Sharif Gul

Sharif Gul this page create for entertaining

03/04/2023

انگریز جنت کے دروازے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھئیے ۔

حقیقت کیا ہے,پشاور میں ایک سکھ کو قتل کیا گیا جو افسوسناک ہے۔جو قتل ہوا اس کا نام دیال سنگھ ہے اور جس سکھ نے رمضان میں س...
01/04/2023

حقیقت کیا ہے,
پشاور میں ایک سکھ کو قتل کیا گیا جو افسوسناک ہے۔جو قتل ہوا اس کا نام دیال سنگھ ہے اور جس سکھ نے رمضان میں سستاسامان لگایا تھا اس کا نام نرنجن سنگھ ہے۔
سوشل میڈیا پر دن سے یہ پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ سستا سامان فروخت پر مارا گیا لیکن اسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔بتا یا یہ جارہا ہے اسیے کسی اور وجہ سے قتل کیا گیا ہے۔اس وقت سو شل میڈیا کے ذریعہ اس واقعہ اور اس قتل کو الگ رنگ دینے کوشش کی جارہی دوستوں سے گزارش ہے کہ اس غلط فہمی کو دور کریں۔

25/03/2023

گلگت بلتستان کا ڈون آگیا😅😅

29/01/2023

ایف آئی فواد کے گھر چھاپہ مارنے کے بجائے مریم آنٹی کے گھرجائے جو اپنے چہرے کی جریاں چھپانے لندن جاتی ہے
🤗🤗🤗

23/01/2023

ملک دن بدن بدحالی کی طرف دنستا جارہا ہے جبکہ بھکاری مانگ مانگ کر تھک گیا ۔ کسی نے منہ نہیں لگایا ملک میں پٹرول کی اور بجلی کی شیدید قلت سے غریب لوگ پرشان
آئیں مل کر اس موجودہ حکومت پر تھوکیں😡😡

﴿ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ﴾نماز وحشت کی اپیل ہے ۔🙏😭😭😭
16/01/2023

﴿ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ﴾
نماز وحشت کی اپیل ہے ۔🙏
😭😭😭

13/01/2023

20 جمادی الثانی جشن ولادت فاطمۃ الزہراءؑ کے روز رگن فیسٹیول کرنے والوں پہ زنگ لگستا ہے خدا را بعض آجاو

13/01/2023

گلگت بلتستان کا علمیہ یہ ہے کہ ایک ناچنے والی قوم پوری گلگت بلتستان کی قوم کو نچارہی ہے جبکہ
مرکزی توجہ جمعہ کے روز چندہ جمع کرنے پر لگی ہے۔

چائنہ سنا تھا امریکن اور جاپنیز چیزوں کو کاپی کرنے سب پہلے نمبر پر ہے تھوڑا سا غور فکر کریں تو معلوم ہوتا ہے گلگت بلتستا...
03/01/2023

چائنہ سنا تھا امریکن اور جاپنیز چیزوں کو کاپی کرنے سب پہلے نمبر پر ہے تھوڑا سا غور فکر کریں تو معلوم ہوتا ہے گلگت بلتستان بھی کاپی کرنے میں کسی سے پیچھے نہیں یہ معروف شوشل ڈجیٹل نیٹ ورک کے لوگوز کی ہوبہو کاپی کر کے اپنے بہترین معیار کو متاثر کرسکتا ہے یاد رہے جب ایک سال قبل گلگت بلتستان NCP گاڑیوں کی صرف نمبر پلیٹ کے کلر کو لیکر کافی پریشان ہونا پڑا کیونکہ بلو کلر UN کا مخصوص کلر ہے۔مگر جلدی سے اس کلر کو بلیک سے ملا کر نمبر پلیٹ کو پھر منظور کر دیا گیا۔میری ان زمہ دارن سے گزارش ہے کہ وقت سےپہلے اس کو تبدیل کیا جائے گلگت بلتستان کے ڈجیٹل میڈیا نیٹ ورک والوں کے پاس اس کے علاوہ کوئی اور لوگو نہیں یا ان کو اس طرح کاپی کرنے کے علاوہ دوسری صورت نہیں ۔۔ ؟

پاکستان کے مشہور معروف ویلوگر مبشر صدیق نے بالوں کی سرجری کرائی جس کے بعد اس کی حالت ایسی ہوگئے۔ آپ لوگوں کا کیا خیال ہے...
29/12/2022

پاکستان کے مشہور معروف ویلوگر مبشر صدیق نے بالوں کی سرجری کرائی جس کے بعد اس کی حالت ایسی ہوگئے۔ آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟

گلتری ہاؤس راولپنڈی! گلتری ہاؤس جو کہ پیرودھائی اڈے کی  بالکل متصل جگہ پر واقع ہے ۔ یہ ہاؤس گلتری کمیونٹی کی اپنی مدد آپ...
13/12/2022

گلتری ہاؤس راولپنڈی!
گلتری ہاؤس جو کہ پیرودھائی اڈے کی بالکل متصل جگہ پر واقع ہے ۔ یہ ہاؤس گلتری کمیونٹی کی اپنی مدد آپ کی محنت سے وجود میں آیا ہے اور یہاں سکردو بلتستان اور استور گلگت سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس سے مستفید ہوتی ہے ۔بلتستان سے آنے والے بہت سارے مریض سمیت دوسرے علاقوں سے لوگ سفر سے وآپسی پر نہایت ہی مناسب قیمت پر یہاں قیام پذیر ہوتے ہیں ۔گزشتہ چند سال قبل گلتری ہاؤس کی حالت نہایت ہی نا گفتہ بہ تھی اور ہاؤس خستہ حالت کی طرف جا رہا تھا ۔مگر جب سے ہمارے محترم عزیز محمد شریف صاحب نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے اس وقت سے لے کر اب تک گلتری ہاؤس نہایت ہی قابل تحسین سہولیات فراہم کرنے میں صفحہ اول پر ہے محمد شریف صاحب نہایت ہی پرخلوص اور نیک دیندار شخصیت تھے ۔خدا ان کی توفیقات میں مزید وسعت دے اور ان کی عمر دراز فرمائے آمین ۔۔

28/11/2022
28/10/2022

کس بات پر یقین کریں اور کس پر نہ کریں پھر کہتے ہم نہیں ہم نہیں

27/10/2022

کروناء جیسی عالمی بیماری کے باجود ملک مستحکم تھا مگر افسوس بیرونی سازش کے تحت ملک چوروں اور غداروں کو یہ تھما گئے اور اس دن رات کے آخری پہر ان کا نیوڑل ہونا ثابت ہو جاتاہے اوراگر یہ لوگ پاکستان سے اتنے مخلص تھے تو عوامی کثرت رائے دیکھنی چاہئے تھی اور ملک کو تباہ ہونے سے بچانا چاہئے تھا۔ان چند غدار جنہوں آج تک ملک کا نہیں سوچا آخر کیا یہ ملک چلا سکتے ہیں یہ نہیں سوچا۔ وہ دن نہیں بھول سکتے جب ملک کا سودا ہو گیا اور تم تماشہ دیکھتے رہے۔آہستہ آہستہ عمران خان سے کن کن کا اختلاف تھا وہ سا منے آرہے ہیں۔

22/10/2022

گرے لسٹ کیا ہے؟
اس وقت تمام حکومتی اتحادی پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر خوش ہو رہے ہیں مطلب ان اتحایوں کو نہیں معلوم کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر ملک کو مزید کس قسم کے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا .آج سے تقریبا تیس سال پہلے ہزاروں طاقتوں کے ذہن نے وہی سوال تھا جو ہزاروں سال سے لوگوں کے ذہن میں تھا وہ یہ کہ دنیا میں پیسوں کے غلط یا الیگل استعمال کو روکنے کے لیے کیا کیا جائے گوکہ یہ معاملہ عالمی ہے اس لیے اس کو روکنے کے لیے بھی عالمی تعاون ضرورت تھی ۔اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے انیس سو نواسی میں G7 ممالک نے مل کر ایک ادارہ قائم کیا جس سے ہم( ایف اے ٹی ایف ) FATFکہتے ہیں جسے فائنینشل ایکشن ٹاسک کہا جاتا ہے ۔آج اس ادارے میں سات سے بڑھ کر 37 ممالک شامل ہیں ۔ اس ادارے کا مین مقصد پوری دنیا میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کرنے والوں کی فائنینشل سپورٹ کرنے والوں کو روکنا ہے۔ اسی مقصد کو لے کر ایف اے ٹی ایف کی پوری ٹیم اور اس کے ممبرز کی پورا سال ان سرگرمیوں پر نظر ہوتی ہے ۔اور جب بھی اس قسم کی سرگرمیاں سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کو سپورٹ ملتا ہے تو انہیں ایک الگ لسٹ میں ڈال کر انہیں پابند کیا جاتا ہے کہ آپ اپنے ملک میں اس قسم کی سرگرمیوں کو روکیں اسے عام طور پر گرے لسٹ سے مانا جاتا ہے ۔ جو کہ FATF کی اپنی زبان میں انکریس مونیڑینگ لسٹ بھی کہا جاتا ہے ۔ یعنی کڑی نگرانی والے ممالک اب جس جس ملک میں دہشت گردی وقوع پذیر ہوتی ہیں تو یہ ادارہ ان ممالک کے ساتھ یہ مہاہدہ کرتا ہے کہ وہ ایف اے ٹی ایف کے تمام ممالک سے مل کر اپنے ملک سے اس قسم کے دہشت گردی اور منی لانڈرنگ سے جڑے واقعات اور ان کی سپورٹ کرنے والوں کا خاتمہ کرے گا ۔جبکہ اس لسٹ میں گزشتہ روز تک پاکستان سمیت 17 ممالک شامل تھے۔
البانیہ ،بارباڈوس، برکینا فاسو ،کمبوڈیا ،جزائر کیمن ،جبرالٹر ہیٹی ،جمیکا ،اردن، مالی، مراکش، میانمار ،نکاراگوا ،پاکستان پانامہ ،فلپائن ،سینیگال ،جنوبی سوڈان ،شام_ ترکی، یوگنڈا متحدہ عرب امارات اور یمن شامل ہیں۔
اور اگر کوئی بھی ملک ایف اے ٹی ایف کے دئیے گئے پلان کے مطابق نہیں اترتا ہے تو اس ادارے کے مطابق الگلا پلان یہ کہ کہ وہ ایسے اس لسٹ سے نکال کر ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں ڈال دیا جاتا ہے ۔ یعنی سادہ الفاظ میں اسے گرے لسٹ سے نکالنا کہا جاتا ہے۔ یعنی ہائی رسک والے ممالک اب جو ممالک اس بلیک لسٹ میں آ جاتے ہیں باقی تمام ممالک کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ تمام ممالک ان ممالک پر کڑی نظر رکھیں اور ساتھ ہی ساتھ ان ممالک پر ایکشن لینے کا بھی مجاز رکھتے ۔جس سے اس میں شامل ممالک کو آپ نے فائنینشل ریسورسز کو استعمال کرنے میں مشکلات ہو سکتی ہیں ۔یعنی اس لسٹ میں آنے بعد اس کی پابندیوں میں اضافہ ہوتا ہے ۔اس کے برعکس آپ بہت سارے ممالک ان ممالک میں سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ ترک کر سکتے ہیں ۔ جس سے ان ممالک کی اکنامک پاور کمزور سے کمزور تر ہو سکتی ہے ۔جس سے موجودہ ملک کے مسائل میں مزید اضافہ ممکن ہے ۔اب تک کی تحقیق کے مطابق گرے لسٹ میں موجود سب سے ہائی رسک والا ممالک میں ایران اور نارتھ کوریا شامل ہیں ۔جبکہ کل کی خبر کے مطابق پاکستان بھی اس بلیک لسٹ میں شامل ہونے جا رہا ہے ۔ اس پورے خلاصہ کے مطابق پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر بہت سارے لوگ خوش نظر آ رہے ہیں ان کو شاید نہیں معلوم کہ پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کے بعد پاکستان کی سرمایہ کاری کس قدر رک سکتی ہے ۔جیسا کہ موجودہ حالات کےطابق مطابق پاکستان اس وقت کٹھن مراحل سے گزر رہا ہے ۔اس کی سب سے بڑی وجہ عمران خان سمیت اس کے اتحادیوں کے مطابق رجیم چینج کانا ہے ۔جب کہ موجودہ حکومت ان چار سے پانچ مہینوں میں ملک چلانے میں ناکام نظر آرہی ہے ۔جس کا سب سے بڑا ثبوت پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ڈالر کا برق رفتار سے اوپر جانا ہے ۔میرے اندازے کے مطابق جب تک نئے الیکشن نہیں ہوتے اس وقت تک پاکستان اس بلیک لسٹ سے نہ تو نکل سکتا ہے اور نہ ہی ترقی کر سکتا ہے۔کیونکہ موجودہ صورتحال کے مطابق عوام موجودہ حکومت سے بالکل نازاں ہے ۔ دوسری طرف موجودہ حکومت عوام سے اعتماد لینے مکمل ناکام ہوچکی ہے اور ملک عوامی اتحاد کے بغیر کیسے ترقی کر سکتی ہے۔ مگر جب تک الیکشن کمیشن سمیت سپریم کورٹ آف پاکستان اس فیصلے پر سنجیدہ ہو کر جلد سے جلد الیکشن کرانے پر اتفاق کرے اور اگر اس فیصلے کی تاخیر کی صورت میں مزید حالت سنگین صوتحال کی طرف جاسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ میں پاکستان پر مزید عالمی پابندیاں بھی عائد ہو سکتی ہیں۔

کالم :شریف گل
۔

21/10/2022

اس طرح کی حرکتیں دیکھ کر اس قسم کے نظام پر
تھوکنے کو دل کر رہا ہے 😡😡😡
قانون نافذ کرنے والے اداروں کا یہ حال ؟؟؟؟

پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن 8 اکتوبر 2005آج ہی کا دن اس زلزلے کے ،17 سال برس بعد بھی صحت اور تعلیم کی مکمل بحالی کا...
08/10/2022

پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن 8 اکتوبر 2005
آج ہی کا دن اس زلزلے کے ،17 سال برس بعد بھی صحت اور تعلیم کی مکمل بحالی کا انتظار !
آٹھ اکتوبر سنہ 2005 کو آنے والے زلزلے سے کشمیر اور پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی تھی۔
زلزلے کے فوری بعد متاثرہ علاقوں اور وہاں کے باشندوں کی بحالی کے لیے بنائے گئے ادارے ایرا کے اعداد و شمار کے مطابق زلزلے سے 73 ہزار افراد کی اموات ہوئیں اور سوا لاکھ سے زائد لوگ شدید زخمی ہوئے جبکہ 35 لاکھ افراد بے گھر ہوئے۔
پاکستانی تاریخ کے سب سے تباہ کن زلزلے کے 17 سال بعد بھی اس زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی نظام اب بھی نا مکمل سب اس زلزلے میں اقوامِ متحدہ میں بچوں کے ادارے یونیسیف کے مطابق منہدم ہونے والے سکولوں میں 18 ہزار بچوں کی اموات ہوئیں۔
زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں تعمیرِ نو کا سلسلہ عالمی امدادی اداروں کی مدد سے شروع تو ہوا لیکن ،17 برس بعد آج بھی ان علاقوں میں جہاں 50 فیصد تعلیمی ادارے ہی دوبارہ بن پائے وہیں صحت اور حکومت کے نظاموں کی بحالی دو تہائی تک ہو ہی سکی۔
ایرا کے کے مطابق متاثرین کے بحالی کے لیے 500 ارب روپے کے لگ بھگ رقم درکار تھی اور ان کے ادارے نے 244 ارب روپے کے منصوبے مکمل کیے۔
ان کے بقول ’ہم نے نصف رقم سے 70 فیصد منصوبے مکمل کیے ہیں۔‘
سکولوں کی تعمیر میں تاخیر کا اعتراف کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ اب حکومت اور ان کے ادارے کی پہلی ترجیح ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایسے متاثرہ علاقے جو شہروں کے قریب تھے وہاں تعلیمی اداروں کی تعمیرِ نو ہو چکی تاہم دور افتادہ علاقوں میں سکولوں کی تعمیر میں دیر ہوئی ہے۔

(سپورٹس ومین گلا) آخر تنقید کا نشانہ کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔؟ گلگت بلتستان سے وابستہ ایک گمراہ کن معاشرہ جوکہ مزید پرورش پارہا ہے ا...
04/10/2022

(سپورٹس ومین گلا) آخر تنقید کا نشانہ کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔؟
گلگت بلتستان سے وابستہ ایک گمراہ کن معاشرہ جوکہ مزید پرورش پارہا ہے اور اس کی جڑیں مز ید مظبوط ہورہیں جس کی وجہ آج پورا معاشرہ اس کی لپیٹ میں آرہا ہے ۔یہ سب آپ اچھی طرح جانتے ہیں ہر کسی نے اپنا قبر کا حساب دینا ہے ۔مگر قرآن وحدیث کی روشنی معاشرے کی گمراہی پر سخت قسم کی تنقید کی گئ ہے اور اس کے ساتھ ہی ان گمراہیوں پر سزاوں حکم بیان ہوے ہیں مگر یہاں یک دم خیال پلٹ جاتا ہے اگر ہر ایک نے اپنے اپنے قبر کا حساب دینا ہے تو یہ تنقید اور سزاوں زکر آخر کیوں۔۔۔۔۔۔۔؟ مگر جب اسلام کے کی بقاء اور اس کی بنیاد پر غور فکر کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ اس تنقید اور سزا کا تعین اس لیے ہے کیونکہ اس سے معاشرہ میں مزید گمراہی اور تباہی نہ بڑھ سکے۔آج جب ہم کسی پہ ایسی بات کرتے ہیں فوراً اس قسم کے جوابات ملتے ہیں۔مگر ان کی غیر سنجیدہ سوچ سے معلوم ہوتا ہے یہ قرآن اور حدیث کو جانتے تک نہیں یہ طبقہ اپنے اندر بہت بڑے گمراہ کن روایات رکھتا ناچ گانا اس کے ماحول کا اول جوز ہے۔سر پہ دوپٹہ ہو یا نہ ہو یہ اس کا کوئی کنسپٹ نہیں اس کے علاوہ بھی بہت شرمرناک قسم کی روایات یہاں موجود ہیں مگر اس سے ہمارا کوئی تعلق بھی نہیں لیکن ہم یہ برداشت نہیں کرسکتے کہ ہماری خواتین کا سرے عام یوں تماشہ بنے اور لوگ اس تماشے کے شیاقین بنیں۔آپ کا ماحول آپ کو مبارک بہتر ہے اس قسم کی شرمناک حرکات آپ لوگ جاری رکھیں جس طرح آپ لوگ ماضی رکھتے آئے ہیں۔لیکن آپنی چاردیواری کے اندر 👉کیوں؟ اس بہودگی کو سرے عام کیا جارہا ہے مسلمان عورت کے لیے سر کا ڈھکنا واجب ہے ۔مگر دن بہ دن یہاں اس ایک طبقے کی وجہ بے حیائی عام ہورہی ہے۔عورت کا محرم صرف اس کا باپ بھائی چچا ماموں اور شوہر ہوتا ہےاس کے علاوہ وہ اپنے استاد سے بات کرسکتی ہے ۔مگر اس طبقے نے دین اسلام کا مزاق بنایا ہوا ہے ۔صوبائی حکومت کو چاہیے کہ اس معاشرے کومزید گمراہی سے بچایا جائے اور اس طبقے کو محدود کیا جائے۔
حجاب پر دی جانے والی رائے شماری۔۔۔۔۔۔۔!!!
حجاب کا مسئلہ اٹھا تو بعض لوگوں کی طرف سے ایک بات یہ کہی گئی کہ لفظ ’حجاب‘ قرآن میں آیا ہی نہیں ہے۔ اسے خواہ مخواہ ایک قرآنی حکم کی حیثیت سے پیش کیا جا رہا ہے۔اس میں نصف بات درست ہے اور نصف غلط۔ ’حجاب‘ عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کے معنیٰ پردہ، اوٹ،رکاوٹ وغیرہ کے آتے ہیں۔ کلام ِ عرب میں بھی اس کا استعمال ہوا ہے۔ قرآن مجید میں یہ لفظ سات(۷) مرتبہ آیا ہے: الاعراف:۴۶،الاسراء:۴۵، مریم:۱۷۔ الاحزاب:۵۳،ص:۳۲،حم السجدۃ:۵،الشوریٰ:۵۱۔سورۂ احزاب کی آیت یہ ہے:

وَإِذَا سَأَلْتُمُوہُنَّ مَتَاعاً فَاسْأَلُوہُنَّ مِن وَرَاء حِجَابٍ ( الاحزاب:۵۳)

’’اور اگر ان(نبی کی بیویوں ) سے تمہیں کچھ مانگنا ہو تو پردے کے پیچھے سے مانگو۔‘‘

یہیں سے اس کا استعمال مروّج پردہ کے لیے بھی ہونے لگا۔

اسلامی معاشرت کا مزاج!!!!

اسلام ایک صالح تمدن وجود میں لانا چاہتا ہے۔اس کے لیے وہ چاہتا ہے کہ مرد و عورت کے درمیان نکاح کے ذریعے مستقل وابستگی ہو اور اس وابستگی کے ذریعے خاندان کی تشکیل ہو۔ نکاح کو استحکام بخشنے کے لیے وہ آزادشہوت رانی کے تمام دروازوں کوسختی سے بند کر دیتا ہے۔ نظام ِ معاشرت کی امتیازی خصوصیات کو قائم رکھنے اور اجتماعی ماحول کو پاک وصاف رکھنے کے لیے اسلام معاشرہ کے ہر فرد کے دل میں اللہ کا خوف پیدا کرتا ہے۔وہ عریانی کو سخت ناپسند کرتا ہے۔ اس لیے مرد اور عورت دونوں کو جسم کے وہ تمام حصے چھپانے کا حکم دیتا ہے جن میں ایک دوسرے کے لیے صنفی کشش پائی جاتی ہے۔اس نے کچھ ایسے احکام دیے ہیں جو سماج میں مردوں اور عورتوں کے دائروں کو الگ الگ کر کے صنفی انتشار کے امکانات کو انتہائی محدود کر دیتے ہیں اور ایک ایسا ماحول پیدا کرنے میں معاونت کرتے ہیں جس میں صنفی میلانات کو برانگیختہ کرنے والی تحریکات مفقود ہوتی ہیں۔ ان احکام سے اسلام کا تصوّرِحجاب واضح ہوتا ہے۔

نگاہوں کی حفاظت

مسلمان مردوں اور عورتوں کو اسلام حکم دیتا ہے کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور نظر کے فتنے سے محفوظ رہیں۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

قُل لِّلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِہِمْ وَیَحْفَظُوا فُرُوجَہُمْ ذٰلِکَ أَزْکَی لَہُمْ إِنَّ اللَّہَ خَبِیْرٌ بِمَا یَصْنَعُونَ وَقُل لِّلْمُؤْمِنٰتِ یَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِہِنَّ وَیَحْفَظْنَ فُرُوجَہُنَّ (النور:۰ ۳۔۳۱)

’’اے نبی! مومن مردوں سے کہو کہ اپنی نظریں بچا کر رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں۔ یہ ان کے لیے زیادہ پاکیزہ طریقہ ہے۔ جو کچھ وہ کرتے ہیں اللہ اس سے باخبر رہتا ہے۔ اور اے نبی! مومن عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی نظریں بچا کر رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں۔ ‘‘

ان آیات میں نگاہیں نیچی رکھنے اور شرم گاہ کی حفاظت کرنے کا ایک ساتھ حکم دیا گیا ہے۔ اس سے اشارہ ملتا ہے کہ دونوں میں ایک خاص تعلق ہے۔ معاشرہ میں جس قدر بدکاریاں عام ہوتی ہیں سب کا آغاز نگاہ کی آوارگی سے ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ🙏🏼🙏🏼🙏🙏

آر  ایچ  کیو  #ہسپتال  #سکردو کے ہر دل عزیز اور نہایت ہی شفیق ڈاکٹر محمد تقی صاحب کو گریٹ ،19 پہ ترقی پانے پردلی مبارک ب...
29/09/2022

آر ایچ کیو #ہسپتال #سکردو کے ہر دل عزیز اور نہایت ہی شفیق ڈاکٹر محمد تقی صاحب کو گریٹ ،19 پہ ترقی پانے پردلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔💐💐

Fabric: Terry Cotton(Neck Track Suit)Available Sizes: Medium,Large, XL, XXLTrouser Length Standard: 39Medium: (Length 27...
28/09/2022

Fabric: Terry Cotton(Neck Track Suit)
Available Sizes: Medium,Large, XL, XXL
Trouser Length Standard: 39
Medium: (Length 27,Shoulder 19,Chest 42)
Large: (Length 28,Shoulder 20,Chest 44)
XL: (Length 29,Shoulder 21,Chest 46)
XXL: (Length 30,Shoulder 22,Chest 48)
Rs.2510.

محترم استاد ظہیر عباس ولد ماموں اخوند غلام رسول  کو ایف پی ایس سی کے تحت گریڈ اٹھارہ(18) میں بطور پرنسپل انتخاب پر پوری ...
26/09/2022

محترم استاد ظہیر عباس ولد ماموں اخوند غلام رسول کو ایف پی ایس سی کے تحت گریڈ اٹھارہ(18) میں بطور پرنسپل انتخاب پر پوری خاندان کی طرف سے بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں۔اور خدا وند سے دعاء کرتے ہیں۔اللہ ان کو مزید کامیابیوں سے نوازے ۔۔آمین

عوامی ملکیتی جگہوں پر حکومت کی طرف سے آئے روز نت نئے قانون  پیش کیے جاتے ہیں۔ گلگت بلتستان کی کسی بھی چراہ گاہ یا خالصہ ...
24/09/2022

عوامی ملکیتی جگہوں پر حکومت کی طرف سے آئے روز نت نئے قانون پیش کیے جاتے ہیں۔ گلگت بلتستان کی کسی بھی چراہ گاہ یا خالصہ زمین کا اصل حقدار وہاں کے موامی یعنی وہاں کے باشندے ہیں ۔ مگر حکومت گلگت بلتستان آئے روز عوام کو لالچ دلا کر ایسے حکومتی دائرے کے اندر لا کر بعد ازاں اسی عوام کو دیوار سے لگا رہی ہے۔ گزشتہ سال بھی کچھ ایسا ہی کھیل کھیلا جانے لگا تھا۔تاہم چند سنجیدہ عوامی نمائندوں نے اس ارادے کو بر وقت رد کر کے عوامی تمام چراہ گاہوں کو اسی طرح ہی عوامی ملکیت پہ رہنے کا فیصلہ کیا۔تاہم اب بھی مختلف عوامی سیر گاہوں پر حکومت گلگت بلتستان کا کھیل جاری ہے ۔میری مراد دیوسائی جاتے ہوئے سدپارہ چیک پوسٹ پہ فوریسٹ اور وائلڈلائف کے مابین گلگت بلتستان کی عوام سے ٹیکس لینا کہاں کا قانون ہے۔ ہاں مگر غیر مقامی سمیت غیر ملکیوں سے ٹیکس لینا کچھ حد تک صیح ہوسکتا ہے۔ اور جب آپ اس انڑی چیک پوسٹ پہ فیس پر بات کریں تو وہاں موجود اہلکار حکومت گلگت بلتستان کی طرف نافذ کیا گیا لیٹر دیکھاتے ہیں ۔جس کے مطابق یہ مقامی پر چالیس اور غیرمقامی پر ١٠٠ روپے فیس درج ہے یہ بات یہاں واضح ہے کہ یہاں پر موجود ان اہلکاروں کا اس پر کسی قسم کا زاتی مفاد نہیں۔ حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے یہ نافذ کیا گیا قانون اس طرح کے حکومتی غیر قانونی کاروائیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

*Catalog Name*: 34 Threads Track Suit Collection Vol. 1 *Product Name*: 34 Threads 2 Pcs Track Suit *Product Description...
23/09/2022

*Catalog Name*: 34 Threads Track Suit Collection Vol. 1

*Product Name*: 34 Threads 2 Pcs Track Suit

*Product Description*: 34 Threads Soft Terry Cotton Track Suit

*Product Details*:

Fabric: Terry Cotton
Available Sizes: Medium,Large, XL, XXL
Trouser Length Standard: 39
Medium: (Length 27,Shoulder 19,Chest 42)
Large: (Length 28,Shoulder 20,Chest 44)
XL: (Length 29,Shoulder 21,Chest 46)
XXL: (Length 30,Shoulder 22,Chest 48)
Neck Track Suit

Product Code: MZ4200124SVS

*Catalog Name*: 34 Threads Track Suit Collection Vol. 1*Product Name*: 34 Threads 2 Pcs Track Suit*Product Description*:...
23/09/2022

*Catalog Name*: 34 Threads Track Suit Collection Vol. 1
*Product Name*: 34 Threads 2 Pcs Track Suit
*Product Description*: 34 Threads Soft Terry Cotton Track Suit
*Product Details*:
Fabric: Terry Cotton
Available Sizes: Medium,Large, XL, XXL
Trouser Length Standard: 39
Medium: (Length 27,Shoulder 19,Chest 42)
Large: (Length 28,Shoulder 20,Chest 44)
XL: (Length 29,Shoulder 21,Chest 46)
XXL: (Length 30,Shoulder 22,Chest 48)
Neck Track Suit
Product Code: MZ4200124SVS

Address


Telephone

+923439458856

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharif Gul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sharif Gul:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share