لبیک یا وطن

  • Home
  • لبیک یا وطن

لبیک یا وطن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from لبیک یا وطن, Media, .
(6)

22/02/2024

قاضی فاٸز عیسیٰ نے قادیانوں کو اپنی مذہب کی تبلیغ کی اجازت دے دی۔ جسکی ہم بطور مسلمان اس فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

We as Muslim Strongly condemn the libellous decision of Qazi Faiz Isa allowing to preach their religion.

آفریدی جیسا منافق اور بیغیرت پتہ نہیں کیسے پختون قوم میں پیدا ھو گیا
21/02/2024

آفریدی جیسا منافق اور بیغیرت پتہ نہیں کیسے پختون قوم میں پیدا ھو گیا

‏ملک کا بے شرم نگران وزیراعظم پاکستان میں  ٹویٹر بند کر کے خود VPN لگا کر ٹویٹ کر رہا ہے۔ اُس پر بھی ٹویٹر نے کمیونٹی نو...
20/02/2024

‏ملک کا بے شرم نگران وزیراعظم پاکستان میں ٹویٹر بند کر کے خود VPN لگا کر ٹویٹ کر رہا ہے۔ اُس پر بھی ٹویٹر نے کمیونٹی نوٹ لگا دیا ہے کہ یہ شخص جھوٹ بول رہا ہے۔
ایسی ذِلت کے بعد تو ڈوب مرنا بنتا ہے۔ مردے او نے جنہاں وچ غیرت ہندی اے
@followersوزيره وزيري لهجه

20/02/2024

یا الٰہی تو جنگ بدر کی طرح فلسطینیوں کی مدد فرما.😭
آمین ثم آمین۔۔۔۔🤲

20/02/2024
20/02/2024

‏نوازشریف آج کل ایسے گھوم رہا ہے.
جیسے LUDO گیم میں کوئی بغیر توڑ کے پھر رہا ہو😁

دنیا میں ایک ایسی محبوبہ بھی گزری ہے جس نے اپنی محبت کے لیے ساری حدیں عبور کر دی  نرس (کرسچن گلبرٹ) وہ ایک مرد سے بے حد ...
20/02/2024

دنیا میں ایک ایسی محبوبہ بھی گزری ہے جس نے اپنی محبت کے لیے ساری حدیں عبور کر دی
نرس (کرسچن گلبرٹ) وہ ایک مرد سے بے حد محبت کرتی تھی ، جو کہ اس بات سے بے خبر تھا کہ وہ اس سے بے پناہ محبت کرتی ہے

صرف اس وجہ سے
نرس کرسچن گلبرٹ جو کہ "موت کا فرشتہ" کے نام سے جانی جاتی تھی ، وہ اپنے مریضوں کو بے ہوشی کا انجکشن لگا کر ‎مار دیتی تھی
کیونکہ اس کا عاشق ‎مردہ خانے میں کام کرتا تھا ، یہ اس کے لیے اپنے عاشق کو بلانے کا بہانہ ہوتا تھا اور وہ ‎ڈیڈ باڈی لینے آیا کرتا تھا ،

اور کرسچن اس کا دیدار کر لیتی تھی______🌸

19/02/2024

‏‎نون لیگ سے مزید حکومت کروانا
تھکے ھوئے کھسرے سے ڈانس
کروانا ایک جیسا ہے 🤣🤣🤣🤣

19/02/2024

اب چائنیز میں بات کرینگے

Ni zhichi bajisitan jundui ma?
Huida wo
Shi
Bushi
شکریہ

لبیک یا وطن

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لبیک یا وطن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share