لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے داماد کون ہیں؟ کس بڑی شخصیت کے بیٹے ہیں؟ دلچسپ معلومات جانیے
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے داماد کون ہیں؟ کس بڑی شخصیت کے بیٹے ہیں؟ دلچسپ معلومات جانیے
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی بیٹی کی شادی میں کون شریک ہوا، عمران خان بھی آئے؟ دیکھیے خصوصی ویڈیو
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی بیٹی کی شادی میں کون شریک ہوا، عمران خان بھی آئے؟ دیکھیے خصوصی ویڈیو
وزیر اعظم شہباز شریف کا اچھا قدم عوام کے لیے بڑا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف کا اچھا قدم عوام کے لیے بڑا اعلان
#RoznamaDunya #ShahbazSharif
17 دسمبر کو دو اسمبلیوں سے نکلنے کی تاریخ کا اعلان کروں گا، کسی سے کوئی مدد نہیں مانگ رہا، سابق وزیراعظم عمران خان
17 دسمبر کو دو اسمبلیوں سے نکلنے کی تاریخ کا اعلان کروں گا، کسی سے کوئی مدد نہیں مانگ رہا، سابق وزیراعظم عمران خان
#RoznamaDunya #DunyaUpdates #ImranKhan
جنرل باجوہ نے پاکستان کیساتھ وہ کیا جودشمن بھی نہ کرے۔۔نہ جانے عمران خان غصے میں کیا کیا کہہ گئے؟
جنرل باجوہ نے پاکستان کیساتھ وہ کیا جودشمن بھی نہ کرے۔۔نہ جانے عمران خان غصے میں کیا کیا کہہ گئے؟
دھند کی شدت میں اضافہ ، موٹروے کئی مقامات سے بند
دھند کی شدت میں اضافہ ، موٹروے کئی مقامات سے بند
#RoznamaDunya #DunyaNews #Fog #Punjab #KP
پاکستان بھر کے کسان بھائیوں کے لئے دنیا میڈیا گروپ ایک بار پھر لا رہا ہے دنیا کسان دوست میلہ، پاکستان کی سب سے بڑی 3 روزہ زرعی نمائش اور کانفرنس کے ساتھ ساتھ فیملی اور فوڈ فیسٹول کے علاوہ بہت کچھ، 25 سے 27 مارچ ایم این ایس پونیورسٹی ایگریکلچر ملتان
Engro Fertlizers presents "Dunya Kisan Dost Mela 2022" Powered by Sarsabz, Fatima Fertilizers
#EngroFertlizers presents "Dunya Kisan Dost Mela 2022" Powered by #Sarsabz #FatimaFertilizers The biggest #Agriculture exhibition of #Pakistan.
#DunyaNews #DunyaKisanDostMela2022
خطرہ ابھی ٹلا نہیں!
خطرہ ابھی ٹلا نہیں!
عمران خان صاحب کی حکومت اپنی بے مثال نالائقی کے باوجود تین سال اور پانچ ماہ پورے کر چکی ہے۔ اس حکومت کے پشتیبانوں نے پہلی بار اکتوبر دو ہزار انیس میں تقریباً فیصلہ کر لیا تھا کہ اب اسے گھر چلے جانا چاہیے۔ وجہ یہ تھی کہ وزیر اعظم پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو بدلنا تو دور کی بات ان کی ظاہر و باہر نااہلی کے بارے میں سننا بھی پسند نہیں کرتے تھے۔
کیا عمران خان واقعی خطرناک ہیں؟
یہ انیس سو ستانوے کی بات ہے کہ عمران خان سرگودھا آئے۔ اس وقت تک تحریک انصاف اسی سال ہونے والا الیکشن نہایت بھونڈے طریقے سے لڑ کر ہار بھی چکی تھی۔ عمران خان اس پارٹی کے سربراہ تھے لیکن ان کا اصل تعارف کرکٹ ہی تھا، جو الیکشن میں عبرتناک شکست کے باوجود اپنی جگہ اہم تھا۔
صدارتی نظام کس کو چاہیے؟
مجیب الرحمٰن شامی صاحب روایت کرتے ہیں کہ ایک بار جنرل ضیاالحق نے انہیں مشاورت کے لیے بلایا اور ان کے سامنے پارلیمانی نظامِ حکومت کی خرابیاں بیان کرکے صدارتی نظام نافذ کرنے کی تجویز پیش کی اور کہا ’’آپ جیسے دانشور صدارتی نظام کی حمایت نہیں کرتے‘‘۔
قومی سلامتی کی پالیسی
بھارت میں پاکستان کے سابق سفیر عبدالباسط اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ مئی1998 ء میں پاکستان اور بھارت کے ایٹمی دھماکوں پر دنیا نے احتجاج تو کیا لیکن جلد ہی دونوں ملکوں کو غیر اعلانیہ طور پر ایٹمی قوت بھی مان لیا۔