اسلامی و اصلاحی پیج

  • Home
  • اسلامی و اصلاحی پیج

اسلامی و اصلاحی پیج Daily Qurani Ayat And Islamic Posts

29/06/2024

🥀 _*رونگھٹے کھڑے کر دینے والی حدیث*_ 🥀

حضرت ثوبانؓ سے روایت ہے نبیﷺ نے فرمایا میں اپنی امت کے ان افراد کو ضرور پہچان لوں گا جو قیامت کے دن تہامہ کے پہاڑوں جیسی سفید (روشن) نیکیاں لے کر حاضر ہوں گے تو اللہ ان (نیکیوں کو) بکھرے ہوئے غبار میں تبدیل کر دے گا حضرت ثوبانؓ نے عرض کیا اللہ کے رسول ان کی صفات بیان فرما دیجیے ان (کی خرابیوں) کو ہمارے لیے واضح کر دیجیے ایسا نہ ہو کہ ہم ان میں شامل ہو جائیں اور ہمیں پتہ بھی نہ چلے آپ نے فرمایا وہ تمہارے بھائی ہیں اور تمہاری جنس سے ہیں اور رات کی عبادت کا حصہ حاصل کرتے ہیں جس طرح تم کرتے ہو لیکن وہ ایسے لوگ ہیں کہ انہیں جب تنہائی میں اللہ کے حرام کردہ گناہوں کا موقع ملتا ہے تو ان کا ارتکاب کر لیتے ہیں
(سنن ابن ماجہ:4245)

29/06/2024

*میری ماں*
کل رات ایک ایسا واقعہ ہوا جس نے زندگی کی کئی پہلوؤں کو چھو لیا۔ قریب شام کے7 بجےہونگے، موبائل کی گھنٹی بجی۔ فون اٹھایا تو ادھر سے رونے کی آواز۔۔۔
میں نے چپ کرایا اور پوچھا کہ بھابی جی آخر ہوا کیا؟؟
ادھر سے آواز آئی آپ کہاں ہیں؟ اور کتنی دیر میں آ سکتے ہیں؟
میں نے کہا آپ پریشانی بتائیں اور بھائی صاحب کہاں ہیں؟ اور ماں جی کدھر ہیں؟ آخر ہوا کیا ہے؟
لیکن ادھر سے صرف ایک ہی رٹ کہ آپ فوراً آجائیے۔
میں اسے مطمئن کرتے ہوئے کہا کہ ایک گھنٹہ لگے گا پہنچنے میں۔ جیسے تیسے گھبراہٹ میں پہنچا۔

دیکھا کہ بھائی صاحب، (جو ہمارے جج دوست ہیں) سامنے بیٹھے ہوئے ہیں۔
بھابی جی رونا چیخنا کر رہی ہیں۔ 12 سال کا بیٹا بھی پریشان ہے اور 9 سال کی بیٹی بھی کچھ کہہ نہیں پا رہی ہے۔

میں نے بھائی صاحب سے پوچھا کہ آخر کیا بات ہے؟
بھائی صاحب کچھ جواب نہیں دے رہے تھے۔

پھر بھابی جی نے کہا؛ یہ دیکھیے طلاق کے کاغذات۔

کورٹ سے تیار کرا کر لائے ہیں۔ مجھے طلاق دینا چاہتے ہیں۔
میں نے پوچھا "یہ کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟ اتنی اچھی فیملی ہے، دو بچے ہیں۔ سب کچھ سیٹلڈ ھے۔ پہلی نظر میں مجھے لگا کے یہ مذاق ہے۔

لیکن میں نے بچوں سے پوچھا دادی کدھر ھے؟ تو بچوں نے بتایا: پاپا انہیں 3 دن پہلے نوئیڈا کے "اولڈ ایج ہوم" میں شفٹ کر آئے ہیں۔

میں نے نوکر سے کہا: مجھے اور بھائی صاحب کو چائے پلاؤ
کچھ دیر میں چائے آئی. بھائی صاحب کو میں نے بہت کوشش کی چائے پلانے کی۔ مگر انہوں نے نہیں پیا اور کچھ ہی دیر میں وہ معصوم بچے کی طرح پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔ اور بولے میں نے 3 دنوں سے کچھ بھی نہیں کھایا ہے۔ میں اپنی 61 سال کی ماں کو کچھ لوگوں کے حوالے کر کے آیا ھوں۔

پچھلے سال سے میرے گھر میں ماں کے لیے اتنی مصیبتیں ہوگئیں کہ بیوی نے قسم کھا لی کہ "میں ماں جی کا دھیان نہیں رکھ سکتی"
نہ تو یہ ان سے بات کرتی تھی اور نہ میرے بچے ان سے بات کرتے تھے۔

روز میرے کورٹ سے آنے کے بعد ماں بہت روتی تھی۔
نوکر تک بھی ان سے خراب طرح سے پیش آتے تھے اور اپنی من مانی کرتے تھے۔

ماں نے 10 دن پہلے بول دیا: تو مجھے اولڈ ایج ھوم میں ڈال دے۔ میں نے بہت کوشش کی پوری فیملی کو سمجھانے کی، لیکن کسی نے ماں سے سیدھے منہ بات تک نہیں کی۔
جب میں دو سال کا تھا تب ابو انتقال کرگئے تھے۔ ماں نے دوسروں کے گھروں میں کام کر کے مجھے پڑھایا۔ اس قابل بنایا کے میں آج ایک جج ھوں۔
لوگ بتاتے ہیں کہ ماں دوسروں کے گھر کام کرتے وقت کبھی بھی مجھے اکیلا نہیں چھوڑتی تھی۔ اس ماں کو میں آج اولڈ ایج ہوم میں چھوڑ آیا ہوں۔ میں اپنی ماں کی ایک ایک دکھ کو یاد کرکے تڑپ رہا ہوں جو انھوں نے صرف میرے لئے اٹھائے تھے۔ مجھے آج بھی یاد ھے جب میں میٹرک کے امتحان دینے والا تھا۔ ماں میرے ساتھ رات رات بھر بیٹھی رہتی تھی۔ ایک بار جب میں اسکول سے گھر آیا تو ماں کو بہت زبردست بخار میں مبتلا پایا۔ پورا جسم گرم اور تپ رہا تھا۔ میں نے ماں سے کہا تجھےتیز بخار ہے۔ تب ماں ہنستے ہوئے بولی ابھی کھانا بنا کر آئی ہوں اس لئے گرم ہے۔

لوگوں سے ادھار مانگ کر مجھے یونیورسٹی سے *ایل ایل بی* تک پڑھایا۔

مجھے ٹیوشن تک نہیں پڑھانےدیتی تھی۔ کہیں میرا وقت برباد نہ ہو جائے۔
کہتے کہتے اور زیادہ زور سے رونے لگے اور کہنے لگے۔ جب ایسی ماں کے ہم نہیں ھو سکے تو اپنے بیوی اور بچوں کے کیا ہوں گے۔
ہم جن کے جسم کے ٹکڑے ہیں، آج ہم ان کو ایسے لوگوں کے حوالے کر آئے جو ان کی عادت، انکی بیماری، انکے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتے ہیں۔ جب میں ایسی ماں کے لئے کچھ بھی نہیں کر سکتا تو میں کسی اور کے لئے بھلا کیا کر سکتا ہوں۔

آذادی اگر اتنی پیاری ھے اور ماں اتنی بوجھ ہے تو، میں پوری آزادی دینا چاہتا ہوں۔

جب میں بغیر باپ کے پل گیا تو یہ بچے بھی پل جاینگے۔ اسی لیے میں طلاق دینا چاہتا ہوں۔
ساری پراپرٹی میں ان لوگوں کے حوالے کرکے اس اولڈ ایج ھوم میں رہوں گا۔ وہاں کم سے کم ماں کے ساتھ رہ تو سکتا ہوں۔
اور اگر اتنا سب کچھ کرنے کے باوجود ماں، اولڈ ایج ہوم میں رہنے کے لئے مجبور ہے تو ایک دن مجھے بھی آخر جانا ہی پڑے گا۔

ماں کے ساتھ رہتے رہتے عادت بھی ھو جائےگی۔ ماں کی طرح تکلیف تو نہیں ہوگی۔
جتنا بولتے اس سے بھی زیادہ رو رہے تھے۔ اسی درمیان رات کے 12:30 ھوگئے۔ میں نے بھابی جی اور بچوں کے چہروں کو دیکھا۔
ان کے چہرے پچھتاوے کے جذبات سے بھرے ہوئے تھے۔

میں نے ڈرائیور سے کہا؛ ابھی ہم لوگ اولڈ ایج ہوم چلیں گے۔ بھابی جی، بچے اور ہم سارے لوگ اولڈ ایج ہوم پہنچے ،
بہت زیادہ درخواست کرنے پر گیٹ کھلا۔
بھائی صاحب نے گیٹ کیپر کے پیر پکڑ لیے۔ بولے میری ماں ہے۔ میں اسے لینے آیا ہوں۔
چوکیدار نے پوچھا "کیا کرتے ہو صاحب"؟
بھائی صاحب نے کہا۔ میں ایک جج ہوں۔

اس چوکیدار نے کہا "جہاں سارے ثبوت سامنے ہیں۔ تب تو آپ اپنی ماں کے ساتھ انصاف نہیں کر پائے۔ اوروں کے ساتھ کیا انصاف کرتے ہوں گے صاحب؟

اتنا کہہ کر ہم لوگوں کو وہیں روک کر وہ اندر چلا گیا۔
اندر سے ایک عورت آئی جو وارڈن تھی۔ اس نے بڑے زہریلے لفظ میں کہا۔ 2 بجے رات کو آپ لوگ لے جاکے کہیں اسے مار دیں تو میں اللہ کو کیا جواب دوں گی؟

میں نے وارڈن سے کہا "بہن آپ یقین کیجئے یہ لوگ بہت پچھتاوے میں جی رہے ہیں"

آخر میں کسی طرح انکے کمرے میں لے گئی. کمرے کا جو نظارہ تھا اسے لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے۔ صرف ایک فوٹو جس میں پوری فیملی ہے، وہ بھی ماں کے بغل میں جیسے بچے کو سلا رکھا ھے۔

مجھے دیکھی تو اسے لگا کہیں بات نہ کھل جائے۔
لیکن جب میں نے کہا کہ ھم لوگ آپ کو لینے آئے ھیں۔ تو پوری فیملی ایک دوسرے سے لپٹ کر رونے لگی۔ آس پاس کے کمروں میں اور بھی بزرگ تھے۔ سب لوگ جاگ کر باہر تک ہی آگئے۔ انکی بھی آنکھیں نم تھیں۔

کچھ وقت کے بعد چلنے کی تیاری ھوئی۔ پورے اولڈ ہوم کے لوگ باہر تک آئے۔ کسی طرح ہم لوگ اولڈ ایج ہوم کے لوگوں کو چھوڑ پائے۔ سب لوگ اس امید سے دیکھ رہے تھے، شاید انہیں بھی کوئی لینے آئے۔
راستے بھر بچے اور بھابی جی تو چپ چاپ رہے۔ مگر ماں اور بھائی صاحب پرانی باتیں یاد کرکے رو رہے تھے۔ گھر آتے آتے قریب 3:45 ھو گئے۔

بھابی جی بھی اپنی خوشی کی چابی کہاں ہے یہ سمجھ گئی تھیں۔

میں بھی چل دیا لیکن راستے بھر وہ ساری باتیں اور نظارے آنکھوں میں گھومتے رھے۔

*ماں صرف ماں ھے*
*اسکو مرنے سے پہلے نہ ماریں۔
ماں ہماری طاقت ہے۔ اسے کمزور نہیں ھونے دیں۔ اگر وہ کمزور ہو گئی تو ثقافت کی ریڑھ کمزور ھو جاۓگی ۔ اور بنا ریڑھ کا معاشرہ کیسا ھوتا ھے۔ یہ کسی سے چھپا ہوا نہیں ھے۔

اگر آپ کے آس پاس یا رشتہ دار میں اسطرح کا کوئی مسئلہ ھو تو انھیں یہ ضرور پڑھوایں اور اچھی طرح سمجھایں، کچھ بھی کرے لیکن ھمیں جنم دینے والی ماں کو بے گھر ، بے سہارا نہیں ہونے دیں۔ اگر ماں کی آنکھ سے آنسو گر گئے تو یہ قرض کئی صدیوں تک رہے گا۔

یقین مانیں سب ھوگا تمہارے پاس لیکن سکون نہیں ھوگا۔
سکون صرف ماں کے آنچل میں ھوتا ھے۔ اس آنچل کو بکھرنے مت دینا۔

اس دل کو چھو لینے والی داستان کو خود بھی پڑھیں۔ اور اپنے بچوں کو بھی پڑھائیں تاکہ اس سے عبرت حاصل کر سکیں۔

#ماں

29/06/2024
29/06/2024

*🌄🌄🌄🌄اذکار الصّباح 🌄🌄🌄🌄*

صبح کے اذکار کا وقت فجر کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک رہتا ہے۔
اپنے اذکار کی حفاظت کریں اور اس کے ذریعے اپنے ایمان کو قوت و توانائی فراہم کریں۔🤍

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*○اَللّٰهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لاَ تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوْمٌ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ اِلَّا بِاِذْنِهِ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَئٍْ مِّنْ عِلْمِهٖٓ اِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ كُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلَا یَوْدُهٗ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ ۝* (1 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

بِسْمِ اللّٰه الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

*قُلْ ھُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ۞ اَللّٰهُ الصَّمَدُ ۞ لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ ۞ وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌ ۞*_(3 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

*قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۞ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ۞ وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۞ وَمِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ ۞ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۞* _(3 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
*قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۞ مَلِكِ النَّاسِ ۞ اِلٰهِ النَّاسِ ۞ مِنْ شَرِِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۞ الَّذِیْ يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۞ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ۞* _( 3بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀◇◇◇◇◇◇■

*اَصْبَحْنَا وَ اَصْبَحَ الْمُلْکُ ِللهِ وَ الْحَمْدُ ِللهِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، رَبِّ اَسْاَلُکَ خَیْرَ مَا فِیْ ھٰذَا الْیَوْمِ وَ خَیْرَ مَا بَعْدَهُ وَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْ ھٰذَا الْیَوْمِ وَ شَرِّ مَا بَعْدَهُ، رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْکَسَلِ وَ سُوْءِ الْکِبَرِ رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَ عَذَابٍ فِی الْقَبْرِ۔* (1بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ بِکَ اَصْبَحْنَا وَ بِکَ اَمْسَیْنَا وَ بِکَ نَحْیَا وَ بِکَ نَمُوْتُ وَاِلَیْکَ الْنَّشُور۔* (1بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَ اَنَا عَبْدُکَ وَ اَنَا عَلٰی عَھْدِکَ وَ وَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَ اَبُوْءُ لَكَ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ اِنَّهُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ۔* (1 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ إِنِّي أَصْبَحْتُ أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ، وَمَلَائِكَتَكَ وَجَمِيعَ خَلْقِكَ، أَنَّكَ أَنْتَ اللہُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، وَأَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ۔* (4 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ مَآاَصْبَحَ بِیْ مِنْ نِعْمَةٍ اَوْبِاَحَدٍ مِّنْ خَلْقِكَ فَمِنْكَ وَحْدَكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ، فَلَكَ الْحَمْدُ وَلَكَ الشُّکْرُ*(1بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ۔ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَ الْفَقْرِ، وَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، لَا اِلٰهَ اِلاَّ اَنْتَ۔* (3 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*حَسْبِيَ اللہُ لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ* (7 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَةَ فِی الدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الْعَفْوَ وَ الْعَافِیَةَ فِیْ دِیْنِیْ وَ دُنْیَایءِ, وَاَھْلِیْ وَ مَالِیْ، اَللّٰھُمَّ اسْتُرْعَوْرَاتِیْ وَ آمِنْ رَوْعَاتِیْ، اَللّٰھُمَّ احْفَظْنِیْ مِنْ بَیْنِ یَدَیَّ وَ مِنْ خَلْفِیْ وَ عَنْ یَّمِیْنِیْ وَ عَنْ شِمَالِیْ وَ مِنْ فَوْقِیْ وَ اَعُوْذُ بِعَظَمَتِکَ اَنْ اُغْتَالَ مِنْ تَحْتِیْ۔* (1 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ، عَالِمَ الْغَیْبِ وَ الشَّھَادَةِ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ رَبَّ کُلِّ شَیْءٍ وَّ مَلِیْکَهُ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَ مِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَ شِرْکِهِ وَ اَنْ اَقْتَرِفَ عَلٰی نَفْسِیْ سُوْءً اَوْ اَجُرَّهُ اِلٰی مُسْلِمٍ۔* (1بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ وَ ھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ۔* (3 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*رَضِیْتُ بِاللهِ رَبًّا وَّ بِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ ﷺ نَبِیًّا۔* (3 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّهُ وَ لَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ۔* (1 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔* _(1 بار)_

◼️◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇◼️

*اَصْبَحْنَا وَاَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُكَ خَیْرَ ھٰذَا الْیَوْمِ فَتْحَهٗ وَنَصْرَهٗ وَنُوْرَهٗ وَبَرَکَتَهٗ وَھُدَاهٗ، وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْهِ وَشَرِّ مَابَعْدَهٗ* (1بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَصْبَحْنَا عَلٰی فِطْرَۃِ الْاِسْلَامِ وَعَلٰی کَلِمَةِ الْاِخْلَاصِ وَعَلٰی دِیْنِ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی مِلَّةِ اَبِیْنَا اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا وَّمَا کَانَ مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ*
_(1 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِهِ*
(100بار )

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ*
_(100 بار یا کم از کم 10 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهٖ عَدَدَ خَلْقِهٖ وَرِضَا نَفْسِهٖ وَزِنَةَ عَرْشِهٖ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهٖ* _(3 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلًا مُّتَقَبَّلًا* _(1 بار صبح)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ*
_(100 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.*
_(10 بار )_
یا مختصر درود پاک بھی پڑھا جاسکتا ہے
⬇️

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ وسلم عَلٰی نبییِّنَا مُحَمَّدٍ* _(10 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

29/06/2024

🌴•┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┈•🌴

ذٰلِکَ جَزَآؤُہُمۡ بِاَنَّہُمۡ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِنَا وَ قَالُوۡۤاءَ اِذَا کُنَّا عِظَامًا وَّ رُفَاتًاءَ اِنَّا لَمَبۡعُوۡثُوۡنَ خَلۡقًا جَدِیۡدًا

**🔮سورة بني إسرائيل * 17:98 ➿➿🌼🌹🌼➿➿*

یہ سب ہماری آیتوں سے کفر کرنے اور اس کہنے کا بدلہ ہے کہ کیا جب ہم ہڈیاں اور ریزے ریزے ہوجائیں گے پھر ہم نئی پیدائش میں اٹھا کھڑے کئے جائیں گے؟

*جن ہاتھوں نے تمہیں نوالے بنا کر کھلاۓ ہوں اُن کا قرض تم اپنے ہاتھوں پر چھالے ڈال کر بھی نہیں ادا کر سکتے...**("اور اُن ...
28/06/2024

*جن ہاتھوں نے تمہیں نوالے بنا کر کھلاۓ ہوں اُن کا قرض تم اپنے ہاتھوں پر چھالے ڈال کر بھی نہیں ادا کر سکتے...*
*("اور اُن کو اُف تک نہ کہو")🌸*

*آپ اس طرح کی عورت بنیں....!!!!*  *جسے قیامت کے روز  رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم دیکھیں تو فرمائیں :* یہ وہ عورت ہے...
28/06/2024

*آپ اس طرح کی عورت بنیں....!!!!*
*جسے قیامت کے روز رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم دیکھیں تو فرمائیں :*
یہ وہ عورت ہے جس نے میرے ذریعے لائے ہوئے اللہ کے احکام قران کو اور میرے بتائے ہوئے طریقوں سنت کو اس وقت زندہ کیا جب میری امت کی عورتیں بگڑ چکی تھیں....!!!❤‍🩹

28/06/2024

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات ​ 📜📚​*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍_زِندگی میں جب بھی اِنسان کو ہِدایت کا موقع مِلے وہ یہ نہ دیکھے کہ وہ کیا کر چُکا ہے بس وہاں سے راستہ بدل لے_ ۔!!!🌴*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*

۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖

*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

28/06/2024

*جمعہ کی سنتیں 🎀*

غسل کرنا
مسواک کرنا
خوشبو لگانا (عطر)
صاف لباس پہننا
ناخن کاٹنا
جمعہ کے دن نماز فجر کی مسنون تلاوت
جمعہ کی اذان کے وقت خریدوفروخت کاروبار بند کرنا
درود کثرت سے پڑھنا
سورہ الکہف کی تلاوت
نمازِ جمعہ کے لیے پیدل جانا
امام کے قریب بیٹھنا
زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنا

*جمعہ کی سنتیں*♥️🕯️▪️سورۃ الکہف کی تلاوت ▪️ غسل کرنا ▪️خوشبو کا استعمال▪️ صاف کپڑوں کا اہتمام▪️ کثرت سے درود پڑھنا ▪️ مس...
28/06/2024

*جمعہ کی سنتیں*♥️🕯️

▪️سورۃ الکہف کی تلاوت
▪️ غسل کرنا
▪️خوشبو کا استعمال
▪️ صاف کپڑوں کا اہتمام
▪️ کثرت سے درود پڑھنا
▪️ مسواک کرنا
▪️خاموشی سے خطبہ سننا
▪️ دعا کا خصوصی اہتمام
▪️صدقہ کرنا

#جمعہ

28/06/2024

*🌄🌄🌄🌄اذکار الصّباح 🌄🌄🌄🌄*

صبح کے اذکار کا وقت فجر کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک رہتا ہے۔
اپنے اذکار کی حفاظت کریں اور اس کے ذریعے اپنے ایمان کو قوت و توانائی فراہم کریں۔🤍

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*○اَللّٰهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لاَ تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوْمٌ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ اِلَّا بِاِذْنِهِ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَئٍْ مِّنْ عِلْمِهٖٓ اِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ كُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلَا یَوْدُهٗ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ ۝* (1 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

بِسْمِ اللّٰه الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

*قُلْ ھُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ۞ اَللّٰهُ الصَّمَدُ ۞ لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ ۞ وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌ ۞*_(3 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

*قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۞ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ۞ وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۞ وَمِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ ۞ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۞* _(3 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
*قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۞ مَلِكِ النَّاسِ ۞ اِلٰهِ النَّاسِ ۞ مِنْ شَرِِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۞ الَّذِیْ يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۞ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ۞* _( 3بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀◇◇◇◇◇◇■

*اَصْبَحْنَا وَ اَصْبَحَ الْمُلْکُ ِللهِ وَ الْحَمْدُ ِللهِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، رَبِّ اَسْاَلُکَ خَیْرَ مَا فِیْ ھٰذَا الْیَوْمِ وَ خَیْرَ مَا بَعْدَهُ وَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْ ھٰذَا الْیَوْمِ وَ شَرِّ مَا بَعْدَهُ، رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْکَسَلِ وَ سُوْءِ الْکِبَرِ رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَ عَذَابٍ فِی الْقَبْرِ۔* (1بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ بِکَ اَصْبَحْنَا وَ بِکَ اَمْسَیْنَا وَ بِکَ نَحْیَا وَ بِکَ نَمُوْتُ وَاِلَیْکَ الْنَّشُور۔* (1بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَ اَنَا عَبْدُکَ وَ اَنَا عَلٰی عَھْدِکَ وَ وَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَ اَبُوْءُ لَكَ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ اِنَّهُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ۔* (1 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ إِنِّي أَصْبَحْتُ أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ، وَمَلَائِكَتَكَ وَجَمِيعَ خَلْقِكَ، أَنَّكَ أَنْتَ اللہُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، وَأَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ۔* (4 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ مَآاَصْبَحَ بِیْ مِنْ نِعْمَةٍ اَوْبِاَحَدٍ مِّنْ خَلْقِكَ فَمِنْكَ وَحْدَكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ، فَلَكَ الْحَمْدُ وَلَكَ الشُّکْرُ*(1بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ۔ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَ الْفَقْرِ، وَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، لَا اِلٰهَ اِلاَّ اَنْتَ۔* (3 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*حَسْبِيَ اللہُ لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ* (7 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَةَ فِی الدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الْعَفْوَ وَ الْعَافِیَةَ فِیْ دِیْنِیْ وَ دُنْیَایءِ, وَاَھْلِیْ وَ مَالِیْ، اَللّٰھُمَّ اسْتُرْعَوْرَاتِیْ وَ آمِنْ رَوْعَاتِیْ، اَللّٰھُمَّ احْفَظْنِیْ مِنْ بَیْنِ یَدَیَّ وَ مِنْ خَلْفِیْ وَ عَنْ یَّمِیْنِیْ وَ عَنْ شِمَالِیْ وَ مِنْ فَوْقِیْ وَ اَعُوْذُ بِعَظَمَتِکَ اَنْ اُغْتَالَ مِنْ تَحْتِیْ۔* (1 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ، عَالِمَ الْغَیْبِ وَ الشَّھَادَةِ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ رَبَّ کُلِّ شَیْءٍ وَّ مَلِیْکَهُ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَ مِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَ شِرْکِهِ وَ اَنْ اَقْتَرِفَ عَلٰی نَفْسِیْ سُوْءً اَوْ اَجُرَّهُ اِلٰی مُسْلِمٍ۔* (1بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ وَ ھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ۔* (3 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*رَضِیْتُ بِاللهِ رَبًّا وَّ بِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ ﷺ نَبِیًّا۔* (3 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّهُ وَ لَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ۔* (1 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔* _(1 بار)_

◼️◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇◼️

*اَصْبَحْنَا وَاَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُكَ خَیْرَ ھٰذَا الْیَوْمِ فَتْحَهٗ وَنَصْرَهٗ وَنُوْرَهٗ وَبَرَکَتَهٗ وَھُدَاهٗ، وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْهِ وَشَرِّ مَابَعْدَهٗ* (1بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَصْبَحْنَا عَلٰی فِطْرَۃِ الْاِسْلَامِ وَعَلٰی کَلِمَةِ الْاِخْلَاصِ وَعَلٰی دِیْنِ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی مِلَّةِ اَبِیْنَا اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا وَّمَا کَانَ مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ*
_(1 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِهِ*
(100بار )

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ*
_(100 بار یا کم از کم 10 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهٖ عَدَدَ خَلْقِهٖ وَرِضَا نَفْسِهٖ وَزِنَةَ عَرْشِهٖ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهٖ* _(3 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلًا مُّتَقَبَّلًا* _(1 بار صبح)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ*
_(100 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.*
_(10 بار )_
یا مختصر درود پاک بھی پڑھا جاسکتا ہے
⬇️

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ وسلم عَلٰی نبییِّنَا مُحَمَّدٍ* _(10 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

28/06/2024

🌴•┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┈•🌴

وَ مَنۡ یَّہۡدِ اللّٰہُ فَہُوَ الۡمُہۡتَدِ ۚ وَ مَنۡ یُّضۡلِلۡ فَلَنۡ تَجِدَ لَہُمۡ اَوۡلِیَآءَ مِنۡ دُوۡنِہٖ ؕ وَ نَحۡشُرُہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ عَلٰی وُجُوۡہِہِمۡ عُمۡیًا وَّ بُکۡمًا وَّ صُمًّا ؕ مَاۡوٰىہُمۡ جَہَنَّمُ ؕ کُلَّمَا خَبَتۡ زِدۡنٰہُمۡ سَعِیۡرًا ؒ

**🔮سورة بني إسرائيل * 17:97 ➿➿🌼🌹🌼➿➿*

اللہ جس کی رہنمائی کرے وہ تو ہدایت یافتہ ہے اور جسے وہ راہ سے بھٹکا دے ناممکن ہے کہ تو اس کا مددگار اس کے سوا کسی اور کو پائے ، ایسے لوگوں کا ہم بروز قیامت اوندھے منہ حشر کریں گے ، درآں حالیکہ وہ اندھے گونگے اور بہرے ہونگے ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا جب کبھی وہ بجھنے لگے گی ہم ان پر اسے اور بھڑکا دیں گے ۔

27/06/2024

🥀 _*پیغــامِ زنــدگــی!*_ 🥀

میں دعوے سے کہتا ہوں رات سونے سے پہلے اگر بیوی کی پیشانی پر بوسہ دیدو تو یقین جانیں وہ آپ کی محبت میں مسکراتے ہوۓ پرسکون نیند سوۓ گی بیوی کی پیشانی پر بوسے سے عقیدت پیدا ہوتی ہے بیوی اندر تک خود میں سکون اور اطمینان محسوس کرتی ہے خود کو بے خوف محسوس کرتی یے خود کو محفوظ ہاتھوں میں محسوس کرتی یے خود کو امیر ترین عورت محسوس کرتی یے
بیوی کتنی ہی غصہ میں ہو کیسا ہی جھگڑا ہو ایک بار پیشانی پر بوسہ بیوی کو اندر تک جھنجھوڑ دیتا ہے اور ایسے موقعوں پر چند بیویاں تو شوہر کے اس عمل کو دیکھ کر خوشی سے رو بھی پڑتی ہیں
اسی طرح شہر سے باہر جا رہے ہو تو جاتے وقت اسکو سینے سے لگاؤ اور پیشانی پر بوسہ دو اس عمل سے آپ جتنا وقت بیوی سے دور رہو گے بیوی گھر میں سکون سے رہے گی مسکراتی پھرے گی لہلہاتی پھرے گی چہچہاتی پھرے گی اسی طرح خود پر لازم کرلو کہ کھانا بیوی کے ساتھ کھانا ہے یا کم از کم دن میں ایک وقت کا کھانا بیوی کے ساتھ کھانا ہے اگر یہ عمل شروع کریں گے تو یقین جانیں ایک وقت ایسا آۓ گا کہ اگر آپ کہیں مصروف ہیں تو آپ کی بیوی بھوکی سوجاۓ گی لیکن آپ کے بغیر ایک نوالہ پیٹ میں نہیں ڈالے گی اور یہ میاں بیوی کے درمیان محبت کی ایک خوبصورت دلیل ہے کھانا کھاتے وقت ہاتھ سے دو نوالے بیوی کو کھلادیں یہ عمل شوہر اور بیوی کے درمیان اُنس پیدا کرتا ہے اگر بیوی کسی بات پر ناراض ہے تو ناراضگی کو دور کرنے میں بے حد مددگار ثابت ہوتا ہے یہ عمل میاں اور بیوی کے درمیان محبت کو تقویت فراہم کرتا ہے کھانا کھاتے وقت بیوی کے بناۓ ہوۓ کھانے کی دو الفاظ میں تعریف کریں یہ بیوی کا حق ہے اس سے بیوی کے اندر حوصلہ پیدا ہوتا ہے یہ دو چار باتیں تھیں جن پر عمل کرکے زندگی کو بہت زیادہ خوبصورت بنایا جاسکتا ہے لوگ کہتے ہیں تبسم صاحب باتیں تو خوبصورت لکھتے ہیں لیکن عملی طور پر مشکل ہے
ارے جناب کیسی مشکل ان اعمال کو کرنے میں؟
نا ہمارے پیسے لگتے ہیں نا ہمارا وقت ضاٸع ہوتا ہے اور نا ہی کسی قسم کی کوئ مشکل پیش آتی یے جناب زندگی کو خوبصورت بنانا پڑتا ہے خوبصورت زندگی بازار میں نہیں ملتی خود بنانا پڑتا ہے بہت سے لوگ ہیں جو انا کے اندر یہ اعمال نہیں کرتے ایک جگہ پڑھ رہا تھا رسول اللّٰہﷺ پانی پینے کے لیے پیالے پر وہاں ہونٹ لگاتے تھے جہاں سے انکی زوجہؓ نے ہونٹ لگا کر پانی پیا ہو
جناب اس دنیا کی تمام تر عزتوں کو اکھٹا کرلیا جاۓ تو رسول اللّٰہﷺ کی نعلین مبارک میں لگی خاک مبارک کے ایک ذرے کی برابری نہیں کرسکتی تو ذرا دیکھیں دونوں جہانوں کے سردار کا اپنی بیویوں کے ساتھ کیسا معاملہ تھا ہم پڑھیں گے تو ہمیں معلوم ہوگا نا ہمیں ہمارے آفس ورک دوستوں اور موبائل سے فرصت نہیں ملتی لہٰذا اپنی انا کو چھوڑ کر ان اعمالوں کو زندگی میں لانا بہت ضروری ہے تاکہ آپ کی ازدواجی زندگی ایک خوشگوار ازدواجی زندگی بن جاۓ ورنہ دنیا میں کروڑوں لوگ زندگی گزار رہے ہیں آپ بھی گزار لیں گے کیا فرق پڑتا ہے میں اکثر کہتا ہوں زندگی کو گزارنا نہیں ہے زندگی کو جینا ہے اور یہ کام اپنی انا کو چھوڑے بغیر ممکن نہیں ہمیں اشرف المخلوقات بنایا گیا ہے ورنہ جنسی خواہش جانور بھی پوری کرلیتا یے

اگر کامیاب عورت بننا چاہتی ہیں۔ *تو اپنے اندر تقوی داخل کریں*، گھریلو ذمہ داریوں سے فرار نہ پائیں۔👈🏻 *بچوں کے لیے ایک تر...
27/06/2024

اگر کامیاب عورت بننا چاہتی ہیں۔

*تو اپنے اندر تقوی داخل کریں*

، گھریلو ذمہ داریوں سے فرار نہ پائیں۔

👈🏻 *بچوں کے لیے ایک تربیتی انسٹیوٹ بنیں، اور ماں باپ کے بعد شوہر کی فرمانبردار و اطاعت گزار بن کر رہیں۔*

♥️🍃💝

27/06/2024

🥀 _*اے ہمارے مہربان رب*_ 🥀

ہماری آنکھوں میں حیاء دلوں میں اپنا خوف اور زبان پر خیر کے کلمات جاری فرما ہمیں ہر قسم کے شر اور فساد سے بچاء
اے لوگو اللّٰہ کا ذکر کیا کرو کہ اس میں شفاء ھے اور لوگوں کے عیب بیان نہ کیا کرو کہ اس میں بیماری ھے
اللہ پاک ہمیں پڑھنے سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
یا اللہ اپنے غیب کے خزانوں سے ہماری تمام تر جائز خواھشات آرزوئیں اور مرادیں پوری اور ہمیں قلب سکون عطا فرماۓ
*اے مہربان رب کریم!*
ھم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے‎ ‎اور تمام بیماریاں پريشانیاں دور فرما اور ھم سب کی سختیاں اور مشکلات دور کر دے ھم سب کے لیۓ اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما اور ہم سب کو رزق حلال عطا فرما
*آمِــــــــــيْن يَــارَبَّ الْعَالَمِـــــــــيْنَ*

انسان پر  آزمائشیں،ذمہ داریاںتنگ دستیسخت حالات، آتے ہیں پھر یہی سوچتا رہتا ہے کہ" میں نے کبھی سوچا نہیں تھا مجھ پر ایسے ...
27/06/2024

انسان پر
آزمائشیں،
ذمہ داریاں
تنگ دستی
سخت حالات،
آتے ہیں
پھر یہی سوچتا رہتا ہے کہ
" میں نے کبھی سوچا نہیں تھا مجھ پر ایسے حالات بھی آئیں گے"
مجھے اتنا صبر بھی کرنا پڑے گا
مجھے اتنا برداشت کرنا پڑے گا
میں بالکل بدل جاؤں گا
یہ سب میرے لیے ہی کیوں؟

لیکن آج الحمدللہ میں سوچ رہی تھی
کہ انسان یہ کیوں نہیں سوچتا

✨"میں نے کبھی نہیں سوچا تھا میں اللہ کے اتنے قریب ہو جاؤں گا
مجھے اللہ رب العالمین کی پہچان ہو جائے گی
مجھ میں اتنا صبر آجائے گا جو اللہ کو پسند ہے
کتنے مشکل وقت آکر چلے گئے
آج سے 3 4 سال پہلے میں کیا تھا اور اب میں کیا ہوں
غم پرانے دور ہو گئے
غم بس مجھے بہتر بنانے کے لیے آئے تھے✨

کیا یہ اللہ کا کرم نہیں ہے؟

الحمدللہ رب العالمین

26/06/2024

*بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم*🌹
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*🌹

Beautiful Reminder ✨🤍  *وہ الجبار ہے یعنی ہر ٹوٹی ہوئی شے کو جوڑنے والا، تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ آپ فریاد کریں اور وہ ...
26/06/2024

Beautiful Reminder ✨🤍

*وہ الجبار ہے یعنی ہر ٹوٹی ہوئی شے کو جوڑنے والا، تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ آپ فریاد کریں اور وہ اُسے ادھورا چھوڑ دے؟*🥹 `یہ کیسے ممکن ہے کہ تم اپنا بکھرا ہوا وجود لیکر اسکے پاس جاؤ اور وہ ان کرچیوں کو نہ سمیٹے؟` *وہ رب ایسے سنبھال لے گا آپکو کہ پھر کبھی تھکاوٹ نہیں ہوگی آپ کو۔۔۔ وہ یوں راضی ہو جائے گا کہ پھر کبھی اُداس نہ ہو گے آپ۔۔۔*.

🤲🤲〰️〰️〰️〰️

13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجا...
26/06/2024

13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔

#ساون
#

*﷽**اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ**اے لوگوں اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے لوگ...
26/06/2024

*﷽*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ*

*اے لوگوں اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیا یہی تمہارا بچاؤ ہے۔* 🤍🙂

(سورۃ البقرہ:21)

26/06/2024

🌴•┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┈•🌴

قُلۡ کَفٰی بِاللّٰہِ شَہِیۡدًۢا بَیۡنِیۡ وَ بَیۡنَکُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ بِعِبَادِہٖ خَبِیۡرًۢا بَصِیۡرًا

**🔮سورة بني إسرائيل * 17:96 ➿➿🌼🌹🌼➿➿*

کہہ دیجئے کہ میرے اور تمہارے درمیان اللہ تعالٰی کا گواہ ہونا کافی ہے وہ اپنے بندوں سے خوب آگاہ اور بخوبی دیکھنے والا ہے ۔

کتنے ہی دن کتنی ہی شامیں کتنی ہی راتیں آئیں، جب لگا کہ یہ وقت۔۔۔ یہ مشکل وقت نہیں کٹے گا، پیچھا نہیں چھوڑے گا۔۔ ایسے کتن...
25/06/2024

کتنے ہی دن کتنی ہی شامیں کتنی ہی راتیں آئیں، جب لگا کہ یہ وقت۔۔۔ یہ مشکل وقت نہیں کٹے گا، پیچھا نہیں چھوڑے گا۔۔ ایسے کتنے ہی لمحے آئے جب لگا یہ وقت نہیں گزار سکیں گے مگر گزارا، کیوں کہ ہم نے ہی گزارنا تھا، ہمیں اِس قابل پہلے سے بنایا گیا تھا۔

سو گزر گیا۔۔ وقت نے یکدم ہی کروٹ لی اور اندھیرا چھٹ گیا۔۔
اور یوں لگا اندھیری رات کبھی آئی ہی نہیں تھی۔۔

اور مشکل وقت یقین پختہ کر گیا، ایمان تازہ کرگیا۔۔
"کہ بےشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے" (القرآن)
ہمارا رب ہم پر بےحد مہربان ہے۔
بس صبر کرنا ہے، صبر مشکل ہے،مگر اللّہ کہتا ہے وہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے!❤‍🩹

25/06/2024

آمین یارب العالمین

سیدہ عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت ہے کہ جب نبی ﷺ اپنے بستر پر آرام کرتے تو آپ ہر رات اپنے دونوں ہاتھ اکٹھے کرتے ، پھر سور...
25/06/2024

سیدہ عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت ہے کہ جب نبی ﷺ اپنے بستر پر آرام کرتے تو آپ ہر رات اپنے دونوں ہاتھ اکٹھے کرتے ، پھر سورۃ الإخلاص، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس پڑھ کر ہاتھوں پر پھونک مارتے ، پھر جہاں تک ممکن ہوتا انہیں اپنے جسم پر پھیرتے ، آپ ﷺ اپنے سر ، چہرے اور اپنے جسم کے اگلے حصے پر ہاتھ پھیرتے اور آپ تین مرتبہ ایسا کرتے۔

(صحیح البخاری: 5017)

25/06/2024

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات ​ 📜📚​*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍کوششں کریں کہ آپ ایسے بن جائیں کہ لوگوں کو یقین آنے لگے کہ انسانیت ، احساس ، احترام اور شفقت ابھی دنیا میں باقی ہے ۔!!!🌴*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*

۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖

*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*جو انسان اپنے آپ میں خوش رہنا شروع کر دیتا ہے پھر وہ دوسروں سے خوشی ملنے کی امیدیں نہیں باندھتا.* اور جہاں آپ امیدیں با...
25/06/2024

*جو انسان اپنے آپ میں خوش رہنا شروع کر دیتا ہے پھر وہ دوسروں سے خوشی ملنے کی امیدیں نہیں باندھتا.*

اور جہاں آپ امیدیں باندھنا بند کر دیتے ہیں *وہیں سے آپ اپنے آپ کو تکلیف سے بچانے کا پہلا قدم اٹھاتے ہیں.*

آپ کو حقیقی خوشی وہی انسان دے سکتا ہے

*جو آپ کو مکمل طور پر جانتا ہو، آپ کے اندر کو پہچانتا ہو. آپ کی خواہشات آپ کے خواب، آپ کی حسرتوں سے آشنا ہو. آپ کے ساتھ ہر پل رہتا ہو. ایسا انسان آپ کو دنیا کے کسی کونے میں نہیں ملے گا*

*سوائے آپ کے گھر کے آئینے میں.*..

👈🏻 *اور وہ آپ خود ہیں*

*کیونکہ کوئی بھی دوسرا انسان آپ کو چاہے جتنا مرضی جان لے مگر پھر بھی آپ کی ذات کے بہت سارے پہلوؤں سے نا آشنا ہی رہتا ہے.*

وہ پہلو جو صرف اور صرف آپ جانتے ہو.

👈🏻🌸 *آپ کا وجود کسی کی دی ہوئی خوشی کا محتاج نہیں ہونا چاہئے. اپنے آپ کو آزادی دیں دوسروں سے، اور اپنے وجود پر خود حکومت کریں*

*بخیرزندگی بخیرایمان*

25/06/2024

.
*🌄🌄🌄🌄اذکار الصّباح 🌄🌄🌄🌄*

صبح کے اذکار کا وقت فجر کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک رہتا ہے۔
اپنے اذکار کی حفاظت کریں اور اس کے ذریعے اپنے ایمان کو قوت و توانائی فراہم کریں۔🤍

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*○اَللّٰهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لاَ تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوْمٌ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ اِلَّا بِاِذْنِهِ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَئٍْ مِّنْ عِلْمِهٖٓ اِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ كُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلَا یَوْدُهٗ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ ۝* (1 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

بِسْمِ اللّٰه الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

*قُلْ ھُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ۞ اَللّٰهُ الصَّمَدُ ۞ لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ ۞ وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌ ۞*_(3 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

*قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۞ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ۞ وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۞ وَمِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ ۞ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۞* _(3 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
*قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۞ مَلِكِ النَّاسِ ۞ اِلٰهِ النَّاسِ ۞ مِنْ شَرِِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۞ الَّذِیْ يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۞ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ۞* _( 3بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀◇◇◇◇◇◇■

*اَصْبَحْنَا وَ اَصْبَحَ الْمُلْکُ ِللهِ وَ الْحَمْدُ ِللهِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، رَبِّ اَسْاَلُکَ خَیْرَ مَا فِیْ ھٰذَا الْیَوْمِ وَ خَیْرَ مَا بَعْدَهُ وَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْ ھٰذَا الْیَوْمِ وَ شَرِّ مَا بَعْدَهُ، رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْکَسَلِ وَ سُوْءِ الْکِبَرِ رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابٍ فِی النَّارِ وَ عَذَابٍ فِی الْقَبْرِ۔* (1بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ بِکَ اَصْبَحْنَا وَ بِکَ اَمْسَیْنَا وَ بِکَ نَحْیَا وَ بِکَ نَمُوْتُ وَاِلَیْکَ الْنَّشُور۔* (1بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَ اَنَا عَبْدُکَ وَ اَنَا عَلٰی عَھْدِکَ وَ وَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَ اَبُوْءُ لَكَ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ اِنَّهُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ۔* (1 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ إِنِّي أَصْبَحْتُ أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ، وَمَلَائِكَتَكَ وَجَمِيعَ خَلْقِكَ، أَنَّكَ أَنْتَ اللہُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، وَأَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ۔* (4 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ مَآاَصْبَحَ بِیْ مِنْ نِعْمَةٍ اَوْبِاَحَدٍ مِّنْ خَلْقِكَ فَمِنْكَ وَحْدَكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ، فَلَكَ الْحَمْدُ وَلَكَ الشُّکْرُ*(1بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ۔ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَ الْفَقْرِ، وَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، لَا اِلٰهَ اِلاَّ اَنْتَ۔* (3 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*حَسْبِيَ اللہُ لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ* (7 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَةَ فِی الدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الْعَفْوَ وَ الْعَافِیَةَ فِیْ دِیْنِیْ وَ دُنْیَایءِ, وَاَھْلِیْ وَ مَالِیْ، اَللّٰھُمَّ اسْتُرْعَوْرَاتِیْ وَ آمِنْ رَوْعَاتِیْ، اَللّٰھُمَّ احْفَظْنِیْ مِنْ بَیْنِ یَدَیَّ وَ مِنْ خَلْفِیْ وَ عَنْ یَّمِیْنِیْ وَ عَنْ شِمَالِیْ وَ مِنْ فَوْقِیْ وَ اَعُوْذُ بِعَظَمَتِکَ اَنْ اُغْتَالَ مِنْ تَحْتِیْ۔* (1 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَللّٰھُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ، عَالِمَ الْغَیْبِ وَ الشَّھَادَةِ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ رَبَّ کُلِّ شَیْءٍ وَّ مَلِیْکَهُ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَ مِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَ شِرْکِهِ وَ اَنْ اَقْتَرِفَ عَلٰی نَفْسِیْ سُوْءً اَوْ اَجُرَّهُ اِلٰی مُسْلِمٍ۔* (1بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ وَ ھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ۔* (3 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*رَضِیْتُ بِاللهِ رَبًّا وَّ بِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ ﷺ نَبِیًّا۔* (3 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّهُ وَ لَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ۔* (1 بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔* _(1 بار)_

◼️◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇◼️

*اَصْبَحْنَا وَاَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُكَ خَیْرَ ھٰذَا الْیَوْمِ فَتْحَهٗ وَنَصْرَهٗ وَنُوْرَهٗ وَبَرَکَتَهٗ وَھُدَاهٗ، وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْهِ وَشَرِّ مَابَعْدَهٗ* (1بار)

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَصْبَحْنَا عَلٰی فِطْرَۃِ الْاِسْلَامِ وَعَلٰی کَلِمَةِ الْاِخْلَاصِ وَعَلٰی دِیْنِ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی مِلَّةِ اَبِیْنَا اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا وَّمَا کَانَ مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ*
_(1 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِهِ*
(100بار )

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ*
_(100 بار یا کم از کم 10 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهٖ عَدَدَ خَلْقِهٖ وَرِضَا نَفْسِهٖ وَزِنَةَ عَرْشِهٖ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهٖ* _(3 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلًا مُّتَقَبَّلًا* _(1 بار صبح)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ*
_(100 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.*
_(10 بار )_
یا مختصر درود پاک بھی پڑھا جاسکتا ہے
⬇️

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ وسلم عَلٰی نبییِّنَا مُحَمَّدٍ* _(10 بار)_

■◇◇◇◇◇◇☀️◇◇◇◇◇◇■

Address

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلامی و اصلاحی پیج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اسلامی و اصلاحی پیج:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share