Ahwal Tumbi News.

  • Home
  • Ahwal Tumbi News.

Ahwal Tumbi News. Generalist

🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼🕌 *Asar Salah  Reminder* ان شاءاللہ عنقریب ہم جن قیمتی ترین دس دنوں میں داخل ہونے والے ہیں یہ وہ مبارک دن...
27/05/2024

🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼
🕌 *Asar Salah Reminder*

ان شاءاللہ عنقریب ہم جن قیمتی ترین دس دنوں میں داخل ہونے والے ہیں یہ وہ مبارک دن ہیں جنکی قسم اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں کھائی اور فرمایا
والفجر ولیال عشر
یہ وہ مبارک ایام ہیں جن میں کی گئ نیکی کا اجر رمضان کے دنوں میں کی گئ نیکیوں سے زیادہ ہے۔
اپنے لیے ٹارگٹ طے کرلیجیے کہ ان مبارک دنوں کو کیسے عبادت میں گزارنا ہے
اپنا ٹائم ٹیبل بنالیجیے تاکہ ذہنی طور سے تیاری ہوسکے
اللہ تعالیٰ ہمیں ان دنوں کا بھرپور استعمال نصیب کریں آمین

⏰ *اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز عصر ادا کر لیجیے...!!*

•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
ATN News

27/05/2024

*پتا ہے نکاح میں تین بار قبول ہے کیوں بولا جاتا ہےاس کا مطلب ہے آپ نے اپنے ہمسفر کو اس کے ماضی ، حال اور مستقبل کے ساتھ قبول کیا*

*ابنِ آدم*
ATN News.

Address

Blochistan

ZHOAB112233

Telephone

+923362293765

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahwal Tumbi News. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share