سرگودھا۔ترکی کے شہر برسا سے ایک فلاحی تنظیم iHH کے وفد نے چیئرمین خبیب فاؤنڈیشن ندیم احمد خان کی سربراہی میں یتیم طالبات سے ملاقات کے لئے خبیب گرلز سکول اینڈ کالج کا دورہ کیااور پورا دن ان کے ساتھ گزارا۔وفد میں مسٹر برہان سائلیگن، ان کی اہلیہ اور مہمت کارکن شامل تھے، جن کا استقبال ملیحہ ندیم، پراجیکٹ ڈائریکٹر/پرنسپل، میڈم ثروت انصر اور وائس چیئرمین کرنل (ر) مظہر الاسلام نے کیا۔ وفد نے سکول، ہاسٹل اور نئے قائم ہونے والے بیگم بشیر گرلز کمپلیکس کا دورہ کیا اور پودے لگائے۔وفد کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء نے فلسطین کے حوالے سے ٹیبلو پیش کیے۔ وفد کے سربراہ برہان سائلیگن نے کہا کہ وہ خبیب فاؤنڈیشن کے چیئرمین کی قیادت میں تمام ٹیم کی طرف سے کی گئی محنت اور محنت کے شکر گزار ہئں۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ فلسطین پر اسرائیل نے ظلم و بربریت کی انتہا کر دی ہئے پوری دنیا کے مسلمانوں کو اسرائیل کے خلاف عملی افدام کرنے چاہئے ان کا مزید کہنا تھا کہ فتح ہمیشہ حق کی ہوئی ہئے جلد یا بدیر فتح فلسطین کی ہی ہو گی انہوں نے تعلیم کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں میں طلباء کی کامیابیوں کوبھی سراہا۔چئیرمین خبیب فاؤنڈیشن ندیم احمد خان نے IHH بورسا کی ٹیم کا سکول آنے پر شکریہ ادا کیا۔وفد نے بیواؤں اور
لالیاں پوری دنیا میں پاکستان کا پرچم لہرانے والے،سات فٹ آٹھ انچ پاکستان کے طویل القامت غلام شبیرانتقال کرگئے حاجی غلام شبیر کا تعلق نواحی علاقہ سانگرہ سادات سے تھا2008ءمیں غلام شبیر کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج ہوا تھاطویل القامت غلام شبیر کا انتقال سعودی عرب میں دماغ کی شریان پھٹنے سے ہوا،غلام شبیر کافی عرصہ سے سعودی عرب میں مقیم تھے،ان کی وصیت کے مطابق تدفین بھی وہیں کی جاۓ گی،خاندانی ذرائع۔۔۔۔
سرگودھا( )یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام گریڈ ایک تا سولہ کے ملازمین کے اعزاز میں سالانہ عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ عشائیہ میں یونیورسٹی حج وعمرہ قرہ اندازی اسکیم کے تحت 14خوش نصیب ملازمین کا اعلان کیا گیا اور 70بہترین ملازمین کو غیر معمولی کارکردگی کی بنیاد پر سرٹیفیکیٹ اور انعامات دئیے گئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس تھے جبکہ اس موقع پر وائس چانسلر کوسہار یونیورسٹی مری پروفیسر ڈاکٹر سید حبیب بخاری، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ساہیوال پروفیسر ڈاکٹر جاوید اختر، وائس چانسلر میاں نواز شریف یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان اور پرو وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر میاں غلام یٰسین مہمان اعزاز تھے جن کی آمد پر ملازمین نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں اس موقع پر پنجاب کی روایتی پگڑی پہنائی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس نے کہا کہ محنت اور لگن سے کام کرنے والے ملازمین میرا قیمتی سرمایہ ہیں۔ سرگودھا یونیورسٹی کے تمام ملازمین نے ہمیشہ اپنے ادارے کی بہتری کے لئے جو کام سرانجام دئ
سرگودھا:ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس سرگودھا ریجن اختر حسین جوئیہ نے بتایا کہ پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس کی کارگردگی کو بہتر بنانے کےلئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی طرف سے پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس (پی ایچ پی) کو 50 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئی ہئں انہوں نے مزید بتایا کہ سنٹرل پولیس آفس میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے نئی گاڑیاں پٹرولنگ پولیس افسران کے حوالے کیں،تقریب میں ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس راؤ عبدالکریم، ڈی آئی جی ڈاکٹر محمد اطہر وحید، ایس پی ہیڈ کوارٹرز منصور قمر سمیت سینئر افسران نے شرکت،جس میں پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن کو 37، گوجرانوالہ ریجن میں 13 نئی گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں اختر حسین جوئیہ کا مزید کہنا تھا کہ جدید سہولیات سے آراستہ گاڑیوں کی مدد سے دونوں ریجن میں پیشہ ورانہ امور میں بہتری آئے گی نئی گاڑیوں سے شاہراہوں، فیلڈ پٹرولنگ، انسداد جرائم میں مزید تیزی آئے گی، پنجاب ہائی وے پٹرول کو جدید وسائل، آئی ٹی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ موثر اقدامات سے شاہرات پر بہتر پبلک سروس ڈلیوری اور کرائم کنٹرول سے شہریوں کو استفادہ ہو رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تقریب میں آئی جی پنجاب نے ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس کو شاہرات پر
سرگودھا میں بھی فضائی آلودگی نے اپنے پنجے گاڑ لئیے 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا دمہ سانس گلے اور پھپھڑوں کے مریض بڑ گئے مزید احوال جانتے سرگودھا میں موجود نمائندہ کیپیٹل ٹی وی آصف جوئیہ سے
*سرگودھا: آر پی او شارق کمال صدیقی کی زیرِصدارت اجلاس*
سرگودھا:اجلاس میں سرگودھا ریجن کے انوسٹی گیشن افسران کی شرکت۔
سرگودھا:زیرِتفتیش مقدت میں پولیس تفتیش میں پائی جانے والی خامیوں کا جائزہ لیا گیا۔
سرگودھا:تفتیش میں خامیاں پولیس کی کارکردگی کو متاثر کرتی ہیں۔آر پی او
سرگودھا:تمام سرکل افسران اپنی زیرِنگرانی تفتیش مکمل کروائیں۔
آر پی او
سرگودھا: پراسکیوشن برانچ کے ساتھ مل کر مقدمات کی خامیوں کو دور کریں۔ آر پی او
سرگودھا: تفتیش میں خامیوں کی وجہ سے ملزم بری ہو جاتے ہیں۔
آر پی او
سرگودھا: بہترین تفتیش سے ہی ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جا سکتی ہے ۔آر پی او شارق کمال صدیقی
سرگودھا ۔۔استقلال آباد کالونی میں یوٹیلی اسٹور پر ڈکیٹی
آتش اسلحہ سے لیس ڈاکوؤں نے نقدی اور موبائل لے کر فرار
ہمارے استاتزہ اپنے حق کی خاطر سڑکوں پر
اس پنڈت کی گفتگو سنیں ہمارے مسلمان۔ سے بہتر تو یہ کھل کر بول رہا ہیں
سرگودھا نو محرم الحرام سکیورٹی
سرگودھا مویشی منڈی صورتحال
سرگودھا میں عید الفطر کی نماز ادا کرنے کے بعد شہریوں نے رخ کر لیا شہر خموشاں کا جہاں پر وہ اپنے پیاروں کی مغفرت کی دعا کے ساتھ پھولوں کی پتیاں نچھاور کر رہے مزید احوال جانتے۔ مرکزی قبرستان میں موجود نمائندہ کیپیٹل ٹی وی آصف جوئیہ سے
سرگودھا کی عدالت اے ٹی سی کا بڑا فیصلہ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما امین گنڈا پور کو چیک پوسٹ حملہ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا ۔۔دہشت گردی کی دفعات ختم جبکہ مقدمہ بھکر کی عدالت میں سنا جائے گا
عمران خان یونیورسٹی آف سرگودھا طلباء سے خطاب
عمران خان کا سرگودھا یونیورسٹی دورہ۔۔مکمل ۔۔۔۔۔وزٹ کی ویڈیو
سرگودھا ٹریفک حادثہ لاہور روڈ 80 پل کے قریب 22 ویلر کنٹینر الٹ گیا
کنٹینر میں 13 افراد سوار تھے جو مارکی کا سامان ڈیرہ اسماعیل خان لے کر جا رہے تھے جن میں دو موقع پر ہی جاں بحق جبکہ گیارہ زخمی جن میں تین کی حالت تشویشناک دیگر معمولی زخمی تین شدید زخمیوں کو ریسکو 1122 نے ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا
ڈرائیور کو بھی گرفتار کر لیا گیا حادثہ ڈرائیور کی نیند کے سبب پیش ایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،آصف جوئیہ کیپیٹل ٹی وی سرگودھا
سرگودھا دربار عالیہ کلس شریف کا سالانہ عرس اختتام پزیر جس میں سیاسی شخصیت کے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی مزید احوال اس روپوٹ میں
سرگودھا میں بھی جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم برے جوش جذبہ کے ساتھ منانے کی تیاریاں جاری جہاں پر عاشقان رسول کی جانب سے جھنڈے بیجز اور برقی قمقمے خریدنے کا سلسلہ مزید احوال جانتے حامد شاہ والی مسجد کے باہر اسٹالوں پر موجود نمائندہ کیپیٹل ٹی وی آصف جوئیہ سے
سرگودھا میں آج تحریک انصاف سپورٹس اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے عمران خان خطاب کریں مزید احوال جانتے ہیں
حالیہ سیلاب کے باعث سرگودھا میں بھی سبزیوں کے ریٹ میں اضافہ ہو چکا جس سے پیاز سمیت تمام سبزیوں کے ریٹ آسمانوں سے باتیں کر رہے مزید احوال جانتے سبزی منڈی میں موجود نمائندہ کیپیٹل ٹی وی آصف جوئیہ سے
سرگودھا ڈاکٹر سکندر حیات کا سیلاب زدگان کے لئے بڑا اعلان۔
او سی :
پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح سرگودھا میں بھی ٹیوٹا ملازمین کا احتجاج ، ٹیچنگ ، نان ٹیچنگ سٹاف کی جانب سے کام چھوڑ ہڑتال کلاسز کا بائیکاٹ کر دیا ، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں ۔۔۔۔
وی او :
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پی اے ایف روڈ کے ٹیچنگ نان ٹیچنگ سٹاف کا مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج ، جی سی ٹی ٹیوٹا سٹاف یونین لوکل باڈی کے پریزیڈنٹ راجہ کاشف جاوید، سینئروائس پریزیڈنٹ زاہد اقبال شاہ، وائس پریزیزیڈنٹ عثمان عاصم،جنرل سیکرٹری ملک محمد امیر،وائس جنرل سیکرٹری عادل فیض، فنانس سیکرٹری محمد سرفراز،ڈپٹی فنانس سیکرٹری اجمیری لال،پریس سیکرٹری عاصم،میڈیا سیکرٹری محمد سرفراز جوئیہ نے احتجاجی کیمپ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملازمین کے حقوق کا دفاع ہمارا مقصد ہے تمام ملازمین کو انکا حق دلوا کر دم لیں گے ملازمین کے آپس میں اتحادو اتفاق اور اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے ملکر جدوجہد جاری رکھی جائے گی انہوں نے کہا کہ حکومت ٹیوٹا ملازمین کے لیے 2021 میں 25%اور 2022میں 15%ڈسپیریٹی الاﺅنس میں اضافہ پر کیئے گئے اپنے فیصلہ کو عملی طور پر پورا کرے اور ملازمین سے کئے وعدے پورے کرے ملازمین اپنے حق اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے اس موقع پر تمام نان ٹیچن
سیلابی پانی سے سوات میں ہوٹل دیکھتے ہی دیکھتے زمین۔ دوز
کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس سندھ کے علاقہ دوڑ سے گزر رہی ہے ۔۔۔۔حالات کا اندازہ آپ خود لگائیں
03041718204 ۔۔۔کوئی دوست اللہ کی رضا کے لئے اس بابا جی مدد کرنا چاہتاہیں تو اس نمبر پر رابطہ کر لیں جزاق اللہ خیر
سرگودھا میں بھی بجلی کے بلو نے عوام کو گھما دیا
ملک کے لئے جانیں بھی قربان کریں گئے پر آپ کی عیاشیوں کے لئے کچھ نہیں ۔۔بجلی کے بلو نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا