استغفراللہ
آج پارلیمنٹ میں پیپلز پارٹی کی ایم این اے شگفتہ جمانی جو کہ فریال تالپور کی قریبی ساتھی اسپیکر سے مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ لاجز میں ہونے والی اذان کو بند کروایا جائے اس سے عجیب سی بیزاری ہوتی ہے
افضل ندیم چن آپے سے باہر۔۔۔۔۔۔۔۔
انشا اللہ باقی رزلٹ اس سے بھی بد تر آئے گا۔✌🏻
بزرگ کے گرنے کا افسوس بھی ہوا لیکن کاش آپ دنیا کینظروں سے نہ گرتے ۔😥
حکومت نے پاکستان نظریاتی پارٹی کا جلسہ روک دیا۔
شہیر سیالوی نے سڑک پر ہی میدان لگا دیا۔
اب دما دم مست قلندر ہوگا۔
پی ٹی آٸی میں ورکرز کی کوٸی عزت اور قدر نہیں۔کسی بھی سیاسی پارٹی میں اتنی تذلیل ورکرز کی نہیں ہوتی جتنی پی ٹی آٸی میں ہوتی ہے, اس لٸیے پی ٹی آٸی چھوڑ دی۔
لیلی پروین سواتی