ھمارے دیرینہ دوست ، پاکستان کریسنٹ یوتھ کے وائس چیئرمین ۔ ٹھٹہ اور کراچی کے سماجی کارکن سید عبد القدوس کانماز جنازہ آج بعد نماز عشاء کورنگی وائی ایریا میں مسجد صدیقیہ میں ادا کیا گیا، ممتاز سماجی شخصیت نعیم قریشی، جسٹس ہیلپ لائن کے صدر ایڈووکیٹ ندیم شیخ، حارث امین بھٹی سمیت عزیز و آقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی، میری تمام دوستوں سے التجا ھے کہ انکے لیے دعاے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا فرمائیں ۔ جزاک اللہ
Justice helpline
Pakistan Crescent Youth
انکے بھائی کا نمبر 03472562039
جسٹس ہیلپ لائن نے صدر کے سرکاری اسکول کی خستہ حال پر صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعلی سندھ سے اپیل کردی۔
ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کمشنر کراچی کوآپریٹیو مارکیٹ صدر پہنچ گئے
میٹروپولیٹن کمشنر افضل زیدی ااور جسٹس ہیلپ لائن کے سربراہ ایڈووکیٹ ندیم شیخ بھی انکے ہمراہ ہیں
کوآرپیٹو مارکیٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے
بیرسٹر مرتضی وہاب نے آگ بھجانے سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا
آگ پر فوری قابو پایا جائے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب کی حکام کو ہدایت
بیرسٹر مرتضی وہاب نے متاثرہ دکانداروں سے ملاقات کی
آگ پر قابو پانے کے لئے تمام تر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔ بیرسٹر مرتضی وہاب
چیف فائر آفیسر نے ایڈمنسٹریٹر بیرسٹر مرتضی وہاب کو صورتحال سے آگاہ کیا
آل پاکستان ریسٹورینٹس اور آل کراچی ریسٹورینٹس ایسوسی ایشن کا مشترکہ ہنگامی اجلاس میں خصوصی شرکت، ملک بھر کہ 20 لاکھ سے زائد افراد سے وابستہ ریسٹورینٹس انڈسٹری کے مالکان اور عملہ سے جسٹس ہیلپ لائن کا اظہار یکجہتی .