نکی نے سمجھا ہو گا مولوی لوگ ہیں، ٹوٹی پھوٹی انگلش بولتے ہوں گے، باآسانی گھیرے میں آ سکتے ہیں لیکن مولوی صاحب پورے نکلے
سوال اب یہ ہے کیا ہمارا کوئیُ وزیر یا رینٹ اے ملاُ ایسے دلیل سے جواب دے سکتا ہے یا پھر خواجہ آصف جیسوں والی منافقت ہوتی کہ امریکہ میں بیٹھ کر عمران خان کو زیادہ مزہبی اور خود کوُجدید دور کے تقاضوں کے عین مطابق جب کہ پاکستان میں عمران خان کوُیہودی ایجنٹ اور خود کو بہترین اسلامی جماعت کہتے
15/03/2025
بہاولپور بھی تو آزاد ریاست تھی، وسیب کا بھی تو پنجاب سے کوئی تعلق نہیں۔
بلوچستان کو تقسیم کرنا ہے اچھی بات ہے پنجاب کو بھی تقسیم کیا جائے۔
Be the first to know and let us send you an email when Usman Hashmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.