سیاچن گگت بلتستان کا سب سے آخری گاؤں سیاری چھوربٹ جو کہ دن رات پاک فوج کی خدمت کیلئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں اور ہر مشکل گھڑی میں سب سے پہلے فوج اور ملکی دفاع کیلئے جان ومال کے فکر نہیں کرنے والے اس علاقےِ سیاری سے روزگار کی خاطر راولپنڈی میں تھے اور اس معصوم جوان کو 9مئ کے واقعات سے منسوب کرکے آج تک بے گناہ اسیری میں ہیں۔۔۔۔لہذا بلتستان کے تمام سوشیل ایکٹوسٹ سے گزارش ہیں کہ اس معصوم جوان کے رہائی کیلئے بھر پور آواز اٹھاۓ تاکہ ان کے خاندانوں کے مصائب کم ہوسکے۔۔۔۔
تمام دوستوں سے جتنا ممکن ہو پوسٹ کو شئیر کرنے کی اپیل ہیں🙏🙏🙏🙏🙏
27/06/2022
سکردو:- علی پور اسلام آباد سے کچھ دن قبل لاپتہ ہونے والی بچی قرت العین راولپنڈی سے سکردو آنے والی نجی کمپنی کی گاڑی سے دوران تلاشی برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق انچارج کچورہ چیک پوسٹ فدا حسین اور ان کا عملہ معمول کے مطابق کچورہ چیک پوسٹ پر مسافر گاڑیوں کی تلاشی لے رہے تھے کہ اسی اثناء میں ایک نجی کمپنی کی گاڑی پر سوار لڑکی کو مشکوک پا کر پوچھ گچھ کرنے پر علی پور اسلام آباد سے گمشدہ لڑکی قرت العین نکلی۔ لڑکی کو وویمن تھانہ سکردو منتقل کر دیا گیا ہے جہاں مزید پوچھ گچھ کی جائے گی۔
26/06/2022
اسلام آباد،
بلتستان سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ بچی قرت العین اسلام اباد سے لاپتہ۔ دارالحکومت اسلام اباد سمیت ملک بھر میں بچیوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری، شکریہ پاکستانی عدالیہ!!اسلام آباد پولیس شہزاد ٹاؤن علی پور اسلام آباد سے کچھ دن قبل اغوا ہونے والی لڑکی کو بازیاب کرانے میں ناکام۔ذرائع کے مطابق اغوا کرنے والے ملزم قیص نامی لڑکے کو محلے میں لگائی گئی CCTV کمیرے کی مدد سے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے اور ایف آئی آر درج کی ہے مگر 14 سالہ قرت العین جس کا تعلق سکردو سے ہے جو کئی دن گزرنے کے بعد بھی شہزاد ٹاؤن پولیس بازیاب کرانے میں کامیاب نہیں ہوئی۔
عدالت شائد کسی گروہ کا انتظار کر رہی ہے جو خود بچی کو پیش کر کے کہیں گے کہ یہ اب اس لڑکے کی بیوی ہے۔ پھر کوئی سفید ڈریس میں آکر کہے گا میں اس کا باپ ہوں ۔ اور پھر عدالت فیصلہ سنائے گی کہ جہاں چاہے جا سکتی ہے۔
جاگو کہ بہت دیر ہو جائے گی آج گھروں میں لڑکیاں محفظ نہیں جاگو۔
Be the first to know and let us send you an email when Shia Tv Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.