سردار شاہنواز اور سجاد جدون کی دبنگ انٹری لنک روڈ آرام باغ آذاد ہم خیال گروپ کے 16 سے زاہد تاجروں نے ال ٹریڈ الیکشن میں مکمل حمایت کا اعلان کر دیا...
ایبٹ آباد؛ آئی جی خیبر پختون خواہ اختر حیات گنڈا پور کی میڈیا گفتگو
ایبٹ آباد: صوبے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کامیاب ہو رہے ہیں، اختر حیات گنڈا پور آئی جی
ایبٹ آباد: صوبے میں صرف تین اضلاع میں مسائل ہیں جن میں ٹانک، لکی مروت اور ڈی آئی خان شامل ہیں، اختر حیات خان
ایبٹ آباد: گز شتہ چند روز میں دہشتگردوں کے خلاف خاطر خواہ کامیابی ملی
ایبٹ آباد: اس وقت صوبے میں سی ٹی ڈی کے پندرہ ریجن ہیں، آئی جی
ایبٹ آباد: ایبٹ آباد سمیت صوبہ بھر میں 15 کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کئے گئے ہیں آئی جی پی
ایبٹ آباد میں میں ڈھائی سو کیمروں سے مانیٹرنگ کی جائیگی ۔ اختر حیات خان گنڈا پور
ایبٹ آباد صوبہ میں جدید تقاضوں سے جرائم کے خاتمہ کیلئے اقدامات اٹھائے جائے رہے ہیں۔ آئی جی
ایبٹ آباد: صوبے میں دہشتگردی پر کافی حد تک قابو پا لیا ہے، آئی جی اختر حیات گنڈا پور
ایبٹ آباد: افغانستان سے آنے والے دہشتگردوں کے سہولت کار پاکستانی ہیں
آئی جی نےایبٹ آباد میں سی ٹی ڈی ہزارہ ہیڈ کوارٹرز نو تعمیر شدہ بلڈنگ کا افتتاح کیا
بلاول بھٹو ایبٹ اباد جلسہ گاہ پہچ گے
#PPP #PPPDigital
پاکستان پیپلز پارٹی کا ایبٹ آباد میں کنونشن، عوام کی بڑی تعداد اپنے قائد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب سننے کیلئے منتظر
پاکستان پیپلز پارٹی کا ایبٹ آباد میں کنونشن، عوام کی بڑی تعداد اپنے قائد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب سننے کیلئے منتظر
ایبٹ آباد: پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کنوینشن کے لائو مناظر
ایبٹ آباد: پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کنوینشن کے لائو مناظر
ایبٹ آباد آل ٹریڈ فیڈریشن الیکشن گہما گہمی عروج پر مری روڈ ہم خیال گروپ نے شاہین گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا سردار شاہنواز اور سجاد خان جدون کا ساتھ دینے کا عہد تاجروں کے مسائل کے لیے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان کر دیا
حمایت کرنے والوں میں اسامہ خان ،واصف خان، مہرگل ، ولید خان ، اجمل خان تاشمین خان، سردار ارشد ، ملک وسیم اور داؤد خان .ملک عابد راجہ نواز حمزہ خان و دیگر نے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے
ضلعی انتظامیہ ٹرانسپورٹ کے کرایوں کا حل نکالے۔ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے مقامی لوگ دست گریباں ھوں گے۔ نصیر خان جدون
ایبٹ آباد آل ٹریڈ فیڈریشن الیکشن گہما گہمی عروج پر مری روڈ ہم خیال گروپ نے شاہین گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا سردار شاہنواز اور سجاد خان جدون کا ساتھ دینے کا عہد تاجروں کے مسائل کے لیے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان کر دیا
حمایت کرنے والوں میں اسامہ خان ،واصف خان، مہرگل ، ولید خان ، اجمل خان تاشمین خان، سردار ارشد ، ملک وسیم اور داؤد خان .ملک عابد راجہ نواز حمزہ خان و دیگر نے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے
پاکستان پیپلزپارٹی 37سال بعد ایبٹ اباد میں ورکز کنونشن کرنے جارہی ہے تاریخی استقبال ہو گا اس جلسہ سے سیاسی صورتحال یکسر بدل جاے گی ضلعی صدر سرفراز خان جدون
ایبٹ آباد ،انجمن اتحاد شہریاں کے بانی ملک یونس مرحوم کی 21ویں برسی کے موقع پر تحریک ترقی وکمال میجر جنرل ریٹائرڈ فرخ بشیر ،سابق ایم اے قاضی اسد ،ملک سجاد ودیگر کا فوٹو
الخدمت فاؤنڈیشن ایبٹ آباد کے زیر اہتمام آج مرکز الخدمت جنرل بس اسٹینڈ ایبٹ آباد میں کفالت یتامیٰ کا ماہانہ تربیتی پروگرام منعقد ہوا۔
الخدمت کے ڈونر احسن بھٹی صاحب نے بچوں کے لیے سویٹزر عطیہ کیں۔ محمد تنویر ملک نے یتیم بچوں کا پروگرام ارینج کیا۔
سرپرست اعلی ضلع ایبٹ آباد عبدالرزاق عباسی صاحب ۔ سرپرست شہر امجد خان جدون صاحب اور اسلامک ٹریڈ ونگ کے صدر راجہ عمران صاحب نے سویٹر وں کی تقسیم کی تقریب میں شرکت کی اور اپنے ہاتھوں سے سویٹزر تقسیم کیں۔
قدیمی اور اصلی بٹ کڑاہی تکہ
بٹ کڑائی ایبٹ آباد کی فخریہ پیش کش فرائی فش اور گرل فش مناسب ریٹ میں دستیاب
ایبٹ آباد۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے پی رابطہ مہم کا آغاز ہزارہ ریجن سے کریں گے، صوبائی صدر خواتین ایسوسی ایشن سینیٹر روبینہ خالد
ایبٹ آباد۔ چیئرمین بلاول۔بھٹو دورہ ایبٹ آباد پیپلز پارٹی میں نئی روح پھونک دے گا۔سینیٹر روبینہ خالد
ایبٹ آباد۔ ہزارہ کی خواتین اپنی چیئرمین بلاول۔بھٹو کا فقید المثال استقبال کریں گی۔ روبینہ خالد
ایبٹ آباد۔ پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مقبول ترین جماعت ہے۔ سینیٹر روبینہ خالد
ایبٹ آباد۔ ہزارہ ریجن کی خواتین ووٹ کی طاقت سے پیپلز پارٹی کو فتح دلوائیں گئی۔ سینیٹر روبینہ خالد
ایبٹ آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے پی رابطہ مہم کا آغاز ہزارہ ریجن سے کریں گے، صوبائی صدر خواتین ونگ سینیٹر روبینہ خالد
چیئرمین بلاول بھٹو دورہ ایبٹ آباد پیپلز پارٹی میں نئی روح پھونک دے گا۔ہزارہ کی خواتین اپنی چیئرمین بلاول۔بھٹو کا فقید المثال استقبال کریں گی۔پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مقبول ترین جماعت ہے۔ہزارہ ریجن کی خواتین ووٹ کی طاقت سے پیپلز پارٹی کو فتح دلوائیں گئی۔
برف باری کے بعد ناران بازار کے دلفریب منظر
#kaghanvalkey #NaranKaghan #BabusarTop #toursim #fyp #viral #kagganvalley
ایبٹ آباد: فلسطینوں پرہونےوالےمظالم کےخلاف گرینڈزہیلتھ
لائن ایبٹ آباد کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین
نے ڈی ایچ کیو ہسپتال سے لےکر سربن چوک تک احتجاجی
ریلی بھی نکالی ریلی میں ہیلتھ ملازمین کی کثیرتعدادنے شرکت کی
ایبٹ آباد حویلیاں جھنگڑا ہائی سکول کے قریب دو افراد پانی میں ڈوب گئے
ایبٹ آباد حویلیاں برساتی نالے میں نثار اور فرمان نامی شخص ڈوب گئے ہیں ترجمان ریسکیو 1122
ایبٹ آباد بارش کے باعث برساتی نالے اور زیادہ پانی کی وجہ سے دو افراد ڈوبے ہیں ترجمان ریسکیو 1122
ایبٹ آباد حویلیاں : نثار نامی شخص کو کامیاب آپریشن میں ریسکیو کرلیا گیا ترجمان ریسکیو 1122
ایبٹ آباد فرمان نامی شخص کی تلاش کے لیئے ریسکیو آپریشن اور امدادی کاروائیاں جاری ہیں ترجمان ریسکیو ساجد اقبال
ایبٹ آباد حویلیاں شدید بارش کے باعث آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے ریسکیو 1122
ایبٹ آباد ۔ جب پل کے قریب نجی شادی ہال کی لیفٹ گرنے کی اطلاع ۔
ایبٹ آباد ۔حادثہ لیفٹ کا بلیٹ ٹوٹنے سے پیش آیا۔
ایبٹ آباد ۔حادثے کے نتیجے میں عورتوں سمیت 9افراد زخمی ۔ریسکو
ایبٹ آباد
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ایبٹ آباد پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر ون گراؤنڈ میں 15نومبر ورکر کنونشن کے لئے ضلعی انتظامیہ نے این او سی جاری کرنے سے انکار کر دیا ۔خیبر پختون خوا میں ایبٹ آباد سے الیکشن مہم شروع کرنے کے لئے پہلے ورکر کنونشن سے قبل جلسہ سے روکنے پر پیپلز پارٹی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔پارٹی کے ضلعی عہدیداران انتظامیہ کی جانب سے رکاوٹ ڈالنے پر 15نومبر کو جلسہ کرنے کے لئے ڈٹ گئے۔نگران وزیراعلی سے الیکشن کو متنازعہ بنانے کی ہدایات پر غور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اس سلسلہ میں ایبٹ آباد پریس کلب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر سرفراز خان جدون نے پیپلز لیبر بیورو سمیت دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ پیپلز پارٹی کا جیالا ڈرنے والا نہیں حق چھین کر لیتا ہے۔ایبٹ آباد میں 15نومبر کو ورکر کنونشن میں بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر مرکزی عہدیداران آئیں گے۔ اس کے لئے قانونی ضابطہ کی کاروائی کے لئے کمشنر ہزارہ ریجن سید ظہیر السلام کو جلسہ کی اجازت کے لئے تحریری درخواست دی ہے۔کہ کالج گروانڈ میں جلسہ کی اجازت دی جائے۔کمشنر ہزارہ کی جانب سے ڈی آئی جی ہزارہ سے درخواست ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او آفس مارک کی گئی ۔تاہم چھ روز گزر جانے کے بعد تاخیری حربوں کے ب