Voice Of Jaranwala

  • Home
  • Voice Of Jaranwala

Voice Of Jaranwala VOICE OF JARANWALA BRINGS YOU THE BIGGEST STORIES AND UPDATED NEWS AS THEY HAPPEN AROUND THE CITY Contact +92300-9653466

JARANWALA NEWS SERVICE BRINGS YOU THE BIGGEST STORIES AND UPDATED NEWS AS THEY HAPPEN AROUND THE CITY EQUIPPED WITH THE OBJECTIVE TO PROVIDE INFORMATION.

11/12/2023
10/12/2023
09/12/2023

ٹیلی ویژن پروگرام کا میزبان ہو یا محفلِ نعت کا میزبان (نقیبِ محفل) انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے، یوں سمجھ لیجئیے کہ پروگرام کا چہرہ ہوتا ہے۔
گزشتہ دو دہائیوں میں جہاں الحمدللہ پوری دنیا میں محافلِ نعت کثرت سے منعقد ہوئیں وہیں ٹیلی ویژن چینلز کی بھرمار اور سوشل میڈیا کی یلغار کی وجہ سے میڈیا سے متعلق ہر شعبے کا معیار عموماً تنزلی کا شکار ہوا۔ ایسے ایسے میزبان اور نقیب دیکھنے کو ملے کہ خدا کی پناہ ،جو چند جملے بھی صحت کے ساتھ ادا نہیں کر پاتے اور نہ ہی اشعار کو بحر اور وزن میں پڑھ پاتے ہیں.
اس صورتِ حال میں انتہائی ضروری تھا کہ اس شعبہ کی اہمیت و نزاکت کا ادراک کیا جاتا اور اس سے وابستہ اور ذوق رکھنے والے افراد کی باقاعدہ علمی، ادبی، فنی اور اخلاقی تربیت کا اہتمام کیا جاتا۔
اس تناظر میں معروف ٹیلی ویژن اینکر اور نقیبِ محفل صاحبزادہ تسلیم احمد صابری نے 2016 میں پہلی مرتبہ Pakistan Institute of Management (PIM) کے اشتراک سے تربیتِ نقابت کا اہتمام “3 Days Workshop with Tasleem Sabri” کے عنوان سے لاہور میں کیا، جس میں کراچی سے لے کر خیبر تک پاکستان کے مختلف خطوں سے نوجوان بچوں اور بچیوں نے شرکت کی۔ گزشتہ آٹھ برسوں سے اس تربیتی پروگرام کا سلسلہ کامیابی کے ساتھ جاری ہے اور سینکڑوں مرد و خواتین اس سے استفادہ کر چکے ہیں
اس موقع پر ہم ایک Well Reputed یونیورسٹی کی سطح پر “تربیتِ نقابت کورس” کے انعقاد پر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری (ڈپٹی چئیرمین بورڈ آف گورنرز, منہاج یونیورسٹی)، ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی (ڈائریکٹر حسان بن ثابت نعت ریسرچ سینٹر) اور انکی تمام ٹیم کو صمیمِ قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کورس شعبۂ نقابت کے حوالے سے ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے امیدِ واثق ہے کہ یہ”تربیتِ نقابت کورس” جہاں اس شعبہ کی اہمیت اور عز ووقار کو فروغ دے گا وہیں اس ذوق کے حامل افراد کی علمی، ادبی اور فنی تربیت میں معاون و مددگار ہو گا ان شاءاللہ۔

09/12/2023
08/12/2023

Madine Se Bulawa Aa Raha Hai - Naat - Muhammad Khawar Naqshbandi Here: https://bit.ly/3...

08/12/2023
08/12/2023
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب بھر کے 40 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی
08/12/2023

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب بھر کے 40 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی

06/12/2023
06/12/2023
06/12/2023
جڑانوالہ ﴿ رپورٹ۔ملک نعیم وفا    ﴾ سابق چیئرمین سینڈنگ کمیٹی  سابق ممبر قومی اسمبلی ملک نواب شیر وسیر نے حاجی عابد حسین ...
06/12/2023

جڑانوالہ ﴿ رپورٹ۔ملک نعیم وفا ﴾ سابق چیئرمین سینڈنگ کمیٹی سابق ممبر قومی اسمبلی ملک نواب شیر وسیر نے حاجی عابد حسین چیف ایگزیکٹو ایچ بی سی سی اسلام آباد کے ہمراہ کھیوکے بھٹیاں میں تین روزہ عرس تقریبات سید سخی حاکم جوان گیلانی کے موقع پر شرکت، معززین علاقہ کی دستاربندی کی۔ اس موقع پر حاجی عابد حسین چیف ایگزیکٹو ایچ بی سی سی اسلام آباد، سابق ایم پی اے رائے محمد اسلم کھرل،تاجر رہنما اظہر اقبال نون،حاجی عتیق عابد،حاجی حسنات عابد، سب انسپکٹر محمدحسین نون ،ملک حیات وسیر بھی موجود تھے سابق ممبر قومی اسمبلی ملک نواب شیر وسیر، حاجی عابد حسین نے کہا برصغیرپاک وہند میں دین اسلام کے فروغ کے لیے اولیاء و صوفیاء کرام نے لوگوں کو دین اسلام کی طرف راغب کیا، ہمارے علاقہ میں میلوں کی روایت زمانہ قدیم سے چلی آرہی ہے یہ میلے عموماً بزرگوں کے مزارات پرقلوب و اذہان کو منور کرنے اور فیوض و برکات حاصل کرنے کے لیے منعقد کیے جاتے ہیں۔ عام طور پر بزرگوں کے مزارات پر چراغاں، مزار کو غسل دینا اور روحانی تسکین کے لیے محفل پاک اور محفل سماع منعقدکی جاتی ہیں۔ہمارے ہاں لوک ورثہ کو اجاگر کرنے کے لیے مختلف قسم کے کھیل اور دیگر سرگرمیوں جس میں جھولے، خریدو فروخت و تفریح شامل ہے کا بھی اہتمام کیاجاتا ہے۔ دیہی علاقوں عرس تقریبات پر کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد سے جہاں تفریح کے مواقع فراہم ہوتے ہیں اس سے علاقائی کھیلوں کو فروغ ملتا ہے انہوں نے مزید کہا دیہی علاقوں میں عرس، میلے جہاں تفریح کا ماحول فراہم کرتے ہیں وہی علاقائی کھیلوں کو فروغ ملتا ہے،صحت مند معاشرے کے قیام کے لیے کھیلوں کا فروغ انتہائی ضروری ہے کھیوکے بھٹیاں میں علاقائی کھیلوں والی بال،کبڈی،بیل دوڈ، اور مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد سے نوجوانوں میں چھپے ہوئے ٹیلنٹ کو ابھارنے میں مدد ملتی ہے۔میلہ ایک ایسا آئینہ ہے جن میں ہم اپنی تہذیب اور معاشرے کا عکس دیکھ سکتے ہیں۔

05/12/2023
05/12/2023

Address


Telephone

+923009653466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Jaranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share