Shuhdaewaten media cell

  • Home
  • Shuhdaewaten media cell

Shuhdaewaten media cell ملکی دفاعی و نظریاتی سرحدوں کے محافظوں کی خدمات کا احترام اورشہادتوں کی عزت کو فروغ دینے کےلئے سرگرم عمل ہیں۔

15/04/2024

*آئی ایس پی آر*
*راولپنڈی;14 اپریل 2024 ء:*

13 اپریل 2024 کو خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں دہشتگردوں کیخلاف کیے جانے والے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے لانس حولدار مدثر محمود (عمر، 35 سال، ساکن ضلع راولپنڈی) آبائی اپنے آبائی علاقے میں سپرد خاک

نماز جنازہ میں پاک فوج کے سینئر افسران و جوان، شہید کے رشتے داروں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت

ہمارے شہداء کی یہ قربانیاں دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارے عزم اور مادر وطن سے محبت کو تقویت دیتی ہیں

پاکستان کی مسلح افواج قوم کے شانہ بشانہ ملک سےآخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گی

15/04/2024

گزشتہ رات شدید بارش کی وجہ سے لمحے کے قریب لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کی وجہ سے نیلی تاریخیں رو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہو گئی تھی پی ڈبلیو ڈی اور پاک فوج کی ہائبر ٹیم نے سڑک کھولنے کا اپریشن فجر کے بعد شروع کیا اور روڈ کورٹ ٹریفک کے لیے پاک فوج کی ٹیم کو لینڈ ایریا کے قریب تعینات کر دیا گیا ہے تاکہ دوبارہ سلائیڈنگ کی صورت میں بروقت سڑک کھولنے کا کام شروع کیا جا سکے 16-04-2024

13 اپریل 2024 سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بونیر میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے ...
13/04/2024

13 اپریل 2024
سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بونیر میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔
آپریشن کے دوران، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد، HVT دہشت گردوں کے سرغنہ سلیم @ ربانی کو جہنم واصل کر دیا گیا، جبکہ دو دیگر دہشت گرد زخمی ہوئے۔
دہشت گرد سلیم @ ربانی سیکورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں کے ساتھ ساتھ بے گناہ شہریوں کی بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں بھی سرگرم رہا۔ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا اور حکومت نے اس پر PKR 5 ملین کی ہیڈ منی مقرر کی تھی۔
تاہم آپریشن کے دوران مٹی کے دو بہادر بیٹے لانس حوالدار مدثر محمود (عمر 36 سال؛ ساکن ضلع راولپنڈی) اور لانس نائیک حسیب جاوید (عمر 27 سال؛ ساکن ضلع پونچھ، آزاد جموں و کشمیر) نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ شہادت کو گلے لگایا۔
علاقے میں پائے جانے والے دیگر دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

یکم اپریل2024۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تصاویرہمراہ پاک فوج کے تحت دُورافتادہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس کے انعقاد کا سلسلہ تسلسل سے جاری۔جو...
04/04/2024

یکم اپریل2024۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تصاویرہمراہ

پاک فوج کے تحت دُورافتادہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس کے انعقاد کا سلسلہ تسلسل سے جاری۔

جورا بانڈی نیلم میں آرمی میڈیکل کورکے ڈاکٹرزکی ماہرٹیم اور سول میڈیکل ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈاکٹرزنے مریضوں کا معائینہ کیا۔

ماہر امراض نسواں.ماہر امراض جلدماہر امراض اطفال نے کیمپ میں 650 273مرد، 176 خواتین، 201بچوں کو طبی امداد فراہم کی
مظفرآباد (ایس ڈبلیو این)آزادکشمیرکے دُورافتادہ علاقوں میں شہریوں کو سفری مشکلات اور اخراجات سے بچانے کیلئے گھروں کی دہلیزپرطبی خدمات مہیا کرنیکاسلسلہ تسلسل سے جاری ہے۔اس ضمن میں گذشتہ روز پاک فوج نے جورا بانڈی نیلم میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔کیمپ میں الرجی، فلو، بخار، معدے اور زچگی کے مسائل، جوڑوں کے مسائل، جسمانی کمزوری، دانتوں کا درد، پیٹ کا درد، بلڈ پریشر، شوگر اور انفیکشن کے مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں آرمی میڈیکل کور اور سول میڈیکل ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈاکڑز نے پورا دن مستعدی کیساتھ خدمات انجام دیں۔ماہر امراض نسواں.ماہر امراض جلدماہر امراض اطفال نمایاں رہے۔یس ڈبلیو این کیمطابق ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کے دوران 650 مریضوں کو طبی امداد فراہم کی جن میں 273مرد، 176 خواتین، 201بچے اور مریض شامل تھے۔ میڈیکل کیمپ میں اہالیان علاقہ کیلئے بلڈ پریشر، شوگر ٹیسٹ، ای سی جی، الٹراساؤنڈ، لیب ٹیسٹس اور معمولی آپریشن تھیٹر کے پروسیجرز کی سہولیات بھی موجودتھیں۔ جبکہ تمام مریضوں کو طبی معائنے کے ساتھ ساتھ فری ادویات بھی فراہم کی گئیں۔مختلف بیماریوں کے اسباب و محرکات کے سلسلے میں علاقہ مکینوں میں شعور وآگاہی کے لیے دانتوں کی صفائی کی30 کٹس، اسٹیشنری کے65پیکٹس اور 4 فرسٹ ایڈ باکسز شامل تھے.ایس ڈبلیو این کیمطابق میڈیکل کیمپ میں چیک اَپ،مختلف ٹیسٹوں اور ادویات اور بطورتحائف اشیاء کی فراہمی کیساتھ ساتھ عوام کو حفظان صحت کے اصولوں.عورتوں کے پوشیدہ امراض.بچوں کی صحت اور مسم کی تبدیلی کے ان پر اثرات اور ان سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر جامع اور تفصیلی لیکچر دئیے گے.پاک فوج کی جانب سے اس عزم کا اعادہ بھی کیا گیا کہ انسانی صحت و زندگی کے تحفظ کیلئے طبی خدمات کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہیگا۔دریں اثناء معززین و اہالیان علاقہ نے پاک فوج کے میڈیکل کیمپ کے انعقاد سمیت رواں موسم میں شجرکاری مُہم کے حوالے سے کاوشوں کو سرہا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

04اپریل2024 تصویرہمراہ ہے۔۔۔۔شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے زیراہتمام پانچ روزہ جورا والی بال لیگ 2024 میچزجاری، فائنل 6...
04/04/2024

04اپریل2024 تصویرہمراہ ہے۔۔۔۔شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک فوج کے زیراہتمام پانچ روزہ جورا والی بال لیگ 2024 میچزجاری، فائنل 6اپریل کو ہوگا
بلوچ رجمنٹ،مقامی جوانوں کی جورا وارئیرز، میر پورہ لیپرڈز، اشکوٹ پینتھرز اور بانڈی ٹائیگرپرمشتمل پانچ ٹیمیں حصہ لئے رہی ہیں۔
چونکہ والی بال لیگ رمضان المبارک میں منعقد ہوئی ہے،اس لئے اوقات میچز،عصراور عشاء کے درمیان کھیلے گئے،افطاراور نماز کاوقفہ
مظفرآباد (ایس ڈبلیو این)پا ک فوج کی جانب سے کھیلوں کی سرگرمیوں کے ذریعے نوجوانوں مین صحت مند رحجانات کے فروغ کا سلسلہ جاری ہے۔2اپریل سے جورا بانڈی میں مقامی بٹالین سمیت جوانوں کی جورا وارئیرز، میر پورہ لیپرڈز، اشکوٹ پینتھرز اور بانڈی ٹائیگرپرمشتمل پانچ ٹیموں کی والی بال لیگ2024جاری ہے۔اس دوران پاک فوج کی ایک ٹیم سمیت اہالیان علاقہ کی پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔جبکہ شائقین کی بڑی تعدادبھی موجود ہوتی ہے۔ایس ڈبلیو این کیمطابق بلوچ رجمنٹ کی بٹالین میزبانی کررہی ہے۔جبکہ،مقامی جوانوں کی چارٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں جن میں جورا وارئیرز، میر پورہ لیپرڈز، اشکوٹ پینتھرز اور بانڈی ٹائیگر شامل ہیں۔ چونکہ والی بال لیگ رمضان المبارک میں منعقد ہوئی ہے،اس لئے اوقات میچز،عصراور عشاء کے درمیان کھیلے گئے،افطاراور نماز کاوقفہ کیاجاتا ہے۔والی بال لیگ کا فائنل 6اپریل کو کھیلا جائیگا۔اور جیت اپنے نام کرنیوالی ٹیم سمیت رنراَپ ٹیم اور دوران لیگ شاندارکھیل کا مظاہرہ کرنیوالے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔یہاں یہ امرقابل ذکر ہے کہ پاک فوج کے تحت ایل او سی سے متصل علاقوں سمیت ریاست بھرمیں صحت مند رحجانات کے فروغ کے سلسلے مختلف نوعیت کے اقدامات و سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔اور سنجیدہ اور مُحب وطن حلقوں کی جانب سے کھیلوں سمیت دیگرسرگرمیوں نوجوانوں میں جسمانی وذہنی صحت و تندرستی کیلئے مفید قراردیا جاتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

04/04/2024
آفتاب شہید آرمی پبلک سکول جونیئرسیکشن کے طلبہ و طالبات کی تقریب تقسیم اسنادکا انعقاد۔صدارت پرنسپل سید محمد ارسلان اخترنے...
04/04/2024

آفتاب شہید آرمی پبلک سکول جونیئرسیکشن کے طلبہ و طالبات کی تقریب تقسیم اسنادکا انعقاد۔
صدارت پرنسپل سید محمد ارسلان اخترنے کی اور طلبہ و طالبات کواسناددینے کے علاوہ اساتذہ اور معاون سٹاف کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
ہم نے حقیقی معنوں میں وقت کی قدرکرنیوالی منظم نسل کی بنیادرکھ کر ملک وقوم کے مستقبل کے معماربنانے ہیں۔ایس ڈبلیو این سے گفتگو
مظفرآباد (ایس ڈبلیو این)ارمی پبلک سکول کے جونیئر سیکشن کی تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد۔طلبہ و طالبات نے مختلف موضوعات پر اپنے پیش کردہ پروگرامز میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل سید ارسلان اختر تھے جبکہ چیئرمین شہدائے وطن میڈیا سیل آغا سفیرحسین کاظمی بھی شریک ہوئے۔آرمی پبلک سکول مظفرآباد کے جونیئر سیکشن کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پرپرنسپل سید اسلان اختر نے بچوں اساتذہ اور معاون سٹاف کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تاریخی اسناد دیں۔طلبہ و طالبات کی درس و تدریس کے عمل میں بہترین کارکردگی پر اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔تقریب تقسیم انعامات کے دوران جونیئر سیکشن کے طلبہ و طالبات نے مختلف پروگرامز بھی پیش کیے جن جن میں نہایت فکر انگیز پیغامات اور عزم بھی اجاگر کیا گیا تھا تقریب میں چیئرمین شہدائے وطن میڈیا سیل اغا سفیر حسین کاظمی بھی شریک ہوے اور اور طلبہ و طالبات کی کامیابی کوارمی پبلک سکول کی انتظامیہ اساتذہ کی کوششوں اور کاوشوں کا نتیجہ قرار دیا۔پرنسپل ارمی پبلک سکول سید ارسلان اختر نے ایس ڈبلیو این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئی نسل کی تعلیم کے عمل میں ایمان اتحاد تنظیم کو پنیادی اہمیت حاصل ہے ہماری کوشش ہے کہ ہم نے جو کچھ سیکھا اسے نئی نسل میں منتقل کریں تاکہ آگے چل کر یہ بچے ملک اور قوم کے نام روشن کریں۔اُنکاکہنا تھا کہ ارمی پبلک سکول اینڈ کالج کی ترجیحات میں نظم و ضبط کواولیت حاصل ہے ہم بچوں کو اس قابل بنانے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ وقت کی قدر و قیمت کا ادراک کرنے کی عادت اپنا لیں کیونکہ آگے چل کر عملی زندگی میں وقت کی قدر قیمت کا ادراک رکھنے والے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھیں گے۔ دنیا میں ترقی کرنے والی ہر قوم کی طرح ہم نے بھی خود کو وقت کی آواز کو سنتے ہوئے تیار کرتے رہنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

04اپریل2024۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے زیراہتمام پانچ روزہ جورا والی بال لیگ 2024 میچزجاری، فائنل 6اپریل کو ہوگابلوچ رجمنٹ،...
03/04/2024

04اپریل2024
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک فوج کے زیراہتمام پانچ روزہ جورا والی بال لیگ 2024 میچزجاری، فائنل 6اپریل کو ہوگا

بلوچ رجمنٹ،مقامی جوانوں کی جورا وارئیرز، میر پورہ لیپرڈز، اشکوٹ پینتھرز اور بانڈی ٹائیگرپرمشتمل پانچ ٹیمیں حصہ لئے رہی ہیں۔

چونکہ والی بال لیگ رمضان المبارک میں منعقد ہوئی ہے،اس لئے اوقات میچز،عصراور عشاء کے درمیان کھیلے گئے،افطاراور نماز کاوقفہ
مظفرآباد (ایس ڈبلیو این)پا ک فوج کی جانب سے کھیلوں کی سرگرمیوں کے ذریعے نوجوانوں مین صحت مند رحجانات کے فروغ کا سلسلہ جاری ہے۔2اپریل سے جورا بانڈی میں مقامی بٹالین سمیت جوانوں کی جورا وارئیرز، میر پورہ لیپرڈز، اشکوٹ پینتھرز اور بانڈی ٹائیگرپرمشتمل پانچ ٹیموں کی والی بال لیگ2024جاری ہے۔اس دوران پاک فوج کی ایک ٹیم سمیت اہالیان علاقہ کی پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔جبکہ شائقین کی بڑی تعدادبھی موجود ہوتی ہے۔ایس ڈبلیو این کیمطابق بلوچ رجمنٹ کی بٹالین میزبانی کررہی ہے۔جبکہ،مقامی جوانوں کی چارٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں جن میں جورا وارئیرز، میر پورہ لیپرڈز، اشکوٹ پینتھرز اور بانڈی ٹائیگر شامل ہیں۔ چونکہ والی بال لیگ رمضان المبارک میں منعقد ہوئی ہے،اس لئے اوقات میچز،عصراور عشاء کے درمیان کھیلے گئے،افطاراور نماز کاوقفہ کیاجاتا ہے۔والی بال لیگ کا فائنل 6اپریل کو کھیلا جائیگا۔اور جیت اپنے نام کرنیوالی ٹیم سمیت رنراَپ ٹیم اور دوران لیگ شاندارکھیل کا مظاہرہ کرنیوالے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔یہاں یہ امرقابل ذکر ہے کہ پاک فوج کے تحت ایل او سی سے متصل علاقوں سمیت ریاست بھرمیں صحت مند رحجانات کے فروغ کے سلسلے مختلف نوعیت کے اقدامات و سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔اور سنجیدہ اور مُحب وطن حلقوں کی جانب سے کھیلوں سمیت دیگرسرگرمیوں نوجوانوں میں جسمانی وذہنی صحت و تندرستی کیلئے مفید قراردیا جاتا ہے۔

P2 Shamal 31.12.2023jpg
03/04/2024

P2 Shamal 31.12.2023jpg

P2 Shamal 13.12.2023jpg
03/04/2024

P2 Shamal 13.12.2023jpg

P2 Shamal 12.12.2023jpg OK
03/04/2024

P2 Shamal 12.12.2023jpg OK

Daily Kashmir CA 14.12.2023
03/04/2024

Daily Kashmir CA 14.12.2023

24/03/2024

آزادکشمیررجمنٹ کے قابل فخرسپوت کمانڈر*یوم پاکستان پریڈ*برگیڈییرشہزادعلی ۔صدرپاکستان سے پریڈمعائینہ کی درخواست کرنے لگے ہیں

24/03/2024
شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں بابا قوم قائد اعظم محمد علی جناح کہ پورٹریٹ کے سامنے
24/03/2024

شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں بابا قوم قائد اعظم محمد علی جناح کہ پورٹریٹ کے سامنے

یوم پاکستان کی پریڈ کے کمانڈر کے ساتھ اغا سفیر حسین کاظمی افتخار کاظمی سید ذیشان حیدر ۔نقی شاہ کا گروپ فوٹو
24/03/2024

یوم پاکستان کی پریڈ کے کمانڈر کے ساتھ اغا سفیر حسین کاظمی افتخار کاظمی سید ذیشان حیدر ۔نقی شاہ کا گروپ فوٹو

06.02.2024
24/03/2024

06.02.2024

Pic Army Cheif Visit KSA Today...20.03.2024
24/03/2024

Pic Army Cheif Visit KSA Today...20.03.2024

17.03.2024
24/03/2024

17.03.2024

19/03/2024

*"لیپا کھیلے گا*" کا دوسرا ایڈیشن پندرہ مارچ سے آٹھ اپریل*تک جاری
ہے۔
مظفرأباد(ایس ڈبلیواین) لیپا ویلی کے عوام پاک فوج کے شکرگزار!ہیں ۔جسکی کاوشوں سے دورافتادہ مقام لیپا ویلی میں کھیلوں کا رنگ دوبارہ جم رہا ہے! "*لیپا کھیلے گا*" کا دوسرا ایڈیشن 15 مارچ سے 8 اپریل تک لیپا ویلی میں منعقد ہو رھا ہے۔ جس میں کرکٹ چیمپئن شپ، والی بال اور فٹبال کے مقابلے شامل ہوں گے۔ لیپا ویلی کے چھ علاقوں کی ٹیمیں اس ایونٹ میں حصہ لیں گی۔ پورے ٹورنامنٹ کے دوران دلچسپ اور پرجوش مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ایس ڈبلیواین کیمطابق یہ دوسرا ایڈیشن نہ صرف نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دے گا بلکہ علاقائی اتحاد اور ہم آہنگی کو بھی مضبوط کرے گا۔لیپا ویلی کے معززین اس اقدام کو نوجوانوں کے لیے ایک بہترین موقع قرار دے رہے ہیں تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں اور صحت مند مقابلے بازی کے جذبے کو فروغ دیں۔علاقہ عوام نے پاک فوج کے اس اقدام کی بھر پور تعریف کی ہے جو نہ صرف نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرے گا بلکہ پورے لیپا ویلی میں جشن کا سماں بھی باندھے گا۔یاد رہے أزادکشمیرمیں پاک فوج کی جانب سے مختلف سرگرمیوں کے حوالے سے سرگرم کردارکوعوامی سطع پر زبردست پذیرائی حاصل رہتی ہے
آغاسفیرحسین کاظمیء۔شہدائے وطن نیوز نیٹ ورک أزادجموں و کشمیر

19/03/2024

وزیراعظم پاکستان میاں محمدشہبازشریف ۔میرعلی وزیرستان میں شہیدہونیوالے کیپٹن محمداحمدبدر کے گھرپہنچ گئے۔
شہیدکے والد اور دوسرے اہلخانہ سے اظہاریکجہتی

Address


Telephone

+923465370114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shuhdaewaten media cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shuhdaewaten media cell:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

ہمیں اپنے شہید وں کی قربانیاں بھولی نہیں

شہدائے وطن میڈیا سیل قیام ۔۔۔ مقصد :دشمن قوتوں کی مسلح افواج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے کےلئے مختلف شکلوں میں جاری سازشوں کومثبت سرگرمیوں کے ذریعے ناکام بنانا۔۔۔ایسا ماحول بناناکہ وطن دشمن قوتیں نفاق پیدا نہ کرسکیں۔نیز قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف دشمن کی پروپگنڈہ مُہم پر کاری ضرب لگاکر باور کروانا کہ ہمیں اپنے شہید وں کی قربانیاں بھولی نہیں،