Bwpupdates

Bwpupdates All about Bahawalpur Region. www.bwpupdates.com

17/01/2024
*مشتری ہوشیار باش*دوکان ملکیہ محمد عباس ہے۔۔ رجسٹری انتقال ہے۔ دوکان، دوکان کا ملبہ۔ خرید و فروخت  یا کسی قسم کی لین دین...
10/12/2023

*مشتری ہوشیار باش*
دوکان ملکیہ محمد عباس ہے۔۔ رجسٹری انتقال ہے۔

دوکان، دوکان کا ملبہ۔ خرید و فروخت
یا کسی قسم کی لین دین کا خریدار خود ذمہ دار ہوگا۔۔
مالک کا اس لین دین سے کوئی تعلق نا ہے ۔۔
*دعوی جات زیر سماعت ہیں*

لوکیشن چوک پرانی سبزی منڈی نزد کرافٹ بازار ملتان روڈ بہاولپور

نوٹ: پراپرٹی ڈیلرز حضرات بھی نوٹ فرما لیں۔۔

11/11/2023
گرین انڈیپینڈینس ڈرائیوصاف, سر سبز اور شاندار خان پورآئیے اس یوم آزادی 2023 کے موقع پر خانپور میں درخت لگا کر اپنے شہر ا...
08/08/2023

گرین انڈیپینڈینس ڈرائیو

صاف, سر سبز اور شاندار
خان پور

آئیے اس یوم آزادی 2023 کے موقع پر خانپور میں درخت لگا کر اپنے شہر اور وطن سے اپنی محبت کا اظہار کریں۔

پروجیکٹ: 1 ملین ٹری خان پور

ایزی پیسہ اکاؤنٹ محمّد وقاص
03027188871
حبیبِ بینک لمیٹڈ
01717900671301

IBAN PK77 HABB 0001717900671301

رابطہ
Whatsapp
+92 3097558339
فلورا فاؤنڈیشن

آہٹنئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہےکراچی سے کشمیر تک نئی نسل کی توانا نمائندہ آوازوں کا اکٹھ ادبستان کے پلیٹ فارم س...
11/03/2023

آہٹ
نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے
کراچی سے کشمیر تک نئی نسل کی توانا نمائندہ آوازوں کا اکٹھ ادبستان کے پلیٹ فارم سے

جمعرات، 16 مارچ 2023 شام 6 بجے
سر سید میموریل آڈیٹوریم، جی 5۔1، اسلام آباد

پاکستان کا شعری سرمایہ ہمیشہ اُردو ادب کے عالمی منظر نامے پر سرفہرست رہا ہے ۔ اقبال سے فیض اور فیض سے ناصر کاظمی ، احمد فراز ، منیر نیازی اور پروین شاکر تک ہمارا ملک شعری لحاظ سے ہمیشہ زرخیز رہا ہے ۔ گزشتہ بیس برس میں بھی اردو کے عالمی شعری منظر نامے پر پاکستانی شعرا کے نقوش سب سے گہرے ہیں جن میں نظم اور غزل دونوں جہتوں میں بڑے منفرد اور مضبوط شاعر اُبھرےہیں ۔ آہٹ گزشتہ چند برس میں شعری منظرنامے پر پوری آب و تاب سے ابھرنے والے نوجوان شعرا کو سامنے لانے اور ان کی تخلیقی صلاحیتوں کے اعتراف کا ایک سلسلہ ہے جس میں ملک کے چپے چپے سے عمدہ اور تازہ لکھنے والوں کو اپنا جوہر دکھانے کے لیے پلیٹ فارم مہیا کیا جائے گا ۔

ادبستان پاکستان میں ادبی و ثقافتی سرگرمیوں اور کامیاب ایونٹس کے لیے معروف ہے ۔ ادبستان نے جن علمی مکالموں اور نظر انداز لکھاریوں کو سامنے لانے کی طرح ڈالی ہے اس کی مثال کم ہی ملتی ہے۔ ادبستان ادب کی تمام جہتوں کو اجاگر کرنے اور منظرنامے پر ابھرنے والے نٸے لکھاریوں کی حوصلہ حوصلہ افزائی کے لیے پر عزم ہے تا کہ ملک میں ایک صحت مند اور تعمیری علمی و ادبی فضا کی بنیاد رکھی جا سکے۔

صدارت: پروفیسر جلیل عالی

مہمانان خصوصی:
اختر عثمان . ڈاکٹر وحید احمد ۔ ندیم بھابھہ ۔ احمد فرہاد

نظامت:صفدر علی

شعراء کرام:

رضا اللہ سعدی ( گوجر خان)
راشد امام (گوجرانولہ)
دانش نقوی (ساہیوال)
ضیاء مذکور (بہاولپور)
حنان حانی (اکاڑہ)
شعیب کیانی (اسلام آباد )
امن شہزادی (لاہور)
عقیل رندھاوا (ننکانہ صاحب)
ظہور منہاس (مظفر آباد)
احسن سلیمان (آزاد کشمیر)
عائشہ شفق (گجرات)
مدثر عباس خان (ساہیوال)
اخلاق رانا (مظفر آباد)
علی ارتضیٰ (گجرات)
مزمل بانڈے (آزاد کشمیر)
اسامہ عندلیب (رحیم یار خان)
جواد حمید (آزاد کشمیر)
شہزاد مہدی (سکردو)
قربان علی لاٹکی (رحیم یارخان)
حسن انصاری (لاہور)
ریحان زائر (فیصل آباد)
حمزہ میر (ایبٹ آباد)
مریم صفاء (راولپنڈی)

تعاون و اشتراک:
سر سید میموریل سوسائٹی ، اسلام آباد
آئیڈیا ٹیک
مونٹاج ایونٹس
اُریون ورلڈ لاء ایسوسی ایٹس
مرزا نور
قلم روشنائی

میڈیا پارٹنر:
ڈیجٹل ٹائم کمیونیکیشنز
نشریات

#ادبستان #آہٹ

27/09/2022

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bwpupdates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bwpupdates:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share