Daily Awaz Times Uthal

  • Home
  • Daily Awaz Times Uthal

Daily Awaz Times Uthal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Awaz Times Uthal, Media/News Company, .

تاریخی شہر بیلہ میں چور سرگرم۔رپورٹ خدابخش ڈیلی آواز ٹائمز لسبیلہ اوتھل۔
22/01/2023

تاریخی شہر بیلہ میں چور سرگرم۔
رپورٹ خدابخش ڈیلی آواز ٹائمز لسبیلہ اوتھل۔

اوتھل۔//// اوتھل میں شہریوں اور مسافروں کے لیے روٹی کا حصول ناممکنرپورٹ///  خدابخش خاصخیلی لسبیلہ اوتھل۔
19/01/2023

اوتھل۔//// اوتھل میں شہریوں اور مسافروں کے لیے روٹی کا حصول ناممکن
رپورٹ/// خدابخش خاصخیلی لسبیلہ اوتھل۔

*اوتھل///پاک ارمی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مشترک سروے مکمل۔۔۔۔۔
31/12/2022

*اوتھل///پاک ارمی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مشترک سروے مکمل۔۔۔۔۔

اوتھل///پاکستان کوسٹ گارڈ کی گوادر میں منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی .
21/12/2022

اوتھل///پاکستان کوسٹ گارڈ کی گوادر میں منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی .

اوتھل () پاکستان کوسٹ گارڈز کی طرف سے میرین ونگ (کیماڑی)نے بٹ شاہ کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ جس میں پاکست...
20/12/2022

اوتھل () پاکستان کوسٹ گارڈز کی طرف سے میرین ونگ (کیماڑی)نے بٹ شاہ کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ جس میں پاکستان کوسٹ گارڈز کے ڈاکٹرز (بشمول لیڈی ڈاکٹرز)اور طبی عملے کی جانب سے قائم ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کوطبی سہولتیں فراہم کی گئیں۔ایک روز تک جاری رہنے والے اس میڈیکل کیمپ میں ٹوٹل 282 مریضوں کا چیک اپ کیا گیا جن میں مرد،خواتین اوربچے شامل تھے۔ تمام مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔مقامی آبادی نے پاکستان کوسٹ گارڈز اورطبی عملے کی اس کاوش اور جذبے کوبے حد سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے ماضی کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ڈاکٹروں کی مدد سے مستقبل میں بھی شہر سے دور افتادہ اور طبی سہولتوں سے محروم علاقوں میں مزید میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا جاتا رہے گا۔

*بریکنگ نیوز*اوتھل: بیلہ منی بس اسٹاپ کے قریب گیس سلنڈر پھٹنے سے متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاع اوتھل: ڈپٹی کمشنر لسبیلہ...
19/12/2022

*بریکنگ نیوز*

اوتھل: بیلہ منی بس اسٹاپ کے قریب گیس سلنڈر پھٹنے سے متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاع

اوتھل: ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مراد خان کاسی بیلہ روانہ ہوگئے ہیں

اوتھل: اوتھل اور بیلہ کے تمام فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر روانہ کر دی گٸی ہیں۔ ڈی سی لسبیلہ مراد کاسی

اوتھل: سول ہسپتال بیلہ اور سول ہسپتال اوتھل میں ایمرجنسی نافذ کرکے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل کو طلب کر لیا ہے۔ ڈی سی لسبیلہ مراد خان کاسی

اوتھل۔۔۔۔ پسنی میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی منشیات کے خلاف کاروائی۔🌹
17/12/2022

اوتھل۔۔۔۔ پسنی میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی منشیات کے خلاف کاروائی۔🌹

اوتھل()پاکستان کوسٹ گارڈز کی پسنی میں کامیاب کارواٸی، پہاڑوں میں چھپاٸی گٸی کروڑوں روپے کی 1758 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی ...
03/12/2022

اوتھل()پاکستان کوسٹ گارڈز کی پسنی میں کامیاب کارواٸی، پہاڑوں میں چھپاٸی گٸی کروڑوں روپے کی 1758 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئین برآمد کرلی، پاکستان کوسٹ گارڈز ہرقسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہےاسمگلنگ کا قلع قمع کرکے ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کرتی رہے گی،ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈز،پاکستان کوسٹ گارڈز کے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کو خفیہ ذراٸع سے اطلاع ملی کہ پسنی سے بھاری مقدار منشیات اسمگلنگ ہونے کاخدشہ ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوٸے ڈاٸریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں چیکنگ مذید سخت کرنے کے احکامات جاری کٸے گشت پارٹیوں کی انتھک کوششوں کے بعد پسنی کے علاقہ دوسی کور میں پہاڑوں میں چھپاٸی گٸی 1758 کلو گرام اعلی کوالٹی کی ہیروٸین برآمد کرلی خدشہ ہے کہ یہ منشیات بیرون ملک اسمگل ہونا تھی پکڑی گٸی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقربیا 593.325 ملین روپے کے لگ بھگ ہے ڈاٸریکٹر جنرل کوسٹ گارڈز نے جوانوں کی اس بہترین کارکردگی کو بے حد سراہا واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ہرقسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں اور ملکی معیثت کو مستحکم کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کرتی رہے گی۔

اوتھل۔۔۔اوتھل پولیس اور وندر پولیس کی مشترک کاروائی
22/11/2022

اوتھل۔۔۔اوتھل پولیس اور وندر پولیس کی مشترک کاروائی

*اوتھل۔بلوچستان**خدا بخش لاسی**نمائندہ :ڈیلی اواز ٹائمز *بلوچستان اقلیتی کمیشن کے چیٸرمین جمعیت علماٸے اسلام کے اقلیتی ر...
21/11/2022

*اوتھل۔بلوچستان*
*خدا بخش لاسی*
*نمائندہ :ڈیلی اواز ٹائمز

*بلوچستان اقلیتی کمیشن کے چیٸرمین جمعیت علماٸے اسلام کے اقلیتی رہنما ممبر صوبائی اسمبلی مکھی شام لعل لاسی نے کہا ہے کہ میری سیاست کا محور اقلیتی برادری اور مسلم برادری کے مساٸل کاحل ہے اور اسمبلی فلور میں ہمیشہ آپ کی مسائل اور حقوق کے لیئے آواز بلند کرتا رہوں گا میں نے کبھی کسی بھی گروپ کو تفریق کے نظر سے نہیں دیکھا ہےمکھی شام لعل لاسی نے کہا کہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا بے حد مشکور و ممنون ہوں جن کی کاوشوں سے بلوچستان اقلیتی کمیشن کا چیٸرمین منتخب ہوا۔ لسبیلہ کی ہندو اور مسلم برادری اور دیگر لوگوں نے مجھے ہمیشہ پیار محبت دیا ہے جسے میں کبھی فراموش نہیں کرسکتا۔ اقلیتی نوجوان میرا سرمایہ اور بازو ہیں ۔تقریب میں تمام مقررین نے پاک فوج کی وطن عزیز کے لئیے خدمات اور قربانیوں کو سراہا ہے۔ بلوچستان اقلیتی کمیشن و بلوچستان اسمبلی کے رکن مکھی شام لال لاسی کا اقلتیی کمیشن کے چیئرمین منتخب ہونے کے اعزاز میں ان کے اعزاز میں اوتھل ہندو پنچائیت نے ایک شاندار تقریب منعقد کی جس میں ایم پی اے بلوچستان مکھی شام لال لاسی کا ایس ایم سی فارم کے مقام پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے اور سینکڑوں گاڑیوں و موٹر سائیکلوں میں ان کا شاندار اور پر تپاک استقبال کیاگیا ایس ایم سی فارم سے سینکڑوں گاڑیوں کے قافلے کے ہمراہ اوتھل پہنچے جہاں پر ہندو براری نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوٸے ڈھول کی تھاپ پر ثقافتی رقص کیا منعقدہ تقریب میں ہندو پنچائیت کوئٹہ کے صدر راج کمار،صدر ہندو پنچائیت سونمیانی ڈاکٹر تولا رام لاسی، ہندو پنچائیت لیاری کے مکھی ونود کمار لاسی،ہندو پنچائیت بیلہ کے مکھی پریم چند، میر عالم مری،ڈاکٹر دھرم پال لاسی،ارجن داس,نارائن داس،جاوید بلوچ،ہندو ویلفیٸر کے صدر مول چند لاسی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوٸے انہیں مبارکباد پیش کی اقلیتی برادری کی انہیں اجرکیں اور پھولوں کے ہار پہناٸے۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں اقلیتی و مسلم برادری کے لوگ شریک تھے۔*

*اوتھل:: لسبیلہ کی معروف قبائلی شخصیت سابق ممبر ضلع کونسل لسبیلہ سردار عبدالرشید پھورائی کی قیادت میں پاک فوج کی حمایت م...
19/11/2022

*اوتھل:: لسبیلہ کی معروف قبائلی شخصیت سابق ممبر ضلع کونسل لسبیلہ سردار عبدالرشید پھورائی کی قیادت میں پاک فوج کی حمایت میں عظیم الشان نکالی ریلی سے سردار عبدالرشید پھورائی، محمد عمر لاسی، پرکاش کمار لاسی اور کامرید ولی محمد جاموٹ خطاب کررہے ہیں۔*

*اوتھل۔۔۔۔ پاک افواج کے حق میں ایک پر وقار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈی پی او لسبیلہ دوستین دشتی ڈپٹی کمشنر لسب...
17/11/2022

*اوتھل۔۔۔۔ پاک افواج کے حق میں ایک پر وقار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈی پی او لسبیلہ دوستین دشتی ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مراد خان کانسی اور چیف ٹرائیبل سردار غلام فاروق شیخ نے کی*🌹

روزنامہ آواز ٹائمز کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے خدابخش کو ضلع لسبیلہ کے بیوروچیف مقرر کردیا، تمام سرکاری و غیرسرکاری ا...
23/10/2022

روزنامہ آواز ٹائمز کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے خدابخش کو ضلع لسبیلہ کے بیوروچیف مقرر کردیا، تمام سرکاری و غیرسرکاری ادارے نوٹ فرمائیں۔ شکریہ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Uthal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share