All About Cricket

  • Home
  • All About Cricket

All About Cricket HBL PSL 9 (2024) ALL UPDATES. LIKE AND FOLLOW OUR PAGE

THANKS 👍

پی اس ایل سیزن 9 کا آفیشل ترانا علی ظفر 🎤 گائنگے۔ علی ظفر کے ساتھ آئمہ بیگ بھی ہوں گی ۔
03/02/2024

پی اس ایل سیزن 9 کا آفیشل ترانا علی ظفر 🎤 گائنگے۔ علی ظفر کے ساتھ آئمہ بیگ بھی ہوں گی ۔

بابر اعظم نے بگ بش لیگ میں شرکت سے انکار کر دیا۔انہیں 13 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی، لیکن انہوں نے یہ لیگ نہ کھیلنے ک...
02/12/2023

بابر اعظم نے بگ بش لیگ میں شرکت سے انکار کر دیا۔
انہیں 13 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی، لیکن انہوں نے یہ لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا اور اپنی کارکردگی پر فوکس کیا۔

#بابراعظم #بی بی ایل #کرکٹ

‏SHADAB KHANقومی کرکٹر شاداب خان نے بھی پاکستان کی خاطر کروڑوں روپے کی قربانی  دے دی، انکو بگ بیش لیگ سے راشد خان کے متب...
02/12/2023

‏SHADAB KHAN
قومی کرکٹر شاداب خان نے بھی پاکستان کی خاطر کروڑوں روپے کی قربانی دے دی، انکو بگ بیش لیگ سے راشد خان کے متبادل کی آفر ہوئی تھی انہوں نے ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو منع کردیا،جبکہ ٹی ٹین لیگ میں بھی آئیکون کھلاڑی کی آفر ہوئی شاداب خان نے انکو بھی منع کردیا... شاداب خان نے بگ بیش اور ٹی ٹین کو کہا کہ ہمارا لوکل ڈومیسٹک سیزن چل رہا ہے اس لئے میں نہیں کھیل سکتا
Well done ‎Shadab khan
❤️❤️🙌🙌🙌🙌
‎ ‎ ‎

‏نسیم شاہ اسلام آباد کے ہوگئے.... ملتان سلطانز اور پشاور زلمی نے بڑے جتن کئے لیکن بڑی ٹریڈ اسلام آباد یونائیٹڈ کے حق میں...
02/12/2023

‏نسیم شاہ اسلام آباد کے ہوگئے.... ملتان سلطانز اور پشاور زلمی نے بڑے جتن کئے لیکن بڑی ٹریڈ اسلام آباد یونائیٹڈ کے حق میں چلے گئی... بالآخر محمد وسیم جونیئر ڈرافٹنگ کی بجائے ٹریڈ کے لئے مان گئے... محمد وسیم جونیئر اور ابرار احمد کے بدلے نسیم شاہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ کنفرم ہوگئے... 😍

Warmly Wel Come , Swing Master Naseem Shah To Islamabad United Family 🤗❤️😊

King 👑 no more no
08/11/2023

King 👑 no more no

And off Babar Azam No   ODI ranking Aera.😔Now Shubman Gill is no   ODI batsman.
08/11/2023

And off Babar Azam No ODI ranking Aera.😔
Now Shubman Gill is no ODI batsman.


ورلڈکپ میں آج بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔ اس دوران سری لنکا کے ال راؤنڈر اور سابق کپتان "انجیلو...
06/11/2023

ورلڈکپ میں آج بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔ اس دوران سری لنکا کے ال راؤنڈر اور سابق کپتان "انجیلو میتھیوز" ایک عجیب طریقے سے آوٹ ہوئے۔

عالمی کرکٹ کے "ٹائم آؤٹ" قانون کے مطابق جب ایک کھلاڑی آؤٹ ہوکر یا انجر ہوکر کریز سے واپس پویلین چلا جاتا ہے تو اگلے بیٹسمین کو تین منٹ کے اندر اندر اگلی گیند کھیلنے کے لیے تیار کھڑے ہونا چاہیے۔ اگر وہ بیٹسمین اس ٹائم میں بال کھیلنے کے تیار نہیں اور باؤلنگ ٹیم اسکے خلاف اپیل کرے تو اس بیٹسمین کو آؤٹ قرار دیا جائے گا۔

ورلڈکپ کے میچوں کے لئے یہ ٹائم تین منٹ سے کم ہوکر دو منٹ تک ہوجاتا ہے۔

یہ بات بھی اہم ہے کہ اگر کسی وجہ سے وکٹ گرنے کے بعد امپائر ٹائم روک دے تو پھر یہ رول لاگو نہیں ہوتا، ٹائم روکنے سے مراد ہے کہ کسی مسلے کی وجہ سے جیسا کہ کوئی کھلاڑی انجر ہوگیا یا گروانڈ میں کوئی مسلہ ہوگیا تو تب امپائر اس ٹائم کو روک دیتا ہے۔

عام طور پر باؤلنگ ٹیم ایسی اپیل نہیں کرتی، لیکن آج انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار اس رول سے بیٹسمین کو آوٹ کیا گیا۔

شاید اسکی وجہ بنگلادیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان چلنے والی rivalry ہے۔

آؤٹ ہونے والے بیٹسمین کی وکٹ کسی باولر کے خاتے میں درج نہیں کی جاتی۔۔۔

تحریر

WHAT SUITS PAKISTAN?TO BEAT NEW ZEALAND'S NET RUN RATEBAT FIRSTBEAT NEW ZEALAND BY APPROXIMATELY 83 RUNS.BOWL FIRSTCHASE...
03/11/2023

WHAT SUITS PAKISTAN?
TO BEAT NEW ZEALAND'S NET RUN RATE

BAT FIRST
BEAT NEW ZEALAND BY APPROXIMATELY 83 RUNS.

BOWL FIRST
CHASE THE TARGET IN APPROXIMATELY 35 OVERS.

شاہین آفریدی 9 درجے ترقی کر کے پہلی بار نمبر 1 ون۔ ون ڈے بولر بن گئے! 📈🌟بابر اعظم کے ساتھ نمبر 1 بلے باز، آئی سی سی ون ڈ...
01/11/2023

شاہین آفریدی 9 درجے ترقی کر کے پہلی بار نمبر 1 ون۔ ون ڈے بولر بن گئے! 📈🌟

بابر اعظم کے ساتھ نمبر 1 بلے باز، آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ متعارف کرائے جانے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستانی بلے باز اور باؤلر ون ڈے رینکنگ میں سرفہرست ہیں 🥇🥇

Are you Agree ❓
27/10/2023

Are you Agree ❓

Good luck 🤞 Team Pakistan
27/10/2023

Good luck 🤞 Team Pakistan

پاکستان V's  ساؤتھ افریقہ کے میچ کے لیے پاکستانی ٹیم منتخب کریں ۔
26/10/2023

پاکستان V's ساؤتھ افریقہ کے میچ کے لیے پاکستانی ٹیم منتخب کریں ۔

Tomorrow sense 😃
26/10/2023

Tomorrow sense 😃

کوئی تھا جو کبھی افغانستان کے خلاف پاکستان کو ہارنے نہیں دیتا تھا.😥Miss you Naseem sha🥺
23/10/2023

کوئی تھا جو کبھی افغانستان کے خلاف پاکستان کو ہارنے نہیں دیتا تھا.😥
Miss you Naseem sha🥺

Pakistani fans, do you still believe❓ 👀
23/10/2023

Pakistani fans, do you still believe❓ 👀

23/10/2023

کمال کی بات ہے. یار جب پاکستان کھیلتا ہے۔ تب باؤلنگ پچ ہوتی ہے جب دوسری ٹیم کھیلتی ہے۔ تب بیٹنگ پچ ہوتی ہے 🤔🤔

How many wickets will Shaheen Shah Afridi take today?                                             The Eagle 🦅
23/10/2023

How many wickets will Shaheen Shah Afridi take today?
The Eagle 🦅

Iftimania💥💥💥 What a knock ❤️
23/10/2023

Iftimania💥💥💥 What a knock ❤️

Address


Telephone

+923132214472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All About Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All About Cricket:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share