Ten news Jhelum

  • Home
  • Ten news Jhelum

Ten news Jhelum جہلم کی خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا پیج لاٸیک اور ی

26/11/2023

جہلم قلعہ روہتاس میں بابا گرونانک کے 554 جنم دن کے حوالے سے سکھ یاتریوں گردوارا چوآ صاحب آمد رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔03104446007

14/11/2023

جہلم میں بک کارنر کی گولڈن جوبلی مکمل ہونے پر شاندار تقریب کا انعقاد چئیرمین پیمرا سمیت ملک کی نامور شحصیات نے شرکت کی رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم 03104446007

31/10/2023

تحصیل دینہ ہوا نیزاہ بازی کا دلچسپ مقابلہ رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔03104446007

05/10/2023

لیگی رہنماء۔خواجہ سعد رفیق کا جہلم میں تقریب سے خطاب رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔03104446007

03/10/2023

21 اکتوبر کو میاں نواز شریف کا لاہور میں فقید المثال استقبال ہو گا لیگی رہنماء بلال اظہر کیانی کی جہلم میں گفتگو۔رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم 03104446007

29/09/2023

جہلم میں عید میلادالنبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائ گئ گھوڑوں کا جلوس سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔03104446007

22/09/2023

ملک بھر کیطرح جہلم میں بھی عید میلادالنبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم منانے کی تیاری جاری رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم 03104446007

09/09/2023

جہلم پولیس کی کامیاب کاروائ تین روز قبل لنگر پور میں تین خواتین سمیت ایک مرد کو قتل کرنے والے ملزمان کو پولیس نے 72 گھنٹوں میں گرفتار کرلیا رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔ 03104446007

03/09/2023

جہلم دینہ جی۔ٹی۔روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائکل سوار امرد اور خاتون کو کچل ڈالا دونوں موقع پر ہی جانبحق لائیو بیپر شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔03104446007

My Sweet Nephew Arham
23/08/2023

My Sweet Nephew Arham

13/08/2023

ملک بھر کیطرح جہلم میں بھی جشن آزادی کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار ہے ایزلائیو شیخ عتیق الرحمان ابتکبنیوز جہلم۔03104446007

12/08/2023

ملک بھر کیطرح جہلم میں بھی جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔03104446007

29/07/2023

یوم عاشورہ کی سیکیورٹی کے حوالے سے جہلم پولیس نے تمام انتظامات مکمل کرلئیے 1500 سو پولیس اہلکاروں کیساتھ ایلیٹ فورس اور 200 سے ذائد رضا کار سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں ایز لائیو نمائیندہ ابتک شیخ عتیق الرحمان۔
#

28/07/2023

جہلم محرام حرام کے حوالے سے نظر و نیاز کا سلسلہ جاری جگہ جگہ پانی اور دودھ کی سبیلیں یز لائیو شیخ عتیق
الرحمان ابتک نیوز جہلم 03104446007

27/07/2023

جہلم میں نو اور دس محرم کو پندرہ سو سے ذائید پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے جہلم پولیس نے سیکیورٹی کے تمام تر انتظامات مکمل کرلئیے رہورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔۔03104446007

27/07/2023

ثانی اے حیدر قرار خظرت غازی عباس علمدار جن کی بہادری اور دلیری سے یزیدی لشکر کانپتا تھا آپ نے میدان قربلا میں جرات شجاعت کیساتھ قربانی مثال قائم کی رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔

09/07/2023

جہلم گیس سلنڈر دھماکہ ایک اور شحص کی لاش ملبے کے نیچے سے مل گئ جانبحق افراد کی تعداد سات ہوگئی بریکنگ بیپر شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔03104446007

09/07/2023

جہلم ایل پی۔جی۔گیس ایجنسی میں دھماکہ تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی چھ افارد جانبحق پچس زخمی ایز لائیو شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔03104446007

29/06/2023

جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد نہاتے ہوے ڈوب کر جانبحق عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔لائیو بیپر نمائیندہ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔

آخری بار دیکھنا ہے اسے ۔پھر لگا تار دیکھنا ہےرضا۔
28/06/2023

آخری بار دیکھنا ہے اسے ۔
پھر لگا تار دیکھنا ہےرضا۔

26/06/2023

جہلم کی مویشی منڈی میں مہنگائ کے باعث تیزی ناں آسکی منڈی خریدار آتے تو ہیں مگر دام زیادہ ہونے کے باعث دیکھ واپس لوٹ جاتے ہیں رپورٹ شیخ عتیق الرحمان۔03104446007

22/06/2023
22/06/2023

عید قرباں کے حوالے سے جہلم فوجی مل گراونڈ میں مویشی منڈی سجا دی گئ پنجاب بھر سے بیوپاری اپنے اپنے جانور لیکر پہنچ گئیے ایز لائیو شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔03104446007

21/06/2023

جہلم فوجی مل گراونڈ میں مویشی منڈی قائم کردی گئی گاہک اورانتظامات مکمل ناں ہونے کیوجہ سے بیوپاری پریشان رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔03104446007

14/06/2023

جہلم کی تحصیل دینہ ہوا دلچسپ آل پاکستان سیاہ تیتر ٹورنامنٹ رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔03104446007

30/05/2023

ملک بھر کیطرح جہلم میں بھی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرتے ہوے ریلیاں نکالی گئیں رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔03104446007

تعارف کے لیے اتنا ہی کافی ہےکہ ہم ......ان کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کے ہوتے ہیں
28/05/2023

تعارف کے لیے اتنا ہی کافی ہےکہ ہم ......

ان کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کے ہوتے ہیں

09/05/2023

جہلم میں تین ماء قبل قتل ہونے رکشہ ڈرائیور کے اندھے قتل کا سراغ پولیس نے لگا لیا مقتول کی بیوی ہی قاتل نکلی رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم 03104446007

سینئر صحافی سماء نیوز جہلم حافظ امتیاز بیگ صاحب اب ہم میں نہیں رہے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔۔
04/05/2023

سینئر صحافی سماء نیوز جہلم حافظ امتیاز بیگ صاحب اب ہم میں نہیں رہے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔۔

25/04/2023

عید کے تیسرے روز جہلم سمیت دیگر شہروں سے لوگ تاریخی مقام قلعہ روہتاس پہنچ گئیے رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔03104446007

21/04/2023

مہنگائ نے جہاں عام آدمی کو متاثرکیا ہے وہیں درزی حظرات بھی پریشان ہیں رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم.03104446007

تھانہ ڈومیلی کے علاقہ بگوالہ روڈ ،رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی سے ملحقہ قیمتی اراضی پر بااثرافرد نے کروڑوں روپے مالیتی اراضی پ...
13/04/2023

تھانہ ڈومیلی کے علاقہ بگوالہ روڈ ،رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی سے ملحقہ قیمتی اراضی پر بااثرافرد نے کروڑوں روپے مالیتی اراضی پر قبضہ کرلیا پولیس نے مدعی فریق کو ملزم بناکر جیل بھجوا دیا .شیخ عتیق الرحمان 03104446007

07/04/2023

خوشبو لگانا سنت نبوی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ہے اس لئیےرمضان المبارک میں عطر کا استعمال بڑھ جاتا ہے رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔03104446007

22/03/2023

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جہلم کے تاریخی مقام قلعہ روہتاس میں جشن بہاراں کے حوالے غزل نائیٹ کا اہتمام کیا گیا رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔03104446007

14/03/2023

جہلم کوٹلی اللہ یار میں ہوا بھینسوں میں دودھ دینے کا مقابلہ ہوا جس میں پچاس کسان اپنی اپنی بھینسیں لیکر اکھاڑے میں پہنچے رپورٹ شیخ عتیق الرحمان ابتک نیوز جہلم۔03104446007

ؓمزید خبروں اور معلومات کے لئیے ہمارے پیج کو لائق اور شئیر کریں۔شکریہ
03/03/2023

ؓمزید خبروں اور معلومات کے لئیے ہمارے پیج کو لائق اور شئیر کریں۔شکریہ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ten news Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ten news Jhelum:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Such Awam Tak

Local web news channel