Qasim Ali Shah

  • Home
  • Qasim Ali Shah

Qasim Ali Shah +923 111 17 27 37

For Promotions and Endorsements email at [email protected]

24/12/2023

شوگر کا روحانی وظیفہ۔

24/12/2023

Allama Muhammad Iqbal & Kashmir - Iqbal's Love for Kashmir - Qasim Ali Shah

علامہ محمد اقبال کو کشمیر سے بہت محبت تھی، جانیے کہ اقبال کشمیر کے بارے میں کیا کہتے تھے۔

24/12/2023

How to Manage Grief and Anger - Qasim Ali Shah

23/12/2023

How To Manage Diabetes with Lifestyle - Hakeem Tariq Mehmood Ubkari

23/12/2023

فاسٹ فوڈ کھانے کے کیا نقصانات ہیں؟ | حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی

23/12/2023

Sugar Ka Elaj Aur Wazifa - Hakeem Tariq Mehmood Ubkari

23/12/2023

شوگر کیوں ہوتی ہے؟

"مطمئن زندگی کامیاب زندگی سے زیادہ بہتر ہوتی ہے۔ کیونکہ ہماری کامیابی کا تعین دوسرے لوگ کرتے ہیں جبکہ اطمینان کا تعین ہم...
23/12/2023

"مطمئن زندگی کامیاب زندگی سے زیادہ بہتر ہوتی ہے۔ کیونکہ ہماری کامیابی کا تعین دوسرے لوگ کرتے ہیں جبکہ اطمینان کا تعین ہماری اپنی روح، دل اور دماغ کرتے ہیں" اللہ تعالیٰ آپ کو ہر پریشانی سے بچائے۔ پر سکون اور پر وقار زندگی آپ کا مقدر کرے۔ آمین۔

22/12/2023

How to Handle Your Team Members - Qasim Ali Shah

22/12/2023

4 Qualities of Senior Citizens above 80 Year Age - Qasim Ali Shah

ہمارے بزرگ جن کی عمر 80 سال سے زائد ہے اور وہ خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں آپ ان میں یہ چار خوبیاں لازمی دیکھیں گے۔

اللّٰہ جب مہربان ہوتا ہے تو کِسی کے دل میں آپ کے لیے اور آپ کے دل میں اُس کے لیے محبت ڈال دیتا ہے❤️پیارے بھائی ڈاکٹر عدن...
22/12/2023

اللّٰہ جب مہربان ہوتا ہے تو کِسی کے دل میں آپ کے لیے اور آپ کے دل میں اُس کے لیے محبت ڈال دیتا ہے❤️
پیارے بھائی ڈاکٹر عدنان اسلم اللّٰہ پاک آپ کو آباد شاد رکھے۔ آمین

22/12/2023

Myths about Hair Transplant - Qasim Ali Shah Talk with Dr. Burhan Ashraf

For Appointment with Dr Burhan: 0327-7706061

اللّٰہ نا شکرے انسان سے موجود نعمتوں کی موجودگی کا احساس چھین لیتا ہے۔
22/12/2023

اللّٰہ نا شکرے انسان سے موجود نعمتوں کی موجودگی کا احساس چھین لیتا ہے۔

کچھ نیا آنے والا ہے۔
22/12/2023

کچھ نیا آنے والا ہے۔

22/12/2023

The Deficiency of Vitamin M and F - Qasim Ali Shah Podcast with Dr. Barira Bakhtawar - Episode 15

For Promotions and Endorsements email at: [email protected]

قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ایک ایسا پروگرام شروع کیا جا رہا ہے جس میں قابل اور اہل طلبہ و...
22/12/2023

قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ایک ایسا پروگرام شروع کیا جا رہا ہے جس میں قابل اور اہل طلبہ و طالبات کو سی ایس ایس کی فری تیاری بھی کروائی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ سی ایس ایس پراجیکٹ کے تحت ایک بیج ابھی زیر تربیت ہے۔ دوسرے بیج میں شامل طلبہ کو پاکستان کے تجربہ کار اور پروفیشنل ٹرینرز سے تربیت دی جائے گی۔ یہ طلبہ 2025ء کے مقابلہ امتحان میں شریک ہوں گے۔

Entry Tesr Date: 14th December, 2024

For Registration:https://bookkaru.com/seminarsdetail/css-ki-free-tyari-online-booking

21/12/2023

3 Rules of Success by Qasim Ali Shah

کامیابی کے سفر میں ہمیشہ یاد رکھیں کہ ناکامی بھی کامیابی ہوتی ہے اگر آپ اس سفر میں خود کو گروم کرلیتے ہیں اور کچھ نیا سیکھتے ہیں۔

21/12/2023

What is Mindset & How Mindset Formed? Qasim Ali Shah

مائنڈ سیٹ ایک ایسا لینز ہوتا ہے جس سے ہم ساری دنیا کو دیکھتے ہیں اور اگر یہ ٹھیک نہیں ہو گا تو ہمیں دنیا ٹھیک نہیں لگے گی۔

21/12/2023

Story of Pakistani Taxi Driver VS A Taxi Driver in Thailand - Qasim Ali Shah

تھائی لینڈ میں سفر کرتے ہوئے ایک ٹیکسی ڈرائیور سے ملاقات ہوئی اور اس سے میں نے کیا سیکھا۔

21/12/2023

Why Engineers are Jobless? - Qasim Ali Shah with Chairman PEC Najeeb Haroon

قاسم علی شاہ صاحب کی کتابیں اب انڈیا سمیت، بنگلہ دیش، سری لنکا، میانمار اور مالدیپ میں بھی دستیاب ہیں۔ خواہش مند افراد ن...
21/12/2023

قاسم علی شاہ صاحب کی کتابیں اب انڈیا سمیت، بنگلہ دیش، سری لنکا، میانمار اور مالدیپ میں بھی دستیاب ہیں۔ خواہش مند افراد نیچے دیے گئے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
+942200 9767
https://ilmstore.in

20/12/2023

How to Renew Your Relations - Qasim Ali Shah Podcast with Dr. Barira Bakhtawar - Episode 14

20/12/2023

How to Avoid Frauds? Qasim Ali Shah

دنیا میں جب تک لالچ زندہ رہے گا تب تک فراڈ اور فراڈیے ختم نہیں ہو سکتے۔

20/12/2023

7 Signs of Your Good Parenting - Qasim Ali Shah

20/12/2023

Very Motivational Lecture of Qasim Ali Shah

اگر ہم نے کچھ کر دیکھانا ہوتو ہمیں شکایات کرتے ہوئے کوئی نہیں دیکھے گا وگرنہ ہم بس شکایات کرتے ہی رہیں گے کچھ کر نہیں سکیں گے۔

2024 کو اپنے لیے یادگار سال کیسے بنائیں؟نئے سال میں خود کو کیسے بدلیں؟اپنے اہداف کیسے بنائیں اور انھیں کام یابی سے کیسے ...
20/12/2023

2024 کو اپنے لیے یادگار سال کیسے بنائیں؟
نئے سال میں خود کو کیسے بدلیں؟
اپنے اہداف کیسے بنائیں اور انھیں کام یابی سے کیسے حاصل کریں؟
وقت کی بہترین تنظیم کیسے کریں؟
ذاتی و پیشہ ورانہ ترقی اور معاشی خوش حالی کیسے حاصل کریں؟
ان تمام سوالات کے جوابات آپ کو اس کورس میں مل جائیں گے۔
رجسٹریشن کےلیے رابطہ
0311-1172737

For Registration: https://bookkaru.com/seminarsdetail/plan-your-new-year-with-qasim-ali-shah?fbclid=IwAR0zBaeFGgK7NVl6f6emSurjZDdi9Ze4Liz6cLRg8jH6xdxcY41AecHqBs8

19/12/2023

15 Foods For Your Soul - Qasim Ali Shah Podcast with Dr. Barira Bakhtawar - Episode 13

19/12/2023

Choose Your Friends Wisely - Qasim Ali Shah

19/12/2023

How To Start a Successful Business | Power of Idea - Qasim Ali Shah

19/12/2023

Important Topics for Imam Masjid - Qasim Ali Shah speech in Badshahi Mosque

ہمارے علماء کرام اور مساجد کے امام کو چاہئے کہ ان موضوعات پہ لازمی گفتگو کریں۔

18/12/2023

4 Keys of Goal Setting in Life - Qasim Ali Shah

18/12/2023

Why Appreciation is Important - Qasim Ali Shah

ہم لوگوں کے مرنے کے بعد تو ان کی تعریفیں کرتے ہیں مگر زندہ لوگوں کی تعریف کیوں نہیں کرتے؟

For One to One Counseling by Qasim Ali Shah visit: https://bit.ly/3Vq2NDF

18/12/2023

How to Protect From Evil Eye? - Qasim Ali Shah Talk with Ijaz Khan



To Book a one-on-one Meeting click on the link: https://bit.ly/3HPlM60

سخی کے لیے ساری کِائنات خزانہ ہے۔
18/12/2023

سخی کے لیے ساری کِائنات خزانہ ہے۔

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ‏پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا جھٹلاؤ گے؟لاَ بِشَیْ ءِ مَنْ نِّعَمِکَ رَبَّنَان...
18/12/2023

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
‏پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا جھٹلاؤ گے؟
لاَ بِشَیْ ءِ مَنْ نِّعَمِکَ رَبَّنَانُکَذِّبْ فَلَکَ اَلْحَمْدُ
‏اے ہمارے رب ہم تیری کسی بھی نعمت کی تکذیب نہیں کرتے، پس تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں۔

17/12/2023

Unrealistic Expectations of Parents - Qasim Ali Shah on Bachon ki Tarbiyat

بچوں سے اکثر اوقات والدین ایسی توقعات وابستہ کر لیتے ہیں جو کہ وہ پوری نہیں کر سکتے اور اس وجہ سے ان کا مستقبل تباہ بھی ہو سکتا ہے۔

17/12/2023

4 Rules of Success - Qasim Ali Shah

لوگوں کی مدد کرنے کی جو عادت ہمارے معاشرے میں ہے وہ بہت شاندار ہے ہمیں اسے قائم رکھنا ہے تاکہ اللہ کی رحمت ہم پہ نازل ہوتی رہے۔

17/12/2023

10 Signs of Societal Decline - Qasim Ali Shah

چند ایسی نشانیاں جن سے کسی بھی زوال پزیر معاشرے کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim Ali Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qasim Ali Shah:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share