Deepak

Deepak Spokesman for progressive political thoughts and democrats.
(1)

19/01/2023
`DEEPAK`s  cover of special number on BB Shaheed 15th Bursi .
06/01/2023

`DEEPAK`s cover of special number on BB Shaheed 15th Bursi .

رسالہ “دیپک” لاہور کے سالنامہ نمبر میں پی پی پی کے عہدیداران و کارکنان اپنے انٹرویوز کی اشاعت کے لیے رابطہ کریں۔
19/02/2021

رسالہ “دیپک” لاہور کے سالنامہ نمبر میں پی پی پی کے عہدیداران و کارکنان اپنے انٹرویوز کی اشاعت کے لیے رابطہ کریں۔

“دیپک” لاہور کے زیر اشاعت خصوصی سالنامہ نمبر میں پاکستان پیپلزکے عہدیداران و کارکنوں کے انٹرویوز شائع کیے جا رہے ہیں ۔ اشاعت کے لیےدرج ذیل وٹس ایپ نمبر پر اپنا تنظیمی تعارف جلد ارسال کریں۔
03217227871 .

“دیپک” لاہور کے زیر اشاعت خصوصی سالنامہ نمبر میں    پاکستان پیپلزکے عہدیداران و کارکنوں کے انٹرویوز شائع کیے جا رہے ہیں ...
19/02/2021

“دیپک” لاہور کے زیر اشاعت خصوصی سالنامہ نمبر میں پاکستان پیپلزکے عہدیداران و کارکنوں کے انٹرویوز شائع کیے جا رہے ہیں ۔ اشاعت کے لیےدرج ذیل وٹس ایپ نمبر پر اپنا تنظیمی تعارف جلد ارسال کریں۔
03217227871 .

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما حبیب اللہ شاکر کا `دیپک` لاہور کے یوم تاسیس پر شائع ہونے والے خصوصی نمبر کے لیے انٹرو...
13/11/2020

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما حبیب اللہ شاکر کا `دیپک` لاہور کے یوم تاسیس پر شائع ہونے والے خصوصی نمبر کے لیے انٹرویو ...................................................
ویکلی `دیپک` لاہور پاکستان پیپلز پارٹی کے 53 ویں یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی نمبر شائع کر رہا ہے. جو پی ڈی ایم کے ملتان میں منقعدہ جلسہ عام میں پارٹی قیادت و کارکنان کے نام کیا جاۓ گا. اس شمارہ میں ترقی پسند صحافیوں و دانشوروں کی تحریریں شامل اشاعت ہیں جبکہ ملتان کی سیاسی تاریخ، ایوب خان، یحییٰ و ضیاء آمریت کے خلاف عوامی مزاحمتی تحریکوں کے ہیرواور شہید بھٹو و شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے جانثار ساتھی ، سابق جسٹس و صدر ہائی کورٹ بار اور ترقی پسند دانشور حبیب اللہ شاکر کا تفصیلی انٹرویو بھی قارئین کے لیے پیش کیا جاے گا جس میں پی پی پی کے تاسیسی اجلاس ، ایوب خان کے خلاف سٹوڈنٹس کی تحریک اور شہید بھٹو کی جدوجہد کی روداد شامل ہو گی. آن لائن انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوے حبیب اللہ شاکرصاحب کی تصاویر احباب کے ساتھ شئیر ہیں .
انٹرویو نگار . زوار حسین کامریڈ ، روشن لعل

16/10/2020

بلاول بھٹو نے لالہ موسی کی پریس کانفرنس میں مہنگائی کے ایشو پر بھر پور عوامی ترجمانی کی ہے۔

09/10/2020
ترقی پسند سینئر صحافی زوار حسین کامریڈ کی زیر ادارت شائع ہونے والے `دیپک` لاہور کے `آصف زرداری خصوصی نمبر` کی مکمل کاپی ...
27/08/2020

ترقی پسند سینئر صحافی زوار حسین کامریڈ کی زیر ادارت شائع ہونے والے `دیپک` لاہور کے `آصف زرداری خصوصی نمبر` کی مکمل کاپی قارئین کے مطالعہ کے لیے پیش ہے ، کمنٹس کی صورت میں ملنے والی فیڈ بیک ہمیں میگزین کو مزید بہتر کرنے کے لیے رہنمائی فراہم کرے گی . براہ کرم اپنی آراء سے ضرور نوازیں .
-------------------------------------------------------------------------

صدر زرداری کی جدوجہد اور قومی ، عوامی ، آئینی اور پارٹی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک تاریخی دستاویز . ویکلی `...
28/07/2020

صدر زرداری کی جدوجہد اور قومی ، عوامی ، آئینی اور پارٹی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک تاریخی دستاویز . ویکلی `` دیپک`` لاہور کا زوار حسین کامریڈ کی ادارت میں شائع ہونے والے ` زرداری نمبر` کی کاپی منگوانے کے لیے رابطہ کریں ، قیمت سو روپے علاوہ ڈاک / کورئیر خرچ .
-----------------------------------------------------------------------

`` دیپک` لاہور کی اشاعت نو کا آغاز .................................................شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 67 ویں س...
04/07/2020

`` دیپک` لاہور کی اشاعت نو کا آغاز .................................................
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 67 ویں سالگرہ کے موقع پر شائع ہونے والا خصوصی سالگرہ نمبر .
--------------------------------------------------------------------------------

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 01:00
Wednesday 15:00 - 01:00
Thursday 15:00 - 01:00
Friday 15:00 - 01:00
Saturday 15:00 - 01:00
Sunday 18:00 - 01:00

Telephone

+923217227871

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deepak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deepak:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Comments

رسالہ “دیپک” لاہور کے سالنامہ نمبر میں پی پی پی کے عہدیداران و کارکنان اپنے انٹرویوز کی اشاعت کے لیے رابطہ کریں۔
“دیپک” لاہور کے زیر اشاعت خصوصی سالنامہ نمبر میں پاکستان پیپلزکے عہدیداران و کارکنوں کے انٹرویوز شائع کیے جا رہے ہیں ۔ اشاعت کے لیےدرج ذیل وٹس ایپ نمبر پر اپنا تنظیمی تعارف جلد ارسال کریں۔
03217227871 .