Humklam Publications

  • Home
  • Humklam Publications

Humklam Publications Humklam Publications is a Project of Adbi Tanzeem Humklam.

السلام و علیکم دوستو ! پہلی فرصت میں میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور ثوابِ دارین حاصل کریں ۔۔۔ شکریہhttps://www.youtu...
31/05/2024

السلام و علیکم دوستو ! پہلی فرصت میں میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور ثوابِ دارین حاصل کریں ۔۔۔ شکریہ

https://www.youtube.com/

آج سے پانچ چھ سال قبل میں اور ہمدمِ دیرینہ فرہاد ترابی مل کر ادبی تنظیم ہمکلام کے زیرِ اہتمام سبزہ زار لاہور میں شعری ،...
07/03/2024

آج سے پانچ چھ سال قبل میں اور ہمدمِ دیرینہ فرہاد ترابی مل کر ادبی تنظیم ہمکلام کے زیرِ اہتمام سبزہ زار لاہور میں شعری ، مکالماتی اور نثری نشستیں منعقد کیا کرتے تھے جو بعد میں ہم دونوں کی مصروفیات کی وجہ سے تعطل کا شکار ہوگئیں اور ہم دونوں چاہ کر بھی ان نشستوں کا انعقاد نہ کر سکے ، اس سال ہم دونوں نے ارادہ باندھا ہے کہ یہ ٹوٹا ہوا سلسلہ دوبارہ شروع کیا جائے، احباب سے ملاقاتوں کے سلسلے دوبارہ قائم کئے جائیں سو ادبی تنظیم ہمکلام کو فعال کیا جا رہا ہے جس میں آپ سب احباب کا تعاون ہمیں درکار ہوگا، انشااللہ دبستانِ لاہور میں علمی، ادبی اور فکری محافل کا دوبارہ انعقاد کیا جائے گا۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humklam Publications posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share