تھل جیپ ریلی کوالیفائنگ راؤنڈ میں پہلا حادثہ
گاڑی ٹرن اوور لیتے ہوئے الٹ گئی ڈرائیو آصف محفوظ رہا
چوک سرورشہید ۔ سہیل موبائل شاپ لاہوری مارکیٹ سے یہ لڑکا موبائل چوری کر کے بھاگا ہے اگر کوئی بھائی اس کو جانتا ہو تو رابطہ کرے ۔ شکریہ
03006603300
اسسٹنٹ کمشنر سرورشہید محمد شعیب بوسن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا وزٹ
ریسکیو 1122 عملہ نے ویگن میں لگی اگ پر قابو پالیا
چوک سرورشہید ۔ کھڑی مسافر ویگن میں اگ بھڑک اٹھی
چوک سرورشہید ۔ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی گیس سلنڈر بھی پھٹ گیا
چوک سرورشہید ۔ امدادی ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی
چوک سروشہید ۔ کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس
چوک سرورشہید ۔ اڈا شبیر آباد کے قریب مسافر بس الٹ گئ ، مسافر معمولی زخمی ، زخمیوں کو سرورشہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ، تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی
*چوک سرورشہید ۔ تھانہ صدر کی حدود چک نمبر 592 میں کھیلتے بچے کو ہمسائے کے پالتو کتے نے چہرے پر کاٹ لیا , بچہ تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل ، تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا اغازکردیا
چوک سرورشہید ۔ ختم نبوت کانفرنس
#Such_Newa
چوک سرورشہید ۔ چاروں سڑکوں پر کروڑوں روپے کی تخمینہ لاگت سے لگنے والی لائٹس ناکارہ ، پول ، تاریں بھی غائب ، سڑکوں پر اندھیرے چھاگئے ، انتظامیہ خاموش
@dc kotaddu
@ac css
@cm punjab
Such News Chowk Sarwar Shaheed
چوک سرورشہید ۔ ٹریفک حادثہ
چوک سرورشہید ۔ تونسہ موڑ کے قریب تیز رفتار کار اور رکشہ میں تصادم
چوک سرورشہید ۔ تصادم کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جان بحق
چوک سرورشہید ۔ جان بحق ہونے والوں میں دو مرد دو خواتین شامل ہیں
چوک سرورشہید ۔ نعشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو منتقل کردیا گیا
چوک سرورشہید ۔ ڈی سی کوٹ ادو موقع پر پہنچ گئے
چوک سرورشہید ۔ تھانہ صدر کوٹ ادو پولیس نے کاروائی کا آغازکردیا