Health Beauty Tips

  • Home
  • Health Beauty Tips

Health Beauty Tips For Any Tips Sms Us On Whatsaap
03472211110
(9)

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️🥀❤️🥀
19/12/2023

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀



💕                         🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
18/12/2023

💕



🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

🥀❤️🥀
18/12/2023

🥀❤️🥀



05/11/2023
19/10/2023
کیا آپ کے نپلز نارمل ہیں یا بہتری کی ضرورت ہے ؟نپلز کی 3 بنیادی اقسام ہوتی ہیں ساخت کے اعتبار سےEverted Ni***esFlat Ni**...
15/12/2022

کیا آپ کے نپلز نارمل ہیں یا بہتری کی ضرورت ہے ؟
نپلز کی 3 بنیادی اقسام ہوتی ہیں ساخت کے اعتبار سے
Everted Ni***es
Flat Ni***es
Inverted Ni***es
نپلز کا کم واضح ہونا، یا کھردرا ہونا یا نپلز کے گرد دانے سرخی یا نپلز میں درد سوجن رہنا یا نپلز کا اندر چلے جانا کسی خرابی بیماری یا مختلف مسائل کی علامت یا باعث بن سکتا ہے بریسٹ کے مطابق صحیح برہ کا استعمال کریں کم عمری سے ہی برہ کا استعمال انتہائی نقصان دہ ہوتا ہے ۔ اپنے بریسٹ نپلز کی صحت احتیاط اور بہتری کے طریقے سیکھیں اور مسائل سے محفوظ رہیں ۔

بس لیموں میں یہ ملا کر لگانے سے ہاتھوں ، پیروں کی رنگت ایسے صاف کہ آپ یقین نہیں کریں گےجس طرح چہرہ انسان کی شخصیت کا آئ...
13/12/2022

بس لیموں میں یہ ملا کر لگانے سے ہاتھوں ، پیروں کی رنگت ایسے صاف کہ آپ یقین نہیں کریں گے
جس طرح چہرہ انسان کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے، اسی طرح ہاتھ اور پاؤں بھی آپ کی نفاست اور شخصیت کو چار چاند لگاتے ہیں۔ کھردرے ہاتھ اور پھٹی ایڑیاں خواتین کی ساری خوبصورتی کو گھٹا دیتی ہیں، اسی لیے سب سے پہلے یہ جانیے کہ جلد کی صفائی سے مراد صرف چہرہ ہی نہیں بلکہ گردن ،ہاتھ اور پاؤں بھی ہیں۔ اگرآپ کا چہرہ صاف مگر جلد کی رنگت کالی ہو تو یہ آپ کی خوبصورتی کو بری طرح متاثر کرتی ہے
ذیل میں پانچ ایسی ٹپس بتائی جارہی ہیں کہ جن کے روزمرہ استعمال سے آپ اپنے ہاتھوں پیروں کی خوبصورتی و دلکشی کو برقرار رکھ سکتی ہیں۔
۱۔ رات کو سونے سے پہلے خالص روغن بادام سے ہاتھ پیروں کی مالش کریں۔
۲۔ عرق گلاب، لیموں کا رس اور گلیسرین ملا کر ایک بوتل میں بھرلیں۔دن میں چار مرتبہ اس کے قطرے ہاتھوں پر ملیں۔
۳۔ لیموں کارس اور سرکہ ہم وزن لیکر لوشن بنا لیں، یہ ہاتھ پیروں کی رنگت نکھارنے کے لئے بہترین ہے۔
۴۔ ایک انڈے کی سفید ی کو پھینٹ کر اس میں تھوڑی سی پھٹکری شامل کرکے ہاتھ، پیروں، کہنیوں اور ناخنوں پر ملیں۔ اس سے ہاتھ پیر، ناخن، کہناں نرم و ملائم اور
خوبصورت ہو جائیں گی۔
۵۔ بیسن، ہلدی، لیموں کا رس اور دودھ کا مکسچر بنا کر ہاتھوں پیروں پر 15منٹ تک لگائیں پھر ڈھولیں۔ اس سے جلد چمک اُٹھے گی۔
۔ درج بالا ٹوٹکے روزانہ استعمال کریں۔
۔ اس سے آپ کے ہاتھ پیر خوبصورت دلکش، نرم ملائم اور دیدہ زیب ہو جائیں گے۔

مزید اچھی اچھی پوسٹ حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس پیج کو لائیک ضرور کریں شکریہ صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں شکریہ
22/05/2022

مزید اچھی اچھی پوسٹ حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس پیج کو لائیک ضرور کریں شکریہ صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں شکریہ

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور پیج لائک کریں جزاک اللہ
03/04/2022

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور پیج لائک کریں جزاک اللہ

04/01/2022

عورت کو ڈسچارج کرنے کےلئے جسم کا کون سا حصہ سہلانا پڑتا ہے

  400 وٹامن E کی کمی اور ataxia جیسی بیماریوں میں استعمال کیے جاتے ہیں۔۔زیادہ مقدار میں یہ کیپسول دل کی بیماریوں میں بھی...
28/12/2021

400 وٹامن E کی کمی اور ataxia جیسی بیماریوں میں استعمال کیے جاتے ہیں۔۔
زیادہ مقدار میں یہ کیپسول دل کی بیماریوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔خاص کر ہائی بلڈ پریشر کے مریض ۔
قوت مدافعت کو بڑھانے کے لئے استعمال کی جاتی ہیں۔اس کے علاوہ اعصابی کمزوری میں nerve impulse کو مضبوط کرنے کے لئے مفید ہے۔
اس کے علاوہ جسم میں کمزوری، بند شریانوں کی وجہ سے ٹانگ میں درد کیلئے بھی استعمال کی جاتی ہے
جلد، ناخن اور بالوں کی بڑھوتری کے لیے۔
یہ ایک مکمل وٹامنز سپلیمنٹ ہے انڈین ایکٹرس عموما اسکو استعمال کرتے ہیں۔مختصر یہ کہ aging کے پروسس کو روکنے کے لیے یہ ایک مفید سپلیمنٹ ہیں۔شکریہ

Feel free to ask any question.

دودھ میں لہسن ملا کر تیار کیا جانے والا مشروب آپ کو ایک دو نہیں بلکہ درجنوں بیماریوں اور صحت کے لاتعداد مسائل سے چھٹکار...
28/12/2021

دودھ میں لہسن ملا کر تیار کیا جانے والا مشروب آپ کو ایک دو نہیں بلکہ درجنوں بیماریوں اور صحت کے لاتعداد مسائل سے چھٹکارا دلائے گا
. دودھ میں لہسن ملانے کا خیال شاید آپ کو عجیب سا لگے اور آپ یہ بھی سوچیں کہ ایسا کرنے سے دودھ پھٹ جائے گا لیکن ایسا نہیں ہوگا بلکہ یہ قدرتی مشروب آپ کی صحت کو بے مثال فائدے پہنچائے گا.
🎗️ اجزاء:
لہسن کے جوے: 10 عدد دودھ: آدھا لیٹر شکر: 2 سے 3 چائے کے چمچے پانی: 250 ملی لیٹر
🎗️ تیاری کا طریقہ:
سب سے پہلے لہسن کے جووں کو اچھی طرح سے کچل کر پیسٹ جیسی شکل میں لے آئیں، ایک برتن میں دودھ اور پانی ڈال کر اس میں لہسن کا پیسٹ اچھی طرح ملا لیں، اب اس برتن کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور گرم کرتے دوران چمچے سے ہلاتے رہیں، یہاں تک کہ سارا آمیزہ ابلنے لگے، اب چولہا بند کرکے اس آمیزے کو چھان لیں اور اس میں شکر ملالیں.
دھیان رہے کہ لہسن اور دودھ کا یہ شربت آپ کو نیم گرم حالت میں پینا چاہیے.
اس طریقے پر عمل کرتے ہوئے روزانہ لہسن والے دودھ کا مشروب بنائیں اور دی گئی ہدایات کے مطابق استعمال کریں.
🎗️ صحت بخش فوائد:
بظاہر آسانی سے تیار ہوجانے والا یہ مشروب آپ کی صحت کے لیے ان گنت فائدوں کا خزانہ ہے جن میں سے 4 فوائد نمایاں ہیں.
🎗️ کھانسی کا علاج:
اس مشروب میں تھوڑی سی ہلدی ملاکر پینے سے نہ صرف معمول کی موسمی کھانسی میں افاقہ ہوتا ہے بلکہ وہ کھانسی جو طویل مدت سے لاحق ہو اور جان نہ چھوڑرہی ہو اس کی شدت میں بھی نمایاں طور پر کمی آجاتی ہے.
🎗️ کولیسٹرول پر کنٹرول:
یہ مشروب خون میں مضر چکنائی (ایل ڈی ایل) کو گھٹاتا ہے جب کہ مفید چکنائی (ایچ ڈی ایل) میں اضافہ کرتا ہے. یعنی جسم میں کولیسٹرول کنٹرول کرنے میں بہترین ہے. جوڑوں کے درد اور گٹھیا کا علاج: لہسن والے دودھ کا روزانہ استعمال جوڑوں میں سوزش کے علاوہ گٹھیا کے درد میں بھی کمی لاتا ہے.
🎗️ دمے کا علاج:
دمے سے چھٹکارا پانے کے لیے یہ مشروب پینے کے علاوہ رات کو سونے سے پہلے لہسن کے تین جوے کھائیں جس سے بہت افاقہ ہوگا.
🎗️ امراضِ قلب:
ایل ڈی ایل کہلانے والی چکنائی (کولیسٹرول) مضرِ صحت ہوتی ہے اور ہائی بلڈ پریشر کے علاوہ دل کی بیماریوں کی وجہ بھی بنتی ہے. یہ مشروب ایل ڈی ایل کو کم کرتے ہوئے دل کو تقویت بھی پہنچاتا ہے. بہتر نتائج کے لیے لہسن والا دودھ تیار کرنے کے لیے کم چکنائی والا دوھ استعمال کیا جاسکتا ہے.
🎗️ نمونیا سے تحفظ:
لہسن والے دودھ کا دن میں تین مرتبہ استعمال نمونیا کا بہترین گھریلوعلاج بھی ہے.
🎗️ بے خوابی سے بچاؤ:
لہسن والا دودھ آپ کو سکون پہنچاتا ہے اور نیند کا باعث بنتے ہوئے بے خوابی سے بھی بچاتا ہے.
🎗️ ہاضمے میں مدد:
لہسن میں جراثیم کش خصوصیات کے علاوہ بیماریوں کے خلاف ہمارے جسم کو مضبوط بنانے کی صلاحیت بھی ہوتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ اس میں شامل قدرتی مادّوں کی بدولت معدے میں ہاضمہ کرنے والی رطوبتوں
(گیسٹرک جوسز) کے اخراج میں اضافہ ہوتا ہے جس سے نہ صرف ہاضمہ بہتر ہوتا ہے بلکہ ہیضے سے بچنے میں بھی مدد ملتی ہے.
🎗️ پھیپھڑوں کی ٹی بی کا علاج:
لہسن میں سلفر کی موجودگی اسے ٹی بی کے علاج میں اکسیر بناتی ہے. پھیپھڑوں کی ٹی بی سے چھٹکارا پانے کے لیے لہسن اور دودھ کا مشروب قدرے مختلف انداز سے بنایا جاسکتا ہے. اس کے لیے لہسن کا ایک گرام پیسٹ، 240 ملی لیٹر دودھ اور ایک لیٹر پانی کو آپس میں ملاکر ہلکی آنچ پر ابالیے، یہاں تک کہ یہ پورا آمیزہ اپنی ابتدائی مقدار کے مقابلے میں ایک چوتھائی (¼) رہ جائے. اس مشروب کو پورے دن میں تین مرتبہ استعمال کرتے ہوئے ختم کریں.
🎗️ یرقان/ پیلیا سے مقابلہ:
لہسن اور دودھ کا یہ مشروب پورے ہفتے استعمال کرنے سے یرقان/ پیلیا/ جوائنڈس بھی ختم ہوجاتا ہے کیونکہ لہسن میں جسم سے زہریلے مادے ختم کرنے کی زبردست صلاحیت ہوتی ہے جو یرقان کا قلع قمع کرنے میں کارآمد ہے. اس کے علاوہ لہسن میں شامل سلفر بھی جگر کو تقویت پہنچاتے ہوئے یرقان کی شدت میں کمی لاتا ہے. مزید یہ کہ لہسن میں سیلینیئم اور ’’ایلیسین‘‘ نامی مادّہ بھی پائے جاتے ہیں جو دونوں مل کر جگر سے صحت بخش رطوبتوں کا اخراج بڑھانے میں مدد کرتے ہیں. ایلیسین بذاتِ خود بہت مفید ہے کیونکہ یہ ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور کینسر تک کا علاج کرنے میں بے حد مفید ہے.
🎗️ اعصابی درد میں کمی:
شیاٹیکا ایک خاص طرح کا اعصابی درد ہے جو ریڑھ کی ہڈی سے شروع ہوکر ٹانگوں تک پہنچتا ہے اور شدید اذیت کی وجہ بنتا ہے. لہسن والے دودھ کا باقاعدہ استعمال شیاٹیکا میں بھی کمی کا بھی علاج ہے مفت مشورہ۔۔تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ۔مزید تفصیل مزید اچھی اور معلوماتی اور بیوٹی ٹپس اینڈ ہیلتھ ٹپس کے لیے ہمارے پیج کو ضرور لائک کریں اور پوسٹ کو لائک اینڈ شیئر ضرور کریں. شکریہ
03138830007 واٹسب پر رابطہ کریں پلیز

طریقہ===بیسن کو پانی میں گھول کر چہرے پر لگائیں۔ جب یہ ہلکا خشک ہوجائے تو اسے ہاتوں کی مدد سے کھرچ کر اتار لیں۔ اس سے با...
08/12/2021

طریقہ
===
بیسن کو پانی میں گھول کر چہرے پر لگائیں۔ جب یہ ہلکا خشک ہوجائے تو اسے ہاتوں کی مدد سے کھرچ کر اتار لیں۔ اس سے بال جڑ سے نکل آئیں گے۔ پانی میں نمک ڈال کر سوتی کپڑے سے اسے چہرے پر ملیں۔ تقریبا ایک پفتے کے باقاعدہ استعمال سے بال ختم ہو جائیں گے

Address


Telephone

+923472211110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Beauty Tips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share