انتخابی دھاندلی کا اعتراف، کمشنر راولپنڈی مستعفی ہوگیے
مستعفی ہونے والے کمشنر کہتے ہیں کہ دھاندلی کرانے کے عمل میں چیف الیکشن کمشنر سمیت چیف جسٹس آف پاکستان بھی شریک تھے.
صوابی کا دلہا ہیلی کاپٹر میں بارات لیکر پشاور پہنچ گیا
تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملک سے غداری کا کبھی نہیں سوچ سکتا اگر میری طرف سے غداری ہوئی تو مجھے پھانسی پر لٹکا دیاجائے
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران خفیہ بلیو ٹوتھ کے زریعے چیٹنگ کرنے والے درجنوں طلبہ اور طالبات پکڑے گئے
اطلاع ملی تھی کہ ایک گروہ خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائسز کے زریعے طلبہ طالبات کو ٹیسٹ حل کرانے میں مدد کرے گا
یہ بلیوٹوٹتھ ڈیوائس صوبے کے مختلف ہالوں میں بیٹھے طلبہ نے خفیہ طور کانوں میں لگاکر پرچہ آوٹ کرانا تھا
خصوصی چیک کے دوران عملے نے اپنے فون کا بلیوٹوتھ آن کرکے بلیوٹوتھ ڈیوائسز کا سُراغ لگایا
ملوث طلبہ و طالبات کیخلاف ان فئیر مینز کا پرچہ کاٹا گیا
سیکرٹری اعلی تعلیم انیلا محفوظ درانی.
واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کے میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 46 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات آج ٹیسٹ دے رہے ہیں
Zainab Dar's mesmerizing Kathak performance at the Women's Mushaira in Islamabad, hosted by 'Taher'.
ہمیں دھمکیاں مل رہی ہیں کہ چیئر مین پی ٹی آئی کی وکالت چھوڑ دو۔ شیر افضل خان
ضلع بونیر سے PTI کے سابقہ ایم این اے شیر اکبر نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف پارلیمنٹرینز PTIP میں شمولیت اختیار کر لی۔
چمکنی پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کی موٹر سائیکل ریلی کی قیادت کرنے والے جنرل سیکرٹری امتیاز برکی کو کارکنوں سمیت پولیس نے گرفتار کرلیا ان پر 107کے تحت پرچہ کاٹا گیا ہے
عون عباس بپی نے تحریک انصاف چھوڑنے کااعلان کردیا۔
ملک میں نہ رول آف لاء ہے نہ آئین ہے نہ قانون ہے میرا قصور یہ ہے کے میں سندھ میں جو دس ارب روپے کی کرپشن ہوئی اس کے خلاف جنگ لڑتا تھا
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی عدالت پیشی پر میڈیا سے گفتگو
انسداد دہشتگردی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو 14 روز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ،
راولپنڈی، گجر خان میں بجلی کی قیمت میں اضافے کے خلاف شہریوں کا احتجاج
سابق گورنر اور عمران خان کے قریبی ساتھی شاہ فرمان نے پارلیمانی سیاست کو خیرباد کہہ دیا
میں،میرا بھائی اور بیٹا انتخاب میں حصہ نہیں لے گا جس نے پی ٹی آئی میں مال بنایا وہ میرے خلاف سازش کررہے ہیں انہیں بے نقاب کروں گا۔شاہ فرمان
Unfortunate clash between PTI & Muslim League-N workers during Independence Day event at Jamrud's historic Khyber chapter. Incident involved slogans and physical confrontation. #IndependenceDay
جمرود کے تاریخی باب خیبر پر جشن آزادی کے موقع پر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنان آمنے سامنے, نعرے بازی ، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش۔
🇵🇰 Happy Independence Day, Pakistan! 🎉 Let's celebrate the freedom that unites us all. May our nation continue to prosper, thrive, and shine on the global stage. 🌟🇵🇰 #IndependenceDay #PakistanZindabad
باجوڑ میں سراج الحق کی گاڑی پہ پتھراؤ اور سٹیج سے اتار دیا گیا لوگ مارنے لگے لیکن کارکنان نے بچ بچا کر کے گاڑی میں پہنچا دیا
استحکام پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کی گھریلو ملازمہ پر تشدد اور گالیوں کی ویڈیو منظر عام پر ا گئی
پشاور میں وال آف شیم بنانی چاہئے ایک دیوار ہو جس پر انکی تصایور عیاں ہوں اور لوگ اس پر انڈے مارے ۔ فیروز جمال کاکا خیل
ہم کوئی انڈیا سے آئیں ہیں کیا؟ مردان سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے ظاہر شاہ