Awaami TV

Awaami TV عوامی ٹی وی عوام کی آواز ہے

احتیاط بہت ضروری ہے ۔ثواب کی نیت سے نصیحت کریں شکریا ۔
25/10/2023

احتیاط بہت ضروری ہے ۔

ثواب کی نیت سے نصیحت کریں شکریا ۔

😁🤟
14/06/2023

😁🤟

14/06/2023
14/06/2023

یہ میرا بہانہ بنا کر دنیا سے بھیک مانگیں گے اور پیسہ ہضم کریں گے اس لیے میں اپنا رخ تبدیل کر رہا ہوں، سمندری طوفان

31/01/2023

یااللّٰہ پشاور دھماکے میں شہید ہونے والوں کی مغفرت فرما اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرما
آمین🤲🏻

31/01/2023

اگر IMF بھی پیسے نہیں دے رہا دوست ممالک بھی نہیں دے رہے
تو اپنے ہی منگوا لو
دوبارہ لوٹ لینا
پاکستان کونسا بھاگا جارہاہے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ...اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین
30/11/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ...
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین

۔۔۔۔۔۔مععلوماتی پوسٹ۔  ۔۔۔۔موٹرسائیکل کے طویل ترین سفر کا عالمی ریکارڈ ارجنٹائن کے ایمیلیو اسکاٹو کا ہے. جو 17 جنوری 198...
30/11/2022

۔۔۔۔۔۔مععلوماتی پوسٹ۔ ۔۔۔۔
موٹرسائیکل کے طویل ترین سفر کا عالمی ریکارڈ ارجنٹائن کے ایمیلیو اسکاٹو کا ہے. جو 17 جنوری 1985 کو گھر سے نکلا اور 2 اپریل 1995 کو واپس آیا، مجموعی طور پر 735,000 کلومیٹر کا سفر کیا اور 214 ممالک اور آزاد علاقوں کا دورہ کیا.!
ایمیلیو نے پورا سفر ہونڈا موٹرسائیکل ( گولڈ ونگ 1980 GL1100) پر کیا، جسے "بلیک شہزادی" کا نام دیا گیا ہے۔ دس سال تک "بلیک شہزادی" نے 47,000 لیٹر پٹرول، 1300 لیٹر انجن آئل، 86 ٹائر، 12 بیٹریاں اور 9 سیٹیں استعمال کیں۔! 735,000 کلومیٹر میں صرف ایک انجن کی تبدیلی کی ضرورت پڑھی۔ گھر واپسی پر ایمیلیو نے( The Longest Ride) لکھی جس میں اس نے 224 صفحات پر اپنے حیرت انگیز سفر کو بیان کیا۔

کیا اس میں سے ایک چیف جسٹس صاحب ہیں؟
30/11/2022

کیا اس میں سے ایک چیف جسٹس صاحب ہیں؟

2018 میں جب احسن اقبال صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو عمران خان کی خصوصی ہدایت پر فواد چوہدری ،مراد راس اور ابرار ہسپتال عی...
08/11/2022

2018 میں جب احسن اقبال صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو عمران خان کی خصوصی ہدایت پر فواد چوہدری ،مراد راس اور ابرار ہسپتال عیادت کے لئیے گئے تھے.

‏اپنے اپنے ظرف کی بات ہے خان پر قاتلانہ حملے پر احسن اقبال عیادت کے لئے کیا جاتے الٹا یہاں پھبتیاں کستے ہیں اور عوام سے بے عزتی کراتے ہیں.

حملہ آور کو دبوچنے والے ہیرو ابتسام کی اپنے کپتان سے ملاقات، اور اس سے مانگا بھی تو کیا؟ ایک آٹوگراف❤️
05/11/2022

حملہ آور کو دبوچنے والے ہیرو ابتسام کی اپنے کپتان سے ملاقات، اور اس سے مانگا بھی تو کیا؟ ایک آٹوگراف❤️

ایک آدمی نے اخبار میں اشتہار دیا میں ڈائنوسار🦕🦖 مارنے میں ماہر ہوں. اور اس کو مار کر اس میں سے ایک ہیرا نکلتا ہے جو چھبی...
05/11/2022

ایک آدمی نے اخبار میں اشتہار دیا میں ڈائنوسار🦕🦖 مارنے میں ماہر ہوں. اور اس کو مار کر اس میں سے ایک ہیرا نکلتا ہے جو چھبیس کروڑ ڈالر کا بکتا ہے۔
جیسے سیکھنا ہو دو ہزار ڈالر فیس دے کر میرے کورس میں داخلہ لے لے۔
بہت سے چنو منو جمع ہو گئے۔ فیس دے کر بیٹھ گئے۔
استاد جی نے ڈائنوسار کو پکڑنے اور مارنے کے بہت اعلی اعلی طریقے اسکرین پر سکھائے۔ امتحان لیا اور جو ٹاپ اسٹوڈنٹس تھے ان کو سرٹیفیکیٹ بھی دیا۔
ایک ٹاپر اسٹوڈنٹ کورس کرنے کے بعد نکلا، پانچ برس تک ڈائنوسار ڈھونڈنے کے لیے جنگل جنگل دریا دریا پھرتا رہا۔
ڈائنوسار نہ ملنا تھا نہ ملا۔ بہرحال یہ ضرور پتا چل گیا کہ ڈائنوسار دنیا سے ختم ہو گئے ہیں۔
سب جمع پونجی لٹا کر خستہ حال لٹا پٹا واپس پہنچا تو استاذ جی کے گھر گیا۔ پوری رام کتھا سنائی اور بولا کہ جب ڈائنوسار ہیں ہی نہیں تو آپ نے مجھے مارنے کا طریقہ کیوں سکھایا؟؟ میں تو بھوکا مر رہا ہوں آپ کے دیے گیے علم سے پیسے کیسے کماؤں؟؟
استاذ جی بولے "پتر تجھے کس نے بولا تھا ڈائنوسار ڈھونڈنے نکل جا؟
شاگرد: پھر ہیرا کیسے ملے گا؟
بیٹا ڈائنوسارس کے شکار کا تجھے کس نے کہا؟
تو بھی میری طرح ڈائنوسورس مارنے کے طریقے سکھایا کر
*یہی اصل گر ہے ہیرا پانے کا*
یہی کچھ حال آج کل ہمارے ملک میں بلدیاتی امیدواروں کو نئے نئے سیاست کے طریقے سیکھانے والوں کا ہے۔.. تھپکی لگا کر سب کو بلدیاتی الیکشن میں داخلہ دلوانے اور سیاست سکھانے والوں کا ھے اب اگے۔۔۔۔۔۔۔۔جو منظور خدا ھے۔۔۔۔

02/11/2022

125 پر اٹلی، دبئی، فرانس. فوری ویزہ، فوری روانگی 😂😂😂

نشان حیدر چوری ھوگیا۔۔۔😢کیپٹن کرنل شیرخان کے مزار سے صوابی اور سوات کے دورکنی چور گروہ نے نشان حیدر میڈل،  جھنڈے بمعہ سٹ...
25/10/2022

نشان حیدر چوری ھوگیا۔۔۔😢
کیپٹن کرنل شیرخان کے مزار سے صوابی اور سوات کے دورکنی چور گروہ نے نشان حیدر میڈل، جھنڈے بمعہ سٹیل پول، دو عدد، مارخور بیج، UPS سمیت دو عدد بیٹریاں 200 وولٹ، ایک عدد سولر سسٹم، ایک عدد واٹر فلٹر، ایک عدد فیڈسٹل فین جبکہ جاتے جاتےکپٹن کرنل شیرخان کا ذاتی موٹر سائیکل بھی لے کر رات کی تاریکی میں رفو چکر ھوگٸے۔۔۔۔ ایف آئی آر درج

just look at Foreign officer who is playing candy crush on the matter of killing a Pakistani Journalist at nerobi.
24/10/2022

just look at Foreign officer who is playing candy crush on the matter of killing a Pakistani Journalist at nerobi.

مرد اور عورت دونوں ہی اللہ رب العزت کی تخلیق ہیں ۔دونوں کی ساخت مختلف ہے ۔دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مقدس ترین رشتوں میں پر...
12/10/2022

مرد اور عورت دونوں ہی اللہ رب العزت کی تخلیق ہیں ۔
دونوں کی ساخت مختلف ہے ۔
دونوں ایک دوسرے کے ساتھ مقدس ترین رشتوں میں پروئے ہوئے ہیں ۔
"" شرم اور حیا "" جس صفت کا نام تھا بدقسمتی سے وہ اصل "" شرم اور حیا "" نایاب ہے ۔
البتہ "" جہالت کے سبب ہم نے ایک دیسی شرم و حیا کے تصور کو پیدا کیا اور اس کی افزائش کی جس کا واحد شکار عورت اور عورت کے مسائل ہیں "
میرے بہت قریبی جاننے والے دو عدد دوستوں کی ازواج چھاتی کے کینسر میں مبتلا ہو چکی ہیں ۔ مکمل تفصیلات تو ڈاکٹرز ہی جانتے ہیں البتہ ڈاکٹر عزیر صاحب کی یہ مختصر سی تحریر سامنے آئی تو سوچا شیئر کر دوں ۔ ڈاکٹر صاحب سے غائبانہ تعارف ہے اور ماشاء اللہ ایک مستعد ، سنجیدہ اور مخلص شخصیت کا تصور دماغ میں ہے ۔
تحریر ملاحظہ ہو ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اٹھائیس سالہ ایم فِل سوشیالوجی کی طالبہ نازیہ* نے نہاتے ہوئے محسوس کیا کہ چھاتی میں ایک اُبھار سا بنا ہوا ہے۔ ہاتھ لگانے پر کچھ گُھٹلی جیسا احساس ہوتا تھا۔ لیکن کوئی خاص درد تکلیف وغیرہ نہ تھی۔ اس نے سوچا والدہ سے ڈسکس کر لے گی۔ چند ہفتے یونہی بےدھیانی میں یاد نہ رہا۔ ایک دن دوبارہ نہاتے ہوئے اس طرف دھیان گیا تو ماں سے اس بارے مشورہ کر ہی لیا۔ ماں نے کہا کوئی درد یا تکلیف ہے تو دکھا لیتے ہیں ڈاکٹر کو، ساتھ مشورہ دیا کہ زیادہ مسئلہ نہیں لگ رہا تو پیاز باندھ لو اور ساتھ وظیفہ پڑھ لو یہ آپ ہی “گُھل” جائے گی۔ چند ہفتے وظیفہ پڑھا، اور پیاز بھی باندھا اور ساتھ ساتھ زیتون کے تیل سے ہلکے ہاتھ مالش بھی کی۔ گویا نازیہ نے نفسیاتی طور پر اپنے آپ کو یقین دلا دیا کہ ٹوٹکوں سے ابھار کا سائز کچھ کم ہو گیا ہے۔ وہ مطمئن ہو گئی۔ ابھار اپنی جگہ موجود رہا۔ خاموش۔ کسی تکلیف یا درد کے بغیر۔ جیسے طوفان سے پہلے سمندر ہوتا ہے۔

چھے مہینے ایسے ہی گزر گئے۔ نازیہ کو بھول گیا کہ ایک چھاتی میں ابھار ہے۔ اب کے نازیہ کو عجیب سا درد دائیں بازو میں اٹھا، جیسے اس کی ہڈی میں کوئی سوراخ سا کرنے کی کوشش کر رہا ہو۔ درد کی دوا لی چند دن، اور درد کو آرام آ گیا۔ لیکن دوا چھوڑتے ہی درد نے پھر زور پکڑا۔ آخرکار قریبی ڈاکٹر سے مشورہ ہوا۔ اس نے کہا جوان لڑکی ہے اسے کیا ہونا ہے۔ کیلشیئم اور وٹامن ڈی تجویز کیا، ساتھ ایک تگڑا سا پین کِلر انجیکشن ٹھوکا اور گولیاں دے کر چلتا کیا۔ پھر سے عارضی آرام آ گیا۔ لیکن دوا کا کورس ختم ہوتے ہی پھر وہی تنگی شروع!

اب نازیہ کو پریشانی ہوئی کہ یہ موئی درد جان کیوں نہیں چھوڑ رہی۔ اس نے اپنی ڈاکٹر دوست کو کہہ کر سرکاری ہسپتال سے ایکسرے کروایا۔ ایکسرے کروا کے ہڈی والے ڈاکٹر کے پاس لے گئی۔ اس نے ایکسرے دیکھ کر کہا کہ اس میں کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے، آپ اس کو ذرا کینسر آوٹ ڈور میں دکھا کر آئیں۔ اور یوں میری نازیہ سے پہلی ملاقات کا بندوبست ہوا۔۔۔۔

نازیہ نے مجھے سلام کر کے ایکسرے پکڑاتے ہوئے کہا کہ اسے بازو کی ہڈی میں درد کی شکایت ہے۔ میں نے ایکسرے دیکھتے ہی ہڈی کا پوچھنے کی بجائے اس سے پوچھا “آپ کو جسم میں کہیں کوئی گِلٹی محسوس ہوتی ہے”، جس کے جواب میں اس نے کہا کہ ہاں بس چھاتی میں ابھار سا تھا لیکن وہ وظیفے اور مالش سے بہتر ہو گیا، لیکن “تھوڑا سا” ابھی بھی ہے۔ وہ “تھوڑا سا” ابھار چیک کرتے ہی الارم بجنے لگے۔ میں نے نازیہ کو بائیاپسی، ہڈیوں کا اسکین اور سی ٹی اسکین لکھ کر دیے۔ رپورٹ میں چوتھی اسٹیج کا انتہائی اگریسیو بریسٹ کینسر تھا، جس کی جڑیں ہڈیوں میں ہی نہیں بلکہ جگر، پھیپھڑوں اور ایڈرینل گلینڈ میں بھی پہنچ چکی تھیں۔۔۔۔

نازیہ کے علاج کا دورانیہ لگ بھگ اٹھارہ ماہ کا تھا۔ زندگی کے آخری چار ماہ اس نے بہت تکلیف میں گزارے۔ بستر پر معذوری کے عالم میں وہ کبھی کبھار اپنے دل کی باتیں کیاکرتی تھی۔ وہ شادی کرنا چاہتی تھی۔ ڈگری مکمل کرنا چاہتی تھی۔ ماں بننا چاہتی تھی۔ کچھ اور جینا چاہتی تھی۔ لیکن مقدر کا فیصلہ کچھ اور ہی تھا۔۔۔

شاید ہمارے ارد گرد بہت سی نازیہ موجود ہوں۔ کیونکہ ہر نو میں سے ایک خاتون اپنی زندگی میں اس کا شکار ہوتی ہے۔ خواتین کو بتانے اور سمجھانے کی ضرورت ہے کہ چھاتی میں تبدیلیاں ہوں تو ڈاکٹر سے مشورے میں تاخیر نہ کریں۔ پہلی اسٹیجز میں اگر ہم اس بیماری کو پکڑ لیں تو اللہ کی مہربانی سے اسے جڑ سے اکھاڑنے کے اچھے چانسز ہوتے ہیں۔ اگر آپ خاتون ہیں اور تصویر میں دکھائی گئی کوئی علامات آپ میں ہیں تو فوراً کسی ڈھنگ کے ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔ اگر آپ مرد ہیں تو اپنی خواتین کو آگہی دیں کہ جھجک، اور خواہ مخواہ کی شرم کو زندگی اور صحت سے قیمتی نہ جانیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریر

-Dr. Uzair Saroya

(اکتوبر بریسٹ کینسر آگہی کا مہینہ ہے، اگلی پوسٹ میں اس کی وجوہات اور اس سے حفاظت پر تفصیلاً بات ہو گی انشاءاللہ)

اس 83 سالہ بوڑھی امریکن خاتون نے گھر میں 65 بلیاں پال رکھی تھیں.ان کا کہنا تھا کہ میری زندگی کا مقصد بلیوں کی خدمت کرنا ...
10/10/2022

اس 83 سالہ بوڑھی امریکن خاتون نے گھر میں 65 بلیاں پال رکھی تھیں.
ان کا کہنا تھا کہ میری زندگی کا مقصد بلیوں کی خدمت کرنا ہے.
سب لوگ اس بڑھیا کی انسانیت کے معترف تھے.
پھر ایک دن انکشاف ہوا کہ بڑھیا نے بلیوں کو خفیہ ٹریننگ دے رکھی تھی یہ بلیاں صبح نکلتی تھی‍ں اور مختلف گھروں سے سونا اور زیورات چوری کر لاتی تھیں.
ان بلیوں کی ایک سال کی کمائی 6 لاکھ بچاس ہزار ڈالر بنی تھی.
بڑھیا سے جب اس بابت پوچھا گیا تو بڑھیا نے جواب دیا کہ
بلیاں اپنے خرچے کا انتظام خود کرتی ہیں.

نوٹ:
کچھ لوگ کام کی تنخواہ نہیں لیتے مگر قوم کا پیسہ خود بہ خود ان کے اکاؤنٹس میں چلا جاتا ہے اور اُنھیں بھی پتہ نہیں چلتا کہ پیسہ کہاں سے آیا۔
مکمل غیر سیاسی پوسٹ۔

03/10/2022

آزادکشمیر اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر قانون فہیم ربانی نے مائیک سابق وزیر اعظم کو مار دیاحکومت اور اپوزیشن اراکین کتھم گتھا۔ سپیکر نے اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا۔۔۔

پہلی خبر ۔۔۔ پاکستان کے زر مبادلہ کے زخائر میں پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 300 ملین ڈالر کی کمی۔دوسری خبر ۔۔۔ پاکستانی اوپن...
01/10/2022

پہلی خبر ۔۔۔ پاکستان کے زر مبادلہ کے زخائر میں پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 300 ملین ڈالر کی کمی۔

دوسری خبر ۔۔۔ پاکستانی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دس روپے کی کمی۔

یہ تھا اسحاق ڈار صاحب کا وہ جادو جس کے دو دن پہلے قصیدے پڑھے جا رہے تھے اور یہی وہ ترکیب تھی جس کے زریعے 2013 سے 2018 کے درمیان ڈالر کی قیمت مصنوعی طور پے کنٹرول کرنے کے چکر میں 5 سال میں قریب 30 ارب ڈالر مارکیٹ میں جھونکے گئے اور پاکستان کو تاریخ کا بلند ترین بیرونی خسارہ دے کر موصوف اس ملک سے باہر گئے تھے۔

یہ سب بڑے حاجی صاحب کی شفقت کا نتیجہ ہے جسے چاہا اپنے در پہ بلا لیا جسے چاہا دھتکار دیا!کیلا ریپبلک میں خوش آمدید ڈار صا...
27/09/2022

یہ سب بڑے حاجی صاحب کی شفقت کا نتیجہ ہے جسے چاہا اپنے در پہ بلا لیا جسے چاہا دھتکار دیا!
کیلا ریپبلک میں خوش آمدید ڈار صاحب!! ان سب کو آلو پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں خوب دبا کے رکھیں کیونکہ یہ سب اسی قابل ہیں جتنی غریب چیخیں مارے گا اتنا ہی مزہ انے والا ہے ڈار صاحب
ویلکم ٹو پاکستان ڈار صاحب

25/09/2022

آج دن کے وقت مظفرآباد میں چوہدری لطیف اکبر کے قریبی ساتھی چوہدری پرویزنےایک ریلی میں وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کے خلاف نازیبہ نعرے لگائے تو پی ٹی آئی یوتھ مظفرآبادکےسینئررہنماءسدھیر مغل نے چوہدری پرویز پر تھپڑوں کی برسات کر دی۔ سدھیر مغل پی ٹی آئی یوتھ پاکستان کے مرکزی صدر مینا خان کے دست راست ہیں اورپی ٹی آئی کارکنان کاموقف ہےکہ اگر وزیراعظم اور صدر پی ٹی آئی کے خلاف کسی نے بھی نا مناسب الفاظ استعمال کیے تو اس کا ایسا ہی حال کیا جائے گا۔

سیاست میں عدم برداشت نہیں ہونی چاہیئے ۔سیاسی جماعتوں کی قیادت کو اس پر خصوصی توجہ دینا چاہیئے

*وفاقی حکومت نے غریب لوگوں کی سن لی ‏ تمام ایم این ایز اور سینیٹرز کا ٹول ٹیکس ختم کر دیا گیا**موٹر وے، ھائی وے پر ٹیکس ...
20/09/2022

*وفاقی حکومت نے غریب لوگوں کی سن لی ‏ تمام ایم این ایز اور سینیٹرز کا ٹول ٹیکس ختم کر دیا گیا*
*موٹر وے، ھائی وے پر ٹیکس کی خصوصی چھوٹ دیدی، وہ بھی ہم امیر عوام دیں گے۔۔۔*

امانت چن صاحب
20/09/2022

امانت چن صاحب

اس کار کے مالک کا تعلق ڈنمارک سے ہے۔  اس نے ایک ماہ تک اپنی گاڑی سٹارٹ نہیں کی جب تک کہ اس  ڈوو (فاحتہ) نے اپنے انڈے نہ ...
20/09/2022

اس کار کے مالک کا تعلق ڈنمارک سے ہے۔ اس نے ایک ماہ تک اپنی گاڑی سٹارٹ نہیں کی جب تک کہ اس ڈوو (فاحتہ) نے اپنے انڈے نہ نکالے۔
وہ کہتا ھے "جیسا اس نے اپنا گھونسلہ بنانے کے لیے میری کار کا انتخاب کیا، میں اس کا ساتھ دوں گا۔"
انسانیت کوئی مذہب نہیں بلکہ ایک کیفیت ہے جو حساس انسانوں کی میراث ہے🌹🌹🌹🌹

اس ملک پر تجربہ کاروں نے ایسے ایسے شگوفے لا کر بیٹھائے ہیں کہ عالمی ادارے بھی ان کو امداد دینے سے کنارہ کشی کر رہے ہیں۔ ...
15/09/2022

اس ملک پر تجربہ کاروں نے ایسے ایسے شگوفے لا کر بیٹھائے ہیں کہ عالمی ادارے بھی ان کو امداد دینے سے کنارہ کشی کر رہے ہیں۔
یہ بھی کرپٹ اور ان کو لانے والے بھی کرپٹ ۔۔۔

علامی ادارے ریڈ کریسنٹ نے سیلاب متاثرین کو امداد حکومت کے ہاتھ دینے کے بجائے خود دینے کو ترجیح دی۔
یہ محض ٹوٹٹ نہی بلکہ ہمارے اداروں اور حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے۔۔۔۔

😁😁😁😁
13/09/2022

😁😁😁😁

1. بلڈ پریشر: 120/80 2. نبض: 70 - 100 3. درجہ حرارت: 36.8 - 37 4. تنفس: 12-16 5. ہیموگلوبن: مرد (13.50-18)  خواتین ( 11....
13/09/2022

1. بلڈ پریشر: 120/80
2. نبض: 70 - 100
3. درجہ حرارت: 36.8 - 37
4. تنفس: 12-16
5. ہیموگلوبن: مرد (13.50-18)
خواتین ( 11.50 - 16 )
6. کولیسٹرول: 130 - 200
7. پوٹاشیم: 3.50 - 5
8. سوڈیم: 135 - 145
9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220
10. جسم میں خون کی مقدار:
پی سی وی 30-40%
11. شوگر: بچوں کے لیے (70-130)
بالغ: 70 - 115
12. آئرن: 8-15 ملی گرام
13. سفید خون کے خلیات: 4000 - 11000
14. پلیٹلیٹس: 150,000 - 400,000
15. خون کے سرخ خلیے: 4.50 - 6 ملین۔
16. کیلشیم: 8.6 - 10.3 ملی گرام/ڈی ایل
17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی/ملی لیٹر (نینوگرام فی ملی لیٹر)
18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml

*جو لوگ اوور پہنچ چکے ہیں ان کے لیے تجاویز:*
*40 سال*
*50*
*60*

*پہلا مشورہ:*
ہمیشہ پانی پئیں چاہے آپ کو پیاس نہ لگے یا ضرورت کیوں نہ ہو... صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے زیادہ تر جسم میں پانی کی کمی سے ہوتے ہیں۔ 2 لیٹر کم از کم فی دن (24 گھنٹے)

*دوسرا مشورہ:*
کھیل کھیلو یہاں تک کہ جب آپ اپنی مصروفیت کے عروج پر ہوں... جسم کو حرکت میں لانا چاہیے، چاہے صرف پیدل چل کر... یا تیراکی... یا کسی بھی قسم کے کھیل ہی کیوں نہ ہوں۔ 🚶 پیدل چلنا شروع کرنے کے لیے اچھا ہے... 👌

*تیسرا مشورہ:*
کھانا کم کریں...

ضرورت سے زیادہ کھانے کی خواہش کو چھوڑ دو... کیونکہ یہ کبھی اچھا نہیں لاتا۔ اپنے آپ کو محروم نہ کریں بلکہ مقدار کم کریں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹس پر مبنی خوراک کا زیادہ استعمال کریں۔

*چوتھا مشورہ*
جہاں تک ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ بالکل ضروری نہ ہو... اپنے پیروں پر پہنچنے کی کوشش کریں جو آپ چاہتے ہیں ( گروسری، کسی سے ملنا...) یا کسی مقصد کے لیے۔ لفٹ، ایسکلیٹر استعمال کرنے کے بجائے سیڑھیوں کا دعوی کریں۔

*پانچواں مشورہ*
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
فکر چھوڑو.... چیزوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرو...

اپنے آپ کو پریشانی کے حالات میں شامل نہ کریں ... یہ سب صحت کو کم کرتے ہیں اور روح کی رونق کو چھین لیتے ہیں۔ ایک نینی کا انتخاب کریں جس کے ساتھ آپ آرام دہ محسوس کریں۔ ان لوگوں سے بات کریں جو مثبت ہیں اور سنیں 👂

*چھٹا مشورہ*
جیسا کہ کہا جاتا ہے.. اپنا پیسہ دھوپ میں چھوڑ دو.. اور سایہ میں بیٹھو.. اپنے آپ کو اور اپنے آس پاس والوں کو محدود نہ کرو.. پیسہ اس سے جینے کے لیے بنایا گیا تھا، اس کے لیے نہیں جینے کے لیے۔

*ساتواں مشورہ*
اپنے آپ کو کسی کے لیے رنجیدہ نہ کرو، اور نہ ہی کسی ایسی چیز پر جو آپ حاصل نہ کر سکے،
اور نہ ہی کوئی ایسی چیز جس کے آپ مالک نہ ہو سکے۔
اسے نظر انداز کریں، بھول جائیں؛

*آٹھواں مشورہ*
عاجزی.. پھر عاجزی.. پیسے، وقار، طاقت اور اثر و رسوخ کے لیے... یہ سب چیزیں ہیں جو تکبر اور تکبر سے خراب ہو جاتی ہیں..
عاجزی وہ ہے جو لوگوں کو محبت کے ساتھ آپ کے قریب لاتی ہے۔ ☺

*نواں مشورہ*
اگر آپ کے بال سفید ہو جاتے ہیں، تو اس کا مطلب زندگی کا خاتمہ نہیں ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایک بہتر زندگی شروع ہو چکی ہے۔ 🙋 پر امید بنیں، یاد کے ساتھ زندگی گزاریں، سفر کریں، خود سے لطف اندوز ہوں

ایل او سی کراس کرکے گلگت بلتستان میں داخل ہونے  والے کشمیری نوجوانوں کو واہگہ کے راستے واپس کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔  ...
13/09/2022

ایل او سی کراس کرکے گلگت بلتستان میں داخل ہونے والے کشمیری نوجوانوں کو واہگہ کے راستے واپس کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ ان دونوں نوجوانوں کا تعلق ریاست جموں وکشمیر سے ثابت ہے تو انہیں مہاجر کیمپ میں پناہ دی جائے ان کو واپس کرنا تحریک آزادی کشمیر سے روگردانی اور آزاد کشمیر کے تحریک آزادی کے بیس کیمپ ہونے کے کھوکھلے نعرے کی موت ہے۔ حکومت پاکستان کشمیر کے مقبوضہ علاقوں کے درمیان حائل دیوار کو بلند کرنے کی کوششیں ترک کرے یا پھر سیدھی طرح کشمیر پر سے اپنا دعویٰ ختم کرتے ہوئے کشمیر اور گلگت بلتستان کا کنٹرول کشمیریوں کے حوالے کرے تاکہ وہ بیرونی مداخلت کے الزام سے مبرّا ہو کر اپنی جدوجھد آزادی کو منطقی انجام تک پہنچائیں ۔
حکومت آزاد کشمیر حکومت گلگت بلتستان اور حکومت پاکستان اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں ایل او سی مستقل سرحد نہیں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں ریاست جموں وکشمیر کے شہری بھارت کے زیر قبضہ علاقوں سے سیز فائر لائن کراس کرکے آزاد کشمیر میں آباد ہیں حکومت آزاد کشمیر آگے بڑھے اور اس کا کوئی حل نکالے ۔۔۔۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے بھائیوں سے بھی گزارش ہے کہ اس پر صدا احتجاج بلند کریں۔ اور اگر انکو بھارتی فوج ظلم و ستم کا نشانہ بنائے گی تو اس کی ساری زمہ داری حکومت پاکستان پر ہوگی

08/09/2022

شہری اقتدار میں آج ایک تھپڑ کی بہت گونج ہے

نسیم شاہ کو کس وجہ سے اتنا غُصہ آیا؟افغانستان کے کسی نامعلوم بولر نے آصف علی کو گالی دی تو نسیم شاہ دوسرے اینڈپر تھے۔ وہ...
08/09/2022

نسیم شاہ کو کس وجہ سے اتنا غُصہ آیا؟
افغانستان کے کسی نامعلوم بولر نے آصف علی کو گالی دی تو نسیم شاہ دوسرے اینڈپر تھے۔ وہ دوسری طرف سے سب دیکھ رہے تھے ۔نسیم نے بہت ہوشیاری کے ساتھ اپنے غُصے اور جذبات پر قابو رکھتے ہوئے اس نے 20ویں اوور کو کھیلنے کے لیے آخری اوور کی آخری گیند پر سنگل لے لیا۔
پہلی گیند فُل ٹاس آئی نسیم شاہ پوزیشن میں آگئے اور گیند کو سیدھا لانگ آف پر تماشیوں میں پہنچا دیا۔ نسیم چھکا مارنے کے بعد اتنا پرسکون تھا جیسے اس نے کچھ نہیں کیا ہو۔ یہ بنیادی طور پر طوفان سے پہلے کا سکون تھا۔ دوسری گیند آئی جو کے دوبارہ فُل ٹاس تھی نسیم شاہ ایک بار پھر پوزیشن میں آئے اور ایک بار پھر جذبات کو قابو رکھتے ہوئے فُل ٹاس کو دوبارہ باونڈری لائن سے باہر پھینک دیا۔کسی بھی کھلاڑی کے لئے فُل ٹاس پر ایسے شارٹ کھیلنا اتنا بھی آسان نہیں ہوتا اور خاص طور پر نسیم شاہ جیسے پلیر کے لئے جو ٹیم میں باولر ہو۔ میاں داد اور آفریدی کے بعد نسیم شاہ کے یہ چھکے مدتوں یاد رکھے جائیں گے۔ دوسرے چھکے کے بعد نسیم شاہ کا جیت کی خوشی منانے کا جو انداز تھا نا صرف پاکستان کی پوری ٹیم میدان میں نسیم شاہ کے ساتھ پرجوش انداز میں خوشی منانے پہنچ آئی بلکہ اُس نے پوری دُنیا کے پاکستانیوں کو ہلا کر رکھ کر دیا۔ جس کا اندازہ سوشل۔

Address


Telephone

+923414116639

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaami TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share