Hamd Naat Nazmen

  • Home
  • Hamd Naat Nazmen

Hamd Naat Nazmen Hamd Naat Nazmen

03/12/2023

#نعت

25/10/2023
15/07/2023
08/07/2023
03/07/2023

25/06/2023

https://youtu.be/uuJDHq4z3hYمحمد قاسم عبد الکریم کے فتنے کے خلاف علمائے کرام مدارس مفتیانِ کرام تک بات پہچانے کیلئے قاری...
10/06/2023

https://youtu.be/uuJDHq4z3hY
محمد قاسم عبد الکریم کے فتنے کے خلاف علمائے کرام مدارس مفتیانِ کرام تک بات پہچانے کیلئے قاری حفیظ بابر کا ساتھ دیں اور امت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس خطرناک فتنے سے بچانے میں اپنا کردار ادا کریں اور قاری صاحب کے چینل کو سبسکرائپ بھی کریں جزاکم اللہ خیرا احسن جزا

Qasim bin abdulkareem ka fitnaQasim bin abdulkareem Kon haiUlama aur madarad ka Qasim bin abdulkareem bare bayanQasim bin abdulkareem Kya hai ...

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3520970354855109&id=100008265376963&mibextid=Nif5oz
01/06/2023

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3520970354855109&id=100008265376963&mibextid=Nif5oz

محمد قاسم کا فتنہ فتنہ ہے اور دجال کے فتنے کا ٹریلر ہے
خدارا ان سے بچو اور علمائے کرام سے قرآن وسنت اور اتباع سنت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سیکھو اور ان کے مطابق اپنے اعمال بنائیں اللہ پاک امت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شیطان اور اس جیسے جن و انس کے شر اور فتنوں سے محفوظ فرمائے آمین


https://youtu.be/qW-2E2Ot5Ks
30/03/2023

https://youtu.be/qW-2E2Ot5Ks

الآذان بصوت الشيخ محمود خليل الحصريللشيخ محمود خليل الحصرى رحمه اللهShaikh Mahmoud Khalil Al-HussaryAZANAzan Al-Hussary ...

https://youtu.be/Ex7scqJegho
15/03/2023

https://youtu.be/Ex7scqJegho

M***i Taqi Usmani Ramzan ka Byanمفتی تقی عثمانی صاحبرمضان المبارک کا بیانرمضان المبارک میں روزے تراویح کے علاؤ اور کونسی عبادات کا اہتمام کرنا چاہیے اور کن ب...

https://youtu.be/aQB4fciBoi4
12/03/2023

https://youtu.be/aQB4fciBoi4

الشيخ مصطفى اسماعيل رحمه اللهمن سورة النزعت سورة العق سورة الشمسعام ١٩٧٢ آرام باغ كراتشي الباكستانتلاوة نادرة للشيخ مصطفى اسماعيل رحمه اللهتلاوة كاملةhttps:/...

https://youtu.be/iRPw33wgaZ0
08/03/2023

https://youtu.be/iRPw33wgaZ0

M***i Taqi Usmani SahibMolana Habib ur Rehman Sahib Pshawar waly ko Hzoor SallalaHo Alihwasalam ki Khwab ma Zyarat hoi Hozoor SallalaHo Alihwasalam ny ya Dua...

https://youtu.be/WxxBPKHDy5g
06/03/2023

https://youtu.be/WxxBPKHDy5g

Farishton Ki Aqsam orHaroot Maroot Harut and Marut or Zuhra Ka WaqiaHazrat Molana Yousuf Dehlvi R.AByan 1963 KarachiBoht hi DilChisp ByanYa Byan Recorded hy ...

https://www.facebook.com/100063860648793/posts/628633782608638/?app=fbl
04/03/2023

https://www.facebook.com/100063860648793/posts/628633782608638/?app=fbl

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پاکستان اور انڈیا سے دو خطرناک فتنے اس وقت نمودار ہیں پاکستان سے محمد قاسم بن عبدالکریم نامی شخص جو ایسے خواب دیکھتا ہے اور پہر لوگوں سے انکو بیان کرتا ہے کہ اسے لوگ امام مہدی سمجھیں خود ہی تعبیر کرلیتا ہے جھوٹا ہونے کی سب اہم نشانی اسکی نماز نا پڑھنا اور چہرے پر داڑھی کا نا ہونا اور حال یہ ہے کہ نماز بھی پانچوں ٹائم کی نہیں پڑھتا کبھی کبھار پڑھتا ہے اسکے بقول دوسری اسکے چہرے پر داڑھی سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی نہیں اور اسکا لباس بھی مسلمانوں کا نہیں اور خواب میں اللّٰہ اور اللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 300 مرتبہ زیارت کی اور بات کی نعوذباللہ میرے مسلمان بھائیو ایمان داری سے بتاو کوئی اپنے نبی کو خواب میں دیکھے اور بات کرے کئی مرتبہ اور پہر وہ اپنے نبی جیسا اپناچہرہ نا بنائے اور نماز نا پڑھے یہ ممکن نہیں ان گمراہ لوگوں کی باتوں پر یقین کرنا اپنے ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھنے کے مترادف ہے اس کی مشہوری کرنے والے بھی اسکے ہی جیسے آپ لوگ انکی ویڈیوز میں دیکھ سکتے ہیں۔
دوسرا فتنہ ہندوستان سے شکیل بن حنیف نامی شخص کبھی اپنے آپ کو عیسیٰ علیہ السلام کہتا ہے کبھی اپنے آپ کو امام مہدی کہتا ہے اور کبھی کہتا ہے کہ عیسیٰ اور امام مہدی ایک ہی شخصیت کے دو نام ہیں ۔
مسلمانوں کو چاہیے ان فتنوں سے خدا را دور رہیں اور انکی باتوں پر یقین نہیں رکھیں اپنے ایمان کو بچائیں اگر ان کی باتوں میں آپ آئیں گے تو وہ جو دجال ہے اگر وہ آگیا تو اسکا فتنہ تو بہت خطرناک ہوگا اسکے شعبدے ایسے ہوں گے کہ کم عقل اور کم علم والے لوگ اسکے فتنے میں مبتلا ہو جائیں گے ۔
اللّٰہ پاک امت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حال پر رحم فرمائے آمین ۔

https://youtu.be/o3cjs_gHP3c
02/03/2023

https://youtu.be/o3cjs_gHP3c

M***i Zarwali Khan Sahib Ko Hoi Zyarat | رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمحضرت مفتی زرولی خان صاحب رحمہ اللہ کو خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہوئ...

Address


Telephone

+923111016936

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamd Naat Nazmen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share