Urdu poetry and ghazal

  • Home
  • Urdu poetry and ghazal

Urdu poetry and ghazal this is urdu poetry page

اسے میری آواز سے ناراضگی کا پتہ چلتا تھااسے میرا اب چیخ چیخ کر رونا کیوں سنائ نہیں دیتا
04/01/2026

اسے میری آواز سے ناراضگی کا پتہ چلتا تھا
اسے میرا اب چیخ چیخ کر رونا کیوں سنائ نہیں دیتا

ہر بات جانتے ہوئے دل مانتا نہ تھاہم جانے اعتبار کے کس مرحلے میں تھے
03/01/2026

ہر بات جانتے ہوئے دل مانتا نہ تھا
ہم جانے اعتبار کے کس مرحلے میں تھے

کوئی شکوہ نہیں تم سے، اگر ہو بھی تو کیا حاصل... وہی رسمی سا ایک جُملہ میری مجبوریاں سمجھو !🌸🤍
20/12/2025

کوئی شکوہ نہیں تم سے، اگر ہو بھی تو کیا حاصل... وہی رسمی سا ایک جُملہ میری مجبوریاں سمجھو !🌸🤍

ہم کہہ دیتے ہیں کہ کوئی بات نہیں " تاکہ ہمارا دِل دُکھانے والوں کا دِل نہ دُکھے۔"♡
20/12/2025

ہم کہہ دیتے ہیں کہ کوئی بات نہیں " تاکہ ہمارا دِل دُکھانے والوں کا دِل نہ دُکھے۔"

‏انسان ہمیشہ قریب کی چیز کو حقیر اور لاحاصل کو ||قِیمتی سمجھتا ہے
20/12/2025

‏انسان ہمیشہ قریب کی چیز کو حقیر اور لاحاصل کو ||
قِیمتی سمجھتا ہے

اچھا ہوا دھند پڑنے لگی ورنہدور دور تک ڈھونڈتی تھی نگاہیں تجھ کو!💔
16/12/2025

اچھا ہوا دھند پڑنے لگی ورنہ
دور دور تک ڈھونڈتی تھی نگاہیں تجھ کو!💔

میں بھی کچھ نہیں تھا اور تم بھییعنی جو کچھ تھا، خواب تھا ۔♥️🙂
06/12/2025

میں بھی کچھ نہیں تھا اور تم بھی
یعنی جو کچھ تھا، خواب تھا ۔♥️🙂

تمہیں نہیں لگتا جنہیں چھوڑا جاتا ہو گا وہ مر جاتے ہوں گے۔🙂
06/12/2025

تمہیں نہیں لگتا جنہیں چھوڑا جاتا ہو گا وہ مر جاتے ہوں گے۔🙂

06/12/2025
میرے من پسند شخص تم کہاں ہو؟ اس جہان خراب میں سب سے بڑا قحط تمہاری عدم دستیابی ہے 😔💔
06/12/2025

میرے من پسند شخص تم کہاں ہو؟ اس جہان خراب میں سب سے بڑا قحط تمہاری عدم دستیابی ہے 😔💔

سُنو ؟ ,ہاں ہاں تم سے کہ رہا ہوں اگر تُمھیں لگے کہ تُمھیں کوئی سُننے کی سکت نہیں کرتادکھ کسی کو بتا نہیں پا رہے ہو۔۔تو ت...
06/12/2025

سُنو ؟
,ہاں ہاں تم سے کہ رہا ہوں
اگر تُمھیں لگے کہ تُمھیں کوئی سُننے کی سکت نہیں کرتا
دکھ کسی کو بتا نہیں پا رہے ہو۔۔
تو تم میرے پاس آجانا !
میں تُمھیں سارے کام چھوڑ کر پورے اطمینان سے سُنوں گا
اور بدلے میں کچھ بھی نہی چاہوں گا ۔۔۔۔

تم میرے تھے یہ خیال ہی شاید میرے دل کی سب سے بڑی غلط فہمی تھی۔ میں نے تمہیں ہر قدم پر اپنا سمجھ کر چاہا، ایسے جیسے تم وا...
30/11/2025

تم میرے تھے یہ خیال ہی شاید میرے دل کی سب سے بڑی غلط فہمی تھی۔ میں نے تمہیں ہر قدم پر اپنا سمجھ کر چاہا، ایسے جیسے تم واقعی میری زندگی کا حصہ ہو۔ لیکن سچ تو یہ ہے کہ میں اکیلا ہی اس تعلق کو اٹھائے پھرتا رہا، اور تم کہیں دور اپنی ہی دنیا میں بے نیاز کھڑے رہے۔ میں نے تمہاری خاموشیوں کو محبت کا پردہ سمجھا، تمہاری بے رُخی کو شرم، تمہاری دوری کو قسمت… مگر آج سمجھ آیا کہ نہ تم بدل رہے تھے، نہ حالات، بس میں ہی اپنی امیدوں کے ساتھ خود کو دھوکہ دیتا رہا۔ محبت میں وہم کبھی کبھی اتنا میٹھا ہوتا ہے کہ سچ کا کڑوا ذائقہ برداشت ہی نہیں ہوتا—لیکن جب سچ سامنے آ جائے تو دل بس ایک ہی بات کہتا ہے: کاش یہ وہم کبھی نہ ٹوٹتا۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu poetry and ghazal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu poetry and ghazal:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share