رکن پنجاب اسمبلی مخدومزادہ سید عثمان محمود لاہور میں PHFMC کے ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔ اور ان کو یقین دہائی کرائی کے ان کا معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھائے گیں۔ میاں محفوظ بھی ہمراہ۔
مخدومزادہ سید حیدر محمود جمالدین والی میں شادی کی تقریب میں شرکت۔سید علی گیلانی بھی ہمراہ
اسمبلی اجلاس ہو زراعت کی بات ہو اور جمال دین والی سے آواز نہ اٹھے یہ ممکن نہیں
گزشتہ دو سالوں میں زرعی شعبے میں کھاد اور ادویات کے تیسرے درجے کے معیار کی وجہ سے زمینداروں کو شدید نقصان کا سامنا رہا ۔ کھاد اور ادویات کے سودا گروں نے کروڑوں روپے ہڑپ کئے جسکے بدلے میں حکومت نے صرف چند ہزار روپے کے جرمانے لگائے یہ تو کرپشن کو تحریک دینے والی بات ہوئی جو حکومتی اقدام سے عیاں ہے جس پر متعلقہ وزیر نے مخدومزادہ سید عثمان محمود کی بات کی تائید کی اور اعتراف بھی کیا اور اس پر نیا قانون لانے کا کہا ۔بعد ازاں سبزی منڈی رحیم یار خان کے مسائل کو بھی حل کرنے پہ زور ددیا ۔
جنوبی پنجاب وسیب تعلیم جیسی بنیادی چیز سے محروم کیوں ہے ؟ راجن پور ،مظفر گڑھ جیسے بڑے اضلاع میں یونیورسٹی کا قیام اب تک عمل میں کیوں نہیں آیا ؟
مرکزی پنجاب کی طرح جنوبی پنجاب میں تعلیمی اداروں کی شرح نہ ہونے کے برابر کیوں ہے ؟
وقفہ سوالات میں مخدومزادہ سید عثمان محمود نے متعلقہ وزیر کے سامنے آبادی کے لحاظ سے تمام اضلاع کے اعداد و شمار رکھ دیے ۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت چھوٹے آبی ذخائر کی تعمیر سے متعلق اجلاس: سیکرٹری آبپاشی نے وزیراعلیٰ کو چھوٹے ڈیموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔
▪ رودکوہیوں کے پانی کو محفوظ کرنے کیلئے ڈیرہ غازی خان میں 7 اور راجن پور میں 6 سمال ڈیمز بنائے جائیں گے۔
▪ 60 کروڑ 19 لاکھ روپے کی لاگت سے فلڈ بند۔ دریائے سندھ کے کنارے گاجنی کے مقام پر بھی فلڈ بند بنایا جائے گا۔
▪ ڈیرہ غازی خان میں پینے کے پانی اور آبپاشی کیلئے چار تالاب بنائیں گے۔
▪ راولپنڈی میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے 6 ارب روپے کی لاگت سے ڈھوڈچہ ڈیمز کی تعمیر ہوگی۔
▪ 1 ارب 56 کروڑ روپے کی لاگت سے چہان ڈیم مکمل ہوگا۔ جبکہ موہاٹہ ڈیم سے 4500 ایکڑ اراضی کو سیراب کیا جائے گا۔
▪ 5 ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والا پپن ڈیم 15 ہزار ایکڑ اراضی سیراب کرے گا۔
▪ چکوال میں 68 کروڑ روپے لاگت کا مہراہ شیرا ڈیم 4 ہزار ایکڑ جبکہ جہلم میں 95 کروڑ روپے لاگت کا پنڈوری ڈیم 1500 ایکڑ اراضی سیراب کرے گا۔
▪ سوراہ ڈیم پر 91 کروڑ روپے لاگت آئے گی جبکہ اٹک میں 20 کروڑ روپے لاگت سے بنا تاجا بارا ڈیم 300 ایکڑ اراضی سیراب کرے گا۔
▪ ساڑھے10 کروڑ روپے لاگت سے بنا سڈریال ڈیم 825 ایکڑ اراضی سیراب کرے گا۔
▪ تلہ گنگ میں تمان ڈیم ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا جبکہ گھبر ڈیم پر 5 ارب 65 کروڑ روپے ک
تیل کی قیمتیں 30 سال پہلے کی سطح پر آگئیں!
یہی لیول رہا تو 2020 میں پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی!
پیٹرول، بجلی،گیس سستی ہوگی!
مہنگائی میں زبردست کمی آئے گی!
شرح سود بھی خوب کم ہوگی !
حکومت کو سیکڑوں ارب روپوں کی بچت ہوگی!
یہ مدد خداوندی نہیں تو اور کیا ہے
بے حیائی کی ایک اور مثال
خواجہ فرید یونیورسٹی رحمیار خان میں پڑھنے آئی گرلز کے ساتھ یونیورسٹی کے بوائز ریگینگ کے بہانے سے چھیڑ خانی کرنے لگ گئے ہیں ۔ ان کی عزت نفس کو کھلے عام مجروح کر رہے ہیں ۔ اور ان کی ویڈیوز بنائی جا رہی ہیں..
رکن پنجاب اسمبلی مخدوم سید عثمان محمود پنجاب اسمبلی میں اسمبلی ارکان کی طرف سے اسمبلی کی کارکردگی کو جو سنجیدگی سے نہ لیا گیا۔ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے سوالات کو اگنور کیا گیا۔ تو اس اسطرح کے ماحول میں لا ئیو اسٹاک کے ڈیپارٹ منٹ کے حوالے سے میں بات نہیں کرونگا۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے آفس انڈیا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کو دیا گیا شاندار استقبال ٹی وی پر دیکھتے ہوئے ۔
”پیچھے دیکھو پیچھے” جب کوئی میڈیا کی رپورٹنگ سے ناراض ہوجائے تو کیا ہوتا ہے؟ وڈیو دیکھیں
ہاتھ میں جوتا اور ننگا پاو روزگار کی تلاش دو بچوں کی ماں صوفیہ کو راولپنڈی سے لاہور تک کھینچ لائی۔۔۔ ایک باہمت مگر سپیشل پرسن خاتون جو لاہور کی سڑکوں کی خاک چھانتی رہی مگر نوکری نہیں ملی انکا کہنا ہے لوگ بری باتیں کرتے ہیں۔جس سے دل دکھتا ہے۔اگر کوئی نوکری مل جائے تو عزت سے اپنی اور اپنے بچوں کی روزی کا بندوبست کر سکتی ہوں۔ یہاں تک کہ ڈرائیونگ بھی سیکھ سکتی ہوں۔ یہ سب کہنا تھا صوفیہ بی بی کا لیکن حکومت چاہیئے تو ایسے سپیشل پرسنز کو سڑکوں اور برے لوگوں سے بچا سکتی ہے ایسے مستحق لوگوں کو انکا حق دے کر۔
فیصل آباد میں وکلا کی غںڈہ گردی رپورٹر اور کیمرہ مین پربدترین تشدد،ایک رپورٹر کو یرغمال بنا لیا ،،،،ڈی جی فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی نے درست فرمایا ہے
وکلا کی تربیت مینڈکوں کو ترازو میں ڈالنے کے مترادف ہے
انشاء اللہ کشمیر بنے گا پاکستان افغانستان کا مسئلہ حل ہو گا 5 جی آۓ گی اور پاکستان ترقی کرے گا
سبز کھاد بمقابلہ کیمیائی کھاد ۔
ایک بہت ہی زبردست معلوماتی ویڈیو دیکھے اور آگے شیئر بھی کریں تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو ۔
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند
امریکا کی سرزمین پر پاک سر زمین شاد باد کی گونج اور ہزاروں پاکستانیوں کی آواز !!!
تاریخی مناظر
روک سکو تو روک لو تبدیلی چھا گئی رے تبدیلی چھا گئی رے