عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف والا

  • Home
  • عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف والا

عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف والا Awami Media Group
(1)

11/01/2023

عارف والا شادی والے دن دولہے کا انوکھا شوق پیازوں کا ہار پہن کر دولہنیا لینے پہنچ گیا

29/09/2022
23/08/2022

عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عوام کی آواز عوام کا ترجمان

23/08/2022

عارف والا میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ،،، اسسٹنٹ کمشنر میاں اظہر طارق وٹو کے مطابق پولیو کی ٹیمیں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو گھر گھر جا کر پولیو کے قطرے پلارہی ہیں ،،،،

جاوید رضا وٹو نمائندہ سچ ٹی وی/ چئیرمین عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف والا

19/07/2022

عارف والا سنگدل ماں نے اپنی 16 سالہ بیٹی کو زہر دے کر مار دیا

چیئرمین انفارمیٹکس گروپ آف کالجز جناب رانا یاسر سلیم صاحب عارفوالا میں 2022-06-23 بروز جمعرات کی صبح 9 بجے سے رات 9 بجے ...
22/06/2022

چیئرمین انفارمیٹکس گروپ آف کالجز جناب
رانا یاسر سلیم صاحب عارفوالا میں 2022-06-23 بروز جمعرات کی صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک عید کی تعطیلات تک انفارمیٹکس کالج عارفوالا کیمپس میں ایڈمشن آفس میں کیریئر کونسلنگ اور داخلوں کے متعلق آگاہی کے لیے تشریف فرما ہوں گے.!

مستقبل کا وژن اور کیریئر کا راستہ کسی بھی طالب علم کی کامیابی کا کلیدی عنصر ہوتا ہے۔

چئیرمین جناب رانا یاسر سلیم صاحب عارف والا کے طلباء کے ساتھ اپنا تعلیمی تجربہ شئیر کریں گے. اور انشاءاللہ مضبوط وژن کے ساتھ 10 سالہ کیرئیر پلان اپنے طالبعلموں پر سیٹ کریں گے.!

عارفوالہ کے تمام طلباء ان سے ملاقات کرسکتے ہیں اور دے سکتے ہیں اپنے خوابوں کو حقیقی تعبیر.!

11/06/2022

*عارف والا گرمی شدت کے باعث ڈائریا کے مریض بچوں کی تعداد میں اضافہ چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر انصر یوسف جوئیہ کے مطابق روازنہ کی بنیاد پر تین سو سے زائد ڈائریا کے مریض بچے اسپتال چلڈرن۔ایمرجنسی میں آرہے ہیں*

*جاوید رضا وٹو نمائندہ سچ ٹی وی /چئیرمین عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف والا*

22/05/2022

*عارف والا تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں مریض پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں ،، حکام بالا نوٹس لیں*

*جاوید رضا وٹو نمائندہ سچ ٹی وی /چئیرمین عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف والا*

17/05/2022

*عارف والا سورج کا پارہ ہائی ہوا تو شہریوں نے گرمی سے بچنے کے لئے سڑک کنارے لگے سردائی پوانٹس کا رخ کرلیا*

*جاوید رضا وٹو نمائندہ سچ ٹی وی/ چئیرمین عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف والا*

14/05/2022

عارف والا تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں ادویات کی قلت مریض مہنگے داموں ادویات خریدنے پہ مجبور

جاوید رضا وٹو نمائندہ سچ ٹی وی/ چئیرمین عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف والا

15/04/2022

*عارف والا رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں کھجور ہر دسترخوان کی۔زینت بنتی ہےاسی پر یہ خصوصی رپورٹ دیکھئیے*

*جاوید رضا وٹو نمائندہ سچ ٹی وی/چئیرمین عوامی الیکٹرانک عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف

30/03/2022

عارف والا انفارمیٹکس کالج کی جانب سے ٹیلنٹ منسٹری پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ساڑھے چار ہزار طلبا و طالبات نے حصہ لیا

26/03/2022

*عارف والا میں رمضان المبارک سے قبل ہی منافع خور سرگرم ہوگئے مہنگائی کا طوفان آنے سے شہریوں کی دہائیاں*

جاوید رضا وٹو نمائندہ سچ ٹی وی / چئیرمین عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف والا

16/03/2022
16/03/2022

*عارف والا غریب آدمی کے لئے سستا گھر بنانا خواب بن گیا سمینٹ ، سریا ، بجری سمیت بلڈنگ میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ*

*جاوید رضا وٹو سچ ٹی وی/ چئیرمین عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف والا*

12/03/2022

عارف والا انفارمیٹکس کالج میں سپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹول کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبا نے پاکستان کے تمام صوبوں کی نمائندگی کی

جاوید رضا وٹو نمائندہ سچ ٹی وی/ چئیرمین عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف والا

19/02/2022

عارف والا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہوگیا ٹرانسپورٹ پہ سفر کرنے والے پریشان

جاوید رضا وٹو نمائندہ سچ ٹی وی/چئیرمین عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف والا

11/02/2022

مجبور اور بے بس میاں بیوی مخیر حضرات سے مدد کے منتظر

01/02/2022

عارف والا فرنٹیر گروپ آف کالجز کی جانب سے مقامی ہوٹل میں تقریب منعقد ہوئی

جاوید رضا وٹو نمائندہ سچ ٹی وی /چئیرمین عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف والا

26/01/2022

*عارف والا زرعی آلات بھی مہنگائی کی لپیٹ میں ہیں زرعی آلات کی قیمتوں میں اضافے سے کسان مزید پریشان*

*جاوید رضا وٹو نمائندہ سچ ٹی وی / چئیرمین عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف والا*

08/01/2022

مری آفت زدہ قرار
شدید برفباری سے 22 اموات ہوچکی مرحومین میں عورتیں اور بچے بھی شامل ،، پاک فوج کی جانب سے ریسکیو کا عمل جاری
ایمرجنسی نافذ

04/01/2022

عارف والا میں پنجاب حکومت کی ہدایت پر کھلی کچہری لگائی گئی، جس میں اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار نے سائلین کے مسائل سن کر ان کا فوری ازالہ کیا،،

جاوید رضا وٹو نمائندہ سچ ٹی وی / چئیرمین عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف والا

22/12/2021

عارف والا ننھے سائنسدان مستقبل میں ملک و قوم۔کی خدمت کے لئے پرعزم

22/12/2021

*عارف والا شہر بھر کی سیوریج کا گندہ پانی موسم سرما کی سبزیوں کو لگایا جا رہا ہے جس سے زہر آلود سبزیاں بیماریوں کا باعث بن رہی ہیں متعلقہ حکام خاموش، شہری پریشان*

*جاوید رضا وٹو نمائندہ سچ ٹی وی/ چئیرمین عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف والا*

Address


Telephone

+923017254023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی الیکٹرانک میڈیا کلب عارف والا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share