Dera Bugti weather

  • Home
  • Dera Bugti weather

Dera Bugti weather Its all about Weather of District Dera Bugti and nearest Places of Dist. Dera Bugti is situated in No

22/06/2023

آج رات 8:32 پرڈیرہ بگٹی سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں آسمان پہ ایک قطار میں دیکھنے والی سٹارز دیکھیں گے جنھیں دیکھ کےپریشان نہ ہوں. یہ اٹرنیشنل سپیس کے سٹارلنک سیٹلائٹس ہیں۔

13/06/2023

سمندری طوفان کی پاکستان میں انٹری
کراچی سمیت ملک کے مختلف ساحلی علاقوں میں تیز آندھی اور آسمان پر گہرے کالے بادلوں کا راج شروع
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے.آمین

26/04/2023

بارشوں کا ایک طاقور سسٹم کل شام سے پاکستان میں داخل ہورہا ہے.
اللہ پاک رحمت والائیں ہوراں دیا. آمین

02/04/2023

بلوچستان.
چمن اور کوہ سلیمان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی. کئی علاقے زیر آب اور کئی جگوں پہ لینڈ سلائیڈنگ

کندھ کوٹ، سندھ میں آج شام  ہونے والی ژالہ باری  کھڑی فصلیوںکو  شدید نقصان
29/03/2023

کندھ کوٹ، سندھ میں آج شام ہونے والی ژالہ باری کھڑی فصلیوںکو شدید نقصان

29/03/2023

سوئی میں موسلا دھار بارش جاری.
ڈیرہ بگٹی کے گردنواح میں ژالہ باری اور شہر میں بارش
پیر کوہ زین میں بارش شروع

29/03/2023

کوئٹہ میں کل شام سے موسلادھار بارش جاری.
ڈیرہ مراد جمالی میں بھی کچھ دیر پہلے انٹری ہوگئی.
آ ج رات یا شام تک ڈیرہ بگٹی میں گندم کی کٹائی والے ہوجائیں ہوشیار

28/03/2023

بارشوں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ..اس وقت تربت اور دشت میں موسلادھار بارش جاری.
ڈیرہ بگٹی میں کل تک انٹری ہوگی

16/09/2022

انتہائی تشویشناک خبر
9 ممالک کی مشترکہ ویدر رپورٹ جاری. رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ آئیندہ سال سے پاکستان سمیت اشیا کے کئی ممالک میں مون سون مزید شدد اختیار کرے گا

01/09/2022

10 ستمبر سے ایک بار پھر بارشوں کا آغاز ہوگا..
اللہ پاک رحم فرمائے

27/08/2022

بلآخر اس صدی کا سب سے ہولناک مون سون اپنے آخری مراحل میں داخل ہوگیا.
اس سال ملک میں تاریخی بارشیں ہوئی سینکڑوں لوگ اپنے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے. 😭😭

22/08/2022

27 اگست سے نیا اسپیشل آنے والا ہے.
جس طرح ہمارے پیج میں 2 مہینے پہلے اگست میں بہت بڑی بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی تھی. مگر انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہوتی.
خدارا لوگوں کی زِندگیوں سے بڑھ کر کچھ نہیں.نقاصات کے بعد فوٹو سیشن سے کوئی فائدہ نہیں. پہلے سے انتظامات کیے جائیں. 🙏🙏 اللہ پاک رحم فرمائے آمین

20/08/2022

خوشخبری
سوئی ڈیرہ بگٹی میں 4 دن بارش برسانے والے بادلوں نے بالآخر آج رات سے واپسی کا ٹکٹ کٹوا دیا.
بارش رکھنے کے بعد بادل واپس اپنی منزل کی طرف رواں دواں.

19/08/2022

اللہ تعالیٰ کے حکم سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ہمارے پیج میں 2 مہینے پہلے دیے گئے تھے آج بلوچستان بھی بارش کی تباہ کاریاں جاری. اللہ پاک رحم فرمائے آمین

19/08/2022

ڈیرہ بگٹی سمیت شمال مشرقی بلوچستان میں مسلسل 36 گھنٹے بارشوں کے بعد انتہائی خطرناک صورتحال پیدا ہونے لگی اگلے 2 دن مزید بارش کی پیشگوئی.

24/07/2022

کراچی اور حیدرآباد میں کئی گھنٹوں سے موسلا دھار بارش.حیدر آباد گردونواح میں کئی علاقے زیر آب .
تمام دوست کل کراچی کی طرف غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں

24/07/2022

سوئی یا ڈیرہ بگٹی سے کوئٹہ جانے والے تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے.. پیر غیب کے مقام پر پانی کا ایک بہت بڑا ریلا گزر رہا ہے سڑک بہہ جانے کی وجہ سے سینکڑوں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں. کوئٹہ سے بولان تک شدید بارش ابھی تک جاری ہے.

21/07/2022

سوئی میں خطرناک آندھی اور طوفان اللہ پاک رحم فرمائے. غریب جھونپڑی والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

Address


Telephone

+92835410000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Bugti weather posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share