Azaz Police
- Home
- Azaz Police
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azaz Police, Media/News Company, .
Address
Telephone
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Azaz Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Videos
ڈی پی او طارق اقبال کا براول سانحہ میں شہید محمود خان مرحوم کی تعزیت پر علاقہ مشران سے خطاب۔۔رپورٹ چیف ملک صاحبزادہ خان اعزاز پولیس نیوز ۔
تاریخ 20/09/2021 تھانہ رحیم آباد نے درج ذیل پیش رفت کی۔ 1) 3 ایف آئی آر U/S 9C ، KPCNSA۔ 2) 2 ایف آئی آر یو/ایس 9 اے ، کے پی سی این ایس اے۔ بازیابی۔ 1106 گرام حروف۔ 3) 9 افراد 55/109۔ 4) 17 افراد 107۔ ایاز خان ایس ایچ او رحیم آباد
۔ڈی پی او سوات دلاور خان بنگش کے خصوصی ھیدائت پر یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے شہداء کے قبروں پر پولیس افسران کی سلامی کا سلسلہ جاری 04اگست یوم شہدائے پولیس کو حوالے سے ضلع بھر میں شہدائے پولیس کے قبروں پر حاضری اور سلامی کا سلسلہ جاری۔سرکل ڈی ایس پیز،اور ایس ایچ اوز نے اپنے علاقوں میں موجود شہداء کے قبروں پرجاکر سلامی پیش کرتے ہوئےپھولوں کے چادر چڑھائے، فاتحہ خوانی کرکے دعائیں کی گئی۔اور شہداں کے لواحقین سے ملاقات کی تفصیل بیورو چیف ملک صاحبزادہ خان کے اس رپورٹ میں
۔رپورٹ چیف انوسٹی گیشن k.p.k ملک صاحبزادہ خان ۔اعزاز پولیس نیوز ۔پولیس شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔عبدالغفور آفریدی ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ شہدائے پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ریجنل پولیس آفیسرعبدالغفور آفریدی، ضلعی پولیس آفیسردلاورخان بنگش نے یاد گارِ شہداء پر گلدستے رکھے اور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی،اور اُن کے ایصال ثواب کے لئے جاوید اقبال شہید پولیس لائن میں قرآن خوانی کی اور اُن کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ : یوم شہداء 4اگست خیبر پختونخواہ کے دیگر اضلاع کی طرح سوات میں بھی منایا گیا، پولیس شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے جاوید اقبال (شہید)پولیس لائن میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں ریجنل پولیس آفیسرعبدالغفور آفریدی،ضلعی پولیس آفیسردلاور خان بنگش اور وطن عزیز پر جان قربان کرنے والے پولیس کے ریٹائیرڈ آفیسر، جوانوں اور شہادت کے بلند مرتبے پر فائز شہداء کے لواحقین،معزیزین علاقہ کے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔ اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر عبدالغفور آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام فورسز کے شہداء وطن اور قوم کے محسن ہیں، جنہوں نے پاکستان کو محفوظ بنانے کے لئے اپنے آج کو ہمارے کل پر قربان کر دیا ہم سب کو اپنے شہداء کے قربانی
04 اگست 2021، یوم شہدائے پولیس کے موقع پر انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کا خصوصی پیغام .رپورٹ چیف انوسٹگیشن k.p.k .ملک صاحبزادہ خان اعزاز پولیس نیوز چینل
انسپکٹر جنرل پولیس آف خیبرپختونخواہ معظم جاہ انصاری کی خصوصی ہدایت پر جاوید اقبال شہید پولیس لائن کبل سوات میں یوم غازیان پولیس کے نسبت پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام میں ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ عبدالغفور آفریدی، ظہیر الاسلام کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات دلاور خان بنگش ایس پی انوسٹی گیشن سوات نزیر خان کے علاؤہ کثیر تعداد میں پولیس افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔تفصیل بیوروچیف ملک صاحبزادہ خان کے اس رپورٹ میں
: انسپکٹر جنرل پولیس آف خیبرپختونخواہ معظم جاہ انصاری کی خصوصی ہدایت پر آج جاوید اقبال شہید پولیس لائن کبل سوات میں یوم غازیان پولیس کے نسبت پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام میں ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ عبدالغفور آفریدی، ظہیر الاسلام کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات دلاور خان بنگش ایس پی انوسٹی گیشن سوات نزیر خان کے علاؤہ کثیر تعداد میں پولیس افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق: انسپکٹر جنرل پولیس آف خیبرپختونخواہ معظم جاہ انصاری کی خصوصی ہدایت پر آج جاوید اقبال شہید پولیس لائن کبل سوات میں یوم غازیان پولیس کے نسبت پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام میں ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ عبدالغفور آفریدی، ظہیر الاسلام کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات دلاور خان بنگش ایس پی انوسٹی گیشن سوات نزیر خان کے علاؤہ کثیر تعداد میں پولیس افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ کی ہدایت پر یوم ِ غازیان ِ پولیس کے حوالے سے ہزارہ میں پروقار تقریب کا اہتمام شہداء پولیس کی طرح خیبر پختونخواہ پولیس کے غازیوں کی قربانیاں بھی لازوال ہیں جنہیں بھلایا نہیں جا سکتا، میرویس نیاز غازیوں کے بارے میں لوگوں کو علم نہیں ہیکہ انہوں نے بھی اپنے ملک و قوم کی بقاء کی خاطر اپنی جانیں پیش کیں،قیمتی اعضاء کھوئے، ڈی آئی جی یوم غازیان منانے کا اعلان آئی جی صاحب کا قابل ستائش اقدام ہے، ڈی آئی جی پولیس افسران و جوان دوران ڈیوٹی اپنے تمام حفاظتی اقدامات کو اپناتے ہوئے اور چاک و چوبند ہوکر اپنے فرائض سر انجام دیں، ڈی آئی جی ہزارہ ایبٹ آباد ( چیف کرائمز رپورٹر k.p.k ملک صاحبزادہ خان اعزاز پولیس نیوز) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ معظم جاہ انصاری کی خصوصی ہدایت پر یکم اگست 2021 کو یومِ غازیانِ پولیس کے حوالے ڈسٹرکٹ کونسل ہال ایبٹ آباد میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز تھے،اس تقریب میں ہزارہ بھر سے پولیس افسران نے شرکت کی جن میں ڈی پی او مانسہرہ آصف بہادر، لیفٹیننٹ جنرل (ر) ایاز سلیم رانا، ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان، ایڈیشنل ایس پی ایبٹ آباد اعجاز احمد، ایس پی ٹریفک وارڈن قمر حیات خا
رپورٹ چیف آنوسٹی گیشن k.p.k ملک صاحبزادہ خان ۔اعزاز پولیس نیوز ۔کمشنر ہزارہ ڈویژن ریا ض خان محسود نے آرپی او ہزارہ میر ویس نیاز کے ہمراہ کا غان ناران میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے حوا لے سے میڈیا سے با ت چیت کر تے ہو ئے بتایا کہ وفاقی و صوبائی حکومت سیاحت کے فروغ کے لئے تاریخی اقدامات اٹھا رہی ہے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر ناران تجاوزات آپریشن شروع کیا ناران بازار میں 6 ہزار غیر قانونی کیبن اور دوکانیں بنائی ہوئی تھی ناران میں 28 ہوٹل غیر قانونی بنائے گئے تھے جن کو گرایا گیا ہے ناران سیف الملوک جھیل سے بھی تجاوزات ختم کریں گئے بالاکوٹ سے ناران تک 215 ہوٹلز کو نوٹسز جاری کیے گئے دریا کنہار میں غیر قانونی رافٹنگ بند کر دی گئی ہے ناران میں آپریشن سے قبل تمام قانونی تقاضے پورے کئے گئے آپریشن کے دوران ہوٹل سے ضلعی انتظامیہ و پولیس پر فائرنگ کی گئی فائرنگ سے ایک ڈی ایس پی اور 4اہلکار زخمی ہوئے پولیس اور انتظامیہ پر مظاہرین نے پتھراؤ کیا غیر قانونی ہوٹلز اور کیبن میں غیر اخلاقی سرگرمیاں ہو رہی تھیں 50 سے زائد شر پسند گرفتار کیے ہیں جنہوں نے فائرنگ کی تھی آپریشن کے دوران پولیس کے کردار کو سراہتا ہوں بالاکوٹ سے لیکر بابو سر ٹاپ تک تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہیگا کمشنر و ڈی ائی جی ہزارہ کا پریس کا
۔رپورٹ چیف ملک صاحبزادخان ۔عمر خیل اعزاز پولیس نیوز ہانسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) خیبر پختونخوا (کے پی) - معظم جاہ انصاری نے آج فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر (ایف سی ایچ کیو) کا دورہ کیا۔ آئی جی پی کے پی نے کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری (سی ایف سی) - صلاح الدین خان محسود سے ملاقات کی۔ آئی جی پی کے پی اور سی ایف سی نے کے پی پولیس اور ایف سی کے مابین بہتر رابطوں پر اتفاق کیا۔ سی ایف سی نے آئی جی پی کے پی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ دونوں افسران نے لوگوں کی زندگی اور آزادی کی حفاظت کے لئے مشترکہ کوششیں کرنے کے عزم کی تصدیق کی۔ آئی جی پی کے پی نے ایف سی ہیڈکوارٹرز کے افسران سے بھی ملاقات کی۔ انہوں نے ایف سی افسران اور جوانوں کی قربانیوں کا اعتراف اور تعریف کی۔
۔رپورٹ ۔چیف آنوسٹی گیشن k.p.k ملک صاحبزادہ خان اعزاز پولیس نیوز ۔ڈی آئی جی ملاکنڈ عبدالغفور افریدی نے تھانہ اولندر کی نیی بلڈنگ کا افتتاح کردیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شانگلہ رحیم شاہ خان ڈی ایس پی فاضل خان ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ایس پی انویسٹیگیشن شانگلہ مزمل شاہ جدون ودیگر پولیس آفیسران بھی ہمراہ تھے ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ عبدالغفور افریدی نے تھانہ اولندر کی نیی بلڈنگ کا افتتاح کردیا افتتاح کے موقع پر پولیس آفیسران بھی ہمراہ تھے ریجنل پولیس افسر مالاکنڈ عبدالغفور افریدی کو تھانہ اولندر پہنچتے ہی پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ عبدالغفور افریدی نے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہورہی ہے کہ یہاں کے لوگ پرامن اور سیکورٹی اداروں کے ساتھ تعاون کرنے والے ہے ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ عبدالغفور افریدی نے مزید کہا کہ اب خیبرپختونخوا کے پولیس مکمل طور پر تبدیل ہو کر ایک نئی فورس ابھر کر سامنے ایی ہے الحمدللہ کرپشن ختم کرکے ملاکنڈ ریجن پولیس کو عوام دوست پولیس اور شہریوں کی تحفظ کے ساتھ ان کی مدد کیلئے بنایا گیا ہے تھانہ اولندر کے نیی بلڈنگ میں باقعدہ ڈی ار سی رومئ بنایا گیا ہے بہت جلد ہی ممبران تعینات کیے جاینگے اس موقع پر علاقہ معززین بھی موجود تھے علا
Shortcuts
- Address
- Telephone
- Alerts
- Videos
- Claim ownership or report listing
-
Want your business to be the top-listed Media Company?