کالی وانڈہ ،چونڈہ چیک پوسٹ پر اٹیک شروع...
ڈیرہ اسماعیل خان ۔دہشت گردوں پر پولیس کی فائرنگ ۔
۔cctvکیمروں کی مدد سے دہشت گردوں پر فائرنگ کی جا رہی ہے۔۔۔۔ویلڈن جوانوں کی جرات کو سلام
جعلی طریقے سے پی ٹی آٸی کے ورکرز اور عہدیداروں کی گرفتاری پر عدلیہ کو نوٹس لینا چاہٸے۔شیر افضل مروت کی گرفتاری پر علی امین گنڈاپور کا آڈیو پیغام جاری
جے یو آٸی کے متفقہ امیدوار پی کے 113 حاجی کفیل احمد نظامی کا تہلکہ خیز انٹرویو
گورنر حاجی غلام علی، وزیراعلی خیبر پختونخوا ودیگر کا دورہ ڈیرہ،سانحہ درابن کے زخميوں کی عیادت کی
جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا راشد سومرو کی اپنے دیرینہ دوست حافظ عبدالمجید گوگا خیل کی تعزیت کرنے ان کے گھر آمد۔، مفتی محمود دور سے حافظ صاحب کی جماعت کے لیے قربانیوں کو یاد کیا.اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی۔اور انکے بڑے فرزند عبدالماجد گوگا خیل کی دستار بندی کی
ڈیرہ اسماعیل خان:سروس ڈیلیوری سنٹر تحصیل پروآ اور تحصیل کلاچی کا لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ، ڈپٹی کمشنر منصور ارشد نے افتتاح کر دیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر ملک فرحان افضل دھپ کی میڈیا ٹاک
ڈیرہ اسماعیل خان(92 نیوز)سی ٹی ڈی پولیس ڈیرہ کے 10 مقدماتمیںپکڑاجانیوالا 38 کلوگرام بارودی مواد عدالتی حکم پر تلف، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ عبدالرﺅف بابر قیصرانی کی ہدایت پر انچارج بم ڈسپوزل یونٹ ڈیرہ عنایت اللہ ٹائیگر نے CTD پولیس کے 10 دہشت گردی کے مقدمات میں پکڑا جانیوالے 38 کلو گرام کے قریب دھماکہ خیز مواد جس میں 02 عدد خودکش جیکٹس،08 عدد RPG ، ہینڈ گرنیڈ 12 عدد، 22 الیکٹرک ڈیونیوٹر،03 عدد پل سیوئچ،70 فٹ پراٹما کارڈ سمیت مجموعی طور 38 کلو گرام کے قریب بارودی مواد کو عدالتی حکم پر جج صاحبان کی موجودگی میں دھماکہ کرکے تلف کردیاگیا،اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اصغر علی شاہ نے انچارج بی ڈی یو عنایت اللہ ٹائیگر کے ہمراہ بریف کرتے ہوئے بتایا کہ تلف کیا گیا مواد انسان جان و مال کیلئے انتہائی خطرناک ہوسکتا تھا جس آج الحمدللہ بغیر کسی نقصان کے تلف کرکے عوام کی جان کی محفوظ بنا لیا ہے ۔
پی کے 115 کے سابقہ امیدوار برائے MPA, سردار فریدون خان گنڈہ پور اپنے خاندان سمیت، پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر تحریکِ لبیک پاکستان میں شامل ہو گئے۔۔۔ اس موقع پر ضلعی امیر علامہ شفیق رضوی ، ڈویژنل امیر حاجی محمد شفیق قصوریہ ودیگر کی شرکت
ڈیرہ: سالانہ سپورٹس 2023 پراٸمری سکولز ٹورنامنٹ زون ایف کوراٸی سرکل کی جی پی ایس بہاری کالونی میں تقسیم تقریب انعامات، مہمان خصوصی سرکل کوراٸی اے ایس ڈی ای او ڈاکٹر ضمیر احمد اور گورنمنٹ ہاٸر سیکنڈری سکول بہاری کالونی کے پرنسپل ڈاکٹر محمد رمضان کی شرکت
عزیز اللہ کیPP میں شمولیت دال میں کچھ کالا ہے
ڈیرہ اسماعیل خان ۔ سابق ضلع ناظم ڈیرہ عزیز اللہ خان علیزئی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت سے ڈیرہ اسماعیل خان کی سیاست میں نیا موڑ سامنے آچکا ہے ۔ اس سے قبل بھی عزیز اللہ خان علیزئی اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم خان کنڈی اور دیگر مرکزی رہنمائوں سے ملاقات کر چکے ہیں لیکن ان کے پارٹی کی سطح پر کچھ لو اور کچھ دو والے معاملات طے نہ پاسکے تھے عزیز اللہ خان کی جانب سے پیپلز پارٹی کی ضلعی صدارت طلب کیے جانے کی باتیں زبان زد عام تھیں جبکہ فیصل کنڈی کی جانب سے اسرار تھا کہ پہلے آپ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں یہ معاملہ بعد میں طے کیا حائے گا جبکہ وہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ سٹی ون پر ٹکٹ کے بھی خواہش مند تھے تاہم معاملات طے نہ ہو سکے ۔ اس حوالے سے زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ فیصل کنڈی نے چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بات کی اور عزیز اللہ خان علیزئی کی پارٹی میں شمولیت کے لیے انہیں اعتماد میں لیا اور پھر فون کرکے عزیز اللہ خان کو کوئٹہ طلب کیا جہاں پہلے بلاول بھٹو زرداری سے ان کی ملاقات کرائی گئی جہاں بعض معاملات طے کیے گئے اور بعد میں عزیز اللہ خان علیزئی سے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کرایا گیا ۔ زرائع کے مطابق عزیز الل
بڑا فیصلہ آگیا۔۔۔۔۔۔مبارکباد
محسن پوٹہ رفیع اللہ خان حلقہ بندی کیس جیت گیا۔ہم زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔رفیع اللہ خان نے علاقے کے حقوق کے تحفظ کا خدا کی قسم حق ادا کردیا۔
ساری زندگی عوام سنہری الفاظ میں یاد رکھے گی۔
پوٹہ کی عوام کی جیت ۔
دامان کی جیت۔۔۔۔۔۔
(((باقی پروگرام تو وڑ گیا)))
(((سمجھ تاں گئے ہو سو)))
ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ سٹی کی حدود گلی ڈبہ تباخی میں تھلہ لال شاہ کے قریب سے ابوبکر نامی شخص کا نیو 125 موٹرسائیکل ماڈل 2023 چوری۔
پیسکو کے خلاف ڈیرہ کی وکلا برادری نے لنکوٹ کس لیا مزید ویڈیو میں سنیں
ڈیرہ اسماعیل خان(نماٸندہ 92 نیوز )تحصیل کلاچی کے میئر سردار آریزخان گنڈاپور نے کہا ہے کہ تحصیل کلاچی میں اسسٹنٹ کمشنر اور جج حاضری نہیں کر رہے۔کمشنر و ڈپٹی کمشنر کو زبانی اور تحریری طور پر آگاہ کیا گیا ہے مگر تاحال شنوائی ہے۔اگر ہمارے مطالبات پر کوئی نتیجہ نہ نکلا تو آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر راست اقدام کریں گے۔وہ پریس کلب میں پریس کانفرنس میں کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ کہا جا رہا ہے کہ امن و امان کی صورت حال بہتر نہیں ہے۔ کلاچی کے غریب عوام کو ڈیرہ شہر آنا پڑتا اور بھاری اخراجات کرنے پڑتے ہیں۔ہم پرامن لوگ ہیں۔احتجاج نہیں کرتے مگر ہماری شنوائی نہیں ہو رہی۔تنخواہیں لینے والے ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہے۔دفاتر کھنڈرات میں تبدیل ہو چکے ہیں۔سیشن جج ،کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ ہے کہ وہ سول جج اور اے سی کو کلاچی میں حاضری کا پابند کریں ورنہ ہمیں مزید احتجاج کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ اسپتال اور محکمہ تعلیم کا عملہ حتی کہ معلمات حاضری کر رہی ہیں اور جنہوں نے عوامی مسائل سن کر انہیں حل کرنا ہے وہ اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھا رہے جو سراسر زیادتی ہے۔ اس موقع پر صدر کلاچی بار ایسوسی ایشن یاسر خان ایڈوکیٹ،عرفان اللہ ایڈوکیٹ، احسان اللہ ایڈوکیٹ،ولید ایڈوکیٹ،بلدیاتی نمائندگان سعد اللہ،غفار خان،انعام
ڈیرہ اسماعیل خان : بانی علی گڑھ یونیورسٹی و دو قومی نظریہ پاکستان سر سید احمد خان کے پر نواسہ ایم اسداللہ کی ڈیرہ پریس کلب آمد' اس موقع پر میڈیا سے گفتگو
ڈیرہ اسماعیل خان(92نیوز)پاکستان میں تمام سیاسی پارٹیاں بیوروکریٹس پیدا کر رہی ہیں ان کی سیاست ذاتی مفادات تک محدود ہے۔موروثی سیاست کا خاتمہ کریں گے ڈیرہ کے علاقہ بڈھ میں جانور اور انسانوں کو ایک ہی طلاب سے پانی پیتے دیکھا ہے۔ ڈیرہ میں اعلی عہدیداران ہونے کےباوجود بھی بدقسمتی سے ڈیرہ اسماعیل خان بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مرکزی مسلم لیگ خیبرپختونخوا کے صدر حافظ یاور آفتاب نے پریس کلب میں منعقد کابینہ تشکیل کی تقریب کے دوران کیا۔ انکا مزید کہنا ہے کہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے پہلے خدمت کے میدان میں عملن قدم رکھا پھر سیاست میں آئے ہم قرآن وسنت کی تربیت رکھتے ہیں عوام کو اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لائینگے۔ ہمارا عزم ہے ہم اپنی خدمت سے عوام کا درد رکھنے والے عوامی نمائندوں کو سامنے لائیں گے۔ آج کی مجلس کا مقصد سیایسی کابینہ تشکیل دینا ہے ۔ جس طرح پی ایم ایم ایل نے خدمات کے میدان میں قدم رکھا اس ہی طرح مضبوط طریقے سے ڈیرہ کی سیاسی میدان میں بھی اتریں ہیں۔ اور ڈیرہ کے ہر حلقہ سے اپنا امیدوار لا کر بھرپور الیکشن لڑینگے۔ اس موقع پر پاکستان مرکزی مسلم لیگ صدر ڈیرہ چوہدری قمر محمد رمضان کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت تمام جماعتوں سے مختلف ہے اپنے ہی وسائل سے عوام کی خدمت کریں گ
پاکستان میں تمام سیاسی پارٹیاں بیوروکریٹس پیدا کر رہی ہیں ان کی سیاست ذاتی مفادات تک محدود ہے۔موروثی سیاست کا خاتمہ کریں گے ڈیرہ کے علاقہ بڈھ میں جانور اور انسانوں کو ایک ہی طلاب سے پانی پیتے دیکھا ہے۔ ڈیرہ میں اعلی عہدیداران ہونے کےباوجود بھی بدقسمتی سے ڈیرہ اسماعیل خان بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مرکزی مسلم لیگ خیبرپختونخوا کے صدر حافظ یاور آفتاب نے پریس کلب میں منعقد کابینہ تشکیل کی تقریب کے دوران کیا۔ انکا مزید کہنا ہے کہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے پہلے خدمت کے میدان میں عملن قدم رکھا پھر سیاست میں آئے ہم قرآن وسنت کی تربیت رکھتے ہیں عوام کو اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لائینگے۔ ہمارا عزم ہے ہم اپنی خدمت سے عوام کا درد رکھنے والے عوامی نمائندوں کو سامنے لائیں گے۔ آج کی مجلس کا مقصد سیایسی کابینہ تشکیل دینا ہے ۔
جس طرح پی ایم ایم ایل نے خدمات کے میدان میں قدم رکھا اس ہی طرح مضبوط طریقے سے ڈیرہ کی سیاسی میدان میں بھی اتریں ہیں۔ اور ڈیرہ کے ہر حلقہ سے اپنا امیدوار لا کر بھرپور الیکشن لڑینگے۔
اس موقع پر پاکستان مرکزی مسلم لیگ صدر ڈیرہ چوہدری قمر محمد رمضان کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت تمام جماعتوں سے مختلف ہے اپنے ہی وسائل سے عوام کی خدمت کریں گے۔ سیلاب کے دوران ہما
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالرئوف بابر قیصرانی کا کہنا ہے کہ پولیس دہشتگردوں سے جنگ لڑ رہی ہے۔ پولیس روزانہ کی بنیاد پر دہشتگردوں سے مقابلہ کر رہی ہے۔ اور ہمیشہ پولیس نے دہشتگردوں کو پسپائی پر مجبور کیا۔ ٹانک اڈا پر دھماکہ دہشتگردوں کا چھپ کر بزدالانہ وار ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان(92 نیوز)ڈیرہ پولیس کے زیر اہتمام جوڈیشل کمپلیکس میں شعبہ تفتیش سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد، ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ ناصر محمود ستی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ عبدالرﺅف بابر قیصرانی کی ہدایت پر ایس پی انوسٹی گیشن ڈیرہ اقبال خان بلوچ نے جوڈیشل کمپلیکس ڈیرہ میں شعبہ تفتیش میں مزید بہتری کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ عثمان ولی خان نے خصوصی شرکت کی جبکہ سینئیر سول جج جوڈیشیل اسماعیل خان،سینئر سول جج ایڈمن سردار جواد خان،جوڈیشیل مجسٹریٹ مظہرعلی خان،ریجنل ڈائریکٹر پراسیکیوشن جہانزیب خان،ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرعطاءاللہ شاہ سمیت پراسیکیوٹرز اور ضلع بھر کے تمام تھانہ جات کے انچارج انوسٹی گیشن اور ایس ایچ اوز صاحبان بھی شریک ہوئے ۔ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ عثمان ولی خان ورکشاپ کے انعقاد پر ایس پی انوسٹی گیشن کو خراج تحسین پیش کیا۔انھوں نے شعبہ تفتیش کو مزید بہتر کرنے کے لئے انچارج انوسٹی گیشنز کو ہدایات دیں اور اپنے ھرقسم کے تعاون کی یقین دھانی کرائی ۔ورکشاپ میں پراسیکیوٹرز صاحبان نے انٹی ریپ اور جووینائل ایکٹ پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ورکشاپ سے سئنیر سول جج صاحبان اور جوڈیشیل مجسٹریٹ صاحب نے بھی خطاب کیا اورتفتیش میں ھونے وا
سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور کے پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی کی پریس کانفرنس