مغلیہ دور میں تعمیر کیا گیا دربار شاہ برہان محکمہ آثار قدیمہ اور محکمہ اوقاف کی عدم توجہی کے باعث خستہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار حکومتی توجہ کا منتظر ہے ۔۔۔۔
ممکنہ سیلاب کے خطرات سے نمٹنے کیلئے ریسکیو ٹیموں کی جانب سے دریائے چناب کے کنارے فلڈ موک ایکسر سائز کا اہتمام کیا گیا
چنیوٹ میں مون سون کی حالیہ بارشوں کے باعث دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونے لگی
پتنگ بازی کا شوق جان لیوا ثابت ہوا محلہ ریختی میں 8 سالہ بچہ پتنگ بازی کرتے ہوئے تین منزلہ چھت سے گر کر جاں بحق ہو گیا
بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث چنیوٹ کی فرنیچر انڈسٹری تباہی کے دہانے پر آن پہنچی ہے لاکھوں مزدوروں کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ہے
چنیوٹ میں شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کو آسان بنا دیا گیا صرف شناختی کارڈ کی بنیاد پر ہی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکیں گے فائنل بنانے کا جھنجھٹ ختم
چنیوٹ شہر اور گردونواح میں مہنگائی کا جن بے قابو اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ چکن برائلر مرغی کا گوشت بھی مہنگا سبزیوں پھلوں کے ریٹ بھی ہے قابو
چنیوٹ پولیس نے خواتین کانسٹیبلز کو مردوں کے شانہ بشانہ معاشرتی نظام میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی کے اسلحہ چلانے کی تربیت کا آغاز کردیا
چنیوٹ شہر اور گردونواح میں تیز آندھی کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش نے تباہی مچادی گھر کی چھت گرگئی میاں بیوی جاں بحق جبکہ خاتون اور بچے زخمی ہوگئے مسجد کی دیوار گر گئی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی نہ کی
تھانہ سٹی کے علاقہ جھمرہ روڈ پر تین مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر غلہ منڈی چوک میں بنے نئے گو پٹرول پمپ کے مینجر سے لاکھوں روپے نقدی اور موٹر سائیکل چھین لیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے تحقیقات شروع کردی ملزمان کی گرفتاری کیلئے پر عزم
مغلیہ دور میں بنائی گئی بادشاہی مسجد خستہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ارباب اختیار سے توجہ مبذول کرنے کا عوامی مطالبہ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سبب پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ ہوگیا
سبزی منڈی کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے دکاندار کو گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے نقدی سے محروم کر دیا
آٹے کے بحران کے سبب چنیوٹ میں ہوٹل مالکان تندور مالکان نے روٹی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
ریلوے اسٹیشن چنیوٹ کی حالت زار پر ارباب اختیار توجہ دیں
رجوعہ سادات کے نواحی علاقے میں بکری چوری کے الزام میں بااثر شخص نے خاتون کو تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نواحی علاقے میں ایک دن میں ایک لاکھ پودے لگائے گئے
چنیوٹ کا ڈھولچی ڈانسر گروپ لاہور میں لٹ گیا
چنیوٹ اور گردونواح میں فیکٹریاں کارخانہ اور اینٹوں کے بھٹے ماحولیاتی آلودگی پھیلانے لگے