پاک انٹرنیشنل میڈیا کونسل کے مرکزی صدر اور عوامی پریس کلب کے سرپرست اعلی جاوید فخری صاحب صحافتی تنظیم (اے پی این اے )کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہےہیں جبکہ سٹیج پر ایےپی این اے کی مرکزی قیادت اور وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی بھی تشریف فرما ہیں
ملک بھر میں ممبران و عہدیدران پاک انٹرنیشنل میڈیا کونسل نے جاوید فخری کی سالگرہ کا اہتمام کیا
لیڈر کی عدم موجودگی میں اپنے قائد کاذکر کیاجائے تو اسے اندھی محبت نہیں عقیدت کہتے ہیں۔ یہ کلب آج ہی نظر سے گذرا تو بابائے صحافت جاویدفخری کی نذر کرناضروری سمجھا۔
اسرائیل نے غزہ پر پھر حملہ کردیا
خیبرپختونخوا میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا فیصلہ کالعدم قرار
اتحاد العلماء حلقہ ٹن آر اور خدمت خلق بلڈ فاؤنڈیشن کچا کھوہ کے زیر اہتمام یکجہتی فلسطین ریلی کا انعقاد کیا گیا
خانیوال:وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کی طرف سے عاشورہ محرم پر مثالی انتظامات کا حکم
خانیوال:صوبائی وزیر زراعت سید حیسن جہانیاں گردیزی کی زیر صدارت امن و مان سیکورٹی و دیگر انتظامات بارے اجلاس
خانیوال:ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس چٹھہ،ڈی پی او جلیل عمران خان کی تیاریوں بارے بریفنگ
خانیوال:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرز اور محکموں کے ہیڈز کی شرکت
خانیوال : تمام مکاتب فکر کے علماء کرام و مشائخ عظام کو بھائی چارے،مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کو فروغ دینا چاہیے: صوبائی وزیر زراعت
خانیوال :محرم الحرام کے دوران امن او ریگانگت کی فضا برقرار رکھنے کیلئے علماء کرام و مشائخ عظام کی خدمات کو فراموش نہیں کرسکتے:ڈپٹی کمشنر
خانیوال: امیدہے کہ موجودہ حالات کی نزاکت کے پیش نظر علماء کرام و مشائخ عظام ہمیشہ کی طرح یگانگت، یکجہتی او ربھائی چارے کو فروغ دیں گے:سید جسین جہانیاں گردیزی
خانیوال :حضرت امام حسین ؓکی جدوجہد ظلم کیخلاف سینہ سپر ہونے کاابدی پیغام ہے:سید حسین جہانیاں گریزی
خانیوال:ضلعی انتظامیہ کے تمام محکمہ پر امن عاشورہ محرم الرٹ ہیں:ڈپٹی کمشنر
خانیوال:ضلعی انتظامیہ کے تمام افسران جلوسوں کے ساتھ ہونگے،تمام انتظامات کی خود مانیٹر کررہا ہوں:ظہیر عباس چٹھہ
خانیوال:پولیس کی جانب سے یوم عاشور پر سیک
ملک بھر کی طرح ضلع خانیوال میں بھی یوم شہداء پولیس نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جلیل عمران خان غلزئی نے ڈی پی آفس سے ملحقہ یادگار شہداءپولیس پر حاضری دی اور پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی.
*اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر غلام مرتضی بھٹی و دیگر پولیس افسران ہمراہ تھے
* ڈی پی او نے یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔
* ڈی پی او جلیل عمران خان غلزئی کا شہداء پولیس کو خراج تحسین پیش کیا
آج ملک میں امن کی جو فضاء قائم ہے اس کے پیچھے شہداء کی لازوال قربانیاں ہیں۔ جلیل عمران
*خانیوال پولیس کے 38 شہیدوں نے دہشت گردوں،سماج دشمن عناصر اور معاشرے کے ناسوروں سے لڑتے ہوئے اپنی قیمتی جانیں قربان کیں
، لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا شہداء پولیس ہمارے سروں کے تاج ہیں۔ ڈی پی او
*شہداء فیملیز کیلئےدفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔ جلیل عمران
*شہدائے پولیس کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔