رکن قومی اسمبلی فریال تالپور کے شوہر اور آصف زرداری کے بہنوئی میر منور تالپور سیلاب متاثرین میں 50 روپے کے نوٹ تقسیم کرتے ہوئے ـ #FloodsinPakistan
پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور کے شوہر کی سیلاب متاثرین کے ساتھ مذاق کرنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے۔
فریال تالپور کے شوہر نے راشن کے منتظر سیلاب متاثرین کو 50 کا نوٹ دے کر جان چھڑائی۔ ویڈیو میں انہیں متاثرین میں 50 روپے کا نوٹ تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
#flood #flood2022 #floodpakistan #viral #urdudunya
ون سون کی شدید بارشوں کے نہ رُکنے والے سلسلے کے سبب دریائے سوات بپھر گیا، سیلابی ریلہ کئی عمارتیں بہا لے گیا
دریائے سوات میں اونچے درجے کے سیلاب کے نتیجے میں برساتی پانی گھروں اور کالام کی تاریخی مسجد میں داخل ہوگیا، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سوات موٹروے کو دوبارہ بند کردیا گیا جبکہ مزید لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
رہائشیوں اور سیاحوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔این ایچ اے کے مطابق موسلادھار بارش کی وجہ سے سوات میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، سوات میں سیاح اور مقامی افراد غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں، این 95 اور این 90 پر بحرین سے کالام سیکشن تک انتہائی خراب ہے۔ترجمان این ایچ اے کے مطابق سیلاب نے بحرین پل کے ساتھ اپروچ روڈ، کالام شاہراہ اور سڑکوں کو بھی متاثر کیا ہے۔
پاکستانی ڈرونز کا پہلی مرتبہ افغانستان میں کامیاب آپریشن
پاکستانی ڈرونز کا پہلی مرتبہ افغانستان میں کامیاب آپریشن
درجنوں دہشتگرد جہنم واصل
#urdudunya #pakistan #Afghanistan
حکومت جانے کے بعد کپتان کا پہلا ویڈیو پیغام آگیا
حکومت جانے کے بعد کپتان کا پہلا ویڈیو پیغام آگیا
کل کیا ہونے جا رہا ہے؟ عمران خان کی ویڈیو دیکھیں!
#ImranKhan #urdudunya #Pakistan
بالی ووڈ اداکاروں نے عمران خان کا اقتدار ختم ہونے پر کیا کہا؟
عمران خان کے پڑوسی ملک میں بھی چرچے۔۔۔۔
بالی ووڈ اداکاروں نے عمران خان کا اقتدار ختم ہونے پر کیا کہا؟
#ImranKhan #PMLN #urdudunya
عمران خان کی جان کو خطرہ۔۔۔ جارج گیلوے نے بھانڈہ پھوڑ دیا
عمران خان کی جان کو خطرہ۔۔۔
جارج گیلوے نے بھانڈہ پھوڑ دیا
#ImranKhan #urdudunya #NoConfidence
لاہور کے انارکلی بازار میں دھماکے سے تین شخص ہلاک، متعدد زخمی
لاہور کے انارکلی بازار میں دھماکے سے تین شخص ہلاک، متعدد زخمی
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے مشہور نیو انارکلی بازار میں دھماکے سے کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ 25 زخمی ہوئے ہیں۔
اس حملے کی ذمہ داری علیحدگی پسند تنظیم بلوچ نیشنل آرمی کی جانب سے قبول کی گئی ہے جبکہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہروں میں ایسی کارروائیوں سے متعلق الرٹ پہلے سے ہی جاری کر دیے گئے ہیں۔