![پاکستان کے گرم ترین علاقے آئندہ 7 سالوں کے بعد رہنے کے قابل نہیں رہے گےعالمی موسمیاتی جریدہ کی رپورٹ عالمی موسمیاتی جرید...](https://img5.medioq.com/670/661/921013926706612.jpg)
02/07/2024
پاکستان کے گرم ترین علاقے آئندہ 7 سالوں کے بعد رہنے کے قابل نہیں رہے گے
عالمی موسمیاتی جریدہ کی رپورٹ
عالمی موسمیاتی جریدے نے پاکستان کے گرم ترین علاقے بلوچستان پنچاب اور سندھ میں موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر خبردار کردیا۔ کہ سندھ اور بلوچستان میں معمول سے زیادہ پھلدار مقامی درخت نا لگایا گیا تو یہ علاقے آئندہ 7 سال بعد رہنے کے قابل نہیں رہے گے اور پارہ 57 تک جانے کا قوی امکان ہے۔
سندھ پنچاب اور بلوچستان کے آبادی کے لحاظ سے ہر ایک فرد کو ایک ایک مقامی پھلدار درخت لگانا لازمی قرار دیا جاتا ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم ہو اور ان علاقوں میں ٹمپریچر شدیدگرمیوں کے موسم میں 40۔42 تک رہے۔
اب سندھ پنچاب اور بلوچستان میں ہر فرد کا مقامی نسل پھلدار درخت لگانا ناگزیر ہوچکا ہے۔