Kotli sattian Report

  • Home
  • Kotli sattian Report

Kotli sattian Report I work for humanity , plitics , sports, live interview, reporting on social media , think postive and noticed that type of things who batter from society.
(1)

پاکستان پیپلز پارٹی این اے 57 کے نامزد امیدوار  راجہ شوکت علی عباسی۔ ممبر فیڈرل کونسل عبد الجبار ستی ۔ کی  سردار محسن فا...
12/02/2023

پاکستان پیپلز پارٹی این اے 57 کے نامزد امیدوار راجہ شوکت علی عباسی۔ ممبر فیڈرل کونسل عبد الجبار ستی ۔ کی سردار محسن فاروق کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے مواقع پے۔

پی پی پی این اے 57 کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی  راجہ شوکت علی عباسی  کی پی پی پی کے بزرگ رہنماء حاجی اورنگزیب ستی ممبر ...
11/02/2023

پی پی پی این اے 57 کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی راجہ شوکت علی عباسی کی پی پی پی کے بزرگ رہنماء حاجی اورنگزیب ستی ممبر ایگزیکٹو کونسل پی پی پی سے ملاقات، انکے بہنوئی پارٹی کے بزرگ متحرک رہنماء صوبیدار حفیظ ستی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور حاجی اورنگزیب ستی صاحب کی عیادت کی ۔

پی پی این اے 57 کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی راجہ شوکت علی عباسی کی پی ٹی آئی رہنماء سابق صدر بار ایسوسی ایشن کوٹلی ستیا...
11/02/2023

پی پی این اے 57 کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی راجہ شوکت علی عباسی کی پی ٹی آئی رہنماء سابق صدر بار ایسوسی ایشن کوٹلی ستیاں راجہ محمد عباس ستی ایڈووکیٹ سے ملاقات الیکشن میں ساتھ چلنے کے لیے دعوت دی جس پر راجہ محمد عباس ستی ایڈووکیٹ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

راجہ شوکت علی عباسی نامزد  امیدوار حلقہ این اے57  سابق صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری کے بہنوئی اور کرنل حبیب کے بیٹے ا...
10/02/2023

راجہ شوکت علی عباسی نامزد امیدوار حلقہ این اے57 سابق صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری کے بہنوئی اور کرنل حبیب کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر محترمہ فوزیہ حبیب کے بھائی اقبال حبیب کے چہلم کی دعائیہ تقریب میں شرکت. اس موقع پر سابق وفاقی وزیر محترمہ مہرین انور راجہ ، زمرد خان ، ایم ڈی بیت المال ملک عامر فدا پراچہ ، ممبر فیڈرل کونسل عبد الجبار ستی ۔ آصف شفیق ستی محترمہ سمیرا گل ، چوہدری افتخار ، ، سابق ایم پی اے شفقت عباسی ، تحصیل کوٹلی ستیاں کے صدراسد ستی ، مظہر عباسی ، جمیل قریشی اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی

ارض ستیاں کو مبارک باد پیپلز پارٹی نے کوٹلی ستیاں کی دھرتی کو ایم این اے کے ٹکٹ سے نواز کے کوٹلی ستیاں کی دھرتی کو اعزاز...
09/02/2023

ارض ستیاں کو مبارک باد پیپلز پارٹی نے کوٹلی ستیاں کی دھرتی کو ایم این اے کے ٹکٹ سے نواز کے کوٹلی ستیاں کی دھرتی کو اعزاز سے نوازا۔

بریکنگ نیوزضمنی الیکشن حلقہ این اے 57،پیپلزپارٹی این اے 57 کے لیے شوکت علی عباسی کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا ۔ شوکت علی...
09/02/2023

بریکنگ نیوز
ضمنی الیکشن حلقہ این اے 57
،پیپلزپارٹی این اے 57 کے لیے شوکت علی عباسی کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا ۔
شوکت علی عباسی نے خود ہی پارٹی ٹکٹ جاری ہونے کی تصدیق کر دی
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی تمام قیادت کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا ،
کوٹلی ستیاں ستیاں کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بڑی سیاسی جماعت نے قومی اسمبلی کا ٹکٹ کوٹلی ستیاں کے کارکن کو دیا ۔

پاکستان پیپلز پارٹی  این اے 57 سے شوکت علی عباسی صاحب کو ٹکٹ کنفرم کرار دینے کی خبریں۔
09/02/2023

پاکستان پیپلز پارٹی این اے 57 سے شوکت علی عباسی صاحب کو ٹکٹ کنفرم کرار دینے کی خبریں۔

08/02/2023

متعبر زراہع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے حلقہ این اے ستاون سے پیپلز پارٹی کی طرف سے راجہ شوکت علی عباسی کوٹکٹ کے لیے گرین سنگل دے دیا گیا۔

Address


Telephone

+923175885741

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotli sattian Report posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kotli sattian Report:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share