نام نہاد مفتی عبدالقوی میرے پاس تم ہو کے دانش کی موت پر اسکی مغفرت کی دعا کرتے ہوئے کیسے اسلام کا مذاق اڑا رہا ہے.
اس 5 منٹ کی ویڈیو میں کوئی بول نہیں ہے پھر بی سب اس کو سمجھ سکتے ہیں ۔ 😪
فیر کہندے بوٹا گالاں کڈ دا😬😬 کیسے کیسے نمونے وزیر بن گئے ہیں
مہنگائی کوئی مسئلہ نہیں خان صاحب جب سامنے آکر کلر سمائل دیتے ہیں,
جس روبدار انداز سے وہ چلتے ہیں ہم سب تکلیفیں بھول جاتے ہیں۔ زرتاج گل
واقعہ جسے دیکھکر شاید آپ بھی اپنے آنسوں روک نہیں سکیں گے
اعظم گڑھ کا یہ واقعہ جسے دیکھکر شاید آپ بھی اپنی آنکھوں کو روک نہیں سکیں گے
نافرمان بیٹے نے اپنی ماں کوبند کمرہ میں تالالگاکربیوی کےساتھ سیروتفریح کو چلاگیا ماں بھوک پیاس سے ہلدی کھا رہی تھی
لیکن ماں سے بہت دور زندگی گزارتی بیٹی کو ماں کی یادستانےلگی تو ملاقات کیلئے ماں کےگھرآئ ، گھرپہنچ کر کیادیکھی کہ گھر میں تالالگاہے،، پڑوسیوں کو بھی کچھ پتہ نہیں بالآخر تالاتوڑاگیا، اسکےبعدکا منظر دیکھ کر بیٹی بےقابو ہوگئ اپنےآپکو روک نہ سکی
*بیٹیاں تو بیٹیاں ہوتیں ہیں*
دل دہلادینےوالی ویڈیو
American aircraft shot down by Taliban in Afganistan
یہ نئئ وڈیو اس امریکی طیارے کی ھے۔جو افغانستان کے صوبے غزنی میں بقول طالبان کے مار گرایا گیا ھے۔ اور بڑی تعداد میں سی آئئ اے کے افسران اور دوسرے اھلکاران ھلاک ھوچکے ھیں۔ لیکن کمال کی بات یہ ھے۔کہ اشرف غنی انتظامیہ نے ابھی تک چپ کا روزہ رکھا ھے۔اور کہہ رھا ھے۔کہ ھمیں نہیں معلوم کہ کس کا طیارہ گر چکا ھے۔ پاکستان کی میڈیا نے بھی اتنی بڑی اور اھم خبر کو گول کردیا ھے۔ وڈیو میں اپ دیکھ سکتے ھیں۔کہ طالبان طیارے تک پہنچ چکے ھیں۔اور طیارے کے اردگرد گھوم رھے ھیں۔
پی ٹی ایم کا آج ملک بھر میں منظور پشتین کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کا اعلان
پی ٹی ایم کا آج ملک بھر میں منظور پشتین کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کا اعلان
منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کریں گے: محسن داوڑ گرفتاری کے لیے کئی بہانے بنائے جا سکتے ہیں۔
میرے پاس تم ہو... ڈرامے پر رونے والوں کو اس بھائی کا اھم پیغام..........!
ڈکیتی کی مزاحمت پر دوکان دار کو گولی ماردی
کراچی :گلشن جمال ملینیم کے پیچھے دوران ڈکیتی مزاحمت پر دوکان دار کو گولی مارنے
کی سی سی ویڈیو منظر عام پر آگئی
دوکان میں دو ڈکیتوں کو اسلحہ نکال کے اسلحہ لوڈ کرتے دیکھا جا سکتا ہے
ساتھی ڈکیت کا قابو ہوتے دیکھ کر ڈکیت ساتھی دوکان دار کو فائرنگ کا نشانہ بناتا ہے
فائرنگ کرکے ڈکیت فرار ہونے میں کامیاب ہوتے دیکھے جاسکتے ہیں
واردات کرنے آنے والے دونوں ڈکیتوں کے چہرے واضح سی سی فوٹج میں دیکھے جا سکتے ہیں.
Railway Minister Sheikh Rashid announced to quit politics
Wazir e Railway Sheikh Rashid ka Siyasat Chornay Ka Elan....!
(وزیر ریلوے شیخ رشید کا سیاست چھوڑنے کا اعلان)
مشہور ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو ----کے بارے میں پاکستانی خواتیں کی کیا رائے ہے ؟جاینے
German TV host questions to Prime Minister Imran Khan
آپ کی جاب دنیا کی سب سے مشکل اور پیچیدہ جاب ہے، سیاست میں آنےسے پہلے آپ ایک شاندار زندگی گزار رہے تھے آپ نے اپنے لیۓ اتنی پیچیدہ اور مشکل ذندگی کیوں چنی؟ جرمن ٹی وی ڈی ڈبلیو کی میزبان کا وزیر اعظم عمران خان سے سوال.
ماہیا کشمیر دیا ۔۔۔ Mahiya Kashmir Daiya
A British Kashmiri Mr Bashir of Kakra Town Mirpur settled in Peterborough teaching Maya Kashmir diya to the famous pothwari singer Tahir Nayeer.
Muslims in India are targeted and in this video, BJP, MLA Arjun Singh is asking RSS, workers to kill Muslim wherever you find them, This Video must go viral, till he gets punished,
PM Imran Khan talks to Hadley Gamble of CNBC at Davos
“War is never a solution”- PM Khan talks to Hadley Gamble of CNBC at Davos.
Sarwat Gillani has her side profile sketched by a paper sketch artist whilst on vacation in Rome 🇮🇹
آپ کی کیا رائے ہے ان گاڑیوں کے حوالے سے اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں.
ہمارا تعلق ترکی🇹🇷 سے ہے، ہم پاکستان 🇵🇰سے بہت زیادہ محبت کرتے ہیں۔ پاکستان ہمارے دل میں ہے۔ میری خواہش اور دعا ہےکہ ہم جلد کشمیر میں آئیں۔ کشمیر کےلیے محبت پاکستان کےلیے محبت ترکی کے مشہور شیف بوراک اور سماجی کارکن علی کیسکن پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے.
میں وزیراعظم عمران خان کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان کا بیان “ سکون آپ کو قبر میں ہی ملتا ہے” پر کراچی کا ایک شہری پھٹ پڑا اور کھری کھری سُنا دیں۔
لاکھوں روپے کے نقصان کے باوجود عمران خان کی سپورٹ
عمران خان کا یوریا کھاد کی قیمت میں400 روپے کمی کی وجہ سے مجھے 15 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ھے لیکن میں بہت خوش ہوں کیونکہ اس میں غریبوں کا فائدہ ھے.
Who is Hajra Yamin In Drama Ehd-e-Wafa | 9 News HD
Who is Hajra Yamin In Drama Ehd-e-Wafa ?
#Ehdewafa #Hajraameen