Takht Bhai Media تخت بھائی میڈیا

  • Home
  • Takht Bhai Media تخت بھائی میڈیا

Takht Bhai Media تخت بھائی میڈیا ہر قسم کے دینی پروگرامات،جلسہ دستاربندیاں و دیگر اصلاح

08/04/2024

The date of Eid Al Fitr is……1st Shawwal 1445

    ایک ضروری گزارش۔۔ضرور ملاحظہ فرمائیںتخت بھائی یوتھ پارلیمنٹ کے زیراہتمام ہر سال مقدس ماہ رمضان المبارک میں مستحقین ک...
07/04/2024



ایک ضروری گزارش۔۔ضرور ملاحظہ فرمائیں
تخت بھائی یوتھ پارلیمنٹ کے زیراہتمام ہر سال مقدس ماہ رمضان المبارک میں مستحقین کیلیئے رمضان یا عید پیکیج کا بندوبست کیا جاتا ہے۔۔۔۔اور اجتماعی تقریب کا انعقاد کرکے چند منٹوں میں سینکڑوں مستحقین کو بغیر کسی دھکم پیل اور بدنظمی کے فارغ کیا جاتا ہے۔۔۔۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ پیکیج مستحقین کو ان کی دہلیز تک نہیں پہنچایا جاسکتا؟۔۔۔۔آخر اجتماعی تقریب کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے اور اس کے مقاصد کیا ہیں؟
تو درج ذیل اغراض و مقاصد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک اجتماعی تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے
نمبر 1۔۔۔۔۔باہمی اسلامی اخوت کا اظہار کرنا
نمبر 2۔۔۔۔۔صاحب ثروت افراد کو غرباء اور مفلس لوگوں کی مدد کرنے کیلیئے موٹیویٹ کرنا
نمبر 3۔۔۔۔۔مفلس اور نادار لوگوں کو امید کا پیغام دینا اور ان کو اپنے بازوؤں پر بھروسہ کرنے کیلیئے مزید محنت اور جہدوجہد کیلیئے کمربستہ کرنا
نمبر 4۔۔۔۔۔مستحقین کو دینی اور اخلاقی تربیت کا پیغام دینا
نمبر 5۔۔۔۔۔ڈونرز کو اطمینان دلانا
ہمارا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہم ٹوکن کے ذریعے پیکیج دیتے ہیں۔۔۔۔سب سے پہلے ٹوکن پرنٹ کیا جاتا ہے۔۔۔۔جس کے بیک سائیڈ پر تخت بھائی یوتھ پارلیمنٹ کا سٹیمپ اور سرپرست اعلیٰ کا سائن ہوتا ہے تاکہ شفافیت برقرار رہے۔۔۔۔۔ٹوکن دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔۔ایک حصہ ڈسٹریبیوشن پوائنٹ پر انٹری کیلئے ہوتا ہے جسے مین گیٹ پر ٹوکن سے الگ کیا جاتا ہے۔۔۔جبکہ دوسرا حصہ پیکیج حصولی کیلئے ہوتا ہے۔۔۔۔جسے یوتھ پارلیمنٹ کے رضاکار پیکیج دیتے وقت واپس لیتے ہیں۔۔۔۔ٹوکن پر دیگر ہدایات کے علاوہ جلی حروف میں لکھا ہوتا ہے کہ جس کے پاس ٹوکن نہ ہو وہ آنے کی زحمت نہ کریں اور خواتین کے آنے پر پابندی ہے
یہ الگ بات ہے کہ پھر بھی 20، 25 خواتین آہی جاتے ہیں
جن کو الگ جگہ پر ایکاموڈیٹ کیا جاتا ہے۔۔۔۔اور آخر میں ان کو پیکیج حوالہ کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔اکثر اوقات ایسے خواتین بھی خود سے آکر انٹری پوائنٹ پر کھڑی ہوتی ہیں جن کے پاس ٹوکن نہیں ہوتا جو کہ ہمارے لیئے مشکلات کا باعث بنتی ہیں کیونکہ جتنے پیکیجز ہوتے ہیں اسی حساب سے ہم ٹوکن جاری کرتے ہیں جو کہ باقاعدہ سروے کی بعد ایشو کیئے گئے ہوتے ہیں اور پھر بعض شرارت پسند لوگ پروپیگنڈا کرتے ہیں کہ دیکھیں جی خواتین کو پیکیج کے نام پر ذلیل کیا گیا ہے۔۔۔۔تو یہ ہماری غلطی نہیں ہوتی بلکہ یہ ان خواتین کی غلطی ہے جو بغیر ٹوکن کے آجاتی ہے اور ہمارے لیئے مشکلات کھڑی کر دیتے ہیں۔۔۔۔لہذا پبلک میں موجود بعض خارشی عناصر پروپیگنڈا سے پہلے ہمارے اصول اور ضوابط کو مدنظر رکھیں۔
💖

 🌌_ماخام🌌🌅 🌺🌸_ماخام🌌🌺🌌 هر کله راشئ 🤝💝🤝
29/02/2024

🌌_ماخام🌌🌅
🌺🌸_ماخام🌌🌺🌌

هر کله راشئ 🤝💝🤝

23/02/2024

مردان :
‏قاضی فائز عیسی کے غلط فیصلے کے کیخلاف جمعیت علماء اسلام ضلع مردان کا احتجاجی مظاہرہ

 🌺🌼🌸💐🍁🍀🌿 🥰تخت بھائی یوتھ پارلیمنٹ ہر سال اہلیان تحصیل تخت بھائی کیلیئے ایک بامقصد سپرنگ سمٹ کا انعقاد کرتی ہے۔۔۔۔امسال ی...
23/02/2024

🌺🌼🌸💐🍁🍀🌿
🥰
تخت بھائی یوتھ پارلیمنٹ ہر سال اہلیان تحصیل تخت بھائی کیلیئے ایک بامقصد سپرنگ سمٹ کا انعقاد کرتی ہے۔۔۔۔امسال یہ پروگرام ان شاءاللہ 7 مارچ کو منعقد ہوگا۔۔۔ابھی سے تیاریاں شروع کریں.....!!

Takht Bhai Youth Parliament Official

🌟   👨🏻‍⚕️👨🏻‍⚕️🧑🏻‍⚕️🌟آئیے ہمارے ساتھ راہیں چلیں، جہاں صحت کا علم اور خدمت کا عہد ہو!METANOIA College of Nursing، جہاں علم...
22/01/2024

🌟 👨🏻‍⚕️👨🏻‍⚕️🧑🏻‍⚕️🌟

آئیے ہمارے ساتھ راہیں چلیں، جہاں صحت کا علم اور خدمت کا عہد ہو!

METANOIA College of Nursing، جہاں علم اور خدمت کا دل ملتا ہے۔ ہم فخر سے آپ کو متعدد ڈگری پروگرامز میں دعوت دیتے ہیں:

👩‍⚕️ 4 سالہ BS ڈگری پروگرام:
BS Nursing
BS Radiology
BS Cardiology

👩‍⚕️ 5 سالہ BS ڈگری پروگرام:

Doctor physical Therapy

👩‍⚕️ 2 سالہ ڈگری پروگرام:

LHV (Lady Health Visitor)
CMW (Community Midwifery)
Post RN (Registered Nurse)
Pharmacy B
ہماری ڈیڈیکیٹڈ ٹیم ہر طالب علم کو علمی اور عملی تربیت دینے کے لئے مصروف ہے۔

تعلیم میں فراہم کردہ معیار اور تجربہ، ہر طالب علم کو ایک بہترین پیشہ ورانہ راستہ فراہم کرتا ہے۔

ہم اپنے طلباء کو ڈگری حاصل کرنے کے بعد معاشی امکانات فراہم کرتے ہیں۔ ہماری کالج میں ڈگری حاصل کرنے والے طلباء کے لئے پیڈ انٹرن شپ کا بھی اہداف تشہیر ہے۔

📍 ہمارا پتہ:
Mardan, Takht-i-Bahi,

For More 🤩 Feel Free to Contact Us:
+92-315-8915421

آپ ہمارے ساتھ رابطہ کریں اور اپنے مستقبل کو روشن کرنے کا اہداف تختہ تشہیر کریں۔

 🦁🦈شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔شیر کو سم...
19/01/2024

🦁🦈

شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔
شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔
دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں۔
اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔
آپ کی اپنی ایک طاقت ہے اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔
کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔
یاد رکھیں ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔
اپنے اختتام تک پہنچنے سے پہلے خود کو بہتر کاموں کے استعمال میں لے آئیں۔
وقت کا بدترین استعمال اسے خود کا دوسروں کے ساتھ موازنہ کرنے میں ضائع کرنا ہے
مویشی گھاس کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اسکی وجہ سے مر سکتے ہیں۔
کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں اپنی دوڑ اپنی رفتار سے مکمل کریں ۔
جو طریقہ کسی اور کی کامیابی کی وجہ بنا، ضروری نہیں کہ آپ کیلئے بھی سازگار ہو۔
خُدا کے عطاء کردہ تحفوں نعمتوں اور صلاحیتوں پر نظر رکھیں
اور اُن تحفوں سے حسد کرنے سے باز رہیں جو خُدا نے دوسروں کو دیے ہیں۔

16/12/2023

دہ عبید اللہ مایار پہ خوگ آواز خکلی رباعی👌

08/12/2023

نعت خوان عبید اللہ مایار فرزند اسرار مایار

05/12/2023
05/12/2023
05/12/2023
05/12/2023
05/12/2023
05/12/2023
05/12/2023
04/11/2023

انتہائی خطرناک

نمکو چپس،پاپڑ ،سلانٹیاں، وغیرہ بچوں میں کینسر کے امراض کا موجب بن رہے ہیں اپنے بچوں کو ان چیزوں سے دور رکھیں

 ُڑان___💊💉🎓  🎉💖الحمدللہ ثم الحمدللہ اللّٰہ تعالیٰ کے کے فضل و کرم, والدین کی تعاؤن اور آپ لوگوں کی دعاؤں کی وجہ سے  #ڈاک...
04/11/2023

ُڑان___💊💉🎓
🎉💖
الحمدللہ ثم الحمدللہ اللّٰہ تعالیٰ کے کے فضل و کرم, والدین کی تعاؤن اور آپ لوگوں کی دعاؤں کی وجہ سے #ڈاکٹر سید قاسم شاہ صاحب نے #میڈیسن میں اپنا Specialization مکمل کر لیا✌🏻....!!!!
اب سے وہ بطور اسسٹنٹ پروفیسر آف میڈیسن اپنے خدمات سر انجام دینگے #انشاءاللہ ✨
کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کی طرف کارڈ بھی جاری کر دیا گیا.......!!!!!

آپ لوگوں کے پیار و محبت❤️اور دعاؤں 🤲🏻کا بہت بہت شکریہ 🍁

#منجانب:
Haji Waris Khan General Hospital

Address


Telephone

+923158240409

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takht Bhai Media تخت بھائی میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share