حویلیاں ندی دوڑ سے ریسکیو 1122 کی ٹیم بچے کو نکال رہی ہے
۔
دریائے کنہار میں ایک بار پھر پانی کا بھاؤ تیز ہو گیا پل خطرے میں
اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ میڈم بشارت شاہ ریسکیو 1122 اہلکاروں کے ہمراہ لوگوں کو مہانڈری بازار سے نکالنے میں مصروف ہیں
.
چیئرمین حویلیاں عاطف منصف خان اور ٹی۔ایم۔او سجاد حیدر ٹی ایم اے حویلیاں کی شروع کردہ ڈینگی وائرس سے بچاؤ سپرے مہم کے موقع پر محکمہ ہیلتھ ایبٹ آباد کے تعاون سے ٹی ایم اے حویلیاں کی جانب سے شروع کردہ ڈینگی سپرے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر واک سے چیئرمین حویلیاں عاطف منصف خان خطاب کررہے ہیں
رپورٹ حویلیاں پریس کلب
۔
واپڈا کی طرف سےبجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں لگائے گئے ٹیکس کے خلاف لنگرہ کی عوام کا شاہراہ ریشم حویلیاں پر بل جلاءکر احتجاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رپورٹ حویلیاں پریس کلب
فائنل میچ
ریلوے اسٹیشن حویلیاں
Vs
پی او ایف حویلیاں
ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ سے براہ راست
۔
حویلیاں میں سردیوں کی آمد گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا سلسلہ شروع۔۔۔۔
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
وقاص شہید کا چھوٹا بھائی ۔
چھوٹے بچے کی بہادری کو سلام ۔
انڈیا سن لے پاکستانی کشمیری بھائیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
حویلیاں کینٹ وارڈ نمبر1لیاں شریف پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار باسط خان جدون کی کارنر میٹنگ جلسہ میں تبدیل۔۔۔
حویلیاں کینٹ وارڈ نمبر1لیاں شریف پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار باسط خان جدون کی کارنر میٹنگ جلسہ میں تبدیل۔۔۔
۔۔
اب نیا ماتم آگیا گولی والا بیوقوفی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے یہ ہمارے مہذب اسلام میں کہا لکھا گیا ہے بغیرت اور جاہل ہے جو اس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں۔۔۔۔