آصف علی زرداری صاحب نے ایک مرتبہ پھر وکٹری کا نشان بنا لیا ۔۔۔۔۔۔۔⚖️
سمجھ تو گئے ہونگے اگلا ٹرن 🌶️
#KingOfPolitics
#boss
#AsifAliZardari
❤
اے وہ پروردگار جس کا نام دوا اور جس کی یاد شفا ہے۔
ترے سوا کون ہے جس سے شفا مانگوں،اے پروردگار ہمارے بیمار کو شفا کامل عطا فرما آمین 🙏🏻
#GetWellSoon #syedmehdishah
جیئے بٹھو🇱🇾
1972 میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو گلگت بلتستان کا دورا کیا ،اور ایک تاریخی خطاب
آج بھی گلگت بلتستان کا عوام کے دلوں میں زندہ ہے جیئے بٹھو
جیئے عوام
Free mumtaz kawish🇱🇾
رہنما پی ایس ایف گلگت بلتستان ممتاز کاوش کو رہا کرو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
گلگت بلتستان جیسے دور دراز علاقے کے جیالوں پہ ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں
Bilawal Bhutto Zardari Love uh ❤
#FreePoliticalPrisoners
Mumtaz Ali Kawish
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari
🇱🇾
قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ کی جانب سے گلگت میں افطاری کا اہتمام ۔
اس موقعے پر پیپلز پارٹی کے قائدین خطاب کررہے ہیں
🇱🇾
قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ کی جانب سے گلگت میں افطاری کا اہتمام ۔
اس موقعے پر پیپلز پارٹی کے قائدین خطاب کررہے ہیں
#Chairman❤
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس۔
Chairman Bilawal Bhutto Zardari
🇱🇾
لاکھوں کا یہ سمندر، قوم کا ترجمان ہے جو کہ عمران خان سے اقتدار چھیننے کیلیے اسلام آباد پہنچا ہے۔
❤
"ہم مل کر پاکستان کو اور آنے والی نسلوں کو اس سلیکٹڈ کے عذاب سے نجات دلوائیں گے۔"
مرد حُر صدر آصف علی زرداری
#GameOverIK
#AwamiMarch
Chairman Bilawal Bhutto Zardari
Gbians
گلگلت بلتستان ایکشن کمیٹی کراچی کی طرف سے داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی کے گیٹ پر کال کی گئی احتجاج میں نگر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر (جو کہ داؤد یونیورسٹی کے طالب علم ہیں) ہیں کا احتجاج میں شامل طلبہ سے خطاب ۔ ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے باسی ایسے بد قسمت ہیں کہ صدیاں گزری لیکن گھر کے دہلیز پر اعلیٰ تعلیم کا خواب پورا نہیں ہو سکا۔ نہ یہاں انجینیرنگ یونیورسٹی ہے اور نہ ہی میڈیکل کالج ایک قراقرم یونیورسٹی ہے وہ بھی ہر قسم کی سیاست کی نظر ہے اور یہاں جس طرح کا تعلیمی ماحول میسر ہونا چاہیے وہ میسر نہیں ہے۔ گلگت بلتستان کے طلباء اور طالبات اعلیٰ تعلیم کا خواب لے کر شہروں کی طرف جاتے ہیں۔اور ہر قسم کے دھکے کھا رہے ہوتے ہیں۔چاہے وہ گھر سے ہزاروں کلو میٹر دور ہوسٹل کی زندگی ہو یا یونیورسٹی کی دھکم پیل۔ خدارا اپنی نسلوں کی خاطر گھر کی دہلیز پر تعلیم کے لیے آواز اٹھاؤ تاکہ آپ کے بچے کی تعلیم اور تربیت آپ کے نظروں کے سامنے ہو۔
داؤد یونیورسٹی کراچی میں نومنیشن کے باوجود داخلے نہ دینا اور اپنے جائز حقوق کے لیے احتجاج کرنے پر گلگت بلتستان کے طلبہ کو پولیس اور رینجرز کی جانب سے دھمکی، اور ہراساں کرنے کی کوشش کی بھرپور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔
🇱🇾
Dec 27th 2021 Footage
Tribute Sung By Kashif Gujjar
Salam Benazir♥️🖤💚
Shaheed Rani❤
بینظیر بینظیر تھی
وہ دختر مشرق تھی
وہ سندھ کی رانی تھی
وہ معصوم تھی بےقصور تھی
وہ مظلوموں کی ساتھی تھی
وہ ظلم کے خلاف ایک استعارہ تھی
وہ عوام کی دلوں کی ملکہ تھی
وہ آمریت کے خلاف آہنی دیوار تھی
وہ پاکستان میں جمہور کی آواز تھی
وہ بینظیر تھی
#SalamShaheedMaa #missyoushaheedmaa
Chairman Bilawal Bhutto Zardari
Amjad Hussain Advocate
Team Amjad advocate Nagar
Chairman❤
“کیا دنیا کی تاریخ میں کوئی ایسا بہادر باپ بہادر بیٹے اور ایسی بہادر بیٹی پیدا ہوئی ہے کہ جنہیں معلوم ہو کہ انہیں آمر اور دہشت گرد قتل کرنا چاہتے ہیں، پھر بھی وہ اپنے اصولوں پہ کھڑے رہے ھو۔۔ایسے بہادر جیالے جو پھانسیاں جئے بھٹو کا نعرہ مستانہ بلند کرتے ہوئے چڑھے ھو۔۔بنجر ذہنیت کے حامل لوگوں نام نہاد ناولوں افسانوی کہانیوں کے بجائے اپنے ملک کے ان عظیم ہستیوں کی جرت شجاعت انکے اصول انکا نظریہ انکی بہادری اور وہ تمام مظالم جو وہ سہہ چکے اگلی نسلوں کو پڑھاو اس ملک و قوم کا بھلا ہوگا۔۔
Co_Chairman❤🇱🇾🇱🇾
Salamat raho❤
Pak_Army🚩
ہم پاک فوج کا تحہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے ٢ دن لگاتار اپریشن کیا مگر موسم خراب ہونے کی وجہ سے کوٸی کامیابی حاصل نہ ہو سکی، نگر کے نوجوان کا مملکت پاکستان کے لٸے بے انتہا قربانیاں ہیں ہر محاز پہ پاکستان کا دفاع کیا ہے کرتے آرہیں ہیں وہ کوٸی بھی جنگ ہو ردالفساد ہو یا سوات اپریشن سیاچن ہو یا ٨٨ نگر کے نوجوانوں کے قربانی ہیں ایک زراٸع کے مطابق ایک کوہ پماہ کی طبیت ناساز ہے دوسری طرف سنے کو مل رہی ہے کل کا ریسکیو اپریشن ملتوی کیا گیا ہے پاک فوج سے اپیل کرتے ہے کل کا اپریشن ملتوی نہ کرکے اٸندہ بھی پاک فوج اپنا فریضہ سمجھ کے کوہ پیمانوں کو ریسکیو کرنے میں اچھی کردار ادا کریگی۔
شکریہ
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پاٸندہ باد
#President_PPP_Gilgit_Baltistan🇱🇾✌