PNN.TV.pk

PNN.TV.pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PNN.TV.pk, News & Media Website, .

مانسہرہ:    ہزاہ ایکسپریس وے  پر پولیس پارٹی  پر فائرنگ۔ بیدڑہ انٹر چینج پر فائرنگ ہائی وے پولیس کا سب انسپیکڑ عامر شہید...
03/05/2024

مانسہرہ: ہزاہ ایکسپریس وے پر پولیس پارٹی پر فائرنگ۔
بیدڑہ انٹر چینج پر فائرنگ ہائی وے پولیس کا سب انسپیکڑ عامر شہید جبکہ سپاہی نوید زخمی ۔
زخمی ہونے والے سپاہی نوید اور شہید عامر کی لاش کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا۔ ہولیس نے ملزم کے گرفتاری کے لئے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جگہ جگہ ناکہ بندیاں ۔ واقعہ پشاور سے مانسہرہ آنے والی مہران کار کا چالان کرنے پر ہیش آیا۔ ڈی پی او شفیع اللہ ہسپتال پہنچ گئے ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کرادی۔
#مانسہرہ

28/04/2024

*تمام کمپنیوں کے نیٹ ورک کا مسئلہ؟*
*شنکیاری میں سوئی گیس کا نہ ختم ہونے والا منصوبہ*
شنکیاری پریس کانفرنس کے دوران نیشنل پریس کلب شنکیاری کے چیئرمین مجلس عاملہ ڈاکٹر منیر حسین شاہ، اور نائب صدر فیصل اعوان نے ایم این اے شہزادہ محمد گشتاسپ خان کے سامنے شنکیاری اور ضلع مانسہرہ کی عوام کے اہم مسائل بیان کیے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شنکیاری میں پریس کانفرنس کے دوران ایم این اے شہزادہ محمد گشتاسپ خان سے نیشنل پریس کلب شنکیاری کے چیئرمین مجلس عاملہ ڈاکٹر منیر حسین شاہ، نے شنکیاری میں کئی سالوں سے نہ مکمل ہونے والے سوئی گیس پروجیکٹ پر سوال اٹھایا اور نائب صدر فیصل اعوان نے ضلع بھر میں تمام ٹیلی کام کمپنیوں کے کمزور نیٹ ورک کے حوالے سے تجویز پیش کی کہ اس حوالے سے بھی اسمبلی فلور میں بات کی جائے تاکہ ہمارے علاقوں میں تمام کمپنیوں کی سروس بہتر ہو سکے اور سیاحتی مقامات پر بھی ٹورسٹ حضرات کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو اس وجہ سے بھی عوام بہت پریشان ہے۔ *نیشنل پریس کلب کے عہدے داروں کے سوال اور تجویز پر ایم این اے شہزادہ محمد گشتاسپ خان نے تفصیلی جواب دیا۔*

سردار غلام مصطفیٰ سردار محمد یوسف  کے قافلے میں شامل ہوکر سردار شاہ جہان یوسف کے حق میں دستبردار ہوگئے۔
10/01/2024

سردار غلام مصطفیٰ سردار محمد یوسف کے قافلے میں شامل ہوکر سردار شاہ جہان یوسف کے حق میں دستبردار ہوگئے۔

جالگلی سے ملنے والی تازہ ترین صورتحال کے مطابق   جالگلی جامع مسجد میں ھونے والےجرگہ میں موجود سردار غلام مصطفیٰ  گروپ کے...
10/01/2024

جالگلی سے ملنے والی تازہ ترین صورتحال کے مطابق جالگلی جامع مسجد میں ھونے والےجرگہ میں موجود سردار غلام مصطفیٰ گروپ کے کثیر تعداد میں موجود سپورٹروں نے مطالبہ کیا کہ اس بار پی کے چالیس کا ٹکٹ سردار شاہجہان کے بجاۓ سردار غلام مصطفےٰ کو دیا جاۓ جس پر کافی دیر مذاکرات ہوۓ لیکن سردار یوسف گروپ کا کہنا تھا کہ ایسا نہیں ہو سکتا جس پر سردار غلام مصطفےٰ کے کثیر تعداد میں موجود سپورٹرز نے جرگہ کا باٸیکاٹ کرتے ہوۓ سردار غلام مصطفےٰ کو جرگہ سے اٹھا کر ساتھ لے گۓ اور اس وقت بڑی تعداد میں نوجوان سردار غلام مصطفےٰ کے گھر پر موجود ہیں ۔۔۔۔۔ اورتا وقت جرگہ ناکام ہو گیا ہے۔۔۔۔۔

10/01/2024

سوشل میڈیا پر سردار غلام مصطفی صاحب کی دستبرداری کی جو بھی خبریں چل رہی ہے سب فیک ہیں کوئ صداقت نہیں ان خبروں میں . سیکرٹری سردار غلام مصطفی

10/01/2024

غلام مصطفیٰ اور شہجان میں اگر فرق نہیں ہے تو اس بار شاہجہان کو بٹھا دے اور غلام مصطفی کو سپورٹ کریں سردار صاحب 🙏

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئےکہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئےمیری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسےکبھی درود...
13/12/2023

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے

میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین

صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️

تلاش ورثاء۔(شئیر کرنا مت بھولئیے گا)ایک بچہ جس کا کل کالج دوراہا میں سوزوکی گاڑی کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہوکر ذخمی ہوگیا تھا۔جس...
13/12/2023

تلاش ورثاء۔(شئیر کرنا مت بھولئیے گا)

ایک بچہ جس کا کل کالج دوراہا میں سوزوکی گاڑی کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہوکر ذخمی ہوگیا تھا۔جسکو ڈرائیور علاج معالجے کے لئیے ہسپتال لے کر چلا گیا تھا۔

ابھی بچہ تھانہ لاری اڈہ میں موجود ہے جو کوئ بچے کو یا اسکے والدین /رشتہ داروں کو جانتا ہو تو لاری اڈہ تھانہ کے محرر مظہر شاہ کے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03409897123

12/12/2023

ایبٹ آباد نواں شہر گھر میں گیس لیکج ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق
ایبٹ آباد جاں بحق افراد میں ماں تین بیٹیاں ایک بیٹا شامل ہے
ایبٹ آباد گھر کا سربراہ گیس لیکج سے بہوش ہے
ایبٹ آباد لاشوں اور بہوش شخص کو اے ایم سی منتقل کر دیا گیا ہے
ایبٹ آباد گیس لیکج حادثہ میں جاں بحق بچوں کی عمریں 7 سال سے کم ہیں

محمد توقیر کاشف اور ظہیراحمد  کے والد محترم  عبدالقیوم لالا رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں  جن کی نماز جنازہ  آج بروز سوم...
20/08/2023

محمد توقیر کاشف اور ظہیراحمد کے والد محترم عبدالقیوم لالا رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز سوموار 21/8/23 دن 11 بجے یونین کونسل شنکیاری میں ادا کی جائے گی -
قیوم چاچا ایک نہایت ہی شریف انسان تھے اپنی زندگی کا بہت بڑا عرصہ شنکیاری میں گزارا اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسمندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

23/07/2023

مانسہرہ تحصیل اوگی دوگائی کا پل ایک سال گزرنے کے باوجود ابھی تک تعمیر نہ ہو سکا
مانسہرہ اوگی دوگاہی نالہ کراس کرتے ہوئے پک اپ گاڑی پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ پانی میں بہہ گئی

18/07/2023
خبر غم جگوڑی والے صدام حسین کے بڑے بھائی محمد طاہر وفات پا چکے ہیں جن کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے جگوڑی میں ادا کی جائے گ...
13/06/2023

خبر غم
جگوڑی والے صدام حسین کے بڑے بھائی محمد طاہر وفات پا چکے ہیں جن کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے جگوڑی میں ادا کی جائے گی

اطلاع برائے عوام الناس۔   فری میڈیکل کیمپ                      کل مورخہ 8 جون 2023 بروز جمعرات بوقتِ صبع 9:00 بجے  ایک ر...
07/06/2023

اطلاع برائے عوام الناس۔ فری میڈیکل کیمپ
کل مورخہ 8 جون 2023 بروز جمعرات بوقتِ صبع 9:00 بجے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد جناب شبیر احمد خان چیئرمین نیبرہڈ کونسل شنکیاری نے کیا ہے تمام اہلے علاقہ کے لئے ڈاکٹرز کی زیرنگرانی تمام ٹیسٹ مفت کیے جائیں گے فیزیکل ٹیسٹ ۔شوگر ٹیسٹ۔ ٹی بی ٹیسٹ و ایکسرے آپ سب فری میڈیکل کیمپ سے اپنا چیک اپ مفت کروائیں۔۔ منجانب۔چئرمین شنکیاری حاجی شبیر خان
سیکرٹری این سی شنکیاری تحصیل بفہ پکھل مانسہرہ۔

04/06/2023

شنکیاری(بیورو چیف) ،جرائم پیشہ اور کرپٹ عناصر کی نشاہدہی صحافیوں کی اولین زمہ داری ہے صحافیوں کو انکے پیشہ ورانہ زمہ داریوں سے کوئی پیچھے نہیں ہٹا سکتا شنکیاری یونین آف جرنلسٹ و پریس کے ممبران کا معاشرتی برائیوں کے خلاف اپنا قلمی جہاد رکھنے کا عزم۔ صحافی معاشرے کی آنکھ و کان ہونے کے ساتھ ساتھ ملک کے چوتھے ستون کا درجہ رکھتے ھیں ان خیالات کا اظہار پریس کلب و یونین آف جرنلسٹس شنکیاری کے مشترکہ اجلاس جس کی صدارت سرپرست اعلی عطاء اللہ جان خان نے کہ میں پیش کردہ قرارداد میں کیا اس موقع پر شنکیاری میں شادی بیاہ میں اونچی آواز میں ناچ گانے اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام میں پولیس کی ناکامی پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور ڈی پی او ضلع مانسہرہ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ بے دریغ ہوائی فائرنگ اور اونچی آواز میں ناچ گانوں کی روک تھام میں ناکامی پر متعلقہ تھانے سے بازپرس کریں علاؤہ ازیں رسہ گیر و دیگر چوری سمیت کارلفٹنگ کی بڑھتی وارداتوں پر بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا منعقدہ اجلاس میں پریس کلب شنکیاری کے صدر سینئر صحافی حاجی فاروق احمد ٫ یونین آف جرنلسٹس شنکیاری کے صدر افتخار خان ٫ سینئر نائب صدر نعیم خان جہانگیری ٫ سیکریٹری انفارمیشن ظاھرشاہ کاظمی ٫ ڈپٹی جنرل سیکریٹری رفیق خان ٫ سیکرٹری جنرل یونین آف جرنلسٹس شنکیاری علی زمان مغل ٫ چیئرمین مجلس عاملہ مظہربشیر اعوان٫ ذاھد ڈار ٫ محمد فہیم ٫ سجاد احمد ٫ عامرشاہ ٫ محمد فیصل ٫ ناصر سعید زاہد ڈار و دیگر صحافیوں نے شرکت کی ۔ بعد ازاں سرپرست اعلیٰ عطاء اللہ جان خان کی طرف ممبران کے اعزاز میں پر تکلف عصرانہ دیا گیا ۔

03/06/2023

خبر غم
شنکیاری ۔ ڈاکٹر یاسر عبداللہ ۔ و راشد عبداللہ کے والد محترم ڈاکٹر عبداللہ جی صاحب وفات پا گئے ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

منشیات کے خلاف جنگ مانسہرہ کے خوبصورت سے شہر شنکیاری کو اللہ جانے کس کی نظر لگ گئی  شنکیاری کا ہر دوسرا نوجوان چرس اور آ...
30/05/2023

منشیات کے خلاف جنگ
مانسہرہ کے خوبصورت سے شہر شنکیاری کو اللہ جانے کس کی نظر لگ گئی شنکیاری کا ہر دوسرا نوجوان چرس اور آئس کے نشے کا عادی ہو رہا ہے چرس اور آئس گاجر مولی کی طرح شنکیاری اور مضافات میں سرعام فروخت ہو رہی ہے مجھے یہ بات کہتے ہوئے بڑی شرمندگی ہورہی ہے کہ میرے تھانہ شنکیاری کے اسٹاف میں سے دس فیصد سے زائد اہلکار خود چرس کے عادی ہیں ۔تھانہ شنکیاری کے بالکل سامنے منڈی مال مویشی میں بنی ورکشاپ میں پولیس کی موجودگی میں منشیات کا استعمال ہوتا ہے اور ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پولیس کے چند نوجوان ایسے بھی ہیں جو خود اپنے چاہنے والوں کی دہلیز تک منشیات مہیا کرتے ہیں شنکیاری خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق چودہ سے بیس سال کی عمر کے نوجوانوں میں منشیات کا استعمال بہت زیادہ ہو رہا ہے اور اس کی مین وجہ ان نوجوانوں کو منشیات سپلاہی کرنے والے بھی کم عمر ہے. شنکیاری اور مضافات کی عوام کا ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی سے مطالبہ ہے کہ اسپیشل ٹیم کو یہ ٹاسک دیا جائے اور اس مکروہ دھندے میں ملوث جتنے بھی عناصر ہیں ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے

افسوسناک خبرشنکیاری باغوار کے مقام پر تیز رفتار کیری ڈبہ موٹر سائیکل سے ٹکرا کر  دریائے سرن میں جا گرا دو افراد زخمی
27/05/2023

افسوسناک خبر
شنکیاری باغوار کے مقام پر تیز رفتار کیری ڈبہ موٹر سائیکل سے ٹکرا کر دریائے سرن میں جا گرا دو افراد زخمی

21/03/2023

مانسہرہ میں زلزلے شدید کے جھٹکے۔

لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےگھروں سے باہر نکل آئے

ریکٹل سکیل پر 7.7 ریکارڈ کی گئی ہے

زلزلہ مسلسل تقریباً 1 منٹ تک جاری ر زلزلہ نے آٹھ اکتوبر 2005 کی یاد تازہ کر دی شدید خوف ہراس پھیل گیا

20/03/2023

ایبٹ آباد حویلیاں لنگرہ میں تحصیل چیئرمین عاطف منصف پر قاتلانہ حملہ عاطف منصف سمیت 6 افراد جاں بحق مزید ہلاکتوں کا خدشہ

عاطف منصف تحریک انصاف کے حویلیاں سے تحصیل چیئرمین تھے لنگرہ کے مقام پر ان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا حملہ ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا زرائع کے مطابق گاڑی پر فائرنگ سمیت راکٹ حملہ کیا گیا ہے گاڑی میں عاطف منصف و دیگر افراد سوار تھے عاطف منصف سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئ ہے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے عاطف منصف کی گاڑی دھماکہ کے بعد آگ لگ گئ ریسکیو کاروائیاں جاری ہیں

اچھڑیاں میں المدینہ ہوٹل اینڈ چپل کباب کے مالک دوست امان ولد محبت سکنہ اچھڑیاں اور زردوس خان اور عارف خان پسران سرور خان...
10/03/2023

اچھڑیاں میں المدینہ ہوٹل اینڈ چپل کباب کے مالک دوست امان ولد محبت سکنہ اچھڑیاں اور زردوس خان اور عارف خان پسران سرور خان سکنہ حاجی آباد کے مابین معمولی تلخ کلامی کے بعد عارف خان نے

امان کو قتل کر دیا۔جبکہ مقامی زراٸع کے مطابق ملزمان نے ہوٹل پہ آتے ہی ٹوکے کے وار کر کے دوست امان ولد محبت خان کو شدید زخمی کر دیا جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال پہنچانے کی کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہو سکا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوٸے چل بسا اسی اثنا میں تھانہ بفہ پولیس نے بروقت کارواٸی کرتے ہوٸے مقدمہ علت نمبر 117 کے تحت تھانہ بفہ میں دونوں ملزمان بھاٸیوں کے خلاف ایف آٸی ایف آٸی آر میں نامزد ایک ملزم عارف خان ولد سرور خان سکنہ حاجی آباد اچھڑیاں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ زردوس خان تا حال گرفتار نہیں ہو سکا۔زراٸع کے مطابق وجہ تنازع کچھ معلوم نہیں ہو سکا صرف اتنا پتہ چلا ہے کہ ملزم زردوس کچھ عرصہ سے ڈسٹرب رہتا تھا وہ کسی مولوی کے پاس دم ڈلوانے گیا تھا اور اس کو معلقہ دم ڈالنے والے مولوی نے بتایا تھا کہ مقتول دوست امان نے تمہارے خلاف تعویز کروا رکھے ہیں مولوی کے کہنے پر ملزمان کواس بات کا شک تھا کہ ان پر مقتول نے تعویز کروا رکھے ہیں اور اس بات کا زکر ملزمان کے بھاٸی نے قتل کی واردات کے بعد لوگوں سے گفتگو کرتے ہوٸے بتایا کہ اس کے علاوہ مقتول سے کوٸی تنازعہ نہیں تھا۔

سابق ڈسٹرکٹ  ممبر ناظم عدنان طارق خان کی  لاھور زمان پارک چیئرمین PTI عمران خان سے ملاقات.
05/02/2023

سابق ڈسٹرکٹ ممبر ناظم عدنان طارق خان کی لاھور زمان پارک چیئرمین PTI عمران خان سے ملاقات.

23/01/2023
 بھائی سب سے پہلے تو آپ اپنی  خبر کو تھوڑا درست کریں۔کے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ کا گنر عدیل نامی پولیس اہلکار  اسسٹنٹ کمشنر...
05/09/2022

بھائی سب سے پہلے تو آپ اپنی خبر کو تھوڑا درست کریں۔کے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ کا گنر عدیل نامی پولیس اہلکار اسسٹنٹ کمشنر کے کہنے پر جب بچے کو پکڑنے کی کوشش کی تو بچہ بھاگتے ہوئے بجلی کی مین تاروں سے ٹکرا گیا ۔

اور ہمارے 17 گریڈ کے افسر کی اگر بات نہ مانی جائے اور وہ ہو بھی ان کے اسٹاف کا حصہ اپ بخوبی سمجھ سکتے ہیں کہ اس کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے

کوئی بات نہ خوش گوار گزری ہو تو معذرت

میں پانچ حاگروب لے کر درجنوں ریڑھی بانوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرنے کی بھرپور مزمت کرتا ہوں بے روزگاری کے باعث پڑھے لکھے ...
27/07/2022

میں پانچ حاگروب لے کر درجنوں ریڑھی بانوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرنے کی بھرپور مزمت کرتا ہوں بے روزگاری کے باعث پڑھے لکھے اور سفید پوش طبقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان ریڈھیوں پر اپنے حاندانوں کا پیٹ پال رہے ہیں اگر وہ ریڑھیا ں لگا کر روزی روٹی نہ کمائیں تو پھر مجبور ہو کر چوریوں ڈکیتیوں کا سہارا لیں میں کمشنر ھزارہ ڈی سی مانسھرہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ شنکیاری میں ریڑھی بانوں کو پہلے متبادل جگہ فراہم کریں پھر انکے خلاف کاروائیاں کرکے کریں نوٹ شنکیاری میں محکمہ اوقاف جنگلات ایری گیشن این ایچ اے کی سینکڑوں کینال زمین جو کہ قبضہ گروپوں نے قبضہ کی ھوئی ھے ان سے واگزار کرکے ریڑھی بانوں کو فراہم کرکے انھیں اپنے خاندانوں کا سہارا بننے دیا جائے اگر کسی غریب کے حقوق کی خاطر آواز بلند کرنا جرم ھے تو یہ جرم مجھ سے بار بار سرزد ھوگا۔۔۔۔۔۔ منجانب ۔۔ مظہر بشیر اعوان وی سی شنکیاری آپکا حادم۔۔۔

Address


Telephone

+923129308428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PNN.TV.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share