آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی برائیڈل پریزنٹیشن کی تقریب۔۔۔
Special Report
Izhaq Javed
وفاقی ادارہ پانی و بجلی کے سیکرٹری MNA پیر ظہور قریشی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون MPA پیر عباس علی شاہ کی۔امرت نگر آمد۔
وفاقی ادارہ پانی و بجلی کے سیکرٹری MNA پیر ظہور قریشی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون MPA پیر عباس علی شاہ کی کرسمس کے وقع پر مسیحی برادری سے اظہار یکجیہتی اور ان کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لیے امرت نگر میاں چنوں آمد۔پروگرام مظلوم کی آواز کے میزبان اضحاق جاوید سے امرت نگر کے مسائل پر خصوصی گفتگو۔
کراچی ٹیم مظلوم کی آواز کو 60 سالہ مظلوم بزرگ کی آواز اٹھانا جرم بن گیا۔
V/O
مظفرآباد کے رہائشی 60 سالہ جاوید کی 18 سالہ معذور بیٹی کی بازیابی کے لیے حمایت کرنے پر تھانہ قائدآباد پولیس نے ٹیم کو تھانے بلا کر SHO سمیت 20 سے زاہد پولیس ملازمین سے مل کر مقدمہ مدعی اور میڈیا ٹیم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا کیمرے چھین کر توڑ دیے جبکہ موبائلز اور دیگر سامان چھین کر جھوٹا مقدمہ درج کر دیا مقدمے میں پروگرام میزبان اضحاق جاوید اسسٹنٹ دائریکٹر مختیار علی خان اور کیمرہ مین کو نامزد کیا گیا ٹیم کا اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ.
ٹیم مظلوم کی آواز کی میاں چنوں کے نواحی گاوٴں چک 133 امرت نگر میں بلدیہ افسران کے ہمراہ ناجائز تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن ۔ مکمل پروگرام دی
ٹیم مظلوم کی آواز کی میاں چنوں کے نواحی گاوٴں چک 133 امرت نگر میں بلدیہ افسران کے ہمراہ ناجائز تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن ۔
مکمل پروگرام دیکھ سکیں گے صرف اے نیوز ٹی وی پر۔
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نالائق ہے جنوبی پنجاب کی عوام بول پڑی
دیکھیے پروگرام مظلوم کی آواز پارٹ 3