Sudais Ahmad

Sudais Ahmad Travel | Digital creator | tech |
Front+End Web devolper | Graphics designer

تم اپنے نظریے پاس رکھو ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں 🤣🤣.
09/04/2024

تم اپنے نظریے پاس رکھو ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں 🤣🤣.

07/04/2024

‏ترک کہاوت ہے "اگر تمہاری مساجد میں جماعت کی پچھلی صفوں میں بچوں کا شور نہیں آ رہا تو اپنے دین کے مستقبل کی فکر کرو"

06/04/2024

صرف شراب پینا حرام نہیں
حرام کی کمائی سے عمرے پر جا کر آب زم زم پینا بھی حرام ہے.
🤔 🙏🏼

06/04/2024

میرے متعلق جو چاہو سوچو، میں اس دنیا میں تمہیں راضی کرنے نہیں آیا۔"

میلان کنڈیرا

🌿🍃🥀🌾🌱
05/04/2024

🌿🍃🥀🌾🌱

05/04/2024

جو قادنیوں کا یار ہیں
وہ خاموش رہیں • باقی سب بولیں • تاجدار ختم نبوت زندہ آباد

04/04/2024

مر جائیں گے لیکن ایمان کا سودا نہیں کریں گے ۔
للکار کے بولو
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد!

03/04/2024
Nice 🙈😂          
03/04/2024

Nice 🙈😂















03/04/2024

راجن پور میں کچا کے علاقے میں ایک ایجنٹ ہے 1 لاکھ میں امریکا کے ویزے اور نیشنلٹی دے رہا ہے

.          
02/04/2024

.















. .
01/04/2024

.

.



01/04/2024

’’سننے کا طریقہ سیکھیں،
آپ کو ان لوگوں سے بھی فائدہ ہوگا جو برا بولتے ہیں۔‘‘

➖ پلوٹارک

غزہ میں گزشتہ سال کے رمضان اور اس سال کے رمضان کا فرق 😭💔🇵🇸 Ramadan last year versus this year in Gaza...
20/03/2024

غزہ میں گزشتہ سال کے رمضان اور اس سال کے رمضان کا فرق 😭
💔🇵🇸 Ramadan last year versus this year in Gaza...

خوشخبری فیس بک نے لائک کی آواز بدل دی۔۔۔۔😂
20/03/2024

خوشخبری فیس بک نے لائک کی آواز بدل دی۔۔۔۔
😂






19/03/2024

جو شخص گھر بیٹھے پچاس ہزار کمانا چاہتا ہے.

وہ کمائے مجھے کوئی اعتراض نہیں 🙂🙈

18/03/2024

ہمارے علاقے میں صرف کھانا پینا بند ہیں۔
باقی سود ، فراڈ ، دھوکہ ذخیرہ اندوزی اور حرام
سب چل رہا ہے
🙏

17/03/2024

اس قوم کی جہالت کیسے ختم ہوگی جو قوم اپنی اولاد کی تعلیم سے زیادہ اس کی شادی میں دولت خرچ کرنا فخر سمجھتی ہو۔

16/03/2024

کسی امیر کی خوشامد میں افطار پارٹی دینے سے بہتر ہے کسی غریب گھرانے
میں کچھ راشن دے دیں تو بہتر ہوگا🙏

😑😣😹😁۔۔۔۔••
16/03/2024

😑😣😹😁
۔
۔
۔
۔






15/03/2024

انسان واحد حیوان ہے ،
جو اپنا زہر دل میں رکھتا ہے __

‏مولانا رومی سے کسی نے سوال کیا کہ موسیقی کونسی حرام ہے ؟جواب دیا: امیروں کے برتنوں میں گونجتی چمچوں کی آواز جو بھوکے غر...
14/03/2024

‏مولانا رومی سے کسی نے سوال کیا کہ موسیقی کونسی حرام ہے ؟
جواب دیا: امیروں کے برتنوں میں گونجتی چمچوں کی آواز جو بھوکے غریب کے کانوں میں پڑے۔۔

اسلام علیکمآپ سب کو رمضان المبارک کا بابرکت مہینا بہت بہت مبارک ہو
11/03/2024

اسلام علیکم
آپ سب کو رمضان المبارک کا بابرکت مہینا بہت بہت مبارک ہو

10/03/2024

ٹرینڈ چلاؤ 🔥
خدا اسرائیل🇮🇱 کو روئے زمین سے مٹا دے آمین🤲

10/03/2024

ہر دکھ، ہر عذاب کے بعد زندگی انسان پر اپنا ایک راز کھول دیتی ہے۔

Address


Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+923417347406

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sudais Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share