Wadinewspk

Wadinewspk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wadinewspk, News & Media Website, .
(2)

31/10/2022

ٹیکس کی واپسی پر پابندی ختم: ٹیکس حکام مالی مشکلا کا شکار آزاد کشمیر کو دسیوں کروڑ روپے نقصان پہنچانے کے لیے تیار

چار ایسی کمپنیوں کا نام فہرست میں شامل جو ریفنڈ کلیم ہی نہیں کرسکتے

ان کمپنوں کا ریفنڈ کلیم لگ بھگ 64 کروڑ روپے ہے

ذوالفقار علی، ڈبلیو این نیوز

ٹیکس کی واپسی پر پابندی ختم ہونے کے بعد بظاہر یوں لگتا ہے کہ ٹیکس حکام آزاد کشمیر کے ٹیکس دہندگان کو دسیوں کروڑ روپے کا نقصاں پہچانے کے لیے مکمل تیار ہیں۔

ایک درجین کمپنیوں کی طرف سے ایک ارب تین کروڑ روپے سے زیادہ ٹیکس کی واپسی کے دعوے کے بعد آزاد کشمیر کے وزیر مالیات عبدالماجد خان نے جمعہ کو ٹیکس کی واپسی پر پابندی ہٹا دی ہے۔

یہ فیصلہ ایک ایسے وقت پر کیا گیا جب پیسے کے غلط استعمال کی وجہ سے آزاد کشمیر کی حکومت شدید مالی بحران کا شکار ہے۔

اس سال کے اوائل میں ٹیکس حکام نے ان بارہ کمپنیوں کی فہرست تیار کی جو ٹیکس کی واپسی کا دعوی کررہے ہیں۔

ان میں تین ایسی کمپنیا ہیں جو ریفنڈ کلیم ہی نہیں کرسکتے ہیں جبکہ ایک کمپنی کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔ لیکن اس کے بوجود حکام نے ان کو اس فہرست میں شامل کیا جو ٹیکس کی واپسی کا دعوی کرتے ہیں۔

جو 4 کمپنیاں قانونی طور پر ٹیکس کی واپسی کے اہل ہی نہیں ہیں ان میں پترینڈ پن بجلی گھر تعمیر کرنے والی ڈائیو انجیئنرنگ بھی ہے۔

اس کمپنی نے سب سے زیادہ ریفنڈ کلیم کیا ہے جو اکاون کروڑ نوے لاکھ اکاون ہزار نو سو انتالیس روپے ہے۔ یہ کمپنی اس لیے ریفنڈ کا کلیم نہیں کرسکتے ہیں کیونکہ سنہ 2021 کے اوائل میں مسلم لیگ کی حکومت نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے پترینڈ اور گل پور پن بجلی گھروں کی تعمیر کرنے والی کمپنیوں کا جی ایس ٹی 5 فیصد سے کم کرکے 01 فیصد کیا تھا جس سے آزاد کشمیر کو لگ بھگ 3 ارب روپے کا نقصان ہوا تھا۔ اس ٹوٹیفکیشن میں واضع طور پر یہ کہا گیا تھا کہ یہ کمپنیاں کوئی ٹیکس ایڈجسمنٹ یا رینفنڈ کلیم نہیں کرسکتے ہیں۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس کے باوجود اس کمپنی کا نام اس فہرست میں ہے جو ٹیکس کی واپسی کا دعوی کرتے ہیں۔

اسی طرح سے خیبر گریس اور سچل انجیئنرنگ بھی ریفنڈ کلیم نہیں کرسکتے ہیں کیوں کہ دونوں کمپنیوں کا فائنل ٹیکس ہے۔
خیبر گریس نے تین کروڑ چودہ لاکھ چھ ہزار چار سو اٹھائیس روپے۔
سچل انجنیئرنگ نے چھ کروڑ اکاسی لاکھ تراسی ہزار آٹھ سو ستتر روپے ہے۔
اسی طرح سے ش

28/10/2022

آزادکشمیر حکومت نے گزشتہ 16 ماہ کے دوران 87 کروڑ 19 لاکھ 40 ہزار 730 روپے لاگت سے 160 گاڑیاں خریدے جانے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

ذوالفقار عل، ڈبلیو این نیوز

سابق صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان کیلئے مدت صدارت ختم ہونے سے چند دن قبل نئی گرینڈی ٹویوٹا کرولا کار خرید کرکے دی گئی سابق وزرائے اعظم سردار یعقوب خان ،سردار عتیق خان، چوہدری عبدالمجید، عبدالقیوم نیازی کو سیوک کاریں خرید کر دی گئیں سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کیلئے بھی نئی ہنڈا سوک گاڑی خریدی گئی جبکہ موجودہ صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کیلئے گاڑی خریدنے کی رقم ڈی ڈی او اکاونٹ میں منتقل کر دی گئی ہے صدارتی مشیران کیلئے 2 ٹویوٹا فارچیونر اور 2 گرینڈی کاریں خریدنے کیلئے کمپنی کو رقم ادا کر دی گئی ملٹری سیکرٹری کی گاڑی کیلئے رقم کمپنی کو دی جا چکی ہے سیشن ججز کیلئے 13 کرولا الٹس گاڑیاں خریدی گئیں ہیں آزادکشمیر کی بیورو کریسی کے سیکریٹریز کیلئے 22 نئی گاڑیاں خریدی گئیں وزیروں، مشیروں پارلیمانی سیکرٹریز اور قائمہ کمیٹی کے چیئرمین کیلئے 15 نئی گرینڈی سوک گاڑیاں خریدی گئیں محکموں اور اداروں کے ڈپٹی سیکرٹریز کیلئے 15 نئی گاڑیاں خریدی گئیں 10 اضلاع کئ ڈپٹی کمشنرز کیلئے ٹویوٹا لکس ریو گاڑیاں خریدی گئیں ایس ایس پی پولیس کیلئے 8 نئی گاڑیاں خریدی گئیں 5 عدد ٹویوٹا فارچونر ماڈل 2022 برائے چیف جسٹس و جسٹس صاحبان کیلئے خریداری کیلئے کمپنی کو رقم ادا کر دی گئی ہے گاڑیاں ابھی موصول نہیں ہوئیں اداروں اور محکموں کے پروٹوکول آفیسرز ، الیکشن کمیشن، ڈائریکٹر ،ممبر بورڈ آف ریونیو،سی پی او،چیئرمینز ،ایڈیشنل سیکرٹریز کیلئے بھی کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں خریدی گئی ہیں 87 کروڑ روپے سے زائد خریدی گئی ان گاڑیوں میں مختلف محکموں کی جانب سے خریدی گئی گاڑیاں شامل نہیں ہیں ان کی تفصیلات الگ ہیں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadinewspk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share