Ali Ahmed Palh Ps 103

  • Home
  • Ali Ahmed Palh Ps 103

Ali Ahmed Palh Ps 103 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Ahmed Palh Ps 103, Digital creator, .
(4)

عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PS 103 ایڈووکیٹ علی احمد پلھ ،

انتخابی نشان ٹیبل ٹینس بیٹ ،

*پی ایس 103 کی باشعور عوام سے گزارش ہے آپ اپنا قیمتی ووٹ عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار علی احمد پلھ پی ایس 103 انتخابی نشان ٹیبل ٹینس بیٹ پر مہر لگا کر کامیاب کرائیں

اور اس پیغام کو پی ایس 103 میں ہمارا نشان ٹیبل ٹینس بیٹ کے نشان کو اپنے دوست احباب گلے م

حلے رشتے داروں میں عام کریں


ملک میں جاری بڑھتی مہنگائی غربت لاقونیت ظلم کے خلاف اپنے ووٹ سے عملی فیصلہ سازی میں کلیدی کردار ادا کریں!

*فقط آپکا اپنا عمران خان کا نامزد کردہ امیدوار برائے پی ایس 103 ایڈووکیٹ علی احمد پلھ *عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PS 103 ایڈووکیٹ علی احمد پلھ ،

انتخابی نشان ٹیبل ٹینس بیٹ ،

*پی ایس 103 کی باشعور عوام سے گزارش ہے آپ اپنا قیمتی ووٹ عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار علی احمد پلھ پی ایس 103 انتخابی نشان ٹیبل ٹینس بیٹ پر مہر لگا کر کامیاب کرائیں

اور اس پیغام کو پی ایس 103 میں ہمارا نشان ٹیبل ٹینس بیٹ کے نشان کو اپنے دوست احباب گلے محلے رشتے داروں میں عام کریں


ملک میں جاری بڑھتی مہنگائی غربت لاقونیت ظلم کے خلاف اپنے ووٹ سے عملی فیصلہ سازی میں کلیدی کردار ادا کریں!

*فقط آپکا اپنا عمران خان کا نامزد کردہ امیدوار برائے پی ایس 103 ایڈووکیٹ علی احمد پلھ *عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PS 103 ایڈووکیٹ علی احمد پلھ ،

انتخابی نشان ٹیبل ٹینس بیٹ ،

*پی ایس 103 کی باشعور عوام سے گزارش ہے آپ اپنا قیمتی ووٹ عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار علی احمد پلھ پی ایس 103 انتخابی نشان ٹیبل ٹینس بیٹ پر مہر لگا کر کامیاب کرائیں

اور اس پیغام کو پی ایس 103 میں ہمارا نشان ٹیبل ٹینس بیٹ کے نشان کو اپنے دوست احباب گلے محلے رشتے داروں میں عام کریں


ملک میں جاری بڑھتی مہنگائی غربت لاقونیت ظلم کے خلاف اپنے ووٹ سے عملی فیصلہ سازی میں کلیدی کردار ادا کریں!

*فقط آپکا اپنا عمران خان کا نامزد کردہ امیدوار برائے پی ایس 103 ایڈووکیٹ علی احمد پلھ *عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PS 103 ایڈووکیٹ علی احمد پلھ ،

انتخابی نشان ٹیبل ٹینس بیٹ ،

*پی ایس 103 کی باشعور عوام سے گزارش ہے آپ اپنا قیمتی ووٹ عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار علی احمد پلھ پی ایس 103 انتخابی نشان ٹیبل ٹینس بیٹ پر مہر لگا کر کامیاب کرائیں

اور اس پیغام کو پی ایس 103 میں ہمارا نشان ٹیبل ٹینس بیٹ کے نشان کو اپنے دوست احباب گلے محلے رشتے داروں میں عام کریں


ملک میں جاری بڑھتی مہنگائی غربت لاقونیت ظلم کے خلاف اپنے ووٹ سے عملی فیصلہ سازی میں کلیدی کردار ادا کریں!

*فقط آپکا اپنا عمران خان کا نامزد کردہ امیدوار برائے پی ایس 103 ایڈووکیٹ علی احمد پلھ *

25/04/2024

پارٹی کے تمام ٹکیٹ ھولڈرز منتخب نمائندے ۔ فارم 45 کے منتخب نمائندے پارٹی رھنما تمام ذیلی ونگز بشمول ILF کو ھدایات دی جاتی ہے کہ
خانصاحب کے تمام کارکنان کے ساتھ مل کر 26 اپریل بعد نماز جمع اپنے اپنے علاقوں میں بشرہ بی بی کو اپنے معالج سے علاج کروانے ۔ بشرہ بی بی ، خانصاحب سمیت ناحق گرفتار تمام خواتین کارکنان کی جلد رہائی عوامی مینڈینٹ پر ڈاکے کہ خلاف بھرپور و پرامن احتجاج رکارڈ کروائیں

ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ Ali Palh

23/04/2024

کراچی/انتہائی اہم

ایڈووکیٹ علی پلھ سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سندھ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف اور سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی کال پر 26 اپریل بروز جمعہ سندھ بھر میں بھرپور احتجاج کا اعلان اور بشریٰ بی بی کی دوران قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے بروز جمعہ کو بھرپور احتجاج کا اعلان کیا ہے، ایڈووکیٹ علی پلھ Ali Palh

سندھ بھر میں ہم پر امن احتجاج کریں گے، ایڈووکیٹ علی پلھ

سندھ کے شہروں میں ہمارے عہدیداران، کارکنان ووٹرز جن کے حق پر ڈاکا ڈالا گیا ملکر احتجاج کریں ، ایڈووکیٹ علی پلھ

کراچی، حیدرآباد، سکھر سمیت تمام چھوٹےبڑے شہروں میں بھرپور احتجاج کریں، ایڈووکیٹ علی پلھ

جمعہ کو پر امن آئین اور قانون کے مطابق احتجاج کریں گے، ایڈووکیٹ علی پلھ

احتجاج کرنا ہمارا جمہوری اور آئینی حق ہے، ایڈووکیٹ علی پلھ

امید ہے کہ بلاول زرداری کی سندھ حکومت اس میں رکاوٹ نہیں ڈالے گی، ایڈووکیٹ علی پلھ

بانی چیئرمین سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان ک اہلیہ محترمہ بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت بے حد تشویشناک ہے اور اسے نہایت سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے، ایڈووکیٹ علی پلھ

اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین تحریک انصاف سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اہلیہ کو دورانِ قید طبی معائنے سے محروم رکھنا انتہائی تشویش ناک ہے، ایڈووکیٹ علی پلھ

بشرئ بی بی کے ساتھ ظلم ہورہا ہے،ان کی صحت کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں، ایڈووکیٹ علی پلھ

عمران خان کو جھکانے کے لئے بشریٰ بی بی پر ظلم کیا جارہا ہے،عمران خان قوم کے لیڈر ہیں ڈٹے ہوئے ہیں، ایڈووکیٹ علی پلھ

سابق وزیراعظم عمران خان نے قوم کی خاطر اپنی جان کی بازی لگا دی ہے، ایڈووکیٹ علی پلھ

عمران خان کے کیسز میں جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کیئے جارہے ہیں ،فوری طور پر جھوٹے کیسز ختم کر کے عمران خان کو رہا کیا جائے، ایڈووکیٹ علی پلھ

بشریٰ بی بی کو ہدف بنانے کا واحد مقصد بانی چیئرمین سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حوصلوں کو توڑنا اور انہیں جھکنے پر مجبور کرنا ہے، ایڈووکیٹ علی پلھ

محترمہ بشریٰ بی بی کو فوراً رہا کیا جائے اور انہیں شوکت خانم اسپتال میں موجود ان کے قابلِ بھروسہ ڈاکٹرز سے فوری طبّی معائنے کا بنیادی حق دیا جائے، ایڈووکیٹ علی پلھ

محترمہ بشریٰ بی بی کوکسی قسم کا نقصان پہنچا تو ذمہ دار جیل انتظامیہ/حکام اور ریاست ہوں گے، ایڈووکیٹ علی پلھ

21/04/2024

پی ٹی آئی مرکزی رہنما ایڈووکیٹ شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے گھر آمد

حلیم عادل شیخ صاحب صدر پی ٹی آئی سندھ ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ نے پی ٹی آئی کی رنگوں میں رنگی سندھی ٹوپی اور اجرک پہنا کر استقبال کیا...! Ali Palh

پی ٹی آئی رہنما جمال صدیقی، ارسلان خالد، آغا ارسلان، ایڈووکیٹ ظہور محسود، رضوان نیازی، ولی مغیری، و دیگر رہنمائوں نے ملاقات کی

21/04/2024

آج کراچی میں پی ٹی آئی کی پرامن ریلی میں شامل کارکنان کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ یہ دیکھ لیں پیپلز پارٹی کی جمھوری حکومت کے کارنامے ۔
ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ Ali Palh

18/04/2024

Karachi Jalsa 28 April2024

17/04/2024

مخالفت والی سیاست کرنا جرم بنتا جارہا ہے ۔ پہلاج کولھی اور انکے 17 ساتھیوں پر جھڈو تھانے پر مقدمہ درج

مشکل وقت کی الیکشن میں بڑے بڑے سردار پارٹی چھوڑ کر بھاگ گئے تھے تب پہلاج کولھی ہی تھے جو پی ٹی آئی کی ٹکیٹ سے الیکشن لڑے تھے اور پہلاج نے ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔ ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ Ali Palh

آج جھڈو تھانے کے SHO نے اس پر انکے 17 پارٹی کے ساتھیوں پر ایف آئی آر کاٹ دی ہے جس کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں ۔ ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سندھ

سیاست کرنا ہر عام و خاص لوگوں کا آئینی جمھوری حق ہے جسے پامال کیا جا رہا ، ایڈوکیٹ علی پلھ

اگر آپ چاھتے ہیں ہر ذات پات رنگ نسل کے غریب و امیر کو سیاست کرنے میں برابری کے حقوق حاصل ہوں !!! تو ایسے ھتکنڈوں سے باز آنا ہوگا ۔ ایڈوکیٹ علی پلھ

پی ٹی آئی سندھ مزار قائد پر حاضری اسکے بعد باغ جناح جلسہ گاھ کا دورہ کیا جائیگا ۔ Ali Palh پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عا...
17/04/2024

پی ٹی آئی سندھ
مزار قائد پر حاضری اسکے بعد باغ جناح جلسہ گاھ کا دورہ کیا جائیگا ۔ Ali Palh

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ صاحب جنرل سیکریٹری سندھ ایڈوکیٹ علی پلھ سینیئر رہنماؤں ، سندھ کیبنٹ کے ممبران اور ممبران سندھ اسمبلی کے ہمراہ دن ایک بجے مزار قائد پہنچیں گے

مزار قائد پر حاضری دینے کے بعد باغ جناح جلسہ گاہ دورہ کریں گے اور میڈیا سے بات چیت کریں گے

15/04/2024

ایڈووکیٹ علی پلھ سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سندھ کا محترم جج سے اہم مکالمہ Ali Palh

سندھ ہائی کورٹ میں کیس فائل کرتے ہوئے محترم جج سے مکالمہ کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا مجھے انصاف ملے گا کیونکہ میں حق اور سچ پر ہوں، ایڈووکیٹ علی پلھ

جج صاحب کا مسکرا کے کہنا تھاکہ جی ضرور آپ کو انصاف ملے گا، ایڈووکیٹ علی پلھ

لیکن میرا سوال پاکستان کے جسٹس سسٹم ہے کہ کیا جسٹس شوکت عزیز کو انصاف ملا، ایڈووکیٹ علی پلھ

کیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ حاضر سروس ججوں کو انصاف ملے گا، کیا ایک ریٹائرڈ جج ان چھ ججوں کو انصاف دے پائیگا، ایڈووکیٹ علی پلھ

یہ ایک اہم سوال ہے جس پر پوری قوم کو سوچنا ہے، اگر ججز خود انصاف کے متلاشی ہیں تو پھر عوام کا کیا ہوگا، ایڈووکیٹ علی

میرے اس اہم سوال پر حکومتوں کو سوچنا چاہیے ،عوام کو بھی سوچنا چاہیے اور سول سوسائٹی کو بھی سوچنا چاہیے ، ایڈووکیٹ علی پلھ

قوم کو کہتا ہوں چھ ججز کے ساتھ کھڑے ہوجائیں ,اس وقت امید صرف ججز سے ہے، ایڈووکیٹ علی پلھ

6 ججز جو کھڑے ہوئے انہیں سلام پیش کرتا ہوں، ایڈووکیٹ علی پلھ

تمام ججز کو معلوم ہے کہ کیا ہو رہا ہے، ججز ملک کے مستقبل کو بچائیں کیونکہ سرمایہ کاری صرف قانون کی بالادستی سے آسکتی ہے، ایڈووکیٹ علی پلھ

جس ملک میں ججز کو دھمکیاں مل رہی ہوں وہاں کون سرمایہ کاری کرے گا،اس وقت پوری قوم ججز کی طرف دیکھ رہی ہے،ججز نے قانون کی بالادستی کو قائم کرنا ہے تو ہی ملک میں سرمایہ کاری آنی ہے ، ایڈووکیٹ علی پلھ

تحریک انصاف کے ساتھ مسلسل امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے ،ایڈووکیٹ علی پلھ

حاضر سروس ججوں کے ساتھ بھی کیا پاکستان تحریک انصاف کی طرح کیا امتیازی سلوک کیا جائیگا ، ایڈووکیٹ علی پلھ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ حاضر سروس ججوں کو ایک ریٹائرڈ جج انصاف کیسے دیگا؟ چھ ججوں کو انصاف نہ ملا تو عام آدمی کو انصاف کیسے ملے گا؟ ایڈووکیٹ علی پلھ

09/04/2024

عید الفطر کی اس خوشی کہ موقعہ پر پی ایس 103 کراچی کی باشعور عوام سمیت پوری سندھ پاکستان کے تمام پارٹی کہ ساتھیوں ورکروں رہنمائوں ۔ کو دلی عید مبارک پیش کرتا ہوں

اس خوشی کہ موقعہ پر مطولبہ کرتے ہیں کہ پارٹی کے ورکرز خواتین سمیت ھمارے بھادر لیڈر عمران خان کو رہا کیا جائے ۔ ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ Ali Palh

09/04/2024

ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سندھ Ali Palh

اظھار تعزیت گل حسن خاصخیلی ولد  مرحوم بہادر خاصخیلی کی  وفات پر ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ کا دکھ کا ا...
05/04/2024

اظھار تعزیت
گل حسن خاصخیلی ولد مرحوم بہادر خاصخیلی کی وفات پر ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ کا دکھ کا اظھار Ali Palh

گل حسن خاصخیلی میں اسکے والد مرحوم بھادر خاصیلی والی خوبیاں تھی

دعاگو ہوں اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماء آمین

پی ٹی آئی سندھ جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ علی پلھ صاحب کو افطار پارٹی میں Ali Palh  تحریک انصاف سندھ کی سئینر خاتون لیڈر شازی...
05/04/2024

پی ٹی آئی سندھ جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ علی پلھ صاحب کو افطار پارٹی میں Ali Palh

تحریک انصاف سندھ کی سئینر خاتون لیڈر شازیہ جعفرانی کی طرف سے پھولو کا گلدستہ پیش کیا گیا.

کراچی/انتہائی اہمایڈووکیٹ علی پلھ جنرل سیکریٹری تحریک انصاف سندھ کا پی- ایس 112 میں سر بلند خان کے خلاف ہونے والی جعلی ر...
04/04/2024

کراچی/انتہائی اہم
ایڈووکیٹ علی پلھ جنرل سیکریٹری تحریک انصاف سندھ کا پی- ایس 112 میں سر بلند خان کے خلاف ہونے والی جعلی ریکاونٹنگ کے متعلق اہم بیان Ali Palh

عوام کا مینڈیٹ غصب کرنے والے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سندھ میں سیاست کیلئے ایک بیماری اور وبال کی صورت اختیار کر چکے ہیں، ایڈووکیٹ علی پلھ

ریاستی سرپرستی میں ملک پر قابض ہونے والے ذہنی طور پر بیمارافراد ملک کے سیاسی و سماجی ڈھانچہ کی تباہی و بربادی کا سبب بن رہے ہیں، ایڈووکیٹ علی پلھ

الیکشن کمیشن آف پاکستان آزاد ادارہ نہیں، الیکشن کمیشن حکومت پاکستان اور اسٹیبلشمنٹ کا ملازم ادارہ بن چکا ہے، ایڈووکیٹ علی پلھ

پاکستان تحریک انصاف کی سندھ سے 22 قومی اور 40 سے زائد صوبائی اسمبلی کی سیٹیں چھیننے کے بعد بھی الیکشن کمیشن آف پاکستان کو چین نہیں، ایڈووکیٹ علی پلھ

ہمارے شاہ نواز جدوں جو کہ پی ایس 115 سے جیت چکے تھے اور سندھ اسمبلی پہنچ گئے تھے ان کو غیر قانونی دیکاؤنٹنگ میں ہرا دیا گیا اور انہیں جیتی ہوئی نشست سے محروم کیا گیا، ایڈووکیٹ علی پلھ

خدشہ ہے سر بلند خان کو جعلی ریکاؤنٹنگ میں ہرایا جائے گا کیونکہ چھٹی کے دن اور رات کے اندھیروں میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ری کاؤنٹنگ کا غیر قانونی غیر آئینی آرڈرکیا جو کہ ان کا اختیار ہی نہیں ، ایڈووکیٹ علی پلھ

الیکشن کمیشن آف پاکستان الیکشن ایکٹ کے خلاف غیر قانونی کام کر رہا ہے ، ہمیں شدید تحفظات ہیں ، رات کو آرڈر اس لئے کیا گیا کیوں کہ آج چھٹی کا دن تھا تاکہ ہم کورٹ نہ کر سکیں ہمیں خدشہ ہے کہ سر بلند کو ہرایا جائیگا، ایڈووکیٹ علی

جھوٹے مقدمات میں ناحق قید عمران خان جعلی مینڈیٹ زدہ عناصر کے اعصاب پر سوار ہے جس نے ان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو مفلوج کر دیا ہے، ایڈووکیٹ علی پلھ

عوام 8 فروری کو عمران خان اور تحریک انصاف کو واضح طور پر بھاری مینڈیٹ سے نواز کر اصولی طور پر اپنا نمائندہ منتخب کر چکے ہیں، ایڈووکیٹ علی پلھ

عمران خان عوام کے مینڈیٹ کی علامت ہیں اور ان کی جماعت ملک میں دستور اور جمہوریت کی بقا کیلئے سرگرمِ عمل ہے، ایڈووکیٹ علی

پاکستان تحریک انصاف ملک کی تباہی کے ذمہ دار مجرموں سے عوام کا مینڈیٹ واپس چھیننے تک اپنی آئینی جدوجہد جاری رکھے گی،ترجمان ایڈووکیٹ علی پلھ

جاری کردہ
خادم حسین قائم خانی
میڈیا ڈیپارٹمنٹ پی ٹی آئی سندھ
03332993195

17/03/2024

پی ٹی آئی ایم پی اے ریحان بندوکا کی جانب سے افطار پارٹی و ڈنر کا اہتمام

سابقہ صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ علی پلھ Ali Palh سمیت سینئر پارٹی رہنماؤں کی شرکت

افطار پارٹی میں پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی و پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی

17/03/2024

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ جنرل سیکریٹری سندھ ایڈوکیٹ علی پلھ کی پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کی رہائش گاہ آمد۔ Ali Palh

خرم شیر زمان کی ساس کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی

اس موقع پر مرکزی جوائنٹ سیکرٹری حاجی نثار احمد، امین اللہ خان، ایڈوکیٹ بھگوان داس ودیگر ہمراہ موجود

17/03/2024

لائین بنا کر انوکھا احتجاج ۔
پی ٹی آئی سندھ کہ صدر حلیم عادل شیخ صاحب جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ علی پلھ Ali Palh کے احکامات پر ضلع ٹنڈوالھیار میں فارم 47 کی پیدورا جعل ساز حکومت کے خلاف انصاف ھائوس ٹنڈوالہ یار سے پریس کلب ٹنڈوالھیار تک لائین بنا کر انوکھا احتجاجی مظاہرا کیا گیا

فدا چوہان پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹنڈو الہ یار

14/03/2024

سینیٹرز کی باء الیکشن میں ھمارے دو نمائندے حصہ لینگے ۔ شازیہ جعفرانی صاحبہ ، نظیراللہ مسعود ۔ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ کی میڈیا بریفنگ Ali Palh

سندھ اسیمبلی میں بیٹھے فارم 45 والے ایم پی ایز سے کھتے ہیں کہ فارم 47 والے نقلی نمائندوں کو اٹھا کر باھر پہینکنے میں قوم کی مدد کریں ۔ ایڈوکیٹ علی پلھ

ملک و ملکی ادرے ھمیں عزیز ہیں ملک کی بقاء و خوشحالی کے کہ لیئے ھم ہر ممکنہ اپنی کوشیش کرتے رہیں گے

جعلی نمائندوں کا پیچھا کرتے رہیںگے عوامی میڈینٹ جو عوام نے دیا ہے اس کی خاطر اپنی جدوجھد جاری رکھینگے

12/03/2024

تمام اہل اسلام کو رمضان کا برکت ماھ مبارک ہو ۔ دعاگو ہوں کہ اللہ پاک ملک وطن پاکستان کو مشکل وقت سے نکالے ، اللہ پاک ہماری پارٹی کو مشکل وقت سے نکالے
تمام گرفتار کارکنان خواتیں ، لیڈران بشمول بانی پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کی رہائی فتح و کامیاں عطا فرمائے آمین

ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ Ali Palh

12/03/2024

تقریب تشکر و امتنان
پی ایس 103 این 238 میںپی ٹی آئی رھنما سندھ ندیم جیلانی بھائی کی میذبانی میں منعقد پروگرام میں شرکت Ali Palh

تمام امّت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے رمضان کا با برکت مہینہ مبارک ہو ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ الله ہ...
11/03/2024

تمام امّت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے رمضان کا با برکت مہینہ مبارک ہو ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ

الله ہم سب کو اس ماہ میں روزہ رکھنے اور عبادات کرنے کی توفیق عطا فرمائے.آمین۔ علی پلھ

10/03/2024

ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ کا کراچی میں فارم 47 کی پیدورا جعل ساز حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت
Ali Palh

کل صدارتی انتخابات کے دوران ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکریٹری سندھ , سندھ اسیمبلی میں صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک  پی ٹی آئی ک...
10/03/2024

کل صدارتی انتخابات کے دوران ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکریٹری سندھ , سندھ اسیمبلی میں صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک پی ٹی آئی کے 9 ایم پی ایز کے ھمراھ موجود رہے Ali Palh

کل ہونے والے انتخابات میں پی ٹی آئی کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کو 9 ایم پی ایز کے ووٹ ملے

جس کہ بعد پریس کانفرنس بھی کی گئی

08/03/2024

ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ کا ایم کیو ایم پاکستان کو کھلا چیلنج Ali Palh

ھم قرآن پاک اور فارم 45 لے آتے ہیں ۔ ہم حلفیہ کھتے ہیں کہ ہم جیتے ہوئے اور آپ ھارے ہوئے ہیں ۔ ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سندھ کا پریس کانفرنس دوران بڑا چیلنج

سپریم کورٹ ہو یا کوئی اور فورم ھم حلفیہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم جیتے ہوئے آپ ہارے ہوئے ہیں حلف لیکر اسیمبلی سے باھر آجائیں

21/02/2024

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ جنرل سیکریٹری علی پلھ کی وفد کے ہمراہ حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات، Ali Palh

ملاقات جماعت اسلامی رہنما حافظ نعیم الرحمن کی رہائش گاہ پر ہوئی،

پی ٹی آئی وفد میں جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ علی پلھ، راجا اظہر،عالمگیر خان، ارسلان خالد ، مبشر حسن و دیگر شامل،

ملاقات میں دھاندلی کے خلاف لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا،

امیدواروں کے فارم 45 اکھٹے کرنے پر مشترکہ کمیٹی قائم،

پارٹی کی طرف سے شکریہ ادا کرنے آئے ہیں، حلیم عادل شیخ

نعیم الرحمن

فارم 47 کے مطابق جعلی نتائج کو قبول نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمن

فارم 45 کے مطابق نتائج جاری کئے جائیں، حافظ نعیم الرحمن

عوام نے پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کو مینڈیٹ دیا ہے، حافظ نعیم الرحمن

19/02/2024

الیکشن میں داھندلی کے خلاف GDA کا کل مورو میں احتجاج کی بھرپور حمایت کا ااعلان کرتے ہیں ۔ ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سندھ

تمام پی آئی کے کارکنان ذمیدارن پی ٹی آئی فلیگ و عمران خان کی تصاویر کے ساتھ بھرپور شرکت کریں , علی پلھ Ali Palh

18/02/2024

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی جی ڈی اے کے مرکزی رہنما صدر الدین شاہ راشدی سے رہائشگاہ پر ملاقات

ملاقات میں پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سندھ ایڈوکیٹ علی پلھ Ali Palh ایڈیشنل جنرل سیکرٹری آغا ارسلان خان، جی ڈی اے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر صفدر عباسی,سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم، اقلیتی ونگ سندھ کے صدر ممبر بار کونسل نند کمار گوکلانی بھی شامل

ملاقات میں جلد مشترکہ اپوزیشن کا اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا.

18/02/2024

سندھ میں ووٹ چوری کی وارداتیں دو طریقوں سے کی گئی ہے .
ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سندھ Ali Palh

18/02/2024

سندھ میں ووٹ چوری کی وارداتیں دو طریقوں سے کی گئی ہے
ایڈوکیٹ علی پلھ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سندھ Ali Palh

Address


Telephone

+923281030005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Ahmed Palh Ps 103 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Ahmed Palh Ps 103:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share