Urdu lekhari اردو لکھاری

  • Home
  • Urdu lekhari اردو لکھاری

Urdu lekhari اردو لکھاری تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کے لئے

30/04/2024

چائے کا لطف دلنشیں لیکن
تیری باتیں زیادہ میٹھی ہیں

جاسوسی ، سسپنس ، سرگزشت آفیشل فینز کلب کا شکریہ
19/04/2024

جاسوسی ، سسپنس ، سرگزشت آفیشل فینز کلب کا شکریہ

عید الفطر مبارک ۔۔(2024ء)
09/04/2024

عید الفطر مبارک ۔۔(2024ء)

April 2024....
05/04/2024

April 2024....

الحمد للہ ۔۔۔مجھ پر پہلا پی ایچ ڈی  کامقالہ ہو گیا ۔۔۔اسلام آباد میں مقیم پی ایچ ڈی عربی ادبیات کی طالبہ سمعیہ کوثر  کے ...
09/03/2024

الحمد للہ ۔۔۔مجھ پر پہلا پی ایچ ڈی کامقالہ ہو گیا ۔۔۔
اسلام آباد میں مقیم پی ایچ ڈی عربی ادبیات کی طالبہ سمعیہ کوثر کے مقالے کا عنوان تھا "الاتجاہ الاجتماعي في روایات فؤاد قندیل وأمجد جاوید: دراسۃ مقارنة" تھا۔ اردو میں ترجمہ یوں ہوگا کہ فواد قندیل اور امجد جاوید کے ناولوں میں سماجی رجحان: ایک تقابلی مطالعہ۔
فواد قندل مصر کے ایک ادیب ہیں ۔یہ اپنی نوعیت کا پہلا پی ایچ ڈی مقالہ ہے ، جو عربی زبان میں ہے اور دو ملکوں کے ادیبوں کو لے کر لکھا گیا ۔

23/02/2024

شاعرہ کے لئےایک رومانوی خط کی ضرروت ہے ، ہے کوئی لکھ کر دینے والا ؟ یہ نہیں پوچھنا کیوں ؟

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu lekhari اردو لکھاری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu lekhari اردو لکھاری:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share