ایکشن نیوز شیخوپورہ

  • Home
  • ایکشن نیوز شیخوپورہ

ایکشن نیوز شیخوپورہ Action news Sheikhupura
(16)

Address


Telephone

+92 321 7780949

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایکشن نیوز شیخوپورہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ایکشن نیوز شیخوپورہ:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Action News

السلام علیکم ایک ضرور ی پیغام شیخوپورہ کی عوام کے نام آج ہم آپکو ایکشن نیوز کے مطلق معلومات دینا چاہتے ہیں ایکشن نیوز 1 سوشل میڈیا نیٹ ورک ہے جوکے ضلع شیخوپورہ کی عوام کو ایک جگہ اکٹھا کرنے کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ ضلع شیخوپورہ کی عوام یکجا ہوکر اس پلیٹ فارم کے ذریعے اپنے

اپنے مسائل اعلی حکام تک پہنچا سکے اور شخوپورہ کو ایک مثالی شہر بناسکے کیوں کے دورحاضرکی ضرورت ہے کہ جب تک آپ اپنی آواز کو بلند نہ کرے تب تک کوئی آپکی آواز نہیں سنتا توجب کچھ لوگ اکٹھے ہوکر اپنی آواز بلند کرے تو ہر کسی کو مجبورّ بھی آپ کی آواز کو سننا پڑے گا ایکشن نیوز کا مقصد ظلم کے خلاف آواز اٹھانا مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا ہے اور یہ تب تک نہیں ہوسکتا جب تک شخوپورہ کی عوام ہمارا ساتھ نہ دے

اور دوسرا مقصد قومی اور بین الاقوامی سطح پر شخوپورہ کے مثبت پہلو کو اجاگر کرنا اور پاکستان کی تہذیب و ثقافت ترقی و تعمیر میں شخوپورہ کے کردار کی وضاحت کرنا اور اہمیت کو اجاگر کرنا ہے