Mansehra News

  • Home
  • Mansehra News

Mansehra News مانسہرہ کا سب سے بڑا اور لوگوں کا پسندیدہ نیوز پورٹل
Mansehra

09/12/2023

320 روپے میں پیٹ بھر کر کھانا کھائیں ۔جی اجائیے شنواری ہٹ مانسہرہ پر جہاں اپ کو ملے ذائقے دار کھانے ،مشہور پشاوری چپل کباب ،شنواری ،چکن کڑاہی چکن کڑاہی کابلی پلاؤ اور چکن بریانی ۔۔
شنواری ہارٹ مانسہرہ ایڈریس بائی پاس مانسہرہ نزدیک مانسہرہ میڈیکل کمپلیکس 0997 391800 / 0343 7846544

09/12/2023
Admissions openDub no 1 Mansehra03465554760
08/12/2023

Admissions open
Dub no 1 Mansehra
03465554760

07/12/2023

مانسہرہ کی عوام کے لیے خوشخبری ۔ایبٹ اباد سے مانسہرہ فری ڈلیوری وہ بھی 40 فیصد ڈسکاؤنٹ کے ساتھ ۔۔
بسم اللہ الیکٹرانکس ایبٹ اباد ۔

03466394384
03448565662

07/12/2023

مانسہرہ باے پاس سے براہ راست

05/12/2023

" نور سکول اینڈ کالج مانسہرہ ، پری نرسری تا گریڈ 9 میں داخلے جاری ہیں ، مزید معلومات کمنٹ سیکشن میں "

04/12/2023

سیل سیل سیل
05 دسمبر سے 13 دسمبر لیڈیز اور جینٹس ملبوسات پر %40 تک بڑا سیل میلہ
المریم شاپنگ مال نزد طہہ مسجد صفدر روڈ مانسہرہ
+92 333 9534457

"تھانہ پھلڑہ (-) ضلع بھر میں ٹمبر مافیا کے خلاف پولیس کی جانب سے کاروائیوں کا سلسلہ جاری"پولیس نےجنگل سے کاٹی گئ چیڑ قبض...
03/12/2023

"تھانہ پھلڑہ (-) ضلع بھر میں ٹمبر مافیا کے خلاف پولیس کی جانب سے کاروائیوں کا سلسلہ جاری"

پولیس نےجنگل سے کاٹی گئ چیڑ قبضہ میں کرکے قانونی کاروائ اور جرمانے کےلئیے محکمہ جنگلات کے حوالے کردی گئ۔

02/12/2023

ضلع مانسہرہ میں دانتوں کے ہسپتال کی کمی کو دیکھتے ہوئے مانسہرہ میں جدید طرز سہولیات کے ساتھ ہسپتال کا قیام

ایڈریس چائنہ ہسپتال نزدیک بیٹھک ہوٹل مانسہرہ۔۔ 5205949 0305

01/12/2023

بسم اللہ الیکٹرانکس ایبٹ اباد " سال کی سب سے بڑی سیل اپ ٹو 40 فیصد ڈسکاؤنٹ "
میر عالم پلازہ نیر بندھن شادی ہال مانسہرہ روڈ ایبٹ اباد..
https://maps.app.goo.gl/s28nKCRAnPPqvMGC9?g_st=ic
03466394384
03448565662

01/12/2023

مانسہرہ پاکستان پیپلز پارٹی کا چھپنواں یوم تاسیس کے سلسلے میں امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 38 پاکستان پیپلز پارٹی کے درینہ کارکن حق نواز خان نے پاکستان بھر کی طرح حلقہ پی کے 38 ترنگڑی صابر شاہ میں پروگرام انعقاد کیا ۔ جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز ، پارٹی رہنما اور سینکڑوں کی تعداد میں عوام نے شرکت ، اور پروگرام جلسے کی شکل اختیار کر گیا ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسین کے موقع پر کیک بھی کاٹا گیا ۔اس موقع پر امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 38 حق نواز خان کا کہنا تھا ہمیشہ پارٹی کے ورکروں کی عزت کے لیے اواز اٹھائی ہے اور انشاءاللہ اگے بھی پارٹی کے ورکروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا ۔پاکستان پیپلز پارٹی کی جمہوریت کے لیے بہت بڑی قربانیاں ہیں ۔پارٹی کے نظریاتی ورکروں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا الحمدللہ تمام نظریاتی ورکروں کی حمایت حاصل ہے ۔۔..

خوشخبری پاکستان اسٹاک ایکسچینج آفس اب ہزاره ڈویژن میں03139475498
01/12/2023

خوشخبری پاکستان اسٹاک ایکسچینج آفس اب ہزاره ڈویژن میں
03139475498

03118045931
30/11/2023

03118045931

30/11/2023

مانسہرہ میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ۔

ایڈریس ۔ڈب نمبر 1 مانسہرہ  0346 5554760
30/11/2023

ایڈریس ۔ڈب نمبر 1 مانسہرہ
0346 5554760

29/11/2023

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر افریدی براہ راست عوام کے مسائل سننے کے لیے لائیو کھلی کچہری کر رہے ہیں ۔۔

0334 9998008
29/11/2023

0334 9998008

29/11/2023

*بفہ پکھل میں دی کیمبرج سکول بفہ کی افتتاحی تقریب میں علاقہ بھر سے مختلف مکاتب فکر کی سماجی شخصیات کے علاو سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری حاجی صالح محمد خان سواتی، سابق وفاقی وزیر سردار محمد یوسف، سابق صوبائی وزیر داخلہ شہزادہ محمد گشتاسپ خان، سردار غلام مصطفیٰ، ڈاکٹر اسمعیل گوہر تمغہ امتیاز و دیگر نے شرکت کی، جنہوں نے اپنے اپنے خطاب میں سکول ہذا کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے علاقہ کے بچوں کو گھر کی دھلیز پر بین الاقوامی سطح کی تعلیم ملے گی۔*

28/11/2023

مانسرہ صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 37 کی موجودہ سیاسی صورتحال ۔۔؟
سیاسی و سماجی شخصیت قاری راشد محمود کی زبانی۔۔
رابطہ نمبر. . 0343.0993302

27/11/2023

کیٹاگری بی اور نرسنگ کالج کی کامیابی کے بعد مانسہرہ کی تاریخ کا پہلا ڈاکٹر فارمیسی کا رجسٹر کالج کا بھی اعزاز اکبر انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز کے نام اب ڈاکٹر بننے کا خواب ناممکن نہیں ممکن اپ کے شیر مانسہرہ میں ڈاکٹر اف فارمیسی 5 ایئر پروگرام میں داخلے جاری ہیں

مانسہرہ میں روزگار کے مواقع ۔"03365333533
27/11/2023

مانسہرہ میں روزگار کے مواقع ۔"
03365333533

اس پر عوام کیا کہتی ہے ؟   اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں ۔
27/11/2023

اس پر عوام کیا کہتی ہے ؟ اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں ۔

26/11/2023

اگر اپ کو ایک دن کے لیے وزیراعظم بنا دیا جائے تو اپ کیا کریں گے ؟؟ دیکھیے فنی جوابات
میزبان : اویس خان

0343 0993302
26/11/2023

0343 0993302

25/11/2023

مانسہرہ نیوز پروگرام *سیاسی جرگہ* پاکستان پیپلز پارٹی کہ رہنما اور سابق چیئرمین PSFحق نواز خان کا مانسہرہ نیوز کو خصوصی انٹرویو ۔
میزبان ! اویس خان ۔

مانسہرہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں یہ شخص لاوارث ہے کل رات ایکسیڈنٹ ہوا حالت خراب ہے جو کوئی جانتا ہے  مانسہرہ کنگ عبداللہ ای...
25/11/2023

مانسہرہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں یہ شخص لاوارث ہے کل رات ایکسیڈنٹ ہوا حالت خراب ہے جو کوئی جانتا ہے مانسہرہ کنگ عبداللہ ایمرجنسی میں رابطہ کریں ۔۔۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

23/11/2023

مانسہرہ کی عوام کے لیے خوشخبری ُ۔ ۔
تمام کاروبار کے مسائل کا حل ،اج ہی اپنے کاروبار کو کمپیوٹرائز کروائے، اورکاروباری مشکلات میں آسانیاں پائیے۔۔۔
+92 322 1971247

22/11/2023

کیا آپ بھی گھر بیٹھ کر انٹرنیٹ کی مدد سے پیسے کمانا چاہیے ہیں ؟

آپکے شہر مانسہرہ میں پہلی بار ان سائیٹ ڈیجیٹل لایا ، ای کامرس کا وہ پلیٹ فارم ، جہاں آپکو ماہر انسٹرکٹرز کے زیر نگرانی ایمزون کے کورس کی ٹریننگ دی جائے گی .

ان سائیٹ ڈیجیٹل ، آفس نمبر 301 ۔ خیبر پلازہ تھرڈ فلور پاسپورٹ آفس نزد لاری اڈہ
فون نمبر 03185761176

عادی منشیات فروشوں کی تصاویریں ضلع کے مین چوکوں ،چوراہوں اور ہر تھانہ کی حدود میں آویزاں کریں۔تاکہ ضلع کی عوام ان کے مکر...
22/11/2023

عادی منشیات فروشوں کی تصاویریں ضلع کے مین چوکوں ،چوراہوں اور ہر تھانہ کی حدود میں آویزاں کریں۔تاکہ ضلع کی عوام ان کے مکروہ عمل سے واقف ہوسکیں اور انکا سوشل بائیکاٹ کریں (ہدایات جاری)

ضلع بھر میں ہوائ فائرنگ پر مکمل پابندی عائد ہے ۔شادی والے گھر ایس ایچ او پہلے پیشگی نوٹس بھجیں گے خلاف ورزی کی صورت میں دولہے اور اسکے والد اور بھائیوں کے خلاف مقدمات درج کئیے جائیں ۔(ڈی پی او مانسہرہ)

کرائم کو کنٹرول کرنے کےلئیے گشتوں کے نظام کو بہتر کرنے اور پیدل گشت شروع کرنے کے احکامات بھی جاری۔

ان ٹریس مقدمات کو جلد از جلد ٹریس کرنے اور چوری کے مقدمات میں مکمل ریکوری کرنے کی ہدایات بھی جاری۔

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی زیر صدارت اعلی سطح میٹنگ کا انعقاد ، پولیس افسران کو میٹنگ میں ہدایات جاری

21/11/2023

" عام انتخابات 2024ء - ضلع مانسہرہ کے قومی حلقے ، سیاسی جماعتیں اور انکے متوقع امیدوار کون سے ہونگے ، کونسا ٹکٹ کسے ملے گا ؟
سینیئر تجزیہ کار قاری راشد کا تجزیہ "

بیرون ممالک نوکری حاصل کرنے کا سنہری موقع ۔۔0346 5554760
21/11/2023

بیرون ممالک نوکری حاصل کرنے کا سنہری موقع ۔۔
0346 5554760

Address


Telephone

+923430993302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansehra News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share