Kohistan Valley

  • Home
  • Kohistan Valley

Kohistan Valley کوہستان ٹو ڈے ایک پلیٹ فارم ہے جہاں سے کوہستان کے مسائل اور دور حاضر کے اشوز اجاگر کئے جاتے ہیں
(3)

01/01/2024
25/10/2023
18/10/2023
16/10/2023
11/08/2023

آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا

14/04/2023

سانحہ کندیا
ذمہ دار کون؟

بظاہر تصویر اور کیپشن دیکھ کر بات انہونی سی لگتی ہے لیکن یہ کوئی انہونی نہیں ہے۔۔اپ ہر ڈیپارٹمنٹ کا حال دیکھ لیں سبھی جس...
09/02/2023

بظاہر تصویر اور کیپشن دیکھ کر بات انہونی سی لگتی ہے لیکن یہ کوئی انہونی نہیں ہے۔۔
اپ ہر ڈیپارٹمنٹ کا حال دیکھ لیں سبھی جس چیز کے نگران ہیں انہیں پکا کہ کھا ہی تو رہے ہیں۔۔
حال ہی میں ایک ڈیپارٹمنٹ کے اندر 19 لاکھ کا ایسا پینشن کیس بنا کہ نکال کر پکا کہ کھایا ہے جس کی ڈگری بوگس ہونے کی وجہ سے نوکری سے برخاست کیا تھا۔۔
آپ نہیں سمجھے؟
اچھا سمجھاتا ہوں ہوا کچھ یوں کہ ایک بندہ ایک محکمے کے اندر بھرتی ہوا تھا۔۔اسکے بھرتی ہونے کہ بعد اسکے کاغذات کو ویریفیکیشن کیلئے بھیجا تو کاغذات بوگس نکلے جس کی وجہ سے اسکو نوکری سے ہٹا دیا گیا تھا۔۔۔
اسکے ہٹانے کے بعد اس جیسے ایک نگران نے اسکا 19 لاکھ کا پینشن کیس بنایا اور پکا کہ کھا لیا۔۔۔
کیا سمجھے؟

کوہستانی معاشرہپچھلا معاشرہ ہم نے بگاڑ دیا ہے۔۔ جہاں جرگہ سسٹم تھا۔۔معززین کی ایک بات ہوا کرتی تھی اور اس پہ سب لبیک کیا...
06/02/2023

کوہستانی معاشرہ
پچھلا معاشرہ ہم نے بگاڑ دیا ہے۔۔ جہاں جرگہ سسٹم تھا۔۔معززین کی ایک بات ہوا کرتی تھی اور اس پہ سب لبیک کیا کرتے تھے۔۔ڈلہ تھی اور اسکے ساتھ ڈٹے ہوتے تھے۔۔چھوٹے بڑوں کے سامنے بات کرنا حرام سمجھتے تھے۔۔ایک ضد ایک پختو ہوا کرتی تھی۔۔
آج کے معاشرے میں اوپر والی سب باتیں ڈگمگا رہی ہیں۔۔۔تقریباً ختم ہونے کے قریب ہیں۔۔طرح طرح کی کمیٹیاں بنا کر اس سسٹم کو بحال رکھنے کی کوشش کی جارہی ہیں لیکن ناکام ہیں۔۔وجہ یہ ہیکہ پچھلے معاشرے میں کمیٹی بنتی تھی تو وہ کچھ کرتی بھی تھی۔۔۔لیکن آج صرف کمیٹی بن رہی ہے کام کیلئے نہیں نام کیلئے۔۔۔آج ہر ایک نام چاہتا ہے خواہ کام ہو یا نہ ہو۔۔ آج ہم اپنا فیصلہ خود کرنے کا شور کررہے ہیں لیکن فیصلہ ہم سے ہو نہیں پا رہا۔۔۔ڈلہ سے ہم اعلاناً انکاری ہیں لیکن عملاً انکار نہیں کر پارہیں۔۔ آج ہم کارکردگی کو سراہتے ضرور ہیں لیکن صلہ نہیں دے سکتے۔۔ پارٹی کے ساتھ عام وقت میں وفادار ظاہر کرتے ہیں لیکن پارٹی کو وفاداری کی ضرورت پڑی تو ہم بے وفائی کرتے ہیں۔۔۔ قومی لسانی اورعلاقائی تعصب سے ظاہراً ہمیں نفرت ہے لیکن عملاً انہی کیلئے ہم قرعہ اندازی تک کرلیتے ہیں۔۔۔
خلاصہ یہ ہیکہ پچھلے معاشرے کو ہم نے بگاڑ دیا ہے اور نیا معاشرہ ہم بنانے میں اب تک ناکام ہیں۔۔
ہم بیچ منجدھار میں کھڑے ہیں۔۔۔نہ ادھر کے نہ اُدھر کے۔۔۔۔

یہ ہے میری مجبوری کی تصویرباپ معذور ہے اور بچے کی عمر 9 سال ہے۔اس نو سال کے بچے پر ماں باپ اور بہن بھائیوں کی ذمہ داری ہ...
20/09/2022

یہ ہے میری مجبوری کی تصویر
باپ معذور ہے اور بچے کی عمر 9 سال ہے۔
اس نو سال کے بچے پر ماں باپ اور بہن بھائیوں کی ذمہ داری ہے۔
بچہ ذمہ داری نبھاتے نبھاتے لڑکھڑا رہا ہے کیونکہ اس بچے نے کوئی تیس کلومیٹر راشن کا بوجھ اٹھا کر لیجانا ہے اس پہاڑ جیسے بوجھ کو معصوم بچہ اٹھاتے اٹھاتے چکر گیا ہے اور زمین پہ بیٹھے رورہا ہے۔
یہ تصویر اس ایک بچے کی نہیں ان سینکڑوں بچوں کی ہے جو ان مشکل حالات میں گھر کی ذمہ داری اٹھاے ہوے ہیں۔
ہمیں ایسے گھرانوں کی شناخت کرکہ انکی مدد کیلئے آگے آنا ہوگا جس کیلئے سب سے پہلے میں تیار ہوں اور آپ سب سے درخواست ہیکہ آگے آئیں تاکہ ایک ٹیم بنا کر ایسے گھرانوں کو راشن پہنچائیں اور جتنی ہمارے بس میں ہے اتنی مدد کر سکیں
حفیظ الرحمن

17/09/2022

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohistan Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohistan Valley:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share