Madyan News

Madyan News تازہ خبروں .وڈیوز اور تبصروں کےلئے پیج لائک کیجئیے

بحرین درولئ کی مقام پر اگ بھڑک اٹھی سات مکانات جل کر خاکستر اللہ کے فضل سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
10/01/2024

بحرین درولئ کی مقام پر اگ بھڑک اٹھی سات مکانات جل کر خاکستر اللہ کے فضل سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

31/12/2023
24/12/2023

مدین نیوز
قومی حلقہ این اے سے 46 اور صوبائ حلقہ سے 22 امیدامیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

25/09/2023
13/09/2023

اطلاع عام
مدین کے حدود میں ایک ساتھی کو موبائل سیٹ ملا ہے جس پر کوڈ ہے اگر کسی ساتھی کا ہو تو برائے کرم در ذیل نمبر پر رابطہ کیجئے
موبائل نمبر ۔03423600093

10/09/2023
09/05/2023

لاء اینڈ آرڈر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے (سرکاری و پرائیویٹ) آج بروز بدھ 10 مئی 2023 سے ہفتہ 13 مئی 2023 تک بند رہیں گے۔

04/04/2023
22/03/2023
22/01/2023
```*_تلاش گمشدگی نام  رئیس خان والد میاں  گل احد عمر تقربا 12/13 سال سکنہ کس پالال بٹ مدین سوات  یہ بچہ کل مورخہ 10:1:02...
11/01/2023

```*_تلاش گمشدگی
نام رئیس خان والد میاں گل احد عمر تقربا 12/13 سال سکنہ کس پالال بٹ مدین سوات یہ بچہ کل مورخہ 10:1:023کو گھر سے لاپتہ ہو گیا ہے کس کو اسکی بارے میں کوئی معلومات ہو یاکس نے دیکھا ہو تو اس نمبر پر رابطہ 03439609493 کریں شکریہ_

01/01/2023

یا اللّہ 2023 کا سُورج مسلمانوں کے لئے امن سلامتی خوشحالی اور فتح کا پیغام لے کر طلوع ہو۔ آمین

شاہ گرام امجد خان باچا، سید غفار شاہ، شاہ فیصل، قمر علی شاہ، شاہ سعود، سلیم شاہ کے والد سید جعفر شاہ ،سید بادشاہ کے مامو...
22/12/2022

شاہ گرام
امجد خان باچا، سید غفار شاہ، شاہ فیصل، قمر علی شاہ، شاہ سعود، سلیم شاہ کے والد سید جعفر شاہ ،سید بادشاہ کے ماموں اکرم شاہ وفات پا گئے ہے۔
اللہ مغفرت نصیب فرمائے نماز جنازہ آج 2بجے شاہ گرام میں ادا کی جائیگی

15/12/2022

بڑی خبر
پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں کمی کا اعلان
پیٹرول 10روپے جبکہ ڈیزل 50۔7 روپے لیٹر کمی کردی گئ

خونہ گل بھی اس جہاں میں نہیں رہے اور طویل بیماری کے بعد وفات پا گئے اللہ مغفرت فرمائیں آمین
03/12/2022

خونہ گل بھی اس جہاں میں نہیں رہے اور طویل بیماری کے بعد وفات پا گئے اللہ مغفرت فرمائیں آمین

سانحہ ارتحال:انا لله وانا اليه راجعونمولانہ انورحسین کے والد محترم مولانا میاں نور حسن بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہے مرح...
03/12/2022

سانحہ ارتحال:
انا لله وانا اليه راجعون
مولانہ انورحسین کے والد محترم مولانا میاں نور حسن بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہے مرحوم کے نماز جنازہ 4 دسمبر صبح 11:00 بجے پکلی شاہ گرام میں ادا کی جائے گی ۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین۔

دغم خبر😭عظیم روحانی شخصیت مولانا طالب جان المعروف شیگل مولوی صاحب انتقال کرگۓ  نماز جنازہ آج بروز اتواربوقت 11 بجے ملک ا...
03/12/2022

دغم خبر😭
عظیم روحانی شخصیت مولانا طالب جان المعروف شیگل مولوی صاحب انتقال کرگۓ نماز جنازہ آج بروز اتواربوقت 11 بجے ملک اطہر پٹرول پمپ تیرات میں ادا کیا جاٸے گا۔
مرحوم رفیع الدین اور مولانا ذاکر الدین کا دادا اور مولانا خورشید احمد ،حکیم عمر خطاب مرحوم اور بحر کرم کے والد تھے۔

29/11/2022

مدین اور راحت کوٹ لائنوں پر کچھ ہنگامی کام کی وجہ سے دونوں فیڈرز آج سہ پہر 3 بجے تک بند رہیں گے،
اور کل شام 4 بجے۔

پیسکو مدین

حاجی محمد زمین کے بھائ سید ولی شاہ انتقال کر گئے نماز جنازہ آج 2بجے ساتال چم میں اداکی جائیگی
27/11/2022

حاجی محمد زمین کے بھائ سید ولی شاہ انتقال کر گئے نماز جنازہ آج 2بجے ساتال چم میں اداکی جائیگی

حاجی نیروز کے بیٹے سیراج انتقال کر گئے  اللہ سبحانہ وتعالی مغفرت نصیب فر مائیں
06/11/2022

حاجی نیروز کے بیٹے سیراج انتقال کر گئے اللہ سبحانہ وتعالی مغفرت نصیب فر مائیں

المناک واقعہخطیب المرکزالاسلامی کالام اور الخدمت فاونڈیشن کے کارکن مولانا آیاز خانخیل قوم کیلئے  بوڈئ کمر پل بناتے ہوئے ...
02/11/2022

المناک واقعہ
خطیب المرکزالاسلامی کالام اور الخدمت فاونڈیشن کے کارکن مولانا آیاز خانخیل قوم کیلئے بوڈئ کمر پل بناتے ہوئے پل الٹنے سے جام شہادت نوش کر گئے ہیں ۔

اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

22/10/2022

Address


Telephone

+923459451515

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madyan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madyan News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share